وزیراعظم کی زیرصدارت کراچی میں گرمی سے پیدا صورتحال پر اجلاس، کراچی میں فراہمی آب کا منصوبہ کے فور 2 سال میں مکمل کیا جائے، وزیراعظم کو وفاق کے تعاون سے چلنے والے منصوبوں پر سندھ حکومت کی بریفنگ، کے فور منصوبے کیلئے وفاقی حکومت 10 ارب روپے دے سکتی ہے، وزیراعظم۔
فیصل آباد : آئندہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواران کی نامزدگی کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن صدر پنجاب میاں شہباز شریف نے شیخ اعجاز احمد سٹی صدر اور ایم پی اے کی سفارش پر سلطان بٹ اور محمد سعید انصاری کو نامزد کر دیا ان دونوں کے علاوہ اور کوئی امیدوار […]
تحریر : رانا اعجاز حسین رمضان المبارک اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اعتکاف ہے ۔ روح انسانی کی تربیت ، ترقی اور نفسانی قوتوں پر اس کو غالب کرنے کے لئے پورے مہینے رمضان المبارک کے روزے تمام مسلمانوں پر فرض کئے گئے گویا کہ اتنا مجاہدہ اور نفسانی […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی اسلام دین فطرت ہے اور اسلام کی آفاقیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ آج پوری دنیا کے مسلمان یہو د و نصاریٰ کے اعصاب پر سوار ہیں شاید یہی وجہ ہے کہ مسلمانوں کو کبھی دہشت گرد تو کبھی امن کا دشمن قرار دے کر […]
بدین (عمران عباس) بدین میں بچوں کو اغواہ کرنے والا گروہ سرگرم، مسلم لیگ ن کے رہنماء کا بیٹا اغواہ کرنے کی کوشش، پڑوسیوں کے چیخنے چلانے پر اغواہ کار بچے کو چھوڑ کر فرار، شہر میں خوف و ہراس، خبر کے مطابق گذشتہ روز دوپہر کو بدین شہر کے کچھی محلہ میں رہنے والے […]
تحریر : صابر رضا رہبر مصباحی بھگوا دہشت گردوں سے متعلق سینئراورمعروف سرکاری وکیل روہنی سالیان کے انکشافات نے ایک بارپھراس بات کوتقویت فراہم کردی ہے کہ ہندوستان میں دوقومی نظریے کوفروغ دینے کی منصوبہ بندکوشش کی جارہی ہے۔مرکزمیں مودی حکومت کی تشکیل کے بعدہی ملک وبیرون ملک کے سیکولرپسندعوام کے دلوںمیں خدشات جنم لینے […]
ہو جائے اک سفر مدینے تک میں جاگوں رات بھر مدینے تک خوشی میں برستی ہیں مری آنکھیں سرِراہ لہراتے شجر مدینے تک اُسی شہر میں ہے سکونِ دل بچھی ہے مری نظر مدینے تک اے دل جینا ہے تو جی مرنا ہے تو مر مدینے تک ذکرِ نبی سے ہے برکت ممتاز کہنے میں […]
تحریر : سید انور محمود ذوالفقار علی بھٹو کے بعد بینظیربھٹونے پیپلز پارٹی کو توبچالیا تھا لیکن اُنکے شوہر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کو کبھی بھی سیاسی پارٹی کے طور پرنہیں لیا، وہ پہلے دن سے ہی پیپلز پارٹی کو اپنے کرپشن کو بڑھانے اور لوٹ مار کرنے کےلیے استمال کرتے رہے۔ 1988ء سے […]
تحریر : روہیل اکبر پاکستان کو جہاں دہشت گردی جیسے ناسور نے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے وہی پر ہمارے سیاسی اور معاشی دہشت گردوں نے بھی ملک کو تباہ کرنے اور لوٹنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیا یہی وجہ ہے آج سماجی ناانصافیاں اور معاشی عدم استحکام ہماری ترقی کی راہ […]
تحریر : اختر سردار چودھری چارلس رابٹ ڈارئون 1809 میں برطانیہ میں پیدا ہوا اپنا نظریہ ارتقا تقریبا یکم جولائی ْ1858 کو لندن میں ایک اجتماع میں پیش کیا جیسے بعد میں کتابی شکل دی گئی ۔برطانوی حکومت نے عالمی شہرت یافتہ سائنسدان چارلس رابرٹ ڈارئون کے جائے پیدائش اور کام کرنے کی جگہ کو […]
تحریر : ابن ریاض سعودی عرب ہمارے بچپن کی بات ہے(زیادہ دور کی نہیں) کہ ملک میں صرف ایک ہی ٹی وی چینل تھا۔ ملک میں ٹی وی چینلز کا سیلاب نہیں آیا تھا۔ چنانچہ طوہًا و کرہًا ای کو دیکھنا پڑتا تھا۔ اب جب ہم چینلز کی بھرمار دیکھتے ہیں اور کسی ایک چینل […]
تحریر : انیلہ شباب احمد دختر مشرق کا مطلب مشرق کی بیٹی فارسی کا یہ حرف ا پنے ا ندر دنيا جہاں کی مٹھاس اور محبت سموئے ہوئے ہے ـ کيوں نہ ہو دختر سے مجبت نبی آخر الز مان حضرت محمد ﷺ سے امت کو تحفتہ ملی ہے ـ آپ ﷺ ا پنی بیٹيوں […]
آستانہ اُویسہ قصور میں روح پرور محفل میلاد مصطفی،کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت قصور (امتیاز علی شاکر) آستانہ اُویسہ قصورمیں روح پرورمحفل میلادمصطفیۖزیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست منعقد ہوئی ۔ عظیم الشان محفل میلاد میں مہمان خصوصی پیرسید عرب حسین گیلانی خصوصی طور پر کینڈا سے تشریف لائے ،نقابت کے فرائض […]
پیر محل (راحیل گجر سے) پارلیمانی سیکرٹری برائے عشر زکوة راجہ اویس خالد کا ہمراہ حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ رمضان بازار پیرمحل کا دورہ اشیاء کی قیمتیں اور خورد نوش کے سٹال چیک کیے تفصیل کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری برائے عشر زکوة راجہ اویس خالد کا ہمراہ حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) گیس و بجلی کے بعد حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کو عوام کیلئے زہر قاتل قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال’ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی تحلیل کے بغیر بلاول کی جانب سے محکموں کی کارکردگی جانچنے کے فیصلے کو عوام کو بے وقوف بنانے کا پی پی کا نیا ہتھکنڈہ قرار دیتے ہوئے پاکستان راجونی اتحادکے سینئر رہنما امیر سولنگی ‘ سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ سرداراکرم سولنگی ‘ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کراچی ہلاکتوں پر وفاقی وصوبائی حکومت اور کے الیکٹرک کو نوٹس کے اجراء پر تبصرہ کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ توانائی بحران پر عوام کو بے وقوف […]
جھنگ : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے خصوصی اقدامات اور دلچسپی کے تحت ماہ صیام میں صارفین کو اشیائے ضروریہ کی بے جا اور بلاجواز مہنگائی سے محفوظ رکھا گیا ہے اس سلسلے میں وسیع پیمانے پر رمضان بازار کا انعقاد کرکے ارزاں نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فروخت کویقینی بنایا گیا ہے۔ یہ بات […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) رمضان المبارک میں غریب ‘ نادار ‘ مسکین ‘ یتیم ‘ بیوہ خواتین اور مستحق خاندانوں کی مشکلات کے پیش نظر اور ان کی زندگی کی تکالیف کی کمی کیلئے اپنے کردار کی ادائیگی کیلئے سابق صدر پاکستان و چیئرمین آل پاکستان مسلم لیگ پرویز مشرف کی ہدایت پر آل پاکستان مسلم […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں کار بم دھماکے میں 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں 8 خواتین بھی شامل ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ حملے میں حوثی رہنماوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے ہلمند کے شہر لشکرگاہ میں پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب خودکش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھرا ٹرک دھماکے سے اڑا لیا۔ واقعے میں 2 افراد ہلاک اور40 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی صنعتی ایریا میں لوٹ مار میں مصروف ڈکیت اور پولیس اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے نتیجے میں دو ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا تاہم ہلاک ملزم میں سے ایک کی شناخت عبد لمجید لاشاری کے نام سے […]
کراچی (جیوڈیسک) ہیٹ اسٹروک کے باعث سرکاری و نجی اسپتالوں میں اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ سب سے زیادہ اموات جناح اسپتال میں ہوئیں جہاں دس دنوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 369 افراد جاں بحق ہوئے ۔ عباسی شہید اسپتال میں 204 افراد جاں بحق ہوئے۔ سول اسپتال میں 176 افراد گرمی سے دم […]