اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے گزشتہ سال ٹیکس وصولیوں کا حدف 2 ہزار 8 سو 10 ارب روپے مقرر کیا تھا۔ طے شدہ حدف میں تین بار تبدیلیاں کی گئی اور نظر ثانی شدہ حدف 2 ہزار 6 سو 5 ارب روپے رکھا گیا۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق 2 ہزار […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے رنبیر کپور ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں اس لئے انہیں اپنی فلاپ فلموں پر فکرمند ہونے کے بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھنا چاہیئے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ بحیثیت اداکار ہمارا تعلق ایسی انڈسٹری سے […]
لاہور (جیوڈیسک) اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی، پاکستانی ہاکی ٹیم بدھ کو ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ کرے گی، کامیابی کی صورت میں میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے امیدوں کے چراغ روشن رہیں گے۔ ناکامی پر شائقین کو ایک اور صدمہ اٹھانے کیلیے تیار […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری معاہدے کے لیے مثبت اقدام کرنا ہوں گے اگرمعاہدے کی شرائط اطمینان بخش نہ ہوئیں تو قبول نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران سے جوہری معاہدہ ان کی خواہش ہے اور […]
کراچی (جیوڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سروس کے ناقص معیار پر ایئرانڈس کی سروس معطل کردی۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نجی ہوائی کمپنی ایئرانڈس کو متعدد بار سروس بہتر بنانے کی وارننگ دی گئی جب کہ کمپنی نے حفاظتی انتظامات کی بھی خلاف ورزی کی جس کے باعث اس کی سروس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2013 کی عذرداریاں کیسز نمٹانے والے الیکشن ٹریبونلزکی مدت میں 5 ویں بارتوسیع کرتے ہوئے انھیں مزید 2ماہ کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں الیکشن ٹریبونلز میں زیر سماعت کیسز پر تبادلہ خیال […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں سول مارشل لا لگ چکا ہے جب کہ نومبر اور دسمبر ٹف مہینے ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی والے فوج سے لڑنے کی تیاری کررہے ہیں۔ نواز شریف کا کردار بھی مشکوک ہے، وہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی جب کہ وزیراعظم کا کہنا ہےکہ حکومت دیانت داری سے کام کررہی ہے اور اپنے دور حکومت میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرتے ہوئے 2017 میں اس بحران پر قابو پالیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایكسپریس وے سنگل فری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کی سربراہی میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 2015-16 پر دستخط کردیے۔ صدر کے دستخط کے بعد مالیاتی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا جو آج یکم جولائی سے نافذالعمل ہوگا۔ مالیاتی بل کی سمری وزیراعظم کی جانب سے صدر کو بھجوائی گئی تھی۔ حکومت نے فنانس بل کے ذریعے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں […]
فیصل آباد : شیخوپور روڈ ملت چوک میں کھلا ہوا یہ مین ہول کسی بھی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتا ہے، اللہ نہ کرے کوئی حادثہ کا شکار ہو اگر کوئی حادثہ کا شکار ہو گیا تو پھر انتظامیہ اس کیلئے لاکھوں کا چیک لے کر اس کے گھر پہنچ جائیں گی مگر آج […]
فیصل آباد : المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام جامعہ قادریہ رضویہ میں افطار پارٹی کے موقع پر ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ کے المصطفیٰ رضا کاروں سے صاحبزادہ عطا المصطفیٰ نوری، حاجی لیاقت علی تنویر، ڈاکٹر خالد شہزاد ضلعی صدر، ڈویژنل صدر ڈاکٹر سعید طاہر، عمران و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور : جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ فرخ شہباز وڑائچ نے اپنے بیان میں کہا حکومت پنجاب کا عوام کے پیسے کا بے دریغ استعمال سمجھ سے بالاتر ہے۔رمضان بازاروں میں بھی مہنگائی کا جن عوام کو تنگ کر رہا ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا جب حکومت عوام کو ریلیف […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا، مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی سمیت بڑے بڑے نام ٹیم سے باہر، نوجوان بیٹسمین اجنکیا رہانے سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کے کپتان مقرر کر دیئے گئے۔ بھارت اور زمبابوے کی سیریز جولائی 2015 کو شیڈول ہے۔ بھارت کرکٹ […]
ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹرک اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق ہوگیا جبکہ خوشبو سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ ادکارہ خوشبو اپنے بھائی جاوید اور دیگر افراد سمیت سیہون شریف سے لاہور واپس آ رہی تھیں ۔ ساہیوال جی ٹی روڈ پر […]
لاہور : انٹرنیشنل ارائیں فورم کے چیئرمین روحیل اکبر نے کہا کہ معاشرہ مثبت معاشی انقلاب کا متقاضی ہے جس میں انصاف ، معاشی وسائل کی مساویانہ تقسیم اور برابری کے حقوق کا تحفظ یقینی ہو تاکہ ملک میں موجودہ بحرانوں کا خاتمہ ممکن ہو سکے کاکسان تاجر تنظیموں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں موت کا عفریت مسلسل زندگیاں نگل رہا ہے، گرمی ، حبس ، گھٹن اور ہیٹ سٹروک سے متاثرہ مریض شہر کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں موت کی وادی میں اتر رہے ہیں ۔ گزشتہ دس روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ زیادہ تر اموات […]
گجرات (جی پی آئی) انجمن تاجران جیل چوک کے انتخابات کا آغاز ہو گیا چیف الیکشن کمشنر عرفان رضا آف FC ٹاور کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔الیکشن سرپرست اعلیٰ کے عہدے کیلئے ہو رہا ہے ۔ ممتاز کاروباری شخصیت مظہر عزیز بٹ نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ ان کے […]
کھاریاں (جی پی آئی) وائس چیئرمین یوسی بھگوال ملک آفتاب حسین آف لمے شریف نے کہا ہے کہ آئندہ بلدیاتی الیکشن میں یوسی بھگوال سے کامیاب ہوکر عوام کی خدمت میںکوئی کسر باقی نہ چھوڑیں گے انشاء اللہ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے مکمل پینل کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور مخالفین […]
گجرات (جی پی آئی) ڈی ایس پی ٹریفک سہیل فاضل کی زیر نگرانی پولیس لائن گجرات میں ہیلمٹ کی افادیت اور اس کے فوائد کے حوالہ سے ایک سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا ، واک کا آغاز پولیس لائن سے شروع ہو کر جیل چوک میں اختتام پذیر ہوئی ۔ ڈی ایس پی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حسین واعظ کمیٹی عید گاہ کے صدر چاکی سومرو جماعت خانہ کے سابق صدر اور علاقے کے معروف سماجی رہنماء رمضان عمر چاکی سومرو کے انتقال پر انور چاکی ،عثمان ہنگورو،سید غلام مرتضیٰ بخاری، حاجی عمر ،عبدالرزاق چشتی ،علی محمد سلیمان،حاجی محمد حسین ،عبدالحمید نورانی،قاری عدنان نقشبندی، فقیر محمد عطاری و دیگر […]
تحریر : ڈاکٹر محمد ظفر حیدری جَزَی اللّٰہُ الْمُرَوَّجَ کُلِّ خَیْرٍ، لِنُصْرَةِ عَمِّ خَیْرِ الْاَنْبِیَائِ کِتَاب لِّلْھُدیٰ اَقْویٰ دَلِیْل، بِہ اَسْوَدْتَ وُجُوْہُ الْاَدْعِیَائ اللہ رب العزت خیر الانبیا کے عزیزازجان تایا کی بارگاہ میں نصرت شعاری کے سپاس گزاروں کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ جن کے رشحات ِصداقت ،ہدایت کے مبینہ دلائل ہیں اور […]
تحریر : رانا اعجاز حسین یہ دنیا دار فانی اور عارضی ہے ، آخرت کی زندگی کو دیکھتے ہوئے دنیا کی زندگی بہت ہی قلیل ہے۔ ہر نفس نے یہاں مقرر مدت گزارنے کے بعد دار آخرت کی طرف کوچ کرنا ہے۔جو مستقل اور ابدی ٹھکانہ ہے۔ بہ حیثیت مسلمان ہمیں وقت کی قدر کرنی […]
سرائے عالمگیر (زاہد مصطفی اعوان سے) اس نامعلوم شخص کی نعش رکھ پبی سرکار نزد جی ٹی روڈ شنواری ریسٹورنٹ سرائے عالمگیر کے قریب سے ملی ہے اگر کوئی جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں اس کی ابھی تک شناخت نہیں ہو رہی نمبر پولیس اسٹیشن صدرسرائے عالمگیر 0544.653196 نمبر SHOصاحب پولیس اسٹیشن […]