ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار عامر خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عامر خان کے خلاف بھتہ خوری، کھالیں چھیننے اور دہشت گردی میں معاونت کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔ عامر خان کے وکیل نے دلائل دیئے کہ ان کے موکل کیخلاف […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب میں غلط نقشے چھپنے کا نوٹس لیتے ہوئے غلطی کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے پنجاب ٹیسکٹ بک بورڈ کی نصابی کتاب میں غلطیوں […]

.....................................................

موسم کی خرابی، وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ گلگت بلتستان منسوخ

موسم کی خرابی، وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ گلگت بلتستان منسوخ

گلگت (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے آج ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان روانہ ہونا تھا تاہم خراب موسم کے باعث یہ دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے گلگت بلتستان میں ن لیگ کے صوبائی صدر اور نو منتخب وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان کی حلف برداری تقریب میں […]

.....................................................

فضل اللہ کی تلاش اور حوالگی کے متعلق افغان حکومت سے بات چل رہی ہے، سرتاج عزیز

فضل اللہ کی تلاش اور حوالگی کے متعلق افغان حکومت سے بات چل رہی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں جاری لڑائی کی وجہ سے امن مذاکرات کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ امن مذاکرات کے لیے آنے والے چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے۔ قطر یا استنبول میں […]

.....................................................

کراچی : حبس اور گرمی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1003 ہو گئی

کراچی : حبس اور گرمی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1003 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حبس اور گرمی کی شدت میں کمی آ گئی لیکن ہیٹ سٹروک سے متاثروہ مریضوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ چھ روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر کے 1003 تک پہنچ گئی۔ جناح ہسپتال میں 16، سول میں 11 اور 6 مریض کے ایم سی کے […]

.....................................................

ایم کیو ایم الیکشن سیل کے انچارج عمیر صدیقی کے ریمانڈ میں 10روز کی توسیع

ایم کیو ایم الیکشن سیل کے انچارج عمیر صدیقی کے ریمانڈ میں 10روز کی توسیع

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم الیکشن سیل کے انچارج عمیر صدیقی کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی ہے۔ ایم کیو ایم کے رکن عمیر صدیقی کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ رینجرز حکام نے عدالت میں موقف […]

.....................................................

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی سینٹرل پاور پرچینگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کے لیے درخواست دی تھی جس پر نیپرا نے دو جون کو عوامی سماعت کے بعد بجلی کی قیمت دو روپے آٹھ پیسے فی یونٹ کم کرنے کی منظوری دی تھی۔ نیپرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن […]

.....................................................

کرم ایجنسی : بارودی سرنگ پھٹنے سے دو سیکیورٹی اہلکار شہید، دو زخمی

کرم ایجنسی : بارودی سرنگ پھٹنے سے دو سیکیورٹی اہلکار شہید، دو زخمی

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے علاقےاورمگئی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے دو سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وسطی کرم ایجنسی کے علاقے اورمگئی میں سیکیورٹی اہلکار چیک پوسٹ پر پانی لارہے تھے کہ اس دوران دہشتگردوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ […]

.....................................................

جرائم پیشہ کسی بھی سیاسی جماعت میں ہوں، سرکوبی کرنی چاہئے، رانا ثناء

جرائم پیشہ کسی بھی سیاسی جماعت میں ہوں، سرکوبی کرنی چاہئے، رانا ثناء

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کسی بھی سیاسی جماعت میں ہوں ان کی سرکوبی کرنی چاہئے۔ لاہور میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بی بی سی کے انکشافات کا جائزہ لیا جائے، راؤ انوار کے انکشافات واضح تھے، […]

.....................................................

کراچی جیسے شہر میں ایمبولینس سروس تک نہیں، حکومت کر کیا رہی ہے، عمران خان

کراچی جیسے شہر میں ایمبولینس سروس تک نہیں، حکومت کر کیا رہی ہے، عمران خان

کراچی جیسے شہر میں ایمبولینس سروس تک نہیں، حکومت کر کیا رہی ہے، سندھ میں کرپشن نے گورننس کو ختم کر دیا، عمران خان۔

.....................................................

جلتا کراچی اور حکومتی نااہلی

جلتا کراچی اور حکومتی نااہلی

تحریر : خان فہد خان پاکستان سمیت دنیا بھر میںبڑی ماحولیاتی تبدیلی سے درجہ حرارت میں شدید اضافہ ہوا۔جس کے نتیجہ میںگرمی کی شدت کے کئی پُرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔گزشتہ ماہ اس بے رحم گرمی نے بھارتی علاقوںمیںڈیرے ڈالے رکھے جس سے سیکڑوں افراد موت کی آغوش میں چلے گئے۔ اس کے بعد اس قاتل […]

.....................................................

پاکستان میں داعش کا وجود نہیں لیکن خطرہ موجود ہے، سیکرٹری خارجہ

پاکستان میں داعش کا وجود نہیں لیکن خطرہ موجود ہے، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں تاہم پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں جنگجو تنظیم کا خطرہ موجود ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ داعش کو پاکستان میں آنے سے روکنے کے […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں پانی دو پانی کے نعرے

سندھ اسمبلی میں پانی دو پانی کے نعرے

سندھ اسمبلی میں پانی دو پانی کے نعرے، وزیراعلیٰ آج واٹر بورڈ کے خلاف دھرنا دیں، وزیراعلیٰ سندھ نے کل کے الیکٹرک کے خلاف دھرنا دیا، خواجہ اظہار۔

.....................................................

برسلز : کشمیریوں کے حق خودارادیت پر زیادہ سے زیادہ آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے، علی رضا سید

برسلز : کشمیریوں کے حق خودارادیت پر زیادہ سے زیادہ آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے، علی رضا سید

برسلز (کشمیر کونسل ای یو) علی رضا سید نے کہاکہ ہمیں چاہیے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے ہرفورم پر زیادہ سے زیادہ آوازبلند کریں اور مقبوضہ کشمیرمیں مشکلات کاشکارکشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کااظہارکریں۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے گذشتہ روزجنیوا میں کشمیرپر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ ہم نے […]

.....................................................

حکمرانوں سے سوال

حکمرانوں سے سوال

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک سہیلی نے دوسری سے پوچھا ”سناہے تم شادی کررہی ہو؟ ”ہاں ۔۔مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ ”کیا تمہارا دولہاایک سیاستدان ہے ” اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ”ہاں۔۔۔اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا یہ سچ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت توانائی سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت توانائی سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت توانائی سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس، سیکرٹری پانی و بجلی کی رمضان میں لوڈ منیجمنٹ پر اجلاس کو بریفنگ، کراچی میں بجلی کی فراہمی اور کے الیکٹرک سے متعلق امور زیرغور۔

.....................................................

پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، زرمبادلہ کے ذخائر میں حالیہ اضافہ عالمی بینک کی جانب سے 70 کروڑ ڈالر قرض ملنے کے باعث ہوا ہے، ذرائع۔

.....................................................

PINA کا سیمینار اور غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کا فیملی شو

PINA کا سیمینار اور غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کا فیملی شو

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 17 جون کو ہمیں بیک وقت دو تقاریب میں شرکت کرناتھی ۔انتہائی محترم الطاف حسن قریشی صاحب نے PC میںپاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیشنل افیئرز(PINA )کے زیرِ انتظام سیمینارمیں شرکت کاحکم دے رکھاتھا جبکہ فلیٹیزہوٹل میں غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے پروگرام میںجانا بھی ضروری تھاکیونکہ اِس ٹرسٹ کے کارنامے محیرالعقول […]

.....................................................

منشیات کا دوسرا نام موت

منشیات کا دوسرا نام موت

تحریر : عقیل خان دنیا بھر میں ہر سال 26 جون انسداد منشیات کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے،پاکستان سمیت ایشیا میں کروڑوں خاندان منشیات سے براہ راست متاثر ہو رہے ہیں۔ اس دن کو منانے کا مقصد منشیات کے استعمال کو روکنے کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کرنا ہے، ایک […]

.....................................................

پر فریب وعدے احساس محرومی اور مسائل کو ختم نہیں کر سکتے!

پر فریب وعدے احساس محرومی اور مسائل کو ختم نہیں کر سکتے!

تحریر : رقیہ غزل پاکستان اپنی 68 سالہ تاریخ میں کئی نشیب و فراز سے گزرا ہے مگر گزشتہ دس پندرہ سال سے ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کے نام پر کشت و خون کا وہ بازار گرم ہوا کہ یہ قیاس کیا جانے لگا کہ اس کو روکنا کسی کے بس کی […]

.....................................................

قائد آباد چوک اور اطراف کی شاہراہوں کو قبضہ مافیا نے یرغمال بنا لیا، شدید ٹریفک جام

قائد آباد چوک اور اطراف کی شاہراہوں کو قبضہ مافیا نے یرغمال بنا لیا، شدید ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی ضلع ملیر کے سنگم مین قائد آباد چوک کو قبضہ مافیا نے یرغمال بنالیا ہے نہ صرف مین قائد آباد چوک بلکہ چاروں اطراف سے آنے والے روڈ کے ساتھ ساتھ فٹ پاتھوں پر بھی تجاوزات قائم کردی گئی ہیں، جس سے ایک طرف تو […]

.....................................................

پہلا آل کراچی اصغر علی مشھوری رمضان المبارک یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ

پہلا آل کراچی اصغر علی مشھوری رمضان المبارک یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گذری محمڈن فٹ بال کلب ڈسٹرکٹ ایسٹ کے زیر اہتمام جاری پہلا آل کراچی اصغر علی مشھوری (مرحوم ) رمضان المبارک یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ 2015ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں الواجد اسپورٹس فٹ بال کلب نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت مضبوط حریف چنیسر محمڈن کو یکطرفہ مقابلے کے […]

.....................................................

نئی تجارتی پالیسی تیار، برآمدی ہدف 50 ارب ڈالر مقرر

نئی تجارتی پالیسی تیار، برآمدی ہدف 50 ارب ڈالر مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے نئی تجارتی پالیسی کو حتمی شکل دے دی، برآمدی ہدف 50 ارب ڈالر مقرر کر دیا گیا، جولائی کے دوسرے ہفتے میں پالیسی کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ وزارت تجارت کے مطابق نئی تجارتی پالیسی کی تیاری کا پراسس مکمل ہو گیا ہے، پالیسی میں ایسے اہداف رکھے […]

.....................................................

فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اداکار فواد خان نے ڈائریکٹر سہیل خان کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بھائی ڈائریکٹر سہیل خان نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کے لیے فواد خان کو پیشکش کی […]

.....................................................