ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شادیاں کرنے کے شوقین شخص کو چھٹی شادی پر سسرالیوں نے چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا ۔ پولیس نے سسرالیوں کے تشدد سے بچا کر گھر بھیج دیا۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ، ملتان میں پانچ بیویوں کے شوہر اور بارہ بچوں کے باپ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں رات سے جاری بارش نے شہر کو ڈبو دیا، ریلوے سروس، سکول، دفاتر بند کرنا پڑگئے۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ بارہ گھنٹے سے جاری موسلادھار بارش نے ممبئی شہر کو مفلوج کردیا۔ سڑکیں، ندی نالوں میں تبدیل ہو گئیں، سکول، ٹرین […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) سال دو ہزار پانچ میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے ہو بہو اسامہ بن لادن کی شکل جیسا کھلونا کوریا میں تیار کیا گیا تھا۔ کھلونا افغانستان میں بچوں کو بانٹنے کیلئے تیار ہوا تھا تاکہ بچوں میں القاعدہ کے خلاف نفرت پیدا ہو بعد میں کچھ وجوہات […]
آپریشن خیبر ٹو، پاک فضائیہ کی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک، فضائی کارروائی میں 18 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں اہم دہشت گرد کمانڈر بھی شامل، آئی ایس پی آر۔
چارسدہ (جیوڈیسک) صوابی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف چھوٹا لاہور میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ، شہریوں نے رات بارہ کے قریب واپڈا کے سب ڈویژن آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ ایکسئین واپڈا سے تلخ کلامی کے بعد مشتعل مظاہرین واپڈا آفس کے اندر داخل ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین واپڈا نے آفس کو آگ […]
کراچی (جیوڈیسک) بجلی کی طلب بڑھنے سے تکنیکی خرابیوں سے سسٹم جواب دے گیا، رمضان المبارک میں روزہ داروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں غیر اعلانیہ جبری لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی، ایک طرف گرمی کا زور شور، دوسری جانب ماہ صیام کے روزے، […]
چمن (جیوڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آ گیا ہے، ایف سی نے پاک افغان بارڈر پر کیس میں مطلوب دو ملزموں کو پکڑ لیا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آگیا ہے، قتل کیس میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ عدالت نے سابق صدر کو گرفتار کرکے 24 جولائی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد کے سابق نائب خطیب غازی […]
ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت، ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کا سرور ریکور کر لیا، ویب سائٹ اپ لوڈ کرنے سے پہلے سرور پر لوڈ کرکے چیک کی جاتی تھی، ذرائع۔
اسلام آباد (شہیر سیالوی) اتھاد امت کے لئے ضروری ہے کہ تمام مسالک پیار اور محبت کا درس دیں فرقہ واریت کے فروش کو روکنے کے لئے بیرونی امداد پر چلنے والی مذہبی و دیگر تنظیموں پر پابندی لگائی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انجمن طلبہ اسلام سٹی اسلام آباد کے ناظم شہیر سیالوی نے […]
تحریر : خواجہ مظہر گنجیال مانتے ھیں کہ ایم کیو ایم ایک اچھی جماعت ھے لیکن صرف سیاسی مقاصد تک عوامی مقاصد اگر آج حل ھو جائیں تو ایم کیو ایم کو اپنے سیاسی مفادات کو خطرہ نظر آتا ھے. کراچی کو صوبہ بنانے کا لالچ دے کر ھی تو مہاجروں کو اپنے پیچھے لگا […]
کراچی (خواجہ مظہر گنجیال) میرے ھم وطنو، آج پاک فوج اور پاکستان خفیہ ادارہ کے لئیے کچھ لکھنا چاھتا ھوں.مجھے اس وقت انتہائی شرمندگی کا سامنا اٹھانا پڑا جب میں کچھ چھوٹے بچوں کو پاک فوج کی بہادری کے قصے سنا رھا تھا کہ اچانک ایک بچے نے سوال کر دیا کہ اگر ھماری فوج […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھوکھر نے مسلم لیگ (ن) مینارٹی ونگ کے رہنماء عادل جارج مٹوکی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ موجود حالات کا تقاضہ ہے کہ مسیحی عوام متحد ہوکر اپنے حقوق کے لئے جد […]
تحریر : خواجہ مظہر گنجیال میرے پاکستانی بھائیو اور بہنوں آج میں سکوٹر پہ سرگودھا اپنی میٹرک کی گمشدہ سند کی ڈپلیکیٹ کے حصول کے لیے درخواست گزارنے گیا.اتفاقا” میری واپسی سکول اور کالجز کی چھٹی کے عین وقت پر ھوئی. خیر جو کچھ آج دیکھا یہ کوئی نئی بات تو نہیں تھی لیکن آج […]
تحریر : خواجہ مظہر گنجیال سب سے پہلے تو میں آپ دوستوں کو بتانا چاھوں گا کہ میرا تعلق جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی پارٹی سے ھے اور میں عمران خان اور طاھر القادری کو اس لئیے سپورٹ کرتا ھوں کیوں کہ ان دونوں کے خیالات پاکستان کے لئیے پرویز مشرف سے الگ نہیں ھیں. […]
سابق صدر آصف زرداری کا وزیراعظم نواز شریف کو فون آج ہونے والے افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت، وزیراعظم کا نیم رضا مندی کا اظہار، خود نہ آئے تو کوئی وفد شرکت کرئے گا، ذرائع۔
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں غیر قانونی طور پر رہائیش پذیر افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا، افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل 15 جون سے شروع کر دیا جائیگا۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کے لئے نادرا کو ذمہ داریاں دی گئی […]
گجرات (جی پی آئی) گجرات فرینڈز لائنز کلب کی جنرل باڈی میٹنگ میں سال 2015-16 ء کیلئے عہدیداران کا چنائو مکمل ۔ اجلاس کی صدارت صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب عمر اقبال نے کی۔ اس موقع پر اتفاق رائے سے لائن احسن متین ملک بلا مقابلہ صدر لائن عامر رضوان گل جنرل سیکرٹری ‘ فنانس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نادرا کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو شناختی کارڈ بروقت جاری نہیں کیے جا رہے جس سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جسٹس فرخ عرفان نے ریمارکس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور کر لی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران قائد ایوان راجا ظفر الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار کو کیفر کردار تک پہنچا کر لواحقین کو انصاف دلائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی آصف کرمانی کے ہمراہ راولپنڈی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے […]
گوادر کو فری پورٹ کا اسٹیٹس دیا جائے، گوادر کو فری پورٹ بنانے کے نئے قوانین بنائے جائیں گوادر پورٹ پورے خطے کیلئے ایک تحفہ ہونا چاہیے، گوادر میں بھی دیگر فری پورٹس کی طرح ترقی ہونی چاہئے، وزیراعظم۔
بھارتی قیادت کے بیانات کیخلاف سینیٹ میں قرارداد مذمت منظور، قرار داد قائد ایوان سینیٹ راجہ ظفر الحق نے پیش کی، مودی کا بیان پاکستان کی سلامتی پر حملہ ہے، قرارداد کا متن۔
دتہ خیل (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد وں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں کارروائی گزشتہ شب کی گئی، کارروائی پاک افغان سرحدی علاقے میں کی گئی۔