گوجرانوالا (جیوڈیسک) پی پی 97 کے 33 پولنگ سٹیشنوں پر نتائج ہو گئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے ناصر چیمہ 10405 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ (ن) لیگ کے اشرف وڑائچ 9966 ووٹ لے سکے ہیں۔ پی پی 97 کے 119 پولنگ سٹیشنوں پر پی ٹی آئی […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، ہزارہ ، مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن میں ہلکی بارش تیز ہواؤں کے ساتھ متوقع ہے جبکہ راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ، فیصل آباد ، اسلام آباد ڈویژن میں اکثر مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ جبکہ لاہور ، ساہیوال ، ملتان اور بہاولپور میں کہیں کہیں […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا کہ کشمیر میں اعلیٰ تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں ، محدودوسائل اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع نہ ہونے کی وجہ سے ذہین اور باصلاحیت طلبہ و طالبات تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہو رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]
رحیم یار خان : سینئر بینکار اور معاشی تجزیہ نگار ممتاز بیگ نے” ٹائم مینجمنٹ “کے حوالہ سے بتایا کہ وقت دولت اورقیمتی اثاثہ ہے اس سے بھر پور استفادہ یا ضائع کرنا انسان کے اپنے اختیار میں ہے۔ زراعت،صنعت و تجارت کے ساتھ ساتھ تمام شعبوں میں دنیا بھر میںآزمودہ “سمارٹ” (S.M.A.R.T) کے پانچ […]
تحریر : ملک محمد ممریز خان جس دن سے پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شریف مقرر ہو ئے ہیں انھوں نے نہ صرف پاکستان آرمی کو ایک نیا جذبہ و حوصلہ دیا بلکہ پوری قوم جنرل راحیل شریف کی طرف دیکھ رہی ہے۔9-11کے کے بعد جو حالات پیدا ہو ئے اور جس طرح امریکہ […]
تحریر : اقبال زرقاش بحثیت مسلمان ہمارا کتاب کے ساتھ ایک خاص تعلق رہا ہے۔کتب کسی قوم کی علمی عظمت اور فکری بصیرت کی آئینہ دار ہوتی ہیں۔ اس سلسلے میں ہم ایک شاندار تاریخ کے مالک ہیں۔مخالف قوتوںنے جب بھی ہم مسلمانوں پر یلغارکی تو اس یلغار کی زد میںہمارے آبائواجدادکے جسم و جان […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ اگر بہت سارے لوگوں کو کسی ایک جگہ اکٹھا کر دیا جائے تو کیا اس اکٹھ کو ہم قوم کہیں گے یا ہجوم کا نام دینگے؟سرسید احمد خان نے ایسی تعلیم جو تربیت سے عاری ہو، اسے ایسی غیر موزوں دواء سے تشبیہ دی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت کرپشن سے پاک ہے اور کوئی بھی ہماری حکومت پر انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس دھرنوں اور احتجاج کی وجہ سے قومی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگایا گیا سستا بازار عوام کو مہنگا پڑگیا ۔ آم ، خربوزہ ، انڈہ سب کچھ مارکیٹ سے مہنگا ، گوشت پانچ گھنٹوں میں بھی گل جائے تو معجزہ ہو گا۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ نےسستا بازار کے نام پر عوام کو ماموں بنا دیا۔ چوک […]
کیلی فورنیا (جیوڈیسک) ماہرین کے مطابق اگر ایک ماہ میں پانچ مرتبہ جسم کو دی جانے والی کیلریز کی نصف مقدار استعمال کی جائیں تو کینسر، ذیابیطس اور امراضِ قلب کے خطرے میں نمایاں کمی ہوتی ہے۔ روزہ رکھنے سے دل، امراضِ قلب اور کینسر کے علاوہ کئی چھوٹے بڑے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق ضلعی صدر ٹیچر آرگنا ئز یشن چو ہدر ی غلام غوث کی پہلی بر سی گز شتہ روز انکی رہائش گا ہ پر نہا یت عقید ت و احترا م سے منا ئی گئی اس موقع پر مر حو م کی رو ح کو ایصا ل ثو اب کے لئے قر […]
تحریر : صباء لالچ کی ہر سطح پر برائے فروخت ہے اپنا تو پورا ملک برائے فروخت ہےخطہء پاکستان اس وقت کن مسائل سے دوچار ہے اسے بیان کرنے کے لئے ہمیں کسی قسم کی تمہید باندھنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے۔ملک کا ہر بوڑھا ٰ بچہ اور جوان اس وقت کسی نا کسی […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دہشت گردی کے خاتمے اور ملکی سلا متی و دفا ع کے لئے افواج پا کستا ن کی قر با نیا ں لا زوا ل ہیں جنہیں تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جا ئیگا افو اج پاکستان کیخلا ف آصف علی زرادی کا گھٹیا اور نازیبا زبا ن […]
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاںاِن دِنوں سارے ملک میں سورج آگ برسارہاہے اور قیامت خیزگرمی اپنے تمام ریکارڈ توڑنے کو ہے تووہیں مُلک کے طول وارض میں گرمی کی شدت میںہونے والے اضافے کے ساتھ ہی بجلی کے اعلانیہ اور غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی عوام کی زندگیوں سے کھیل ، کھیلنے […]
تحریر : ابو الہاشم ربانی انڈیا کی ریاست گجرات میں2002ء میں مذہبی فسادات اور قتل عام اس وقت شروع ہوا جب گودھرا ریلوے اسٹیشن پر ریل گاڑی کے ایک ڈبے میں آگ لگنے سے59انتہا پسند ہندو ہلاک ہوئے۔گجرات میں ریاستی حکومت نریندر مودی کی تھی۔الزام مسلمانوں پر لگایا گیا انسانی سماجی حقوق کی تنظیموں کے […]
تحریر: نعیم الرحمان شائق پچھلے دنوں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو فون کیا ۔ انھوں نے وزیر ِ اعظم نواز شریف کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد دی ۔ اس کے علاوہ انھوں نے پاکستانی مچھیروں کی رہائی کی نوید بھی سنائی ۔ دونوں رہنماؤں نے متانازعہ بیانات […]
تحریر : منشاء فریدی امن کسی بھی خطے کے لیے ایک لازمی امر ہے۔جس کے بل بوتے پر معاشرہ ترقی کے مدارج طے کرتا ہے۔مگر ہمارے ہاں ان جزئیات کو سختی سے رد کر دیا جاتا ہے۔کہ سماج کی ترقی امن سے عبارت ہے۔یہاں تو دھونس ،دبائو حرص و ہوس ۔ذاتی انتقام کے لئے اختیارات […]
تحریر : ایم سرور صدیقی جھوٹے وعدے کرنے والے دوسروں کو الو بنانے کا فن جانتے ہیں اور بے چارے مسائل کے مارے لوگوںکے پاس یقین کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ماضی میں تو سناکرتے تھے وعدہ خلافی عاشق ِ نامدار سے ان کے محبوب کیا کرتے ہیں اسی لئے ہجرو وصال کے دوراہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو خام تیل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی درخواست کردی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے وزارت خزانہ کو خط لکھا گیا ہے جس میں فنانس بل2015 میں خام تیل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ لیٹر […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اداکار رضا مراد نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں شوبزکی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں لیکن شیڈول کے مطابق جوپروجیکٹس ریکارڈ کیے جا رہے ہیں ان کا حصہ ضرور بنتا ہوں۔ دین اوردنیا کوساتھ لے کرچلنا پڑتا ہے، اس کے بناء زندگی کا پہیا آگے نہیں بڑھ سکتا۔ رضا مراد نے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور اپنی آنے والی نئی فلم ” بجرنگی بھائی جان” کی کامیابی کے بارے میں خاصی پرامید ہیں۔ اس فلم میں ان کے ہیرو سلمان خان ہیں اور فلم کے ڈائریکٹر کبیر خان ہیں۔ کرینہ کہتی ہیں کہ ” بجرنگی بھائی جان ” کی کہانی اپنی طرف متوجہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ملنے والے سب سے بڑے سول اعزاز بھارت رتنا ایوارڈ کو خطرہ لاحق ہو گیا ، سابق کھلاڑی کیخلاف ایوارڈ کا غلط استعمال کرنے پر مدھیا پردیش کی عدالت میں اپیل دائر کر دی گئی۔ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کیخلاف بھارتی عدالت […]
ممبئی (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق جمعرات کی شام ممبئی کے نواحی علاقے میں دکان سے دیسی شراب پینے کے بعد انکی طبیعت بگڑنے لگی۔ متاثرہ افراد کو شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جبکہ 94 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ پولیس کے مطابق اس معاملے میں اب تک تین […]