فکر ملاقات کبھی تو ان کو ستاتی ہو گی

فکر ملاقات کبھی تو ان کو ستاتی ہو گی

فکر ملاقات کبھی تو ان کو ستاتی ہو گی کبھی تنہائی میں یاد بھی رُلاتی ہو گی جب خیالوں میں ہوتی ہو گی ملاقات ہم سے پھر دیوانی سی حالت ہو جاتی ہو گی پاس ہوں تو کسی بات کی فکر نہیں ہوتی بچھڑتے وقت جدائی بھی تڑپاتی ہو گی مانا کہ ان کو ہم […]

.....................................................

سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 1575 کلومیٹر دور

سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 1575 کلومیٹر دور

سمندری طوفان کراچی کے جنوب میں 1575 کلومیٹر دور ہے، طوفان کی نوعیت کا اندازہ آئندہ 24 گھنٹے میں لگاہا جا سکے گا، کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندر پر جانے اور نہانے پر پابندی لگا دی گئی۔

.....................................................

سیشن جج بدین کی عدالت نے افغان شہری کو 3سال قید اور 10ہزار روپیہ جرمانے کی سزا سنا دی

سیشن جج بدین کی عدالت نے افغان شہری کو 3سال قید اور 10ہزار روپیہ جرمانے کی سزا سنا دی

بدین (عمران عباس) سیشن جج بدین کی عدالت نے ملک میں غیر قانونی رہنے کے الزام میں افغان شہری کو 3سال قید اور 10ہزار روپیہ جرمانے کی سزا سنا دی۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہنے والے لوگوں کے خلاف چلنے والے آپریشن کے تحت بدین شہر میں غیر قانونی طور پر رہنے والے […]

.....................................................

سندھ کی جغرافیاتی سرحدوں پر مسلسل غیروں کی یلغار اور حملے ہو رہے ہیں۔ ریاض علی

سندھ کی جغرافیاتی سرحدوں پر مسلسل غیروں کی یلغار اور حملے ہو رہے ہیں۔ ریاض علی

بدین (عمران عباس) جئے سندھ محاذ کے مرکزی چیئرمین ریاض علی چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ کی جغرافیاتی سرحدوں ثقافت علم ادب قدرتی خزانوں وسائل اورامن پر مسلسل غیروں اور سندھ دشمنوں کی یلغار اور حملے ہو رہے ہیں افسوس اور خطرناک حقیقت یہ ہے کہ ان سندھ دشمن طاقتوں ہمیشہ سے سیاسی پشت […]

.....................................................

ٹنڈوادم کی خبریں 6/6/2015

ٹنڈوادم کی خبریں 6/6/2015

ٹنڈوادم (کامران انصاری) پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر روڈ حادثے میں شدید زخمی کارتباہ۔تفصیلات کے مطابق محلہ الہیار گوٹھ کے رہائشی اور ڈاکٹر ضیاء الدین پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹرمحمد کلیم آرائیں اپنے بھتیجے ڈاکٹر فاروق آرائیں کے ہمراہ سانگھڑ سے ٹنڈوآدم آرہے تھے کہ ٹنڈوآدم کے قریب جھول روڈ پر بریک فیل ہونے کی […]

.....................................................

عامر نواز اعوان کا ڈاکٹر نثار احمد ملک اور ڈاکٹر کوثر نثار ملک کے اعزاز میں عشائیہ

عامر نواز اعوان کا ڈاکٹر نثار احمد ملک اور ڈاکٹر کوثر نثار ملک کے اعزاز میں عشائیہ

تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) گذشتہ روز مدینہ منورہ میں سینئر صحافی و کالم نگا ر عا مر نواز اعوان نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئیلڈ سپشلسٹ اینڈ جنرل فزیشن ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ینا کا لو جسٹ لیڈی ڈاکٹر کو ثر نثارملک کے اعزاز میں عشا ئیہ دیا۔اور عمرہ کی سعا […]

.....................................................

حسد، نظر، جادو، یا انتقام… پہلہ حصہ

حسد، نظر، جادو، یا انتقام… پہلہ حصہ

تحریر : انیلہ احمد شروع خدا کے بابرکت نام سے جو تمام جہانوں کا مالک شفاء بخشنے والہ اور عافیت دینے والہ ھے۔ وہی ھے جو سب کو نفع و نقصان کے علاوہ بھلائی کی تر غیب د یتا ھےا و ر و ہی آ فر نیشن آ غا ذ ا و ر ا نتہا […]

.....................................................

اتارو بے غیرتی اور بے حسی کا لبادہ

اتارو بے غیرتی اور بے حسی کا لبادہ

تحریر : ممتاز ملک ہم نے ہمیشہ سے ایک ہی بات سنی کہ بدھ بھگشو بڑے بے ضرر لوگ ہوتے ہیں ،امن پسند ہوتے ہیں ،.نیک ہوتے ہیں ، لیکن عملی طور پر جب ان بدھ بھگشووں کو دیکھنے کا موقع ملا تو صدمے سے زبان ہی گنگ ہو گئ. یہ ہے انکی امن پسندی […]

.....................................................

غازی شیرو شیر دلیرو! حشر بپاء کیوں نہیں کرتے؟

غازی شیرو شیر دلیرو! حشر بپاء کیوں نہیں کرتے؟

لاہور (انجینئر افتخار چودھری) انوکھے لاڈلوں کی خواہش ہے کہ کے پی کے کی عوام کے فیصلے کو بے وقت کی راگنی الاپ کر رد کر دیا جائے۔ لوگ ہمارے مرے، دھاندلی ہمارے ساتھ ہوئی وزیر ہمارا جیل گیا اور قصور وار بھی ہم۔جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔ پی ٹی آئی میں […]

.....................................................

جا کے سسرال گوری

جا کے سسرال گوری

جاکے سسرال گوری بیوٹی کا خیال رکھنا جا کے سسرال گوری بیوٹی کا خیال رکھنا ساس ننند سے پرے پرے رہنا،پرے پرے رہنا گالی، طعنے کچھ بھی نہ سہنا، کچھ بھی نہ سہنا بن کے چونچال گوری، بیوٹی کا خیال رکھنا جا کے سسرال گوری بیوٹی کا خیال رکھنا فیشل لینا مہنگے پارلر سے، مہنگے […]

.....................................................

دس نمبری بھارتیوں کا 10نمبری مجرموں کا اول نمبر مجرم وزیراعظم مودی

دس نمبری بھارتیوں کا 10نمبری مجرموں کا اول نمبر مجرم وزیراعظم مودی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس میں شک نہیں کہ ہمیشہ ہی سے موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنے جرائم وکرائم اوراِنسانیت سُوز مکروہ کرتوتوںکی وجہ سے خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے والی متنازع شخصیت شمارکئے جاتے رہے ہیں مگراِن کی مخالفت میںکسی نے کبھی بھی اِس طرح سے منہ نہیں کھولاجس طرح […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 6/6/2015

وزیرآباد کی خبریں 6/6/2015

وزیرآباد (محمد عباس خان نعیم) دن دیہاڑے وزیرآباد کے مین بازار میں دو مسلح ڈاکو ئوں نے اسلحہ کے زور پر دوکاندار سے ایک لاکھ روپے چھین لیے جاتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں ایک نوجوان زخمی ۔دوسری واردات میں دھونکل موڑ کے قریب تین مسلح ڈاکو ایک خاتون […]

.....................................................

خان کمشن شاپ پر چوری کی واردات میں نامعلوم چور 2 لاکھ 25 روپے لے اڑے

خان کمشن شاپ پر چوری کی واردات میں نامعلوم چور 2 لاکھ 25 روپے لے اڑے

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) خان کمشن شاپ پر چوری کی واردات میں نامعلوم چور 2 لاکھ 25 روپے لے اڑے۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او ملک ریاض ، ڈی ایس پی ملک خالد اور طارق محمود پہاڑ موقع پر پہنچ گئے۔ فوری طور پر فنگر پرنٹ ٹیم کو بلا لیاگیا۔ تفصیل کے مطابق […]

.....................................................

فیصل آباد : ملک قدیر حسین کا لوگ آخری دیدار کر رہے ہیں

فیصل آباد : ملک قدیر حسین کا لوگ آخری دیدار کر رہے ہیں

فیصل آباد : روزنامہ جہاں پاکستان کے نیوز ایجنٹ ملک قدیر حسین کا لوگ آخری دیدار کر رہے ہیں۔

.....................................................

مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ محمد سعید الحسن

مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ محمد سعید الحسن

فیصل آباد : مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں مگر برما کے مسلمانوں سے زیادتی پر دنیا کے مسلمان ممالک خاموش کیوں !ہمیں برما کے مسلمانوں کی ہر طرح مدد کرنی چاہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین نورالھدی فائونڈیشن عظیم مذہبی سکالر پیر سید محمد سعید الحسن شاہ نے اپنے خطبہ جمعہ میں کیا۔ انہوں […]

.....................................................

وفاقی بجٹ روایتی سیاستدانوں کا غریب عوام پر روایتی ظلم ہے، امیر پٹی

وفاقی بجٹ روایتی سیاستدانوں کا غریب عوام پر روایتی ظلم ہے، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی نے وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر سلیمان راجپوت’ نائب صدر یونس سایانی ‘ سیکریٹری راجہ انور ایڈوکیٹ ‘ ٹریژراراقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ کراچی ڈویژن کے صدر اقبال چاند ‘ شعبہ خواتین کی رہنما میڈم انیتا ‘ تبسم ناز ‘ میڈم ذکیہ اور […]

.....................................................

عدالتیں انصاف کرتیں تو سانحہ صفورہ رونما نہ ہوتا، اسماعیلی کمیونٹی

عدالتیں انصاف کرتیں تو سانحہ صفورہ رونما نہ ہوتا، اسماعیلی کمیونٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ صفورہ کے گرفتار ملزم طاہر کی جانب سے سامنے آنے والے انکشافات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسماعیلی برادری نے کہا ہے کہ پولیس ا دارہ کرپشن سے پاک ہوتا اورعدالتیں غیر جانبداری و سیاسی تسلط سے پاک رہتے ہوئے انصاف کررہی ہوتیں تو طاہر حسین پہلے جرم کے بعد رہا […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 6/6/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 6/6/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء حاجی سیف اللہ قصوری نے برما کے غریب مسلمانوں پر برمی فوج اور بدھ متوں کے مظالم پر عالمِ اسلام اور اقوامِ متحدہ اور پاکستانی حکومت کے ساتھ ساتھ میڈیا کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ برما میں مسلمانوں کو گائے بکریوں […]

.....................................................

زائرینِ مقامات مقدسہ کی مشکلات کو حل کیا جائے گا۔ عراقی ناظم الامور

زائرینِ مقامات مقدسہ کی مشکلات کو حل کیا جائے گا۔ عراقی ناظم الامور

راولپنڈی : تحریک القائم پاکستان کے چیئرمین سید سعید الحسن رضوی نے جمہوریہ عراق کے ناظم الاُمور عدنان الماجون سے ملاقات کر کے زائرین مقامات مقدسہ کو پیش آمدہ مشکلات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ ملاقات نہایت خوشگوار رہی۔ ناظم الاُمور نے کہا کہ زائرین کی خدمت ہمارے لئے سعادت ہے۔ اُن کی مشکلات […]

.....................................................

بحری جہاز ڈوبنے سے لاپتہ افراد کے زندہ بچنے کی کوئی امید نہیں، چینی حکام

بحری جہاز ڈوبنے سے لاپتہ افراد کے زندہ بچنے کی کوئی امید نہیں، چینی حکام

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں حکام کا کہنا ہے کہ دریائے یانگ زے میں بحری جہاز ڈوبنے سے لاپتہ ہونے والے افراد کے اب زندہ بچ جانے کی کوئی امید باقی نہیں ہے۔ چین کے حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 روز قبل چین کے دریائے یانگ زے میں بحری […]

.....................................................

نائیجیریا کے بازار میں دھماکا، 30 سے زائد افراد ہلاک

نائیجیریا کے بازار میں دھماکا، 30 سے زائد افراد ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے شہر یولا کے مصروف بازار میں بم دھماکے میں 31 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امدادی اداروں کے مطابق دھماکا یولا شہر کے بازار جمیتا میں اس وقت ہوا جب تاجر دکانیں بند کرکے گھروں کوواپس جانے کی تیاریاں کررہے تھے۔ نیشنل ایمرجنسی کمیٹی […]

.....................................................

پاسپورٹ بنانے کیلئے خود کو بھارتی شہری ظاہر کرنا مجبوری ہے، سید علی گیلانی

پاسپورٹ بنانے کیلئے خود کو بھارتی شہری ظاہر کرنا مجبوری ہے، سید علی گیلانی

سری نگر (جیوڈیسک) کشمیری بزرگ رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے وہ پاسپورٹ بنانے کے لیے خود کو بھارتی شہری دکھانے پر مجبور ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی گیلانی اپنی بہن کی عیادت کے لیے سعودی عرب جانا چاہتے ہیں جس کے لیے انہیں بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرنا لازمی تھا جس […]

.....................................................

امریکی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر کرائم، 40 لاکھ سرکاری ملازمین کا ڈیٹا چوری

امریکی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر کرائم، 40 لاکھ سرکاری ملازمین کا ڈیٹا چوری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں ہیکرز کی جانب سے سرکاری کمپیوٹرائزڈ نظام پر سائبر حملہ کیا گیا ہے جس میں سابقہ اور حاضر سروس لاکھوں سرکاری ملازمین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق امریکا میں رواں برس انسانی وسائل کے اہم ادارے آفس آف پرسنل مینجمنٹ ( […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف نے 38 کھرب روپے کا شیڈول بجٹ پیش کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے 38 کھرب روپے کا شیڈول بجٹ پیش کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جہانگیر ترین کی سربراہی میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے شیڈو بجٹ پیش کیا جس میں صنعت، زراعت، تعلیم، توانائی، دفاع اور سرمایہ کاری سمیت اہم شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔ بجٹ میں ٹیکس کے حصول کے نظام کو بہتر بناتے ہوئے ایف بی آر کو سیاست سے پاک کرنے […]

.....................................................