پیرمحل (راحیل گجر سے) پرانی رنجش کا تنازعہ ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں خواتین سمیت 8افراد شدید زخمی ہونے سمیت لڑائی اور سڑک کے حادثات میں دس افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق موضع بب میں پرانی رنجش کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں خواتین سمیت 8افراد جن میں محمد ندیم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم فلاح وبہبود کی چیئر پرسن شمیم اختراور فنانس سیکریٹری صوبیہ علی نے شہر کراچی میں شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ کے عذاب سے لڑتے ہوئے سینکڑوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حکومتی غفلت اور لاپرواہی اور کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے اقتصادی راہداری منصوبے کی نگرانی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کر لی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے تحریک پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ تحریک کے مطابق پارلیمانی کمیٹی […]
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے رمضان میں اشیائے خوردونوش پر ریلفی دیکر عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی عوام دوست پالیسیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان خیالات کا […]
وفاقی وزیر کہتے ہیں کراچی میں میرا مینڈیٹ نہیں ہے، اگر کراچی ان کا مینڈیٹ نہیں تو وہاں سے ٹیکسز کس قانون کے تحت لیے جاتے ہیں، اگر کوئی غیر قانونی کام ہوا تھا تو اس کی ذمہ داری کس پر ہے، اسد عمر۔
اقتصادی راہداری منصوبے کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور، پارلیمانی کمیٹی میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے 21 اراکین شامل ہونگے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد گرمی کم ہونے سے بجلی کی طلب بھی کم ہو گئی ہے جس سے شارٹ فال میں نمایاں کمی ہوئی، شہروں میں پانچ اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سات گھنٹے ہوگیا۔ وزارت پانی و بجلی ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے ترک وزیراعظم کے گمشدہ ہار کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔ ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ترک خاتون اول کے ہار سے متعلق سابق وزیراعظم کے خلاف جو تحقیقات شروع کی گئی ہیں ان […]
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) سحری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیدنگ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی طرف سے قوم کیلئے خصوصی پیکج ہے، پانچوں نمازوں کے اوقات سمیت سحر اور افطار میں گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے تاکہ عوام ان کو ہمیشہ یاد رکھیں، ان خیالات کا اظہارسابق سٹی […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز مذہبی شخصیت و سرپرست اعلیٰ مدنی گروپ پیر سید سلیمان گیلانی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ملک بھر میں ہلاکتیں افسوس ناک امر ہے۔ حکومت فوری طور پر لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرے۔ کیونکہ یہ حکومت کا فریضہ ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ، خواتین اور بچوں سمیت چھتیس افراد کو بازیاب کروا لیا گیا۔ بشارت علی کی جانب سے دائر حبس بے جا کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سکھیکی کے زمیندار سیف اللہ نے اس کے خاندان کے چھتیس افراد کو غیرقانونی حراست […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک رمضان کے دوران عوام کو نئے کرنسی نوٹ کے حصول میں سہولت فراہم کرے گا، بینک دولت پاکستان حسب روایت عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے 16 فیلڈ دفاتر کے علاوہ […]
لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کی جانب سے نامزد کیے گئے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کو صدارت کے لیے منتخب کر لیا، کرکٹ کی دنیا سے پاکستان کیلئے خوشی کی نوید آئی ہے کہ آئی سی سی کی صدارت کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس منتخب ہوگئے۔ بطور آئی سی سی صدر […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کی ون ڈے تکنیک کو فرسودہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 15 سال پرانے حربے آزماکر رینکنگ میں بہتری نہیں لائی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ ہم پرانی تکنیک پر مسلسل کاربند رہتے ہوئے عالمی ون […]
کراچی (جیوڈیسک) کامیڈی کنگ عمر شریف نے مسلسل تیسرے برس بھی کراچی میں عیدالفطر پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے سے انکار کردیا۔ تھیٹرکے فنکاروں نے عمرشریف کوکراچی اسٹیج پردوبارہ پرفارم کرنے کے لیے سرجوڑلیے ،امکان ہے کہ بھارتی ٹی وی اوراسٹیج پرپاکستان کانام روشن کرنے والے کامیڈی فنکارعلی حسن اورعرفان ملک آرٹس کونسل کراچی میں […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے لیجنڈری میوزک کمپوزر جیمز ہارنر ایک فضائی حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 61 سالہ جیمز ہارنر کے جہاز کو حادثہ ساتنا باربرا کے علاقے میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ہارنر خود طیارہ اڑا رہے تھے۔ ء میں جیمز ہارنر کو […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ ٹرین سروس اور پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ نیوجرسی، مغربی ورجینیا، کینٹکی اور ٹینیسی میں طوفانی بارش نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔ بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مواصلاتی نظام کو بھی نقصان پہنچا۔ شمالی ورجینیا، واشنگٹن اور بالٹی […]
میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو میں بزرگوں کی نگہداشت کے لئے قائم ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ میکسیکو کے سب سے بڑے شہر تیجوانا کے شمال مشرق میں موجود نرسنگ ہوم میں پیش آیا۔حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ امریکا میں نسل پرستی کی سوچ اب بھی باقی ہے جسے ہمیں شکست دینا ہوگی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اپنے ریڈیو انٹرویو کے دوران براک اوباما کا کہنا تھا کہ ان کی پیدائش ایک سفید فام ماں اورسیاہ فام والد کے گھرہوئی، ہمارے نسل […]
کراچی (جیوڈیسک) شیر شاہ میں جوتوں کی ایک فیکٹری میں لگنے والی آگ سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے جس نے جوتوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے سلوشن اور دوسرے میٹریل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جس کی وجہ سے آگ انتہائی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جب کہ صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فیصلہ عوام کو لوڈشیڈنگ سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔ وزیراطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صوبے بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ شہریوں کو […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پانی کے مسئلے کے حل کے لئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے سندھ کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کے […]
لاہور / کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جان لیوا گرمی کی قاتل لہر آج شام ختم ہونے کا امکان ہے ،شہر قائد میں شمال مشرقی گرم ہوا چلنا بند ہو گئی ہے ۔ شہر میں جنوب مغربی سمندری ہوا چلنے لگی جس سے گرمی کی شدت میں کمی ہو گئی ہے۔ راول پنڈی ، اسلام آباد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کررہے ہیں اب کوئی گرمی میں گھٹ کر مر جائے تواس کی ذمے دارحکومت نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ […]