کراچی (جیوڈیسک) رینجرز اور قومی احتساب بیورو کی جانب سے کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کے بعد افسران نے راہ فرار اختیار کرلی اور اب ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی ڈیوٹی چھوڑ کر بیرون ملک فرار ہوگئے۔ رینجرز کی جانب سے کارروائی کے بعد ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب احمد سومرو خاموشی سے جرمنی فرارہوگئے اور عملی طور پر […]
نیویارک (جیوڈیسک) کراچی سمیت صوبہ سندھ کے دیگر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر اوراس کے نتیجے میں ہزار سے زائد افراد کی ہلاکت بعد اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے عالمی ادارے کی جانب سے تعاون کی پیش کش کی ہے۔ نیویارک میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے […]
کویت سٹی (جیوڈیسک) کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد متعدد زخمی ہو گئے۔ کویت کے ضلع سوابر کی امام الصادق مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ اس دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں ایک روپے چھیاسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔ قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ سی پی پی اے نے نیپرا سے دو روپے باسٹھ پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست […]
کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں ملزم حسین اختر کو سات دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ رینجرز نے انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں پچیس جون کو گرفتار ہونے والے ملزم شکیل عرف بابا کو پیش کیا۔ رینجرز کے وکیل نے عدالت کو بتایا […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) نامعلوم کار کی ٹکر سے چوکی بیدیاں میں تعینات محمد اکبر اے ایس آئی جاں بحق، محمداکبر اے ایس آئی اپنی موٹر سائیکل پر قصور سے واپس مصطفی آباد کی طرف آ رہا تھا کہ پکی حویلی کے قریب نا معلوم کار کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا، […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) لاوہ شہر کی مین گلیاں گندگی کی ڈپو بن گئیں ،راہ گیروں کو شد ید مشکلات کا سا منا ،منتخب نمائندوں سے گلیو ں کی تعمیر کیلئے شہر یوں کی فنڈز کی التجا ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل لا وہ کے شہر میں محلہ عید گاہ ،مین بازار سٹاپ سمیت دیگر […]
تحریر : رانا اعجاز حسین ہر سال کی طرح امسال بھی جون جولائی کی شدید گرمی ستم ڈھا رہی ہے۔ اس شدید ترین گرم موسم میں نقصانات سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات اختیار کرنا ضروری ہے، بڑے تو اپنا خیال خود رکھ کر موسم کی شدت سے کسی حد تک بچ سکتے ہیں ایسے […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر میں بجلی کا نظام نہایت خراب اور مایوس کن ہے اسلا م آبا د والے اس سلسلہ میں تحر یک آزاد ی کشمیر اور مقبو ضہ کشمیر میں مثبت پیغا م کے لئے ٹھوس پلا ننگ کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں گز شتہ روز شدید بارش اور ژا لہ با ری سے موسم خو شگوار ہو گیا تیز ہوا وںسے متعدد کی دیو اریںگر گئیں بجلی کا نظا م درم بر ہم ہو گیا شدید ژا لہ با ری سے سینکڑوں پر ند ے اور نا لہ بھمبر […]
روم (جیوڈیسک) پشاور کی مارکیٹ میں 2009 میں بم دھماکے کے ملزم کو اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا۔ اٹلی کی پولیس نے 2009 میں پشاور میں ہونےوالے دھماکے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اپریل 2015 میں ویٹی کن میں دھماکے کی سازش کرنے […]
وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کا جناح اسپتال کا دورہ، ہیٹ اسٹروک کے متاثرین کی عیادت کی، اتنی بڑی غفلت سے وفاقی وزراء اور وزیراعظم نے منہ نہیں موڑا، کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، عبدالقادر بلوچ۔
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے علاقے شہر سلطان اور خیر پور میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں چار افراد جاں بحق جبکہ بچوں اور عورتوں سمیت 53 زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔ ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانوں جانوں کا ضیاع معمول بن گیا ہے۔ مظفر گڑھ کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار ودیا بالن نے ممبئی میں چارلی چپلن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائی گئی آرٹ نمائش کا افتتاح کیا۔ نمائش میں چین اور روس سمیت دنیا بھر سے آرٹسٹ کی بنائی گئی چارلی چپلن کی تصاویر رکھی گئی ہیں۔ افتتاحی تقریب کے دوران ودیا کا کہنا تھا کہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان کو نوجوان اداکار ٹائیگر شروف کی اداکاری بھا گئی ہے لہٰذا انہوں نے انٹرنیشنل فلم’’ کنگ فو یوگا‘‘میں مرکزی کردار کے لیے ان کا نام تجویز کیا جسے قبول کرلیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف کو اپنے فلمی کیرئیر کی ابتدا […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کی ضمانت سے متعلق کیس میں کسٹم حکام کو 29 جون تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ماڈل ایان علی کی ضمانت کے لئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی، دوران سماعت کسٹم کے نے جواب جمع کرانے کے لئے مہلت کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں بی بی سی کی رپورٹ پر متحدہ قومی مومنٹ کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لئے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ پنجاب اسمبلی نے بی بی سی کی جانب سے ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لئے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر […]
کولمبو (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پی سرا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز میزبان سری لنکا نے اپنی نامکمل اننگز 70 رنز ایک […]
کولمبو (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کے ہاتھ میں فریکچر کے باعث سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ہابر ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ کرتے ہوئے وہاب ریاض کے بائیں ہاتھ پر گیند لگ گئی تھی جس کے باعث ان کے ہاتھ […]
نئی دہلی / احمد آباد (جیوڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی جس میں41 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 دیہات کا رابطہ باقی علاقوں سے کٹ گیا، ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا، بھارتی فضائیہ کے 2 ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر امدادی کارروائیوں میں مصروف […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی اخبار نے بھارتی وزارت دفاع کے میانمار آپریشن کے بعد بلند و بانگ دعووں کی قلعی کھول دی۔ وزارت دفاع نے کہا تھا آپریشن میں سو سے زائد باغی مارے گئے تاہم اب بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں کوئی باغی نہیں مرا۔ میانمر میں آپریشن کے بعد […]
میسا چوسٹس (جیوڈیسک) امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر ویبسٹر میں کپڑا بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ کئی گھنٹے بعد بجھا دی گئی۔ شہری انتظامیہ کے مطابق آگ اتنی شدید کہ شہر بھر سے آگ بجھانے والی گاڑیاں طلب کر لی گئیں، فائر مارشل سٹیفن کون کے مطابق آگ انگلو فیبرکس مِل کے ایک حصے […]
الاسکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست الاسکا میں چھوٹا طیارہ پہاڑ کی چوٹی سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار پائلٹ سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک چھوٹا طیارہ امریکی ریاست الاسکا میں کیٹجیکن سے 25 میل دور پہاڑ کی چوٹی سے ٹکرا […]