گال (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گال ٹیسٹ میں محمد حفیظ کے مشکوک بولنگ ایکشن رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے چودہ روز میں پھر سے ٹیسٹ دینے کے لیے بلا لیا۔ مشکوک بولنگ ایکشن کے شکنجے میں دوسری بار آنے والے پروفیسر اگر یہ ٹیسٹ کلیئر نہ کر پائے تو ایک سال تک بولنگ پابندی […]
لکسمبرگ (جیوڈیسک) جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے آئندہ تین سے چار روز میں ایران سے جوہری معاہدے طے پانے کا امکان ہے۔ لکسمبرگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ کا کہنا تھا معاملات اختتامی مراحل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ایران نے کوئی نیا عذر پیش نہ کیا تو معاہدے ہونے […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع کارٹر نے کہا کہ مغرب روس سے دشمنی نہیں چاہتا لیکن اگر ضرورت پڑی تو وہ روس کی جارحیت کے مقابلے پر اپنا دفاع ضرور کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ روس پر عائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں ماسکو […]
ایتھنز (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے کے قرض کی قسط تیس جون تک ادا نہ کرنے کی صورت میں یونان کے یورو زون سے نکلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ اس سے پہلے یونان کو قرض دینے کی شرائط کو شرمناک قرار دے کر یونان کی حکومت نے یورو زون چھوڑنے کی دھمکی دی تھی۔ ریلی […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میڈگوری میں خاتون خودکش بمبار کے حملے میں 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میڈوگورا میں خاتون خودکش بمبار نے بس اسٹینڈ پر خود کو دھماکے سے اس وقت […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) نائن الیون کے بعد امریکا میں سیکڑوں مسلمانوں کی گرفتاری کے خلاف امریکی حکام پر مقدمہ کر دیا ہے۔ امریکا کی وفاقی اپیلٹ کورٹ میں 8 افراد نے نائن الیون کے بعد امریکا میں سیکڑوں مسلمانوں کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست دائر کی ہے جسے عدالت نے سماعت کے لئے منظور کر لیا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کا وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کے حکم کیخلاف سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست مسترد کر دی اور قرار دیا کہ قانون کے مطابق عدالت کسی بھی گواہ یا ملزم کا ویڈیو لنک کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں جاری آپریشن ضرب عضب کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں […]
راولبنڈی (جیوڈیسک) بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے قطر جانیوالے 200 پاکستانی پولیو کے حفاظتی ٹیکے لگوانے کا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث دوحہ ایئر پورٹ پر پھنس کررہ گئے ہیں اور گزشتہ 36 گھنٹے سے وہاں محصور ہیں۔ دوحہ کے پاکستانی حکام نے ان سے تعاون کرنے سے انکارکردیا، ان پاکستانیوں کے رشتے داروں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ میں جاری بجلی کے بدترین بحران اور طویل لوڈ شیڈنگ پر سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے۔ سابق صدر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ کو اس وقت بدترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے گرم موسم میں بجلی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی نے گرمی کے ستائے شہریوں کی سانسیں بحال کردیں ہیں۔ کراچی میں جاری گزشتہ تین روز سے جاری شدید گرمی کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔ جن علاقوں میں بارش ریکارڈ کی […]
جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے رمضان بازاروں کے سرکاری ذمہ داران کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ وہ نجی کاروباری افراد اورممبران کمیٹی کے مابین تنازع کا باعث بننے کی بجائے حکومتی ہدایات اور ضابطہ کے تحت میرٹ پر اپنے فرائض سرانجام دیں ۔ یہ ہدایات انہوںنے گزشتہ روز تحصیل جھنگ […]
فرانس، گوجرانوالہ (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے رہنما چودھری مقصود رانجھا نے گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے امیدوار ناصر چیمہ کی صوبائی اسمبلی میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ھوئے کہا ہے کہ ناصر چیمہ کی جیت عمران خان پر لوگوں کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ لوگ تبدیلی کے لئے عمران خان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے افغانستان کی پارلیمنٹ پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتی ہے۔ پاکستان افغان حکومت کیساتھ مل کر دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ ترجمان […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گزشتہ روز تھانہ چو کی سما ہنی کی حدود بہملہ میں ایک ہی خاندان کے دو گرو پوں میں تصادم سے جا ں بحق ہو نے وا لے بر طا نیہ پلٹ نوجوان کے مقد مہ قتل میں مطلو ب مز ید 4افراد گر فتار پولیس تھا نہ چو کی سما ہنی […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے وسطی صوبے ہونان میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ حکام کے مطابق علاقے میں 270 سے زائد مکانات زمین بوس ہوچکے ہیں جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے۔ متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہے۔ ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کرنے میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق فیض باغ کے علاقہ نولکھا پارک میں سحری کے وقت گلی میں کھڑے تین نوجوانوں پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔ جس سے نوجوان زخمی ہو گئے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اٹھائیس سالہ ذیشان دم توڑ گیا۔ زخمی ہونے والے دو […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ایم این اے چودھری محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ خدمت خلق ہمارا نصب العین ہے، بلدیاتی انتخابات کے نتیجہ میں منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندے گلی محلے کی سطح پر ترقیاتی سکیمیں شروع کرکے وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے عوامی خدمت کے مشن کی تکمیل […]
لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما اور سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 1122کیلئے چندہ مانگنے کے بعد سرکاری ہسپتالوں کو بھی ٹھیکے پر دینے پر آگئی ہے، یہ اعلان اس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں کینٹینیں […]
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ نے کہا ہے کہ توانائی کا بحران مسلم لیگ ن کے دور میں ہی ختم ہوگا ۔عوام کی مشکلات ایک ایک کرکے دور کریں گے۔ چین کے صدر کے دورہ پاکستان کے دوران 46 ارب ڈالر کے تاریخ ساز معاہدوں […]
اسلام آباد : انجمن طلباء اسلام کے رہنماشہیر سیالوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت آئے روز پاکستانی سرحدوں پر حملہ کر کہ امن کا تماشہ بنا رہا ہے۔ اسکے علاوہ سندھ اور بلوچستان میں جاری دہشتگردی میں بھی بھارت ملوث ہے اور مختلف تنظیموں کی کردار کشی […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مر کز ی را ہنما وامیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ بر نا لہ ملک عبدا لما لک اعوان نے کہا ہے کہ رمضا ن کے بعد پوری تیاری کے سا تھ انتخابی میدا ن میں اتر یں گے کئی سالوں سے بر نالہ کے عوام کا استحصا ل […]
تحریر : عمران عباس خواجہ گذشتہ روز گرمی کی شدت بڑھ جانے کے باعث سندھ کے مرکزی شہر کراچی میں دو سو سے زائد اموات ہوئیں یہ وہ تھے جو کراچی میں فوت ہوگئے یا جن کی خبر میڈیا، پولیس یا فلاحی اداروں تک پہنچ سکی، لیکن بہت سے ایسے بھی افراد ہونگے جن کا […]
گجرات (جی پی آئی) گجرات شہر میں سحری اور افطاری کے دوران بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری تنگ آگئے ہیں ،واپڈا احکام نے رمضان میں لوڈ شیڈ نگ کی انتہا کر دی ہے اور اس کا دورانیہ پہلیسے زیادہ ہو گیا ہے۔ رمضان سے پہلے دس سے بارہ گھنٹے بجلی بند کی […]