فرحت بخش افطار

فرحت بخش افطار

روزہ ایک عظیم عبادت ہے۔ اس کے روحانی اور طبی فوائد سے سب ہی واقف ہیں۔ ساتھ ہی آخرت میں ملنے والے اجر و ثمر بھی سب کے ذہن نشین ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہر مسلمان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ماہِ رمضان میں ضرور روزے رکھے۔رمضان کے احکامات صحت مندوں کے لیے […]

.....................................................

ملک ریاض کا گرمی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے پانچ پانچ لاکھ امداد کا اعلان

ملک ریاض کا گرمی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے پانچ پانچ لاکھ امداد کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کراچی میں گرمی کی شدت سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے فی کس امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کراچی میں شدید گرمی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا […]

.....................................................

زمبابوے کا دورہ پاکستان روکنے کیلیے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے ملوث ہونے کا انکشاف

زمبابوے کا دورہ پاکستان روکنے کیلیے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی “را” نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جب کہ اس حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے کہ “را” کے افسر نے زمبابوین ٹیم کے منیجر کو دھمکی آمیز ایس ایم ایس بھی بھیجا تھا۔ پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران صوبائی […]

.....................................................

کیا یہ بھی مفاہمت کی سیاست ہے؟

کیا یہ بھی مفاہمت کی سیاست ہے؟

تحریر : ایم آر ملک شہر قائد میں لوڈ شیڈنگ سے گرنے والی لاشیں حکومتی گڈ گورننس کا منہ بولتا ثبوت ہیں اس سانحہ سے جتنی حکومتی زعماء جان چھڑائیں حقائق کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے کے الیکٹرک میں وفاق کے تین نمائندوں کی موجودگی سے انکار کیا جاسکتا ہے ؟سچائی کا […]

.....................................................

بوئے جانان می آیدزِ عدن

بوئے جانان می آیدزِ عدن

تحریر : پیر سید الہی شاہ بادشاہ اِنَّ رَجُلاً یَأتِیْکُمْ مِنَ الْیَمَنْ، یُقَالُ لَہُ: اُوَیْسٍ، لاَ یَدْعُ بِالْیَمَنِ غَیْرَ اُمٍّ لَہُ قَدْ کَانَ بِہ بِیَاض، فَدَعَا اللّٰہُ فَذَھَبَہُ عَنْہُ اِلاّ مَوْضِعَ الْدِّیْنَارَ أوْ الْدَّرْھَمْ فَمَنْ لَقَیْہِ مِنْکُمْ فَلْیَسْتَغْفِرْ لَکُمْیقینا تمہارے پاس یمن سے اویس نام کابلندمرتبہ شخص آئے گا ۔یمن میں وہ صرف اپنی والدہ […]

.....................................................

بدین شہر کے وارڈ نمبر 6کے مکینوں کا بدین کی میونسپل انتظامیہ کے خلاف سخت احتجاج

بدین شہر کے وارڈ نمبر 6کے مکینوں کا بدین کی میونسپل انتظامیہ کے خلاف سخت احتجاج

بدین (عمران عباس خواجہ) پانی نہیں ہے کیوں بھلا، کربلا کربلا، بدین شہر کے وارڈ نمبر 6کے مکینوں کا بدین کی میونسپل انتظامیہ کے خلاف سخت احتجاج اور نعرے بازی ایک شخص بیہوش، بدین شہر کے وارڈ نمبر 6کھوسہ کالونی کے مکینوں نے نور احمد کھوسو، گل حسن بھرگڑی، غلام رسول کھوسو، عبدالغنی بھرگڑی کی […]

.....................................................

صحافیوں کے حقوق کے لیے ہر اقدام اٹھائیں گے۔ کامران لاکھا

صحافیوں کے حقوق کے لیے ہر اقدام اٹھائیں گے۔ کامران لاکھا

جام پور (سٹاف رپورٹر) صحافیوں کے حقوق کے لیے ہر اقدام اٹھائیں گے۔ جام پورپریس کلب کی تعمیر اولین ترجیحات ہے۔ قلم کاروں کے حقوق اور تحفظ کے لیے میں ہر وقت مصروف عمل ہوں حکومت وقت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات کریں۔ ان خیالات کا اظہارنوجوان صحافی کامران لاکھا نے […]

.....................................................

بدین میں شدید گرمی کے باعث پاکستان آرمی کی جانب سے ھیٹ اسٹروک سینٹر کا قیام کردیا گیا

بدین میں شدید گرمی کے باعث پاکستان آرمی کی جانب سے ھیٹ اسٹروک سینٹر کا قیام کردیا گیا

بدین (عمران عباس خواجہ) بدین میں شدید گرمی کے باعث پاکستان آرمی کی جانب سے ھیٹ اسٹروک سینٹر کا قیام کردیا گیا ہے، بدین بوائز ھائی اسکول میں قائم کیئے گئے سینٹر میں ضلع بدین کے مختلف شہروں ماتلی، تلہار، گولاڑچی، ٹنڈو باگو، نندو شہر، کڈھن اور دیگر علاقوں کے مریض طبی علاج کے لیئے […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ دورانیہ میں اضافہ حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ ارشد صدیقی

لوڈ شیڈنگ دورانیہ میں اضافہ حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ ارشد صدیقی

فیصل آباد : لوڈ شیڈنگ دورانیہ میں اضافہ حکومتی کارکردگی پر سوالیہ پر نشان ہے وعدوں کی تکمیل کی بجائے لوڈ شیڈنگ پر معذرت عوام کے دکھوں کا مداوا نہیں بلکہ زخموں پر نمک پاشی ہے وزیر اعظم نواز شریف فوری طور پر لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں حامل رکاوٹوں کو دور کریں اور نااہل […]

.....................................................

گرمی، لوڈ شیڈنگ، رمضان، مسلمانوں کا ہے امتحان

گرمی، لوڈ شیڈنگ، رمضان، مسلمانوں کا ہے امتحان

تحریر : عقیل خان آف جمبر امت مسلمہ کو مبارک ہو کہ ان کی زندگی میں ایک با ر پھر ماہ صیام آگیاہے ۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس ماہ کا شدت سے انتظار کرتے ہیں اور پھربھرپور اہتمام کیساتھ روزے رکھتے ہیں۔بڑے بدنصیب ہیں وہ لوگ جو اس ماہ کواپنی زندگی میں […]

.....................................................

پچاس کروڑ ڈالر

پچاس کروڑ ڈالر

تحریر : روہیل اکبر گذشتہ روزشہید جمہوریت بینظیر بھٹو کی 62ویں سالگرہ تھی بھٹو کے خواب کے مطابق بینظیر پاکستان کو عوامی فلاحی مملکت بنانا چاہتی تھیں مگر ان کے شہادت کے بعد ان کی جماعت پر قابض ہونے والوں نے اس ملک کو جس طرح دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے اس کی تاریخ میں […]

.....................................................

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان سے قبل دھمکی دیے جانے کا انکشاف

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان سے قبل دھمکی دیے جانے کا انکشاف

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان سے قبل دھمکی دیے جانے کا انکشاف، زمبابوے کرکٹ ٹیم کو دبئی میں را کی طرف سے پاکستان نہ جانے کی دھمکی ملی تھی، را نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مینیجر کو دھمکیاں دی تھیں، زمبابوے ٹیم کے آفیشلز کو دھمکی دی گئی کہ پاکستان گئے تو ان […]

.....................................................

برطانیہ کا فربہ ترین شخص 33 برس کی عمر میں انتقال کر گیا

برطانیہ کا فربہ ترین شخص 33 برس کی عمر میں انتقال کر گیا

لندن (جیوڈیسک) کہتے ہیں موٹاپا ایک بہت بڑی بیماری ہے جو حد سے بڑھ جائے تو انسان کو موت کے منہ میں لے جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ 65 ٹن وزنی اس برطانوی شخص کیساتھ ہوا جو صرف 33 برس کی عمر میں انتقال کر گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کارل […]

.....................................................

گرمی کی شدت میں‌ اضافے کے باعث کراچی میں‌ مصنوعی بارش پر غور

گرمی کی شدت میں‌ اضافے کے باعث کراچی میں‌ مصنوعی بارش پر غور

کراچی (جیوڈیسک) جب سورج آگ برسا رہا ہو فضا میں شدید حبس ہو اور دور دور تک ٹھنڈی ہوا یا بارش کا نام و نشان نہ ہو تو ایسی صورتحال میں مصنوعی بارش کا سہارا لے کر پیاس سے بے حال چرند پرند کو تسکین پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مصنوعی بارش کرانے کا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم، دہشتگردوں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا۔

.....................................................

ملک ریاض کا گرمی سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

ملک ریاض کا گرمی سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

ملک ریاض کی جانب سے گرمی سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان، جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے ملک ریاض کیطرف سے 5 لاکھ روپے فی کس کا اعلان، گورنر ہاؤس جاں بحق افراد کے لواحقین کے نام اور پتے فراہم کرے، ملک ریاض۔

.....................................................

جامع مسجد میلاد محمدی میں محفل پاک سے صاحبزادہ قاری محمد نواز نقشبندی خطاب کر رہے ہیں

جامع مسجد میلاد محمدی میں محفل پاک سے صاحبزادہ قاری محمد نواز نقشبندی خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد : جامع مسجد میلاد محمدی جھنگ روڈ میں سیدہ فاطمہ الزاہرہ کے یوم وصال کی محفل پاک سے صاحبزادہ قاری محمد نواز نقشبندی خطاب کر رہے ہیں جبکہ سٹیج پر صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، قاری محمد اعظم چشتی، حافظ محمد سفیان، رانا محمد عمران و دیگر بھی موجود ہیں۔

.....................................................

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام المصطفیٰ دستر خوان کا افتتاح

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام المصطفیٰ دستر خوان کا افتتاح

فیصل آباد : المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام کشمیر پل کینال روڈ پر المصطفیٰ دستر خوان کا افتتاح ڈویژنل صدر ڈاکٹر سعید طاہر، ضلعی صدر ڈاکٹر خالد شہزاد، محمد مزمل کمبوہ، عمران مصطفائی، رفیق احمد، ڈاکٹر کاشف، ڈاکٹر پروین اختر و دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ خاصا مضطرب تھا بے چین سا ہوکر اٹھ بیٹھا ٹہلنے لگااسے ایک خاص مہمان کا انتظار تھا۔۔اس کا شمار شہرکے گنے چنے امیر کبیر لوگوںمیں کیا جاتا تھاانسان دوست،علم پرور اوردین کی خدمت کرنے والا حاشر ۔۔ کئی ادارے اس کی سرپرستی میں کام کررہے تھے ذرا سی بھی […]

.....................................................
.....................................................

پورٹ قاسم پر 10 کھرب 19 ارب کی اسمگلنگ کا انکشاف

پورٹ قاسم پر 10 کھرب 19 ارب کی اسمگلنگ کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈپارٹمنٹ کے حکام کی ملی بھگت سے پورٹ قاسم پر 1019 ارب روپے کی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق ایف بی آر کو بذریعہ ای میل پورٹ قاسم پر ہونیوالی اسمگلنگ کے حوالے سے موصول ہونیوالی رپورٹ میں کسٹمز کے بعض حکام […]

.....................................................

فلم انڈسٹری کی ترقی میں سینما کا اہم کردار ہے، ندیم

فلم انڈسٹری کی ترقی میں سینما کا اہم کردار ہے، ندیم

کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ اس وقت حالات پاکستانی فلموں کے لیے بہت سا زگار ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اچھی اور معیاری فلمیں بنانے پر توجہ دیں۔ اچھی کہانیوں کا انتخاب اور بہتر موضوع کی تلاش سے فلمیں عوام کے معیار پر پوری اترسکتی ہیں۔ ندیم کا […]

.....................................................

سوناکشی سنہا نے انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شروع کر دی

سوناکشی سنہا نے انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شروع کر دی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے موسیقی کے پروگرام انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شرو ع کر دی۔ 28 سالہ اداکارہ جو موسیقار سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ رائلٹی شومیں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیگام میں لکھا ہے کہ […]

.....................................................

کولمبو ٹیسٹ : پاکستان نے اسپن کا جال بننا شروع کر دیا

کولمبو ٹیسٹ : پاکستان نے اسپن کا جال بننا شروع کر دیا

گال (جیوڈیسک) پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ کے لیے بھی اسپن کا جال بننا شروع کردیا۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ گال میں یاسر شاہ نے کمال کردکھایا، سلو بولرز کو بہترانداز میں کھیلنے والے آئی لینڈرزکا ہوم گراؤنڈ پر شکار بڑا کارنامہ ہے، نوجوان بیٹسمین بھی چیلنج قبول کرنے لگے ہیں، سیریز جیتنے […]

.....................................................