ممبئی میں بارشوں سے نظام زندگی مفلوج، دو افراد ہلاک

ممبئی میں بارشوں سے نظام زندگی مفلوج، دو افراد ہلاک

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی شدید بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کردیا ، بارشوں سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ساحلی شہر ممبئی میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سڑکیں تالابوں کا منظر پیش کر رہی ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اب تک 2 سو 83 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ بارش […]

.....................................................

سلطان قمرصدیقی کا لیاری گینگ وار کی رقم ہنڈی کے ذریعے بیرون ملک بھجوانے کا اعتراف

سلطان قمرصدیقی کا لیاری گینگ وار کی رقم ہنڈی کے ذریعے بیرون ملک بھجوانے کا اعتراف

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز کی حراست میں وائس چیئرمین فش ہاربراتھارٹی سلطان قمر صدیقی نے دوران تفیش اہم انکشافات کئے ہیں جب کہ انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ لیاری گینگ وار کے کارندوں کی رقم ہنڈے کے ذریعے بیرون ملک بھجواتے تھے۔ رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ سلطان قمر صدیقی نے دوران تفتیش […]

.....................................................

حکومتی اقدامات کے باوجود، ڈیرہ غازیخان میں بھٹہ خشت کے مزدورں کی رجسٹریشن نہ ہو سکی

حکومتی اقدامات کے باوجود، ڈیرہ غازیخان میں بھٹہ خشت کے مزدورں کی رجسٹریشن نہ ہو سکی

ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) عدالت عظمیٰ کے احکامات اور حکومتی اقدامات کے باوجود، ڈیرہ غازیخان میں بھٹہ خشت کے مزدورں کی رجسٹریشن نہ ہوسکی ۔ ضلع بھر میں دوسو سے زائد بھٹہ خشت ہیں جہاں ہزاروں مزدور کام کرتے ہیں ۔لیبر ڈیپارٹمنٹ سمیت سوشل سیکورٹی کے محکمہ نے 55 بھٹہ خشت کی رجسٹریشن کی […]

.....................................................

سعودی ترقیاتی فنڈ کی شمالی علاقہ جات میں امدادی سرگرمیاں

سعودی ترقیاتی فنڈ کی شمالی علاقہ جات میں امدادی سرگرمیاں

تحریر: حبیب اللہ سلفی سوات کا شمار وطن عزیز پاکستان کے حسین اور خوبصورت ترین مقامات میںہوتا ہے۔خیبر پختونخواہ کے اس ضلع کوسیروسیاحت کے حوالہ سے پاکستان کا سویٹزر لینڈاور سیاحوں کی جنت سمجھا جاتا ہے۔شمالی علاقہ جات کی ترقی میں سوات کاشروع دن سے اہم کردار رہا ہے۔ سر سبز و شاداب یہ وادی […]

.....................................................

افواج پاکستان کے خلاف باتیں کرنے والے پاکستان سے مخلص نہیں ہیں۔ زبیر احمد

افواج پاکستان کے خلاف باتیں کرنے والے پاکستان سے مخلص نہیں ہیں۔ زبیر احمد

لاہور : افواج پاکستان کے خلاف باتیں کرنے والے پاکستان سے مخلص نہیں ہیں ان خیالات کااظہارمسلم لیگ ن ٹریڈرزونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد نے تاجروں کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا موجودہ حکومت نے اداروںکے درمیان بہترین کواڈی نیشن پیداکرنے کی کوشش کی ہے جس […]

.....................................................

چین میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

چین میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مختلف صوبوں میں طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائڈنگ اور دیگر حاادثات میں 18 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ چین کے جنوبی صوبوں میں طوفانی بارشوں نے سیلابی کیفیت پیدا کردی ہے۔ کئی علاقوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی […]

.....................................................

آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کرنے والوں کی معاونت کے جرم میں امریکی شہری کو قید کی سزا

آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کرنے والوں کی معاونت کے جرم میں امریکی شہری کو قید کی سزا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے 2009 میں لاہور میں حساس ادارے کی عمارت پر خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد اور اس کے گھر والوں کی مالی معاونت کے الزام میں پاکستانی نژاد شہری کو ساڑھے 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت نے ریاست پورٹ […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں باپ نے 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ میں باپ نے 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ڈھیلاں والی میں باپ نے 2 کمسن بیٹیوں کو قتل جب کہ بیوی اور بھائی کو زخمی کردیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے ڈھلاں والی کے رہائشی شفقت نے چھریوں کے وار سے اپنی 2 بچیوں کو قتل جب کہ بیوی اور بھائی کو بھی زخمی کیا۔ قتل کی گئی ایک بچی کی عمر 2 […]

.....................................................

بلوچستان کے طلبا کا تمام یونیورسٹیوں میں کوٹہ مختص ہونا چاہے۔ شہیر سیالوی

بلوچستان کے طلبا کا تمام یونیورسٹیوں میں کوٹہ مختص ہونا چاہے۔ شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلبہ اسلام سٹی اسلام آباد کے ناظم شہیر سیالوی نے اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیز کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے حکومت کو صوبہ بلوچستان کے مسائل پر غور کرنا پڑے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان کے مسائل کے ذمہ دار وہاں کے جاگیر دار اور […]

.....................................................

آج پھر تصویریں سونے نہیں دیتیں؟

آج پھر تصویریں سونے نہیں دیتیں؟

تحریر : ایم سرور صدیقی آج دل پھرسے مضطرب ہے۔۔ بے قراری۔۔بے سکونی حواس پر طاری ہے میرے چاروں اطراف فضا میں خون کی بو رچی ہوئی محسوس ہورہی ہے جیسے سانس لینا بھی دوبھرہوگیاہو۔۔۔ میرے ارد گرد آہوں،سسکیوں اور بین کرتی آوازیں حا وی ہوتی جارہی ہیں میں خوفزدہ ہوں ذرا سی آہٹ پر […]

.....................................................

شہباز شریف ٹاؤن شپ کے رمضان بازار کا اچانک دورہ

شہباز شریف ٹاؤن شپ کے رمضان بازار کا اچانک دورہ

لاہور (جی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے آج بغیر کسی پروٹوکول اور پیشگی اطلاع ٹاؤن شپ کے رمضان بازار کا اچانک دورہ کیا ،انتظامیہ کے ساتھ میڈیا بھی وزیراعلیٰ کے دورے سے مکمل لاعلم رہے۔ وزیراعلیٰ نے رمضان بازار میں سبزیوں، پھلوں، اشیائے ضروریہ، چینی، آٹے اور دیگر اشیاء کے مختلف سٹالز […]

.....................................................

ماہ صیام کے آتے ہی وزیرآباد میں بجلی کی صورتحال مزید خراب

ماہ صیام کے آتے ہی وزیرآباد میں بجلی کی صورتحال مزید خراب

وزیرآباد (جی پی آئی) ماہ صیام کے آتے ہی وزیرآباد میں بجلی کی صورتحال مزید خراب۔ عین تراویح ، سحری اور جمعہ کی نماز کے وقت بجلی بند۔ صورتحال پرانے شیڈول سے بھی بد تر۔دن بھر بجلی کی وقفہ وقفہ سے بند ش کا سلسلہ جاری رہا۔ ماہ رمضان کے لئے لوڈ شیڈنگ کا پرانا […]

.....................................................

مریم ویلفیئر سوسائٹی معذور افراد کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں۔ تنویر احمد

مریم ویلفیئر سوسائٹی معذور افراد کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں۔ تنویر احمد

گجرات (جی پی آئی) مریم ویلفیئر سوسائٹی معذور افراد کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں اور معذور افراد کی مدد ہمارا اولین فرض ہے ان خیالات کا اظہار صدر مریم ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ تنویر احمد نے کیا۔ وہ ماہانہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہ اکہ عوام االناس کی دعائوں سے […]

.....................................................

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 500 ملین ڈالرز ترقیاتی امداد کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 500 ملین ڈالرز ترقیاتی امداد کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کو امداد دینے کے لئے واشنگٹن میں ورلڈ بینک کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ورلڈ بینک نے پاکستان کی 500 ملین ڈالرز کی ترقیاتی امداد منظور کر لی ہے۔ ورلڈ بینک کے نائب صدر اور پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی نے معاہدے پر دستخط کئے۔ ورلڈ بینک کے حکام نے پاکستان […]

.....................................................

توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے تیزرفتاری سے اقدامات کئے جا رہے ہیں، شہباز شریف

توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے تیزرفتاری سے اقدامات کئے جا رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے تیز رفتاری سے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ جرمنی کے سفیر ڈاکٹر سائرل نن نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جرمنی کی توانائی کی بین الاقوامی کمپنی سیمنز کے […]

.....................................................

ہدایت کار راج کمار ہیرانی کا ’’منا بھائی چلے امریکا‘‘ نہ بنانے کا فیصلہ

ہدایت کار راج کمار ہیرانی کا ’’منا بھائی چلے امریکا‘‘ نہ بنانے کا فیصلہ

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور فلم سیریل ’’منا بھائی‘‘ کا تھرڈ سیکوئیل فلم ’’منا بھائی چلے امریکا‘‘ نہیں بنائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت کی بلاک بسٹر فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ سیکوئیل کی تیسری فلم ’’منا بھائی چلے امریکا‘‘ نہیں بنائی جائے […]

.....................................................

قلعہ عبداللہ میں اے این ایف کی کارروائی، 7830 کلو گرام منشیات برآمد

قلعہ عبداللہ میں اے این ایف کی کارروائی، 7830 کلو گرام منشیات برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے قلعہ عبداللہ میں کارروائی کرتے ہوئے 7 ہزار 830 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 7 ہزار 830 کلو گرام چرس برآمد کرلی تاہم کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ اے این […]

.....................................................

ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث ایشوریا رائے کی فلم’’جذبہ ‘‘ کی شوٹنگ ملتوی

ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث ایشوریا رائے کی فلم’’جذبہ ‘‘ کی شوٹنگ ملتوی

ممبئی (جیوڈیسک) سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی فلم’’جذبہ‘‘ کی شوٹنگ بارش کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے کی طویل عرصے بعد بھارتی فلم نگری میں فلم ’’جذبہ‘‘ کے ذریعے واپسی ہوئی ہے جب کہ فلم میں ایشوریارائے بچن مرکزی کردار نبھائیں […]

.....................................................

سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے

سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے

گال (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے صرف 16 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار زنز مکمل کر لئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سرفراز احمد نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے ایک ہزار زنر مکمل کئے۔ سرفراز احمد نے یہ سنگ میل 16 ٹیسٹ […]

.....................................................

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ون ڈے آج ہو گا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ون ڈے آج ہو گا

چیسٹرلی سٹریٹ (جیوڈیسک) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا فائنل کھیلنے کے لیے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی، چیسٹر لی سٹریٹ میں شیڈول یہ فیصلہ کن معرکہ پاکستانی وقت کے مطابق […]

.....................................................

ملک میں ایڈز کے شکار47 فیصد افراد کا تعلق کراچی سے ہے

ملک میں ایڈز کے شکار47 فیصد افراد کا تعلق کراچی سے ہے

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر شعیب صدیقی نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد ایڈز سے کہا ہے کہ وہ کراچی میں ایڈز کی روک تھام اور اس سے متاثرہ افراد کی بحالی میں مدد کریں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد ایڈزکے پاکستان میں متعین کنٹری ڈائریکڑمارک صبا سے ملاقات کررہے تھے،اس موقع پرادارے کے اسٹریٹجک […]

.....................................................

سندھ حکومت کا پاک فوج کو 9 ہزار600 ایکڑ جنگلات کی زمین دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا پاک فوج کو 9 ہزار600 ایکڑ جنگلات کی زمین دینے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے افواج پاکستان کے شہدا کے لئے 9 ہزار 600 ایکڑ جنگلات کی زمین دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزیرجنگلات نے این او سی بھی جاری کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق سید قائم علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ […]

.....................................................

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی: نواز شریف

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سحر و افطار میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر حکام سے فوری جواب طلب کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے حکام کی سرزنش کی […]

.....................................................

عابد شیر علی نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قوم سے معذرت کر لی

عابد شیر علی نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قوم سے معذرت کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے پہلے روزے صارفین کو پیش آنے والی مشکلات پر معذرت کرلی ، کہتے ہیں سحر و افطار کے دوران کوئی صنعت چلتی پائی گئی تو افسروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر سحری کے وقت […]

.....................................................