کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی دو کارروائیوں میں گینگ وار کے 5 کارندے مارے گئے ۔ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے بھتہ خوروں سمیت آٹھ ملزم گرفتار کرلئے۔ ترجمان رینجرزکے مطابق لیاری چاکیواڑہ میں چھاپہ مارا گیا تو ملزموں نے رینجرز پر فائرنگ کردی ، جوابی فائرنگ سے تین […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کروڑ لعل عیسن میں چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ۔ چور دن دیہاڑے محلہ فضل آباد نزد مدرسہ حسنیہ بارویہ میں شیخ انیس کے گھر چوری کی تیسری واردات میں 15 ہزار نقد ، قیمتی گھڑی ، UPS اور بیٹری لے گئے۔ 15 روز قبل سٹپ لائزر اور 6 […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ماہ رمضان رحمتوں ، مغفرتوں اور بخشش کا مہینہ ہے۔ اس ماہ میں شیطان کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے اور جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ جو شخص حضرت فاطمہ الزہرہ اور آپ کے خاندان سے عقیدت اور محبت رکھے وہ قیامت تک جہنم کی آگ سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 33 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زہریلی شراب سے متاثر مزید 33 افراد کی حالت بھی تشویش ناک ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق لکشمی نگر جھونپڑ پٹی سے ہے۔ ممبئی پولیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں جون اپنے جوبن پر ہے تپتی دھوپ جھلسا دینے والی لو اور حبس نے روزہ داروں کو بے حال کئے رکھا۔ لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ سبی ، بھکر، جیکب آباد میں درجہ حرارت 47ڈگری تک پہنچ گیا۔ لاہور میں پارہ 43 جبکہ کراچی […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ رمضان المبارک مسلمانوںکیلئے اللہ تعالی کاخاص تحفہ اورنیکیوںکاسیزن ہے جس میں بدنی ومالی عبادات زیادہ سے زیادہ کرنے چاہئے،روزہ صرف کھانے پینے سے رکنے کانام نہیں بلکہ نفس کو تمام شیطانی وسوسوں ،برے اعمال ااور خیالات سے بھی بچنا ہے۔ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت سے پاک پاکستان کا اصل مقصد اور ہدف ہر صورت حاصل کریں گے جب کہ دہشت گردوں کو دوبارہ پاؤں جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیبر […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیت اللہ میں طواف کی گنجائش میں 200 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ مطاف کی توسیع اس انداز میں کی گئی ہے کہ زیادہ سے زیادہ زائرین طواف کی سعادت حاصل کر سکیں۔ اس سلسلے میں مطاف کے صحن اور اس کی بالائی […]
لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت پنجاب بھر میں سحری اور افطاری کے اوقات میں سی این جی فراہم نہیں کی جائے گی۔ صبح دو بجے سے ساڑھے تین بجے تک اور شام کو چار بجے سے آٹھ بجے تک سی این جی دستیاب […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے نامور اداکار دھرمیندر سنگھ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں سلمان خان کو بطور ہیرو دیکھنا چاہتا ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر سنگھ كا كہنا ہے كہ اگر ان كی زندگی پر كبھی كوئی فلم بنے تو سلمان خان كو […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) ایئرپورٹ سے لاکھوں ڈالر مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرتے ہوئے غیر ملکی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ نائیجیرین خاتون لاہور سے بذریعہ روڈ رحیم یار خان پہنچی جہاں سے اسے دبئی کے لئے روانہ ہونا تھا لیکن رحیم یار خان ایئر پورٹ پر شک کی بناء پر شیخ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملک کے مختلف شہروں میں سحری کے اوقات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پرشدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے رمضان المبارک کی پہلی سحری کے دوران مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت پانی و […]
راولاکوٹ (جیوڈیسک) راولپنڈی سے راولا کوٹ جانے والی مسافر ویگن نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی سے راولا کوٹ جانے والی مسافر وین تیز رفتاری کے باعث گوئی نالہ میں جاگری جس کے باعث 7 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے، جاں […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں جاری گرمی کی لہر مزید 4 روز تک برقرار رہے گی جب کہ آج درجہ حرارت 41 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ کئی روز سے جاری گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی […]
ڈھاکہ (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی کپتان نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں سکور بناتے ہوئے بنگلہ دیشی بائولر کو دھکا دیا تھا۔ میچ ریفری نے واقعے کی ویڈیو دیکھ کر دھونی کو قصور […]
فیصل آباد : صوفی علامہ مولانا امانت علی نوشاہی قادری کے 42 ویں سالانہ عرس مبارک کی دوسرے روز کی منعقدہ تقریب سے صاحبزادہ پیر غلام دستگیر نوشاہی قادری، سید مزمل حسین شاہ، سید رفیق شاہ، محمد حیدر علی، قاری صابر، پیر محمد اسلم و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد : جامع مسجد نور الہدی گلشن سعید مانانوالا میں چیئرمین نورالہدی فاؤنڈیشن مذہبی سکالر سید محمد سعید الحسن شاہ رمضان المبارک کے پہلے جمعتہ المبارک کا خطبہ ارشاد فرما رہے ہیں۔
تحریر : ایم سرور صدیقی نہ جانے وہ کون تھا؟ میں تو نام بھی نہیں جانتا مجھے یقین ہے آپ بھی یقینا اس سے واقف نہیں ہوںگے لیکن اس کے خیال نے دنیا کو بدل کررکھ دیا۔بجپن میں نے بھی شوق سے پڑھی اور سنیں آپ نے بھی جنوں بھوتوںکی کہانیاں پڑھی نہ سہی سنی […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گزشتہ روز تھانہ چو کی کی حدودبہلہ میں بر طا نیہ پلٹ نو جو ان کے قتل میں ملو ث ملزمان کیخلا ف پولیس کا گھیرا تنگ مز ید 3نا مز د ملز ما ن گر فتا ر ملز ما ن خو اہ کتنے ہی با اثرکیو ں نہ ہو ں گرفتار […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) رمضان المبا رک کے آغاز پر بھمبر میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کا دو را نیہ بڑ ھ گیا نماز تروایح اور سحری کے اوقاف میں بھی لوڈ شیڈ نگ بار با ر ٹر یپنگ کم وولٹیج دن بھر کا معمو ل نما زیو ں ،رو زہ دا رو […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، اہم کمانڈرز سمیت 20 دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے۔ جبکہ 18 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری بڑھ گئی ۔ رواں مالی سال کے دوران قومی بچت کی سکیموں میں تریسٹھ فیصد زائد سرمایہ کاری ہوئی۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری کا حجم دو سو ستتر ارب روپے […]
ممبئی (جیوڈیسک) فلم کی کہانی ایک پاکستانی بچی کے گرد گھومتی ہے جو ٹرین چھوٹ جانے کی وجہ سے بھارت میں رہ جاتی ہے لیکن اسے پاکستان پہنچانے کی ذمہ داری دبنگ خان اٹھاتے ہیں۔ فلم کے ہدایت کار کبیر خان ہیں جبکہ کاسٹ میں کرینہ کپور اور نوازالدین صدیقی اہم کرداروں میں جلوہ گر […]
لاہور (جیوڈیسک) فاسٹ بائولر محمد عرفان اور راحت علی مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ آخری بار ورلڈ کپ میں ان ایکشن ہونےوالے محمد عرفان اور دورہ بنگلہ دیش میں انجری کے شکار راحت علی کی فٹنس کے حوالے سے تاحال کوئی راحت کی […]