نئی دہلی (جیوڈیسک) یوگا کے پہلے عالمی دن پر وزیرا عظم مودی کی موجودگی میں 35 ہزار افراد نے ایک ساتھ یوگا کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ اقوام متحدہ نے گیارہ دسمبر 2014 کو اکیس جون کو یوگا کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا۔ یوگا ایک جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے جس […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شمالی علاقوں میں داعش کے خلاف فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ الانبار، صلاح الدین اور کرکوک میں فورسز سے لڑائی میں 124 داعش جنگجو کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں کئی علاقوں میں داعش کو شکست کا سامنا ہے۔ عراق کے علاقے البغدادی، الرمادی اور فلوجہ میں داعش کے ٹھکانوں پر […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کی نو منتخب حکومت نے بجٹ خسارہ کم کرنے کے لئے بچت پالیسی کا اعلان کیا تو ہزاروں لوگ احتجاج کرنے نکل کھڑے ہوئے۔ مظاہرین نے وسطی لندن میں سڑکوں پر مارچ کیا اور پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا۔ انہوں نے حکومت کی بچت پالیسی کے خلاف […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبوں ہلمند اور قندوز میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں چودہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ ضلع مرجا کے علاقے سستانی میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں آٹھ باغی ہلاک اور پندرہ زخمی ہوئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عسکریت پسندوں نے سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ […]
لاہور (جیوڈیسک) بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پایا جاسکا، کراچی اور لاہور کے بعض علاقوں میں تیسری سحری پر بھی روزہ داروں کو اندھیروں کا سامنا رہا۔ مختلف شہروں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مختلف شہروں میں غیراعلانیہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے غیرملکی ماہرین کی سیکیورٹی کے لئے پولیس کے اسپیشلائزڈ پروٹیکشن یونٹ میں 4 ہزار سے زائد اہلکار بھرتی کئے جائیں گے۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی ہدایات کے مطابق صوبے بھر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے غیر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں بجلی کی فراہمی میں بہتری کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افطار، تراویح اور سحری کے اوقات میں شہروں میں 93 اور دیہی علاقوں میں 86 فیصد بلاتعطل بجلی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری پیر 29 جون کو صبح 7 بجے لندن سے لاہور پہنچیں گے قائد عوامی تحریک 28 جون کو فلائٹ نمبر EK002 پر دن 2 بجے لندن سے روانہ ہونگے اور 29 جون کو دبئی پہنچیں گے۔ جہاں مختصر قیام کے بعد وہ فلائٹ نمبر […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ہدف تنقید بنایا وہ لاہور میں ایک افطار ڈنر میں شریک تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز جب کسی عام آدمی کے خلاف آپریشن کرے تو ٹھیک مگر بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالے جائیں تو سیاسی […]
کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاون قصبہ کالونی میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کی ملزموں اور پولیس اہلکاروں میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد دس منشیات فروش گرفتار کرلئے گئے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئیں۔ دوسری جانب سی ٹی ڈی پولیس نے یونیورسٹی روڈ پر کارروائی کر کے بین […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) موٹر وے پر کمال پور انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔ جس سے 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں اور موٹر وے پولیس نے الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا جہاں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آج سال کا طویل ترین دن ہوگا جس کے بعد دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہونا شروع ہو جائیں گی۔ ماہرین نے اکیس جون کو سال کا طویل ترین دن قرار دیا ہے جو کہ سورج نکلنے سے غروب ہونے تک چودہ گھنٹوں پر مشتمل ہو […]
گرمیوں میں انسان کا پسینہ تیزی سے خارج ہوتا ہے جس سے جسم میں موجود نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے۔ اگر یہ نمکیات اپنی مقررہ مقدار سے کم ہو جائیں تو انسان کا رفاعی نظام کمزور پڑجاتاہے اور وہ پانی کی کمی کا شکار ہو کر بیمار ہوجاتا ہے۔ اس صورتحال میں اسے جسم […]
سان فرانسسکو (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک نےاسلحہ پرپابندی کے قوانین میں ترمیم کاعزم کرلیا۔ ذرائع کےمطابق سان فرانسسکو میں امریکی صدر نے مئیرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا 2012 کے کنیک ٹیک واقعے کے کانگریس کا کردار مایویس کن تھا، انہوں نے کہاکہ کسی بھی قانونی ترمیم سے تشدد کے خاتمے کی گارنٹی نہیں […]
الاسکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا اور الاسکا کے جنگل میں لگی آگ بے قابو ہوگئی۔ الاسکا میں 10 مختلف مقامات پر 10 ہزار ایکڑ رقبہ آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے جہاں 9 سو سے زائد فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ادھر کیلی فورنیا میں لاس اینجلس کے قریب 11 […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا کشمیری طلبہ بھی تعلیم حاصل کرنے کا حق رکھتے ہیں، انہیں اندھیروں میں نہ دھکیلا جائے ۔ کشمیر میں تعلیم کے شعبے کو نظر انداز کرکے مجاور حکومت نوجوانوں سے ظلم کر رہی ہے۔ پاکستان بھر میں سب سے زیادہ محنتی […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مجید اور فاروق حیدر نے مک مکا کررکھا ہے۔ دونوں آج کل پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر میرے خلاف گندی زبان استعمال کررہے ہیں۔ جس کا […]
ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) صحت و تعلیم جیسے اداروں کو نجی شعبہ یا این جی اوز کے حوالے کرنا حکومت کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔ حکمران ہوش کے ناخن لیں ۔بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست کی اولین ذمہ داری بنتی ہے ریاست اورریاستی اداروں کی موجودگی میں ایسا کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ ماہ مبارک اللہ تعالی کی رحمتوں کو لوٹنے کا سنہرہ موقع ہے اسوقت وطن عزیز کو طرح طرح کے بحرانوں کا سامنا ہے ایک طرف دہشتگردی تو دوسری جانب پورا ملک خشک سالی کی زد میں ہے صوبہ سندھ میں پانی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا جس پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا، اسمبلی میں جب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے تقریر کا آغاز کیا تو اپوزیشن بنچوں سے نصرت سحر عباسی بار بار کھڑی ہوکر بولتی رہیں۔ ڈپٹی سپیکر شہلا رضا نے انہیں […]
رمضان المبارک میں جہاں نت نئے کھانوں سے افطار کی رونقیں بڑھائی جاتی ہیں وہیں مزے دارویجی رولز بھی آپ کے دستر خوان کی مزید رونق بڑھاسکتے ہیں اس لیے یہ ریسپی آپ سے بھی شئیرکررہے ہیں۔ اجزا: چکن کا قیمہ: ایک پاؤ باریک کٹا ہوا،رول کی پٹیاں:ایک پاؤ(بازار میں آسانی سے دستیاب ہیں)،بند گوبھی:ایک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ کراچی میں سورج سوا نیزے پر آنے سے درجہ حرارت 46 ڈگڑی تک پہنچ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ سبی میں […]
تحریر : علی عمران شاہین ”میں حضرت عمر کے طرز حکمرانی سے بہت متاثر ہوں، عوام کی فلاح کیلئے میں یہی کوشش کروں گا کہ انہی کے طرز پر حکومت و خدمت کروں”۔ یہ الفاظ ہیں بھارت کی سیاسی تاریخ میں سب سے بڑا بھونچال بپا کرنے والے نووارد سیاستدان اروند کجریوال کے جس نے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 ہو گئی ہے۔ ممبئی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے نواحی علاقے ملاد میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعاد 53 ہو گئی ہے جب کہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں […]