کولمبو (جیوڈیسک) کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 62 رنز بنالئے جب کہ قومی ٹیم کو میزبان ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 115 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں کھیل […]
گجرات (جی پی آئی) برصغیر پاک و ہند کی روحانی شخصیت حضرت سید کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں۔ عرس کی تقریبات گدی نشین سید اعجاز شاہ کی نگرانی میں انجمن اولاد حضرت سید کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ عظیم الشان محفل سماع کاانعقاد کیا […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا پولیس نفر ی کے ہمرا ہ بھمبر میں قائم یوٹیلیٹی سٹو رز کا معائنہ سا ما ن خو ردونوش کی وافر مقدا ر میں دستیا بی پر اعتما د کااظہا ر عوام علا قہ رمضا ن کے دو را ن یو ٹیلیٹی اسٹو رز سے سستی اشیا ء […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی کراچی کی تپتی سڑکوں پر زندگی بھر دکھ اٹھانے والے مر کر بھی شناخت سے محروم رہے ، 236 افراد کی قبر کو نام کا کتبہ بھی نہ مل سکا ، کراچی کی قیامت خیز گرمی نے سینکڑوں جانیں نگل لیں ، سیکڑوں گھروں میں صف ماتم بچھیں ، درجنوں […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری اور وہ اپنے بچوں سے ملاقات کا وقت ختم کر کے کراچی پہنچ گئے جنہیں موصوف نے بلبلہ کہا تھا اور سندھ کی دھرتی کے نام نہاد وارث سندھی ٹوپی اور اجرک کی حرمت کے دعوے دار پاکستان کے غریب عوام جب لاشیں اٹھا رہے تھے یہ لوگ عرب کی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ بھارتی فوج نے سری نگر کی جامع مسجد پر نماز جمعہ کے دوران گیس کے شیل پھینکے اور وہاں موجود نمازیوں پر تشدد بھی کیا۔ بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف حریت رہنماؤں نے آج […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چینی صوبہ ہنان میں تیز بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کردیا لاکھوں افراد متاثر ہوئے ۔ چین کا وسطی صوبہ ہنان ان دنوں شدید بارشوں اورسیلاب کی لپیٹ میں ہے۔ نو کاؤنٹیز میں دو لاکھ پچیس ہزار افراد بارش سے متاثر ہوئے۔ سڑکیں پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ٹریفک […]
کیرالہ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں سکول بس پر درخت گرنے سے پانچ بچے ہلاک ہوگئے۔ سکول بس میں پچیس بچے سوار تھے کہ اچانک ایک درخت چلتی بس پر گر گیا۔ واقعے میں پانچ بچے موقع پر ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں بچوں کی عمریں تیرہ سے پانچ سال کے درمیان ہیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر نے کراچی میں ایان علی کے بینک اکاؤنٹ سے 35 لاکھ روپے کی رقم ضبط کر لی۔ ترجمان ایف بی آر کہتے ہیں رقم ایان علی کے ذمے واجب الادا انکم ٹیکس میں ایڈجسٹ کر لی جائیگی۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق کارروائی ریجنل ٹیکس آفس کراچی نے کی۔ […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں عمران خان کے آزادی مارچ پر پتھراؤ ، عدالت نے پومی بٹ سمیت ن لیگ کے دس کارکنوں کو بری کر دیا ۔ 15 اگست 2014 کو لاہور سے راولپنڈی جاتے ہوئے عمران خان کے آزادی مارچ پر گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر پتھراؤ کیا گیا تھا۔ اس پتھراؤ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور سے بلاول شاہ نورانی کے میلے میں شرکت کیلئے جانے والے زائرین کا ٹرک لسبیلہ کے قریب کھائی میں گر گیا۔ جس سے دس افراد جاں بحق اور پچیس زخمی ہو گئے ۔ جاں بحق ہونیوالوں میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔ لاہور کے قریب فیروزوالا میں ٹرک […]
پشاور (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے صوبے کی مختلف جیلوں کو شمسی توانائی کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے کام شروع کر دیا ہے اور مختلف کمپنیوں سے تجاویز طلب کرلی ہیں تاہم اس منصوبے کیلئے ابھی فنڈز مختص نہیں کئے گئے ۔ دوسری جانب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ، لاہور سمیت اکثر میدانی علاقوں میں سورج نے پھر آنکھیں دکھانا شروع کر دیں ۔ جھنگ میں دوسرے دن بھی بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا تاہم آئندہ چند روز میں بارش کا امکان نہیں ۔ جھنگ […]
کراچی (جیوڈیسک) لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کے بیان کے بعد حساس اداروں کا کراچی میں محمد انور کے قریبی رشتہ دار کے گھر پر چھاپے کے دوران اہم دستاویزات اپنے ہمراہ لے گئے۔ لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کا انکشافات پر مبنی بیان سامنے آنے کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی طلب 19 ہزار میگاواٹ جبکہ شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ پر برقرار ہے ۔ شہروں میں چھ اور دیہی علاقوں میں آٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 19 ہزار جبکہ پیداوار 15 ہزار […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتالوں میں غریب مریض بے یار و مددگار رہنے پر مجبور ہیں ، ملک میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باوجود کئی سرکاری ہسپتالوں کے وارڈز میں پنکھے کی سہولت تک دستیاب نہیں۔ ہسپتال میں اگر کوئی مریض ایمرجنسی کی صورت میں آئے تو اس کو طبی امداد […]
کراچی (جیوڈیسک) سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ اور چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی نے کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی بحران پر قابو نہ پانے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق یونس ڈھاگہ اور چئیرمین نیپرا نے کراچی میں کے الیکٹرک آفس کا دورہ […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے اخباری بیان میں آصف علی زرداری فریال تالپور ایان علی اور ایک ہزار لاشیں چھوڑ کر دبئی روانگی پر سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا قوم کو کراچی اور ملک کے دیگر علاقوں میں جاری ضرب عضب سے […]
تحریر : عمران عباس خواجہ پاکستان کے حالات دن ب دن عجیب ہوتے جا رہے ہیں ، کوئی کہتا ہے کہ اگر ایسے حالات رہیں تو پاکستان ختم ہوجائے گا کوئی کہتا ہے کہ اگر ایسے حالات رہیں تو پاکستان ترقی کر جائے گا اور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں اس کا نام سرفہرست آجائے […]
تحریر : سید محمد فاروق شاہ مجاہد ِاسلام ومفتی ٔمدینہ سیدناابو سعید سعد بن مالک بن سنان بنثَعْلَبَةْ بن عبید بن الأبْجَرْ(آپ کی والدہ کانام خُدْرَةْ تھا جس باعث آپ کی اولاد بَنِْ خُدْرَةْ یا خُدْرِْ کہلاتی ہے ۔) بن عوف بن اَلْحَارِثْ بن اَلْخَزْرَجْ، سرکار ِدوعالم ۖکے جانثار صحابہ میں سے تھے ۔آپ کے […]
تحریر : امتیاز علی شاکر راقم اس لائق نہیں کہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت یا شان بیان کرے ۔آج بمطابق حکم پیرومرشد سیدعرفان احمد شاہ المعروف نانگامست میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان بیان کرنے کی ادنیٰ سی کوشش کرنے جارہاہوں ۔پیرومرشد سیدعرفان احمد شاہ المعروف نانگامست […]
تحریر : حافظ محمد ارسلان بھٹی ہم سارہ دن اے سی والے کمرے میں بیٹھے آرام فرماتے ہیں، لوڈشیڈنگ کا ایک گھنٹہ اتنا طویل اور کٹھن محسوس ہوتا ہے گویا کہ جہنم قہر برسا رہی ہو۔کڑی دھوپ میں باہر نکلنا محال ہے ۔ہم دھوپ اور گرمی سے اپنے آپ کو بچانے کی ہر ممکن کوشش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی سفارش پر وزارت خارجہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں برطانوی حکومت سے بی بی سی کی رپورٹ میں ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات کے شواہد طلب کئے گئے ہیں۔ لندن میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے کی جانے والی تفتیش کی تفصیلات بھی مانگی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا نمائندہ ہار لے کر توشہ خانہ گیا لیکن توشہ خانے نے ہار لینے سے انکار کر دیا۔ توشہ خانے کے حکام نے کہا کہ ہم اس طرح ہار نہیں لے سکتے۔ ہار وزیر اعظم آفس یا دفتر خارجہ جمع کرائیں اعتزاز نیازی ہار لے کر […]