تحریر : اقبال زرقاش اردو ہماری قومی زبان ہے ،ہمارے فکرو نظر کا بہترین ذریعہ اظہار ہے ،اگر ہم با حیثیت ایک آزاد قوم کے زندہ رہنا چاہتے ہیں تو اس کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ہم اپنی زبان ،اپنی تاریخ اور اپنی تہذیب کی حفاظت کریں ،اردو کو بطور ذریعہ تعلیم استعمال کریں۔ذریعہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر خیبر پختون خواہ سردار مہتاب احمد خان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے برسراقتدار آنے کے بعد مذاکرات کے ذریعے قیام امن کی مخلصانہ اور سنجیدہ کوشش کی لیکن دہشت گردوں نے اس کا مثبت جواب دینے کے بجائے مختلف ناموں سے پاکستان کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم چلیں.!عمران خان کے طویل دھرنوں و ریلیوں اور مظاہروں سے جیسے تیسے نجات پانے کے بعدخود کو اپنے منہ عوام دوست حکومت کہنے والی پاکستان ن لیگ کی حکومت اللہ اللہ کرکے ہربارکی طرح اِس مرتبہ بھی عوام کو حیران اورپریشان کردینے والااپنا تیسرا 44کھرب 51ارب کا وفاقی بجٹ […]
تحریر: ایم سرور صدیقی ایک بادشاہ اولاد ِ نرینہ سے محروم تھا اللہ کے حضور لاکھ دعائوں،منتوں مرادوں کے بعد بیٹا پیداہوا تو بادشاہ نے خزانوںکے منہ کھول دئیے ۔۔نہ جانے کہاں سے ایک درویش بھی پھرتا پھراتابادشاہ کے دربار میں جا پہنچااس کے چہرے پر عجب کشش تھی۔۔وہ بادشاہ کے روبرو پہنچا درویش نے […]
تحریر : اختر سردار چودھری ماہرین ارضیات ہمیشہ اس کھوج میں رہے ہیں کہ سمندروں میں اتنا زیادہ پانی کہاں سے آتا ہے ۔جس کا جواب حال میں ہی ملا ہے کہ زمین کی گہرائیوں میں پانی کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جس میں پانی کی مقدار کرئہ ارض پر تمام سمندروں کے […]
کراچی : انسانیت سوز مظالم، مظلوموں کی قتل و غارت گری، قاتلوں کی دیدہ دلیری ، مسلم مائوں و بہنوں کی عصمت دری، بچوں کو بھون کر جلا یا جانا اور اس پر مسلم امت اور امت کے نگہبانوں کی خاموشی وہ مقام ہے جہاں انسانیت زندہ درگور ہو جاتی ہے۔ انسانی حقوق کا مداوا […]
کراچی: اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ برما میں مسلمانوں کاقتل عام بند کیا جائے گزشتہ تین ماہ سے لگ بھگ آٹھ ہزار رونگلیا مسلمان مشرق بعید کے سمندروں میں کھلے آسمان تلے پھنسے ہوئے ہیں،یہ لوگ برما میں حکومتی مظالم سے تنگ آکر راہِ فرار اختیار کرتے ہیں۔ تاکہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) میانمر کی حکومت کے ستائے روہنگیا مسلمانوں پر زندگی آسان نہ ہو سکی، سمندر میں بھٹکنے والے ہزاروں مسلمان اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے ریلیف کمیٹی تشکیل دے دی۔ بودھوں کی سفاکیت، جبر و استبداد اور ظلم و ستم کا نشانہ […]
روسو (جیوڈیسک) روسو میں کھیلے جا رہے آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں کینگروز نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ میں کینگروز کیخلاف جم کر کھیلنے میں ناکام رہی۔ […]
لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین کریگ کیزویٹر ناک اور آنکھ کی انجری کے باعث کاؤنٹی اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے۔ انگلش ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کریک کیزویٹر پچھلے سال جولائی میں ایک کاؤنٹی کرکٹ میچ کے دوران بال لگنے کے باعث اپنا ناک اور آنکھ زخمی کروا بیٹھے تھے۔ پلیئر […]
گلگلت (جیوڈیسک) قدرتی حسن سے مالا مال اور 18 لاکھ آبادی والے گلگت بلتستان کو سات اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ان اضلاع میں استور، دیامر، گانچھے، غذر، گلگت، ہنزہ نگر اور سکردو شامل ہیں۔ 2009 میں ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے شمالی علاقہ جات یعنی گلگت بلتستان کو صوبائی طرز حکومت کے […]
برلن (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق احتجاج میں شامل مظاہرین کی تعداد دو ہزار تھی جبکہ منتظمین نے یہ تعداد پولیس کے اندازوں سے دوگنا بتائی ہے۔ جی سیون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ گزشتہ دو دن سے جاری ہے اور منتظمین کے دعوے کے مطابق اس میں تیس ہزار کے لگ بھگ افراد شریک ہوئے۔ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما نے ڈلاویر کے علاقے ولمنگٹن کے ’سینٹ انتھونی آف پڈوا رومن کیتھولک چرچ‘ میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا بیو نے اپنے والد سے سیکھا تھا کہ زندگی کے اتار چڑھاؤ سے کس طرح بخوبی نبرد آزما ہوا جاتا ہے۔ تعزیتی تقریب میں سابق صدر بِل کلنٹن […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں بحری جہاز ڈوبنے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 345 تک پہنچ گئی ہے جبکہ متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنے والی ریسکیو ٹیموں نے کرینوں کی مدد سے جہاز کو سیدھا کرنے کے بعد مزید سینکڑوں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی ڈمپل کوئین دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ اگر وہ محبت میں گرفتار ہوئیں تو انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر شادی کر لیں گی۔ فلم انڈسٹری میں پیار محبت کی داستانیں آئے روزبنتی بگڑتی نظر آتی ہیں لیکن اپنے کیرئیر کے عروج پر شاید ہی کوئی اداکار یا اداکارہ محبت […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اوردبنگ سپر اسٹار سلمان خان ماضی میں حریف رہے ہیں لیکن اب ان دونوں اسٹارز میں دوستی بڑھنے لگی ہے۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان ماضی میں ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ بجٹ سے روز مرہ کی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ تنخواہ اور پینشن لینے والوں کی آمدن میں اضافہ اور اخراجات میں کمی ہوئی اور 5 سے 6 لاکھ سالانہ آمدنی والوں کا ٹیکس 3 فیصد کم کر دیا گیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر کا کہنا ہے کہ بجٹ میں صرف امیروں کو مراعات دی گئیں۔ غریبوں کو فقط دعاؤں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کو بھی کچھ نہیں دیا گیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ حکومت تیل کی قیمتوں میں کمی کرنے میں ناکام رہی۔ معاشی ہدف بھی حاصل نہ کیا جا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کیا، چھوٹے موبائل سستے ہوئے ، پیک دہی اور پنیر کی قیمت بڑھائی، بیرون ممالک بھیجا جانیوالا سمینٹ مہنگا کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے لیے گندم پر سبسڈی ختم نہیں […]
منڈی بہاؤالدین (جیوڈیسک) حلقہ این اے 108 کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا یورپ کی ترقی اور ہماری پسماندگی کا سب سے بڑا فرق تعلیم ہے۔ تعلیم حکومتی ترجیحات میں شامل لیکن تعلیم کی وجہ سے مسلمان دنیا کی سپر پاور رہے۔ […]
تحریر : خضر حیات تارڑ ”بانی پاکستان محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت سے اقبال کے خواب کی تعبیر تو مل گئی مگر قائد کو قدرت نے نئے پاکستان کی خدمت اور تکمیل کیلئے مہلت عمل ہی نہ دی۔یہی موقع تھا جب جاگیرداروںاوروڈیروں نے مسلم لیگ پر قبضہ کر لیا اور نوزائیدہ پاکستان کی […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری اور خاندان نظامی سے ایک آواز سنی ۔پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو وہ برا بھلا کہہ رہے تھے انہوں نے ایک ٹیلی ویزن چینیل پر گفتگو کرتے ہوئے ان نوجوانوں کو ہٹلر کا چیلہ قرار دیا۔محترم اپنی دھن میں بہت کچھ کہہ گئے۔وہ یہ کہتے بھی پائے گئے کہ […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ اچھا بجٹ وہ ہوتاہے جس میں آمدن اور اخراجات میں توازن ہوں۔عوام کی معاشی پوزیشن کو دیکھتے ہوئے آپ کو اپنی آمدن اور اخراجات کا تعین کرنا پڑتا ہے۔ پاکستانی عوام کی موجودہ معاشی حالت ایسی نہیں ہے کہ حکومت ا ±ن پر ٹیکس لگا کر اپنی آمدن بڑھائے اچھا […]