کابل (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیاں کر کے 43 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نورستان، ہلمند، غزنی سمیت مخلف علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں […]
ویانا (جیوڈیسک) چھ بڑی عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے پر اختلافات کے باعث مذاکرات 30 جون کے بعد بھی جاری رہیں گے۔ آسٹریا کے شہر ویانا میں ایران اور چھ بڑی عالمی طاقتوں کے درمیان مجوزہ جوہری معاہدے پر مذاکرات جاری ہیں تاہم بعض امور پر اختلاف کے باعث مذاکرات کی ڈیڈ […]
دمشق (جیوڈیسک) شام کے شہر کوبانی میں کرد جنگجوؤں نے داعش کے شدت پسندوں کو پسپا کر دیا۔ دونوں اطراف کے درمیان خونریز جھڑپوں میں اب تک 174 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ جھڑپوں کے بعد علاقے میں روپوش ہونے والے داعش کے عسکریت پسندوں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب ترکی میں […]
کویت (جیوڈیسک) کویت میں مسجد پر حملہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی ، حملہ آور سعودی شہری تھا۔ کویت کی وزارت داخلہ کے مطابق مسجد امام صادق پر حملہ کرنے والے کا نام فہد سلیمان عبدالمحسن القبہ بتایا گیا ہے۔ حملہ آور سعودی شہری تھا ، حملہ آور کی تصاویر جاری کردی گئی […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی طرف گامزن ہے۔ 2017ء کے آخر تک ملک سے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے اوقات […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کی تباہ حال 1122 ریسکیو سروس کی ایمبولینسز نے شاید ہی کسی مریض کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا ہو۔ اس ریسکیو سروس کے بارے میں وزیر بلدیات شرجیل میمن کا خیال ہے کہ 1122 سروس اچھا کام کر رہی ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ سندھ میں ریسکیو 1122 مکمل […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل گرل ایان کے کیس میں آج بھی ٹھوس پیشرفت نہ ہوسکی۔ ایان کو بکتر بند گاڑی میں عدالت میں لایا گیا۔ ملزمہ کو سپیشل جج کسٹمز رانا آفتاب احمد کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت میں ملزموں کے وکلاء نے استدعا کی کہ وہ ایان کی درخواست […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی اہم سرکاری مصروفیات کے باعث ملتوی ہو گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچنا تھا جہاں پر انھیں گرمی میں ہلاکتوں، توانائی بحران اور کے الیکٹرک کے معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی جانی تھی لیکن اہم سرکاری مصروفیات کے باعث وزیراعظم نواز […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی میں شدید گرمی کے دوران ہیٹ سٹروک سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کے لئے سول ہسپتال پہنچے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ بلاول بھٹو نے بعض مریضوں کے حوالے سے ڈاکٹرز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ اسکاٹ لینڈ یادڑ کی 2 رکنی ٹیم نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 612 سے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری تقریبا 7 ماہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ طاہر القادری غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز 642 کے ذریعے دبئی سے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نینشل ایئرپورٹ پہنچے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور پابندی کے باوجود کارکنان […]
لاہور (شوبز رپورٹر) مشہور، معروف ماڈل ماہی علی نے کہا ہیں کہ ہم خوش نصیب ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں رمضان المبارک کا مہینہ دوبارہ عطا کیا ہے۔ہمیں اس ماہ میں سب کے لیے دعا کرنی چاہیے اور ذیادہ سے ذیادہ نیک کام کرنے چاہیے تاکہ ہم اللہ تعالیٰ کے حضور سر خرو ہو […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے مقتول کارکن وقاص شاہ کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم آصف علی کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ رینجرز نے سخت سیکیورٹی میں ملزم آصف علی کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جب کہ اس موقع پر […]
نئی دھلی (جیوڈیسک) گرتے ہوئے بال مرد و خواتین کے لیے پریشانی کا باعث بنے ہوئے ہیں جواپنے بالوں کو بچانے کے لیے ہر وقت فکر مند رہتے ہیں لیکن گرتے بالوں کی نگہداشت کے لیے ایسے ٹوٹکے موجود ہیں جن سے آپ کے بالوں کی حفاظت ہوسکتی ہے۔ متوازن غذا کا استعمال: آپ جو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پنجاب میں نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو تحریک انصاف کی جانب سے جہانگیر ترین نے چیلنج کیا ہے۔ اپنی درخواست میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم الیکشن کمیشن کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 29 جون سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے لیے چھ بینچ تشکیل دے دئیے۔ انکوائری کمیشن، فلڈ کمیشن رپورٹ، ملکی و غیر ملکی این جی اوز اور اصغر خان نظر ثانی کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔ بینچ نمبر 1 جسٹس جواد ایس خواجہ ، جسٹس […]
لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل این اے اٹھانوے میں مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ انتیس جون کو سنائے گا۔ الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج کاظم علی ملک نے این اے اٹھانوے مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کی ۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار امتیاز صفدر وڑائچ کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ امتیاز صفدر وڑائچ کے […]
بارباڈوس (جیوڈیسک) آئی سی سی کا سالانہ اجلاس بارباڈوس میں اختتام پذیر ہو گیا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے خصوصاً ایک روزہ کرکٹ کے لیے کچھ نئے قوانین متعارف کراتے ہوئے ایک روزہ کرکٹ کیلئے نئی ون ڈے پلیئنگ کنڈیشنز کی منظوری دی ہے۔ گزشتہ ماہ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کے دو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے جنوری سے جون 2015 تک ہائی اسپیڈ ڈیزل سے تیار ہونے والی بجلی پر22 سے37 فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداواری کمپنیوں سے مذکورہ عرصے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل سے تیار […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی بنی چوک میں ڈیکوریشن کی دکان پر آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر را کھ ہو گیا ، تاجر کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں بروقت پہنچ جاتیں تو کم نقصان ہو سکتا تھا۔ راولپنڈی کے علاقے بنی چوک میں ڈیکوریشن کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے […]
کراچی (جیوڈیسک) نامور مزاحیہ اداکار فرید خان کو جو ان دنوں کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں لطیف کپاڈیا میموریل ٹرسٹ کی جانب سے 5لاکھ روپے کا چیک پیش کیا گیا،معروف رائٹر اور کمپئیر انور مقصود نے انھیں چیک پیش کیا۔ ا نھوں نے کہا تھیٹر اور ٹیلی ویژن کے لیے فرید خان کی خدمات […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کامیاب ڈائریکٹر، پروڈیوسراور اسکرپٹ رائٹر کرن جوہر نے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنا میرے لیے ہمیشہ سے ایک اعزاز رہا ہے۔ فلمساز کرن جوہر نے دبنگ سپر اسٹارسلمان خان کو پہلے اپنی فلم ’’شدھی‘‘ سے باہر کیا جس پرسلو میاں اتنے مشتعل ہوئے کہ انہوں نے ہر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے ہزارہ اور سرائیکستان کے نقشے والی آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا اعلان کردیا، وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کا بھی نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے چھاپی جانے والی جغرافیہ کی […]
کویت سٹی (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران مسجد میں بم دھماکوں میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کویتی حکام نے مسجد میں خودکش حملے کے بعد ملک بھر میں سیکییورٹی ہائی الرٹ کردی جب کہ فورسز نے حملے میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جن […]