کراچی (جیوڈیسک) مشہور کامیڈین عمر شریف نے کہا کہ کراچی میں کمرشل تھیٹر کا نہ ہونا المیہ ہے۔ عمر شریف کا کہنا تھا کہ مجھے افسوس ہے کیونکہ اس تھیٹر کو ہم سب نے مل کر دنیا میں منوایا، میں اپنے اسپتال ’’ماں ‘‘ کے سلسلے میں بہت زیادہ مصروف رہا جو ان دنوں تعمیر […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو پریانکا چوپڑا عالیہ بھٹ اور شردھاکپور کے ساتھ ان اداکارائوں کے گروپ میں شامل ہوچکی ہیں جو اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کوبھی بطور پیشہ اپنارہی ہیں نے مستقبل میں بالی ووڈ فلموں کے لیے پلے بیک گلوکاری کرنے کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہاہے کہ […]
کولمبو (جیوڈیسک) دورہ سری لنکا میں میزبان کیخلاف جنگ سے قبل پاکستان ہتھیار جمعرات کو آزمائے گا، بورڈ پریذیڈنٹ الیون سے سہ روزہ میچ میں کافی عرصے سے مسابقتی کرکٹ سے دور ٹیسٹ پلیئرز کو صلاحیتوں پر لگا زنگ جھاڑنے کا موقع ملے گا۔ اعصاب شکن معرکوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مضبوط ترین ٹیم […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف جنگ کے لیے مزید 450 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کی منظوری دے دی۔ امریکی صدر براک اوباما نے عراق میں مزید فوج بھیجنے کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد عراق میں دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ میں مصروف مقامی […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صدرڈاکٹر اشرف غنی نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے خلاف غیراعلانیہ جنگ شروع کر رکھی ہے اور قیامِ امن کے لیے طالبان سے پہلے پاکستان سے بات چیت کی جانی چاہیے۔ انھوں نے جنوبی صوبے قندھار میں قبائلی عمائدین سے ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات پر […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیانات کا سخت نوٹس لے اوربین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلائے۔ سابق صدر نے بھارت کی جانب سے معاندانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ11، جون، پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے اور اس دن ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف جدوجہدکاعملی آغاز کیا گیاجو تمام تر مصائب ومشکلات کے باوجود آج بھی جاری ہے۔ اے پی ایم ایس او کے37 ویں یوم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے بنگلا دیش کے حوالے سے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی جانب سے کی جانے والی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارت کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے جب کہ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ بھارت یاد رکھے کہ پاکستان برما نہیں بلکہ ایٹمی قوت ہے اور اگر بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے بھارتی منصوبوں کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے جب کہ سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم شاہد شفیق کو عل الصبح پھانسی دے دی گئی جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم نے 2001 میں اپنی پھوپھو […]
وزیر آباد (تحصیل رپورٹر) بااثر افراد کے ہاتھوں تین روز قبل اغوا کے بعد بے دردی کے ساتھ قتل ہونیوالے 26سالہ حافظ قرآن نوجوان کے لواحقین اور سینکڑوں مردوخواتین کا زبردست احتجاجی مظاہرہ ، گرمی کی شدت سے سینہ کوبی کرنیوالی متعدد خواتین بے ہوش ہوگئیں ۔ نواحی موضع ڈھونیکی کے رہائشی حافظ کاشف کو […]
تحریر : محمد علی رانا سوچو کے ساگر میں ڈوبا لکھنے تو بیٹھ گیا ہوں لیکن کیا لکھوں؟ وہ لکھوں جو دنیا کیلئے اِس وقت تماشے سے بڑھ کر اور کچھ نہیں ۔ میں کیا لکھوں ؟ یہی کہ دنیا اِس وقت قتل و غارت جیسی ہارر فلم کے سینما سکوپ پروجیکٹر پر چلتے مناظر […]
جھنگ : جمعیت علماء اسلام ضلع جھنگ کے ترجمان عبدالرحمن عزیز نے کہا ہے کہ برما میں نہتے مسلمانوں کے قتل عام پر امت مسلمہ کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے بچوں اورخواتین کے جسموں کے اعضا ء کاٹ کر جوبے حرمتی کی جا رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے ۔ اس وقت تمام امت مسلمہ […]
تحریر : ڈاکٹر محمد خالد فواد الازہری زندگی بسرکرنا مشکل ہوگی ان دونوں کے لیے چونکہ شادی ایسے وقت میں کرائی گی جب کہ لڑکی اس سے نفرت کرتی تھی اور یہ سب کچھ زمانہ جاہلیت کی عادات و تقالید کا نتیجہ تھا کہ ماں باپ اپنی بیٹی پر جبر اً اس شخص سے شادی […]
فیصل آباد : آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام برماکے مسلمانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی ریلی نکالی گئی۔ریلی کی قیادت ضلعی چیئرمین ندیم سندھواوررانامقرب الٰہی نے کی۔ریلی میں چوہدری غلام محی الدین،عارف سندھو،شیخ غلام سرور، گلزارحسین، رانا خلیل احمد خاں، اسلم بٹ، چوہدری احمد دین، رانا یاور رشید، زاہد بسرا، تنویرجٹ، سعیدعلوی، صابرجاوید، […]
کراچی : انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے رہنما امیر سندھ اور بزم طلبہ پاکستان کے صدر نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ انسانیت سوز مظالم، مظلوموںکی قتل و غارت گری، قاتلوں کی دیدہ دلیری ، مسلم مائوں و بہنوں کی عصمت دری، بچوں کو بھون کر جلا یا جانا اور اس پر مسلم امت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سولنگی اتحاد کے رہنما امیر علی سولنگی نے لعل شہباز قلندر کے تین روزہ عرس میں آرائیں اتحاد کے رہنما اشتیاق آرائیں ‘ سولنگی اتحاد کے رہنما ملک نذیر سولنگی ‘ ایڈوکیٹ خادم حسین سولنگی ‘ قربان سولنگی ‘ ملک اقبال سولنگی ‘ عرفان سولنگی ‘ ممتاز سولنگی ‘ نور احمد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عوام کے روزمرہ استعمال کی اشیاء مشروبات ‘ الیکٹرونکس اشیاء‘ میک اپ اور سگریٹ و دیگر اشیاءکی ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ‘ مختلف شعبوں میں دی جانے والی سبسڈی میں کمی ‘ٹیکس چھوٹ کے خاتمے اور اربوں روپے کے نئے ٹیکس اقدامات سے کھانے پینے کی اشیاءمہنگی ہوجائیں گی جس کی وجہ […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ ما ہ رمضان کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن کی زیر صدرات اعلی سطح اجلاس ہو ا جس میں تا جروں سمیت دیگر نما ئند وں نے شر کت کی ،اجلاس میں ما ہ رمضا ن میں عوام کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے رمضا ن […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار فیصل الرحمان نے بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم انڈسٹری میں واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیل کے مطابق اسی کے دہائی کے معروف اداکار فیصل الرحمان نے بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم بنائیں گے جس کے ان دنوں اسکرپٹ سمیت دیگر پیرورک کو فائنل شکل دینے میں لگے ہوئے ہیں انھوں نے بتایا […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ میں این سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آگئی، سابق دور میں بھرتی کیے گئے کئی آفیشلز کو برطرف کیا جاچکا ہے، بھارتی ٹیم کے لاجسٹنگ منیجر اور چیف فنانشل آفیسر کی بھی چھٹی کردی گئی ہے، ڈاکٹر آر این بابا کو بھی نظر انداز کردیا گیا۔ بی سی […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ سمندر میں تیز لہروں کا باعث بن سکتا ہے اس لئے ماہی گیر گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ کراچی سے جنوب اور جنوب مشرق میں 1200 کلومیٹرکے […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف بی آر نے مستقبل میں پاک چین اقتصادی راہداری کے فعال ہونے کے بعد کسٹمز کی ذمے داریوں میں اضافہ، جدید قومی و بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور موجودہ کسٹم نظام کی تطہیر اور تنظیم نو کیلیے ’’کسٹمز ایکٹ 1969‘‘ میں بنیادی ترامیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان […]