کوئی شرم کوئی حیا ہے؟

کوئی شرم کوئی حیا ہے؟

تحریر : کفایت حسین کھوکھر بادشاہ سلامت جان کی امان پائوں تو دربار عالیہ میں لب کشائی کرنے اور جناب کے عوام کے ساتھ کیئے ہوئے کچھ بھولے بسر ے وعدے یاد کروانے کی گستاخی کر رہا ہوں بادشاہ سلامت یہ وعدے وہی وعدے ہیں جو پاکستان کے معصوم عوام سے 2013کے الیکشن کے دوران […]

.....................................................

کراچی میں لوگوں کا گرمی کی وجہ سے وفات پا جانا انتہائی افسوس ناک ہے، میاں عبد الحمید

کراچی میں لوگوں کا گرمی کی وجہ سے وفات پا جانا انتہائی افسوس ناک ہے، میاں عبد الحمید

برنلے : پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی نائب صدر میاں عبد الحمید نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں ایک ہزار سے زیادہ لوگوں کا گرمی کی وجہ سے وفات پاجاناانتہائی افسوس ناک ہے ادھر بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے گھروں کو جہنم بنا رکھا ہے کہاں گئے چھ مہینے […]

.....................................................

احمد علی خان

احمد علی خان

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کے نامور صحافی احمد علی خان یکم جولائی 1924ء کو بھوپال میں پیدا ہوئے ۔تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1945 ء میں انہوں نے بھوپال کے ہی ایک اردو جریدے ” ترجمان” سے اپنی عملی اور صحافیانہ زندگی کا آغاز کیا۔ اس جریدے سے آپ کا تعلق صرف ایک […]

.....................................................

کھنکھاتے سکے

کھنکھاتے سکے

تحریر : شاہ بانو میر یہ کچھ عرصہ قبل کی بات ہے کسی میگزین میں ایک چھوٹؤی سی کہانی پڑھی ـ میگزین والوں نے تو شائد اسے مزاحیہ سمجھ کر لگایا تھا ـ لیکن میرے دل میں جیسے پھانس سی چبھ گئی ـ اس وقت اس کرب کو اتنی شدت سے محسوس نہیں کیا تھا […]

.....................................................

مولانا طارق جمیل اور طوائف

مولانا طارق جمیل اور طوائف

تحریر : عاصم ایاز میانچنوں سے عبدالحکیم جاتے ہوئے راستے میں تلمبہ کا تاریخی شہر نظر آتا ہے – مؤرخین کے مطابق تلمبہ کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی حضرت انسان کی…اسے قبل مسیح میں توحید کے متوالے بادشاہ پرھلاد کا پایہ تخت ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے اور ھندو مذہب کے ہیرو […]

.....................................................

اپنے دیس میں اجنبی

اپنے دیس میں اجنبی

تحریر : عتیق الرحمن وطن عزیز میں مختلف چینلز اور میڈیا کو آزادی کیا ملی ہمارے اینکر پرسن صاحبان مرچ مصالحہ لگا کر خبریں چلاتے ہیں تو اس سلسلے میں اخبار نویس بھی کسی سے کم نہیں ہیں،معاشرے کی بے حسی کے باعث حالت یہ ہے کہ چودھری سرور جیسا نیک دل انسان بھی اپنے […]

.....................................................

حکمران عوام کو مہنگائی کے سمندر میں غرق کردینا چاہتے ہیں’ ایم آر پی

حکمران عوام کو مہنگائی کے سمندر میں غرق کردینا چاہتے ہیں’ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی مالیاتی اداروں کی ہدایت و فرمائش پر حکومت کی جانب سے بجلی کی سبسڈی میں کمی یا خاتمے سے بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ ہوگا جس سے صنعتوں میں تیار ہونے والی روزمرہ استعمال کی اشیاء کے ساتھ ذرعی اجناس کی پیداواری لاگت میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔ جبکہ گیس […]

.....................................................

چھیپا’ ایدھی اور سول ڈیفنس کو گجراتی سرکار کا خراج تحسین

چھیپا’ ایدھی اور سول ڈیفنس کو گجراتی سرکار کا خراج تحسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی’ حاجی حنیف طیب ‘ عزیز میمن ‘ صدیق پولانی ‘ یحییٰ پولانی ‘ اقبال ساند ‘ گجراتی قومی موومنٹ کے رہنما گجراتی سرکار امیر سولنگی المعروف سورٹھ ویر اور دیگر سیاسی ‘ سماجی و کمیونٹی رہنماؤں نے شہر میں گرمی کی شدت اور بجلی کی عدم دستیابی […]

.....................................................

صلاح الدین، اے سی تنویر طارق پہاڑ کے ہمراہ رمضان بازار کا معائنہ کرتے ہوئے

صلاح الدین، اے سی تنویر طارق پہاڑ کے ہمراہ رمضان بازار کا معائنہ کرتے ہوئے

کروڑ لعل عیسن : ڈی پی او غازی صلاح الدین، اے سی تنویر یزدان صدر انجمن تاجران طارق پہاڑ کے ہمراہ رمضان بازار کا معائنہ کرتے ہوئے۔

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 20/6/2015

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 20/6/2015

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) رمضان بازاروں میں صارفین کو کوئی ریلیف نہیں مل رہا ہے۔ رمضان بازاروں میں حکومت کی جانب سے کروڑوں روپے ضائع کیئے جارہے ہیں۔ یہ بات مخدوم قمر الزمان قریشی سماجی کارکن نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ بازار میں لگائی گئی 10 دکانوں پر سکیورٹی […]

.....................................................

فلپائن پاکستان سے پچاس ہزار ٹن چاول خریدے گا

فلپائن پاکستان سے پچاس ہزار ٹن چاول خریدے گا

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن نے آٹھ لاکھ ٹن سے زائد چاول درآمد کرنے کی تیاری شروع کر دی۔ پچاس ہزار ٹن چاول پاکستان سے بھی خریدے جائیں گے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رفیق سلیمان نے بتایا کہ فلپائن اپنی مقامی طلب کو پورا کرنے کے لیے چین ، بھارت اور پاکستان سے پچاس پچاس […]

.....................................................

لاس اینجلس میں فلم “ٹرمینیٹر جینیسس ” کے رنگا رنگ پریمئر کا انعقاد

لاس اینجلس میں فلم “ٹرمینیٹر جینیسس ” کے رنگا رنگ پریمئر کا انعقاد

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں ہالی ووڈ فلم “ٹرمینیٹر جینسس” کا رنگا رنگ پریمئیر ہوا جس میں آرنلڈ شوار زینیگر سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران اداکار آرنلڈ شوار زینیگر، جے کورٹنی اور بیونگ ہن لی فلم کی کامیابی کو لے کر پرامید نظر آئے۔ شائقین کی بڑی تعداد […]

.....................................................

مصباح الحق پھر سے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ان ایکشن نظر آئیں گے

مصباح الحق پھر سے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ان ایکشن نظر آئیں گے

لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق کو باربا ڈوس ٹرائڈینٹس نے شعیب ملک کے متبادل کے طور پر شامل کیا ہے۔ مصباح الحق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد فارغ ہونگے جبکہ شعیب ملک کو قومی سلیکٹرز نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے طلب کر لیا ہے۔ شعیب ملک تین جولائی […]

.....................................................

یونان : یورو زون کیخلاف اور وزیراعظم کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

یونان : یورو زون کیخلاف اور وزیراعظم کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

ایتھنز (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے ہوئے مظاہرے کے شرکا نے مختلف بینر اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا انکی زندگیاں قرض داروں کے رحم و کرم پر نہیں ہیں۔ یونان کو آج آئی ایم ایف کو ایک ارب ساٹھ کروڑ یورو کا قرض واپس کرنا ہے۔ نادہندگی کی صورت میں اسکے دیوالیہ […]

.....................................................

ابوظبی میں امریکی ٹیچر کو قتل کرنے والی خاتون کو سزائے موت کا حکم

ابوظبی میں امریکی ٹیچر کو قتل کرنے والی خاتون کو سزائے موت کا حکم

ابوظبی (جیوڈیسک) مجرمہ نے یکم دسمبر 2014ء کو ابوظبی کے ایک شاپنگ مال کے واش روم میں امریکی خاتون ٹیچر کو چاقو گھونپ کر قتل کر دیا تھا۔ سینتالیس سالہ مقتولہ کنڈر گارٹن ٹیچر کی شناخت آئبولیا ریان کے نام سے کی گئی تھی۔ اس یمنی نژاد مجرمہ کی عمر اڑتیس سال ہے۔ غیر ملکی […]

.....................................................

چین نے روس کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا

چین نے روس کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا

بیجنگ (جیوڈیسک) روس چین گیس پائپ لائن منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب چینی وزیراعظم ژینگ جیلا کا کہنا تھا منصوبہ 2018 تک مکمل کیا جائے گا۔ چار سو بلین ڈالر کے معاہدے کے تحت روس 2018 سے 2047 تک چین کو سالانہ 38 بلین کیوبک میٹر گیس فراہم کرے گا۔ چین […]

.....................................................

برطانیہ نے ایم کیو ایم کے رہنماء طارق میر کے بیان کی تصدیق کر دی

برطانیہ نے ایم کیو ایم کے رہنماء طارق میر کے بیان کی تصدیق کر دی

لندن/ اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانیہ نے بی بی سی رپورٹ کے بعد حقائق تک رسائی کیلئے پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان کا جواب بھجوا دیا ہے جو منگل کو باضابطہ طور پر حکومت پاکستان کو مل جائے گا۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے ایم کیو ایم کے رہنماء طارق میر کے لندن پولیس کو […]

.....................................................

کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیموں کے درمیان تصادم، 20 افراد ہلاک

کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیموں کے درمیان تصادم، 20 افراد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں دو کالعدم تنظیموں میں تصادم ہوا جس میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کالعدم تنظیموں نے خود کار ہتھیار استعمال کئے۔ دوسری جانب سیکورٹی حکام واقعہ کی تفتیش کررہے ہیں۔ اس سے قبل بھی ان کالعدم تنظیموں میں […]

.....................................................

حلفیہ کہتا ہوں میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں، الطاف حسین

حلفیہ کہتا ہوں میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں اور ’’را‘‘ ملک دشمن ایجنسی ہے جس سے لڑنے کے لیے ایم کیو ایم کے تمام کارکنان فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ کراچی کے لال قلعہ گراؤنڈ میں پارٹی عہدیداروں […]

.....................................................

کراچی کی حالیہ صورتحال کی ذمہ دار متحدہ اور پیپلز پارٹی ہیں: سراج الحق

کراچی کی حالیہ صورتحال کی ذمہ دار متحدہ اور پیپلز پارٹی ہیں: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کراچی کے مسئلے کا حل نکالنا ہو گا۔ کراچی میں جاری رینجرز آپریشن کی وجہ سے بھتہ خوری اور دیگر جرائم میں کمی آئی مگر یہ وقتی حل ہے مستقل نہیں۔ کراچی […]

.....................................................

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سحری […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 29/6/2015

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 29/6/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ پولیس بھمبر اور تھا نہ بو لا نی کو قتل ،اقدام قتل میں مطلو ب اشتہاری ملزم شیخو پو رہ لاہور سے گر فتا ر پو لیس نے ملز م کا جسما نی ریما نڈ حا صل کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ بھمبر […]

.....................................................

شدید گرمی سے عوامی زندگیوں کو بچانے کے لئے اہم شاہراہوں پر ہیٹ اسٹروک کیمپ کا قیام

شدید گرمی سے عوامی زندگیوں کو بچانے کے لئے اہم شاہراہوں پر ہیٹ اسٹروک کیمپ کا قیام

کراچی : صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر عوام کو شدید گرمی اور لو سے محفوظ رکھنے اور فوری طبی امداد کی فراہمی کے لئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے ضلع کورنگی کی اہم شاہراہوں ،بس اسٹاپس اور چورنگی چوراہوں پر ہیٹ اسٹروک سینٹر کا قیام یقینی بناتے ہوئے ہنگامی […]

.....................................................

ہماری ماں حضرت خدیجہ

ہماری ماں حضرت خدیجہ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سر زمین ِ عرب کی سب سے امیر اور باوقار خاتون آرام فرما رہیں تھیں خواب میں ایک روح پرور نظارہ دیکھتی ہیں کہ آسمان سے آفتاب اُن کے گھر کے آنگن میں اُتر آیا ہے اُس کے نور سے گھر روشن ہے روشنی اور نور اتنا زیادہ ہو […]

.....................................................