کراچی (جیوڈیسک) قوال امجد صابری نے کہا ہے کہ فن قوالی میں پاکستانی قوالوں نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیاا ورآج بھی یہ فن ہمارے ملک کے حوالے سے سر فہرست ہے، پاکستان میں فن قوالی کے فروغ دینے اور اسے آگے بڑھانے میں کسی بھی حکومت نے کوئی کردار ادا نہیں […]
کولمبو (جیوڈیسک) مصباح الحق کا کہنا ہے کہ حفیظ کا ایکشن ایک بار پھر مشکوک رپورٹ ہونا افسوسناک ہے مگر وہ کولمبو ٹیسٹ میں بولنگ کر سکیں گے، یہ ٹیم کیلیے ایک پلس پوائنٹ ہے۔ کپتان نے کہا کہ حفیظ پہلے اپنا ایکشن کلیئر کروا چکے لیکن بدقسمتی سے ایک بار پھر ریڈار میں آگئے […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کو پناہ دینے اور ان کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے مقدمے کی سماعت ملتوی کردی ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو مقدمے کی سماعت کے لئے انسداد دہشت گرد ی عدالت میں سخت […]
ٹیلن (جیوڈیسک) امریکا نے مشرقی یورپ کے 7 ممالک میں بھاری اسلحہ منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپی ملک ایسٹونیا کے دارالحکومت ٹیلن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرِ دفاع ایش کارٹر نے کہا کہ ایسٹونیا، لتھوانیا، لٹویا بلغاریہ، رومانیہ اور جرمنی میں اتنا اسلحہ ذخیرہ کیا جائے گا جو کسی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما نے تقریر شروع کی تو مجمعے میں موجود ایک شخص نے بولنا شروع کر دیا۔ پہلے تو انہوں نے اسکی بات سنی اسکا جواب بھی دیا اسکے بعد ان میں مکالمہ شروع ہو گیا۔ صدر نے مہمان ہونے کا احساس دلا کر شرم بھی دلوائی لیکن وہ باز نہ آیا۔ آخر […]
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں دہشت گردی کے مرتکب افراد کی شہرت از خود ختم کرنے کا قانون پیش کردیا گیا ہے جس کے تحت دوہری شہریت رکھنے والے آسٹریلوی باشندوں کی جانب سے دہشت گردی میں مدد اور رابطے کے بعد ان کی شہریت ازخود ختم ہوجائے گی۔ آسٹریلیا میں امیگریشن کے وزیر پیٹرڈیوٹن نے […]
نیو یارک (جیوڈیسک) وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی این ایس اے نے فرانس کے تین صدور کی جاسوسی کی اور ان کے فون ٹیپ کیے۔ امریکی خفیہ ایجنسی این ایس اے نے دو ہزار چھ سے بارہ تک تین فرانسیسی صدور کی جاسوسی کی۔ ان میں یاک شیراک، نکولس سرکوزی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں کے بعد حکومت کو پہلے سے ہی بچاؤ کے انتظامات کر لینے چاہیئے تھے۔ لندن سے کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے عمران خان کا کہنا تھا کہ گرمی کی شدت سے ہلاکتیں اللہ کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے کراچی میں بجلی بحران پر چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی بحران پر قابو نہ پانے کی وجوہات کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی میں مسعود احمد خان، جاوید پرویز، حسین ضیغم نقوی اور مظہر رانجھا شامل ہیں۔ ترجمان نیپرا کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی جانب سے جوہری توانائی کے میدان میں تعاون کی درخواست کے جواب میں امریکا نے اس سے معذوری ظاہرکرتے ہوئے توانائی کے متبادل ذرائع بشمول شمسی توانائی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی پیشکش کی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کی خواہش ہے کہ امریکا بھارت کی طرز […]
کولمبو (جیوڈیسک) تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پی سرا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 20 رنز بنا لئے ہیں۔ احمد شہزاد صرف ایک رن […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اگر بھارت کسی پارٹی کی فنڈنگ کرتا اور تربیت دیتا رہا ہے تو ایسے ملک دشمن سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ملک دشمن طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوں گے۔ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کہتی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے وفاق نے بجلی فراہم کرنے کا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا جب کہ کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ داری بھی وفاق پر عائد ہوتی ہے لہٰذا وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف ہمیں بجلی دیں یا فوری طور پرعہدے سے مستعفی ہوجائیں۔ پیپلز […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے بی بی سی کے تمام الزامات مسترد کر دیئے، الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ہے ، پہلے کبھی جھکے نہ اب جھکیں گے ۔ متحدہ نے آج شام پانچ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں پارٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بی بی سی کے الزامات سچ نکلے تو یہ ثابت ہوجائے گا کہ ایم کیو ایم والے محب وطن نہیں بلکہ ہندوستانی ہیں جو محض پیسوں کی خاطر بھارت کا ساتھ دیتے رہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ایم کیو ایم ملک کی ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر شہلا رضا نے کہا کہ وفاقی اپنی انتقامی سیاست پر مبنی پالیسی تبدیل کرے۔ کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے جاں بحق ہونے والے شہریوں پر وفاقی حکومت ذمہ دار ہے۔ ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے کہا کہ کے الیکٹرک کی ذمہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے چئیرمین شعیب شیخ سمیت پانچ ملزموں کو اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ کراچی کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ، ذیشان انور، ذیشان احمد اور محمد صابر کی اسلام آباد منتقلی کی اجازت دیدی۔ ایف […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں کالائس بندرگاہ پر تعمیراتی منصوبے کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کرکے سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطار لگا دی۔ ٹرانسپورٹر حضرات کا مطالبہ ہے نئے منصوبے سے بہت سے لوگوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ ہے، منصوبے کو فوراً روکا جائے۔ سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے سے مسافروں […]
لیہ : صدر تنظیم آئمة المساجد قاری محمد بنیامین چشتی، سینئر نائب صدر مولانا گل محمد باروی، نائب صدرمولانا مشتاق احمد نقشبندی، جنرل سیکرٹری مولانا مظفرحسین باروی، جوائنٹ سیکرٹری علامہ محمد نواز نورانی، فنانس سیکرٹری مولانا رشید احمد باروی، پریس سیکرٹری محمد صدیق پرہارنے کراچی میں گرمی کی شدت سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت پرافسوس […]
مدینہ منورہ (جیوڈیسک) مسجد نبوی کے امام الشیخ محمد ایوب کو دوران نماز علیل ہونے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ممتاز عالم دین الشیخ محمد ایوب کی طبیعت نماز کے دوران شوگر کی مقدار اچانک بڑھ جانے کے باعث خراب ہو گئی۔ جس کے بعد انہیں علاج کے […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما وامیدوار اسمبلی عبداالمالک اعوان نے کہا ہے کہ ماہ مقدس میں روزداروں کو بجلی کی جبری بندش اور کئی کئی گھنٹوں پر محیط لوڈ شیڈنگ کے زریعے ستانے کا سلسلہ بند کیا جائے برنالہ شہر اور نواحی علا قو ں کے عوا م کو سحر ی […]
تحریر : محمد صدیق پرہار رمضان المبارک شروع ہوتے ہی لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہوگیا۔وزیراعظم نوازشریف نے ہدایت کی تھی کہ سحروافطار اورتراویح کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔یقین مانیں ہم نے پہلی تراویح لوڈشیڈنگ کی شدیدگرمی میں اداکی۔پہلی سحری وافطاری کے وقت بھی بجلی نہیں تھی۔صرف ہمارے شہرلیہ ہی نہیں ملک بھرمیں بجلی مسلسل […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے صوبے یوبے میں ایک 12 سالہ بچی کے خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے یوبے کے ضلع غبجا کے ایک بازار میں ایک 12 سالہ لڑکی نے خود کو دھماکا […]