ملک کی تشویناک صورتحال میں اہل اقتدار کا گرتا معیار!

ملک کی تشویناک صورتحال میں اہل اقتدار کا گرتا معیار!

تحریر : محمد آصف اقبال ہندوستانی عدلیہ گرچہ کافی فعال ہے اس کے باوجود بے شمار کیسس ایسے ہیں جنہیں ایک طویل عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اگلی تاریخ کے سوا کچھ نہیں ملتا۔متاثرین اور اُن کے لواحقین و متعلقین کی جانب سے یہ بات بارہا سامنے آتی رہی ہے کہ ایسے کیسس کا […]

.....................................................

ماہنامہ حکیم الامت مئی 2015

ماہنامہ حکیم الامت مئی 2015

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ ماہنامہ حکیم الامت (یامہ نامہ حکیم الامت )،سری نگر کشمیر ،علم وادب اور تحقیق کے افق پر پوری آب وتاب سے روشنی پھیلاتے Voice of the Eastیاصدائے شرق کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ علمی وادبی زاویئے بالعموم اور مذہبی وتحقیقی جہات بالخصوص حکیم الامت کی انفرادیت ہیں […]

.....................................................

جمہوریت۔۔ بادشاہت یا ملوکیت

جمہوریت۔۔ بادشاہت یا ملوکیت

تحریر : ایم سرور صدیقی ہزاروں کا اجتماع، خوبصورت اندازمیں سجا سٹیج، خاص خاص مہمانوں کے گلے میںتازہ پھولوں کے ہار اورپنڈال میں آویزاں رنگ برنگے پوسٹروں کا اپنا ہی حسن تھا، ٹولیوںکی شکل میں آتے جاتے لوگ رونق بڑھارہے تھے ،بچوںکا اشتیاق دیدنی،عورتیں بھی گھریلوکام کاج چھوڑ چھاڑ کر اوربیشتر فصلوں کے معاملات سے […]

.....................................................

زاہد فاروق ملک کی اہلیہ کی وفات پر کالم نگاروں کا اظہار تعزیت

زاہد فاروق ملک کی اہلیہ کی وفات پر کالم نگاروں کا اظہار تعزیت

اسلام آباد : معروف صحافی اورچیف ایڈیٹر روزنامہ میٹروواچ زاہد فاروق ملک کی اہلیہ قضائے الہی وفات پاگئی ہیں۔وہ گزشتہ کئی روز سے پولی کلینک ہسپتال میں زندگی اورموت کی جنگ لڑتی رہیں، طویل علالت کے بعد ہفتہ کے روز اللہ کو پیاری ہو گئیں۔ پاک نیوز لائیو کے ایڈیٹر عقیل خان کالمسٹ، چیف ایڈیٹر […]

.....................................................

اپوزیشن جماعتوں کا قومی اسمبلی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر احتجاج

اپوزیشن جماعتوں کا قومی اسمبلی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر احتجاج

اپوزیشن جماعتوں کا قومی اسمبلی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر احتجاج، جماعت اسلامی کے اراکین کا پلے کارڈز اٹھا کر ایوان میں احتجاج، اپوزیشن اراکین کے شیم شیم کے نعرے۔

.....................................................

زلزلہ متاثرین اور جماعةالدعوة کی خدمات

زلزلہ متاثرین اور جماعةالدعوة کی خدمات

تحریر : حبیب اللہ سلفی رمضان المبارک کے مقدس اور مبارک مہینہ کے ابتدائی ایام تھے کہ جب دس سال قبل 2005ء میں پاکستان کی تاریخ کا ہولناک زلزلہ آیا جس نے پورے ملک کے درودیوار ہلاکر رکھ دیے۔ مظفرا باد ، باغ، بالاکوٹ ، آزاد کشمیر و خیبر پختونخواہ کے دیگر علاقوں میں ایک […]

.....................................................

کابل میں افغان پارلیمنٹ پر طالبان نے حملہ کر دیا، خبر ایجنسی

کابل میں افغان پارلیمنٹ پر طالبان نے حملہ کر دیا، خبر ایجنسی

کابل میں افغان پارلیمنٹ پر طالبان نے حملہ کر دیا، افغان پارلیمنٹ میں چار دھماکے سنے گئے، پارلیمنٹ کے اطراف فائرنگ جاری، خبر ایجنسی۔

.....................................................

پاکستان میں را کی تخریب کاری اور ہماری ذمہ داریاں

پاکستان میں را کی تخریب کاری اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر : محمد راشد 5مئی کو کور کمانڈرز کانفرنس میں یہ بات واضح طور پر کہی گئی کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کا ہاتھ ہے۔ اسی کانفرنس میں یہ فیصلہ ہو ا کہ بھارتی دہشت گردی کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا۔ اس سے کچھ روز قبل آرمی […]

.....................................................

رفاہی اداروں کی مدد قومی فریضہ

رفاہی اداروں کی مدد قومی فریضہ

تحریر : قرة العین ملک وطن عزیز پاکستان پر جب بھی کوئی مشکل کی گھڑی قدرتی آفت یاکسی بھی صورت میں آئے تو امدادی سرگرمیوں کے لئے پاک فوج جہاں حکومت سے پہلے پہنچتی ہے وہیں رفاہی و فلاہی ادارے بھی اکثر علاقوں میں حکومت سے پہلے پہنچتے ہیں اور امدادی سرگرمیاں سرانجام دیتے ہیں۔ملک […]

.....................................................

ماہ رمضان میں بھی کشمیریوں پر بھارتی مظالم

ماہ رمضان میں بھی کشمیریوں پر بھارتی مظالم

تحریر : محمد شاہد محمود آرگنائزیشن آف اسلامک کانفرنس (او آئی سی) کا ایک اہم اجلاس 24 جون کو دوبئی میں طلب کر لیا گیا ہے جس میں کئی بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا تاہم پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اجلاس میں بھارت کی حالیہ دھمکیوں کے علاوہ مسئلہ […]

.....................................................

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان بار کونسل کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ بار اور ماتحت عدالتوں میں وکلا سانحہ ڈسکہ کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بار رومز کی عمارت پر سیاہ پرچم لہرا دئیے گئے ہیں۔ وکلا کا کہنا ہے کہ جب تک سانحہ ڈسکہ کے ملزمان کو سزا نہیں مل جاتی اس وقت تک […]

.....................................................

پاور جنریٹرز کے استعمال میں اضافہ سے درآمدی بل 121 ارب سے تجاوز کر گیا

پاور جنریٹرز کے استعمال میں اضافہ سے درآمدی بل 121 ارب سے تجاوز کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں توانائی کا بحران درآمدی بل میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ پاور جنریٹنگ مشینری کا درآمدی بل 11ماہ کے دوران ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔ جولائی سے مئی کے دوران ایک ارب 20کروڑ ڈالر کی پاور جنریٹنگ مشینری درآمد کی گئی ہے جو پاکستانی روپے میں 121 ارب […]

.....................................................

پریانکا چوپڑا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہو گئی

پریانکا چوپڑا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہو گئی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سماجی میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہو گئی۔ اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا سماجی رابطے پر مداحوں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پریانکا ٹویٹر پر ایک کروڑ مداح بنانے والی […]

.....................................................

ونود کھنہ بھی شاہ رخ اور کاجول کی ’’دل والے‘‘ کا حصہ بن گئے

ونود کھنہ بھی شاہ رخ اور کاجول کی ’’دل والے‘‘ کا حصہ بن گئے

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ اور کاجول کی فلم ’’دل والے‘‘ کی خبریں ایک عرصے سے میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ سینئر اداکار ونود کھننا بھی اس فلم میں ایک اہم کردار ادا کریں گے۔ شاہ رخ خان نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر […]

.....................................................

سری لنکا کیخلاف سیریز میں برتری ملنے سے حوصلے بلند ہو گئے، مصباح الحق

سری لنکا کیخلاف سیریز میں برتری ملنے سے حوصلے بلند ہو گئے، مصباح الحق

گال (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی کے بعد کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ سیریز میں 1-0 کی برتری سے باقی میچز کیلیے حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں، رنگانا ہیراتھ کے خلاف پریکٹس کا بھرپور فائدہ ہوا۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے ذہن میں یہ بات بالکل واضح […]

.....................................................

گال ٹیسٹ میں جارحانہ کرکٹ کی بدولت فتح ملی، جاوید میانداد

گال ٹیسٹ میں جارحانہ کرکٹ کی بدولت فتح ملی، جاوید میانداد

لاہور (جیوڈیسک) گال میں پاکستان کی فتح نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو خوشی سے نہال کردیا۔ جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو جارحانہ کرکٹ کی بدولت فتح نصیب ہوئی،ایک مشکل وکٹ پرپہلی اننگز میں 100 رنز کی برتری فیصلہ کن ثابت ہوئی، محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ سرفراز اوراسد شفیق […]

.....................................................

کینیڈین شہریت کے لیے نقاب پر پابندی کا بل متعارف

کینیڈین شہریت کے لیے نقاب پر پابندی کا بل متعارف

اوٹاوہ (جیوڈیسک) کینیڈین شہریت کے لیے حلف برداری کے دوران چہرے کو ڈھانپنے والے نقاب کی ممانعت کا بل متعار ف کرادیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اٹاوہ میں گزشتہ جمعے کو متعارف کرائے گئے مسودہ قانون کے مطابق کینیڈین شہریت کا حلف اٹھانے کے دوران جج کے سامنے سائل کو اپنا چہرہ کھلا رکھنا […]

.....................................................

ضعیف حاجیوں کیلیے مسجد الحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک اسکوٹرز

ضعیف حاجیوں کیلیے مسجد الحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک اسکوٹرز

مکہ (جیوڈیسک) عمر رسیدہ، کمزور اور بیمار حاجیوں کی سہولت کیلیے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک اسکوٹرز کا استعمال شروع کردیا گیاہے۔ مسجدالحرام کی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز اس نئی سروس کا افتتاح کیا گیا، بزرگ افراد کی ضرورت کے پیش نظر ان اسکوٹروں کا ڈیزائن خصوصی طورپر تیار کرایا گیا ہے۔ ایک […]

.....................................................

افغان طالبان نے قطر میں دفتر کھولنے کا مطالبہ کر دیا

افغان طالبان نے قطر میں دفتر کھولنے کا مطالبہ کر دیا

دوحہ (جیوڈیسک) افغان طالبان نے قطر میں اپنا دفتر کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفتر کے ذریعے ہی وہ افغان اور بین الاقوامی برادری سے مذاکرات اور رابطے کر سکتے ہیں۔ طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ سید طیب آغا نے ناروے میں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کپواڑہ میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے مژھل میں جاری ایک فوجی کارروائی کے دوران شہید کیا، کارروائی میں بھارتی فوج کی56 […]

.....................................................

کوئٹہ اور تربت سے تین افراد کی لاشیں برآمد، ہسپتال منتقل

کوئٹہ اور تربت سے تین افراد کی لاشیں برآمد، ہسپتال منتقل

کوئٹہ (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ رند چوک کے قریب سے ایک شخص کی بوری بندلاش ملی ہے جسے پولیس نے سول ہسپتال منتقل کیا۔ جہاں بوری کھولی کی گئی تو ایک 50 سالہ شخص کی لاش تھی جسے بے دردی سے قتل کر کے اس کے جسم کو دو حصوں […]

.....................................................

حیدرآباد سمیت کراچی میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیرپور میں گرڈ سٹیشن پر دھاوا

حیدرآباد سمیت کراچی میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیرپور میں گرڈ سٹیشن پر دھاوا

کراچی (جیوڈیسک) شدید گرمی میں طویل لوڈ شیڈنگ پر شہریوں نے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا۔ ملیر ، شادمان ، سہراب گوٹھ میں مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلائے اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سحری اور افطاری میں بھی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ متاثرہ […]

.....................................................

ترک خاتون اول کے ہار کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس

ترک خاتون اول کے ہار کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترک خاتون اول کو کیا کیا پتا تھا کہ 2010ء میں وہ جو قیمتی ہار سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے جا رہی ہیں، اُس کا تو سودا ہو جائے گا۔ حکومت نے تو معاملہ دبا لیا لیکن دنیا نیوز دستاویز اور تصاویر دنیا کے سامنے لے آیا اور اسی کی بنیاد پر […]

.....................................................

کراچی : پولیس کارروائی کے دوران غیر ملکیوں سمیت 7 ملزمان گرفتار

کراچی : پولیس کارروائی کے دوران غیر ملکیوں سمیت 7 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاون میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگیٹڈ کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی اور سات ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی بلدیہ کے مطابق گرفتار ملزمان میں چار غیر ملکی بھی شامل ہیں جو غیر قانونی طور پر […]

.....................................................