ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ 1984، دہلی میں سکھوں کے خلاف ہونے والے دنگوں سے ان کا کوئی واسطہ نہیں۔ ٹائمز ناؤ کے ساتھ ایک نشست کے دوران امیتابھ نے کہا ’یہ محض بدنیتی پر مبنی ناقابل یقین جھوٹ ہیں۔میرا ان سے کوئی تعلق […]
لاہور (جیوڈیسک) سری لنکن ٹائیگرز کا گھر میں شکار کرنے کا عزم لیے پاکستانی اسکواڈ پیر اور منگل کی درمیانی شب کولمبو روانہ ہو گا۔ گرین کیپس غیر رسمی تربیتی کیمپ کے بعد پریکٹس کی کمی 11جون کو شروع ہونے والے وارم اپ میچ میں پوری کرنے کی کوشش کرینگے، دونوں ممالک میں سیریز کا […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کی سربراہی میں کارروائی کرنے والے اتحادی طیاروں کی یمنی فوجی ہیڈکوارٹرز پر تازہ بمباری سے کم از کم45 افراد ہلاک ہوگئے جن میں زیادہ تر فوجی افسر اور جوان شامل ہیں۔ یمن کے میڈیکل ذرائع کے مطابق دارالحکومت صنعا کے وسط میں تحریر رہائشی علاقے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 2012 میں ملالہ یوسفزئی پر حملہ کرنے والے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لے کر آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان میری ہارف نے ایک نیوز بریفنگ کے دوران کہا ہم چاہتے ہیں کہ ملالہ پر حملہ کرنے کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان بھائیوں کی ہلاکت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کی جانب سے ایسے واقعات تشویشناک ہیں، پنجاب میں (ن) لیگ اداروں کی تباہی کی ذمے دار ہے۔ پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ہائیکورٹ راولپنڈی کے سینئر جج جسٹس محمود مقبول باجوہ نے اڈیالہ جیل سمیت ڈویژن بھر کے دیگر اضلاع اٹک، جہلم اور چکوال کی جیلوں میں ملزمان کی طرف سے جیلوں میں موبائل فون کے استعمال میں مسلسل اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جیل انتظامیہ کو سختی کے ساتھ حکم دیا ہے کہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) باچا خان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ہوٹل پر بیٹھے 5 افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پرجاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے جنہیں […]
کولمبو (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اپنے 3 روزہ سری لنکا کے دورے کے دوران تعمیری ملاقاتیں کیں جب […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے دورے پر گئے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کا قیام ہر بھارتی کی خواہش تھی اور اس میں بھارتی شہریوں نے بھی کردار ادا کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کو بنگلادیش کی آزادی میں […]
فیصل آباد : متحدہ امن کمیٹی کے زیراہتمام نیو ناظم آباد میں امن سیمینار سے چیئرمین صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، پیر محمد زاہد القادری، قاری محمد نواز نقشبندی، مولانا محمد مزمل کمبوہ دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک نے کہا ہے کہ ہم لاکھ چیخیں چلائیں لیکن لاہور میں ایک چیخ کو پورا ملک سنتا ہے اور اگر مال روڈ ایک گھنٹے کے لئے بند ہو جائے تو پورے ملک میں شور مچ جاتا ہے۔ لاہور میں نیشنل پارٹی کنونشن سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک کا […]
فیصل آباد : ماہ رمضان کی آمد کی خوشی میں خالقیہ ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر عابد رشید، ڈاکٹر عطیہ معصوم عابد، ڈاکٹر ثناء مریضوں کا فری چیک اپ کر رہے ہیں۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دوران سیر غلطی سے بارڈر کراس کرنے والے دو افراد انڈین BSFنے رینجر کے حوالے کر دئیے، 15روز کی تفتیش کے بعد آز آرمی کلیرنس پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ملک پورہ لاہور کے رہائشی 23مئی کو سیر کرتے ہوئے بارڈر کراس کر گئے تھے، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق23مئی […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے بلدیہ کورنگی کورنگی زون اور لانڈھی زون کو تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ سروسز محمد رفیق شیخ اور کورنگی لانڈھی زون کے بلدیاتی افسران بھی موجود تھے انہوں نے کورنگی اور لانڈھی زون کو خوبصورت بنا نے کے حوالے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 15 دنوں کے دوران 53 پولیس مقابلے ہوئے ہیں، جن میں دہشتگردوں اور ڈاکوؤں سمیت 37 جرائم پیشہ افراد ہلاک کیے گئے۔ اس دوران 238 ملزمان گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا جا چکا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل نے گزشتہ 15 دنوں کے دوران پولیس […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے ہنان میں ایک ہفتے سے جاری طوفانی بارشوں کے بعد سڑکیں اور اہم شاہراہیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہوئے۔ چین کے وسطی صوبے ہنان میں ایک ہفتےسے جاری شدید بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی ہے، صوبے کے […]
میکسیکو (جیوڈیسک) لاطینی امریکہ کے ملک میکسیکو میں طوفان کا خطرہ، انتظامیہ نے لوگوں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کر دیں۔ طوفان کو “بلانکا” کا نام دیا گیا ہے۔ یو ایس نیشنل ہری کین سنٹر نے وارننگ جاری کی ہے جس کے مطابق “بلانکا ” پیر کو میکسیکو کے شہر لاس کابوس میں تباہی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ پہننا کل سے لازمی ہوگا، خلاف وزری پر ڈیڑھ سو روپے جرمانہ ہوگا۔ ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا ہے جس پر پیر سے عملدرآمد ہوگا۔ ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ کے مطابق ہیلمٹ کا لازمی استعمال […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پروفیسرز کے قتل میں ملوث گروپ کا سراغ لگالیا گیا ہے، جامعہ کراچی کے پروفیسر شکیل اوج اور پروفیسر وحید الرحمن کے قتل میں ایک ہی اسلحہ استعمال ہوا ہے، کراچی میں جامعہ کراچی کے پروفیسر وحید الرحمن قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تحقیقاتی اداروں نے پروفیسر شکیل […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) PYOآزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما وڈپٹی ایڈ منسٹر یٹربلدیہ عمر ریاض سا گر نے کہا ہے کہ میں بلد یہ میں سیاست نہیں بلکہ شہریو ں کی خدمت کر نے آیا ہو ںبھمبر شہر میرا گھر ہے اس کے مسا ئل سے بخو بی واقف ہو ں بلدیہ ڈویلپمنٹ […]
تحریر : میر افسر امان مسلمانوں کے ازلی دشمن شیطان کے چیلے مسلمانوں پر شروع دن سے ظلم کرتے رہے ہیں مگر اب اس کی انتہا ہو گئی ہے ۔ مسلمان کا خون اتنا ارزاں ہو گیاہے کہ انسانیت چیخ اُٹھی ہے ۔برما مسلمانوں کی پرانی قتل گاہ ہے۔برما میں مسلمانوں پر کیا گز رہی […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر پیپلز پارٹی کا پچھلا دَورِ حکومت بَدترین ،”غضب کرپشن کی عجب کہانیاں” زباں زدِعام، رشوت سفارش اپنے عروج پراور انتظامی معاملات ایسے کہ ”نے ہاتھ باگ پرہے نہ پا ہے رکاب میں” لیکن جب وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈارصاحب نے تیسرابجٹ پیش کیاتوایک پرانا ، مقبول گانا میرے ذہن میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں آئی ڈی پیز کو گندم کی فراہمی کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ ای سی سی کو بتایا گیا کہ آئی ڈی پیز کیلئے مجموعی طور 1 لاکھ 55 ہزار ٹن گندم کی منظوری […]
تحریر : سید انور محمود مالی سال 2015۔16 کا43 کھرب13 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا، میرا ایک سادہ سا سوال ہے کہ یہ بجٹ کس کےلیے بنایا گیا۔ کیا یہ بجٹ پاکستان کے غریب عوام کےلیے ہے ؟۔ تو یہ جواب قطعی غلط ہے۔ نواز شریف کی تیسری مرتبہ حکومت آنے […]