فیصل آباد : نور الہدہ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سالانہ افطار پارٹی سے مفکر اسلام پیر سید محمد سعید الحسن شاہ خطاب کر رہے ہیں جبکہ اسٹیج پر سید حفیظ الحسن شاہ، پیر مبارک علی، صاحبزادہ محمد منشاء سالک، مولانا افضل قادری، ملک ریاض، عبدالرؤف بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 40 لاکھ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لئے بیلٹ پیپرز کے لئے 6 مختلف رنگوں کا کاغذ خریدا گیا ہے اور چیرمین، وائس چیرمین کے لئے ہلکا سبز، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے کراچی میں بجلی بحران سے متعلق رپورٹ مرتب کر لی جس میں کہا گیا ہے کہ اگر کراچی میں بجلی کا بحران نہ ہوتا تو گرمی کے باعث ہلاکتوں میں کمی ہو سکتی تھی، تحقیقاتی رپورٹ آج وزیر اعظم کو پیش کی جائے گی۔ نیپرا فیکٹ فائنڈنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے اس میں ملوث اہم شخصیات کو عبرتناک سزا ہونی چاہیئے۔ اسلام آباد میں احتساب اور بہترطرز حکمرانی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ کئی نامور شخصیات کرپشن میں […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں ہیٹ اسٹروک کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اورآج مزید 14 افراد گرمی کے باعث دم توڑ گئے۔ جناح اسپتال کی شعبہ حادثات کی انچارج ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ آج ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ 5 افراد دوران علاج دم توڑ گئے جب کہ گرمی کی شدت […]
نواب شاہ (جیوڈیسک) ایک طرف سرکاری ہسپتالوں میں دوائیں ہیں نہ ایمبولینسز جاں بلب مر یض ایڑیاں رگڑ رگڑ کر جان دیتے رہے۔ دوسری جانب شیرینی اپنوں میں بانٹی جاتی رہی۔ خفیہ اطلاع پر ایف آئی اے اور نیب کی اعلیٰ سطح ٹیم نے نواب شاہ کے علاقے غلام حیدر شاہ کالونی میں پیپلزپارٹی کی […]
تحریر : میر افسر امان ہفتہ ہونے کو ہے کراچی کی گرمی ختم ہونے کا نام تک نہیں لے رہی ۔آج پھر محکمہ موسمیات نے اپنی فورکاسٹ دی ہے کہ کراچی کا درجہ حررات ٤٠ سینٹی گریڈتک جائے گا۔ آج بھی کئی اموات ہوئیں۔کے الیکٹرک نے تو طے کر رکھا ہے کہ بجلی کی غیر […]
تحریر : آصف نوید پرانے وقتوں کا ذکر ہے دنیا کے ایک نا معلوم مقام پر گدھوں کا قبیلہ رہتا تھاجو خاندانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے تمام فیصلے خاندان کے معمراور سردار گدھے سے طے کرواتے تھے اور کسی بھی پریشانی، مسئلے کی صورت میں مل بیٹھ کر حل کرنے کی کوششیں کرتے تھے۔ […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ دو ایسی سیاسی جماعتیں ہیں جن میںبہت کچھ مشترک۔ کرپشن دونوںکو محبوب ومرغوب،ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری اورزمینوں پرقبضے کے الزامات دونوںپر ،بڑھک بازی میںدونوں لاثانی۔ متحدہ کے قائدالطاف حسین تو”بڑھکیں”لگاتے ہی رہتے ہیںاور بقول خواجہ آصف ”یہ لوگ عشاء کے وقت بات کرکے سحرکے […]
اسکاٹ لینڈ یارڈ کی دو رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم آج صبح اسلام آباد پہنچی ہے، سات ارکان کی ٹیم کے گزشتہ روز اسلام آباد پہنچنے یا اسلام آباد میں موجودگی کی خبریں گمراہ کن ہے، وزارت داخلہ۔
تحریر : محمد آصف اقبال معاملہ چاہے فرد کا ہو یا سماج کا ہر دو سطح پر منصوبوںپر عمل درآمد ضروری ہے۔برخلاف اس کے عموماً دیکھنے میں یہی آتا ہے کہ منصوبے اور پروگرام بناتے وقت حد درجہ محنت ،صلاحیتیں اور وسائل کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن جب مرحلہ عمل درآمد کا آتاہے تو […]
کون قاتل ہے اس پر کسی جے آئی ٹی کی ضرورت نہیں، ہمیں حکومت اور پولیس کی بنائی ہوئی جے آئی ٹی کی ضرورت نہیں، عوام اور میڈیا ہماری جے آئی ٹی ہے، جس نے قتل کا حکم دیا تھا اس کی تلاش پر جے آئی ٹی کی ضرورت ہے، طاہر القادری۔
تحریر : سجاد علی شاکر آج سے کچھ سال پہلے ضمنی الیکشن کے دوران ہر روز نت نئے نعرے گونجتے تھے ،پر ان سب نعروں میں سے ایک بہت دلچسپ گونج سنائی دیتی تھے ، وہ آواز آج مجھے بہت یاد آ رہی ہے۔ میں وہ دلکش گونج ، اور عوام کے دلوں کو پرجوش […]
لاہور (جیوڈیسک) گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر بجلی کی مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی شارٹ فال پانچ سو میگا واٹ اضافے کے ساتھ ساڑھے چار ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ طلب بیس ہزار میگاواٹ ہے ۔ گزشتہ سال شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ تھا ۔ شارٹ فال میں […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں اپنی ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت کا کہنا تھا کہ ناقص تفتیش کی بنا پر عامر خان […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری ہفتے مندی رہی، ایک ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں چھ سو اکتالیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے فروخت کو ترجیح دی ۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک اعشاریہ آٹھ چھ فیصد کمی […]
ممبئی (جیوڈیسک) کبھی دبلا پتلا ہونے کی خواہش تو کبھی نت نئے ملبوسات کا شوق، لیکن ان دنوں بالی ووڈ حسینہ کرینہ کپور پر لمبی اور حسین زلفیں رکھنے کا بھوت سوار ہے۔ خود کو فٹ، سلم اور سمارٹ رکھنا تو کوئی بالی ووڈ حسیناؤں سے سیکھے۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بھی دیگر حسیناؤں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کی فلم جذبہ کا ٹریلر بھارتی یوم جمہوریہ کا پر جاری کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے طویل عرصہ بعد بالی ووڈ میں قدم رکھ رہی ہیں اور سنجے گپتا کی پروڈکشن میں کام کررہی ہیں۔ سنجے گپتا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان آئندہ سال آئی سی سی کی گورننس کمیٹی کے رکن بن جائیں گے، باربا ڈوس میں کونسل اجلاس کے دوران باہمی سیریز کے حوالے سے بورڈ سربراہان کیساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رکھا، ان کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ کے اسپانسر نشریاتی ادارے کا تنازع حل […]
دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی کی جانب سے تہلکہ خیز خط ملنے کی تصدیق کردی، تین ٹاپ انٹرنیشنل کرکٹرز پر کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا معاملہ اینٹی کرپشن یونٹ کے سپرد کردیا گیا، کھلاڑیوں کا تعلق بین الاقوامی کرکٹ سے ہونے کی وجہ سے بھارتی […]
تائے پے (جیوڈیسک) تائیوان میں 500 سے زائد افراد اس وقت جھلس کر زخمی ہوگئے جب ان پر پھینکا جانے والا رنگین پاؤڈر بھڑک اُٹھا جب کہ کیمیکل سے زخمی ہونے والے 180 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ تائیون کےدارالحکومت نیو تائے پے سٹی میں تفریحی مقام فرموسا واٹر پارک میں کنسرٹ جاری تھا جس […]
پشاور (جیوڈیسک) پولیس رپورٹ کے مطابق فضل قادر نے ہشت نگری کے علاقے کچھی محلہ کی رہائشی چار بہنوں کے والد اقبال کو تھپڑ مارا تھا جس پر چاروں بہنیں فضل قادر کے گھر گئیں۔ جہاں فضل قادر اور اس کے بیٹے فضل حسین نے ان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں […]