لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

ٹورنٹو (جیوڈیسک) کینیڈا کی عدالت نے معروف گلوکار جسٹن بیبر پر لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے الزام میں 600 ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی شہر لاس اینجلس سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں بیان دیا۔ ان پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ، ٹریفک حادثے اور فوٹو گرافر پر حملے […]

.....................................................

ایشوریا سربجیت کی زندگی پر فلم میں ’’دلبیر کور‘‘ کا کردار ادا کریں گی

ایشوریا سربجیت کی زندگی پر فلم میں ’’دلبیر کور‘‘ کا کردار ادا کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) ایشوریا رائے بچن جو بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری کے لیے فلم جذبہ میں مصروف ہیں نے امنگ کمار کی ہدایت کاری میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر بنائی جانے والی فلم سائن کرلی ہے جس میں وہ سربجیت کی بہن دلبیر کور کا کردار ادا کریں گی۔ ہدایت کار امنگ کمار نے […]

.....................................................

قومی ہاکی کیمپ کا آغاز : کھلاڑیوں کی بھرپور مشقیں

قومی ہاکی کیمپ کا آغاز : کھلاڑیوں کی بھرپور مشقیں

لاہور (جیوڈیسک) اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کے لیے قومی ہاکی ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوگیا، پہلے روز کھلاڑیوں نے بھرپور مشقیں کیں، کوچ کی زیر نگرانی صبح اور شام کے الگ سیشنز میں ٹریننگ کے بعد کینگروز کے میچزکی فوٹیج دکھائی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کی تیاریوں کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم […]

.....................................................

بھارتی نخرے دیکھ کر پاکستان نے پلان ’’بی‘‘ بنا لیا

بھارتی نخرے دیکھ کر پاکستان نے پلان ’’بی‘‘ بنا لیا

کراچی (جیوڈیسک) بھارت کے نخرے دیکھ کر پاکستان نے پلان ’’بی‘‘ بنا لیا، چیئرمین شہریار خان کے مطابق دسمبر میں یو اے ای میں سیریز کے انعقاد کا70 فیصد امکان ہے، اگر کوئی مسئلہ ہوا تو ہم نے دوسرے آپشن کا سوچ رکھا ہے، ان کے مطابق براڈ کاسٹر نے بی سی سی آئی سے […]

.....................................................

پنجاب اپوزیشن نے حکومتی کارکردگی پر حقائق نامہ جاری کر دیا

پنجاب اپوزیشن نے حکومتی کارکردگی پر حقائق نامہ جاری کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف میاںمحمود الرشید نے کہا کہ پارلیمانی دو سال مکمل ہو چکے ہیں لیکن حکومتی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں چودہ بے گناہ مارے گئے حکمران جے آئی ٹی کی رپورٹ کو کلین چٹ نہ سمجھیں عوام […]

.....................................................

جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، 8 افراد زخمی

جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، 8 افراد زخمی

جیکب آباد (جیوڈیسک) مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی جب کہ دھماکے سے ٹریک کا 300 فٹ سے زائد کا حصہ بھی متاثر ہوا۔ جعفر ایکسپریس روالپنڈی سے کوئٹہ کے لئے جارہی تھی کہ جیکب آباد میں مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا […]

.....................................................

موبائل فونز پر سیلز ٹیکس دگنا کرنیکی تجویز تاجروں نے مسترد کر دی

موبائل فونز پر سیلز ٹیکس دگنا کرنیکی تجویز تاجروں نے مسترد کر دی

کراچی (جیوڈیسک) موبائل فون کا استعمال زندگی کا لازمی جز بن چکا ہے گدھا گاڑی والے سے لیکر ملازمت پیشہ اور طلباء سمیت کاروباری طبقہ موبائل فون کا محتاج ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے موبائل فون کے کاروبار کو تیزی سے فروغ ملا جس سے حکومت کو ٹیکس کی صورت میں خطیر رقم وصول ہوتی […]

.....................................................

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال 2015-16ء کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کے بعد کئی اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ سیلز ٹیکس دوگنا ہونے کے باعث موبائل فون سیٹ مہنگے ہو گئے۔ پندرہ فیصد ٹیکس لگنے سے سائنسی آلات کےاستعمال کے اخراجات بھی بڑھ گئے۔ سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی اٹھاون سے بڑھا کر تریسٹھ […]

.....................................................

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ تنخواہوں میں زیادہ سے زیادہ اضافے کی امید ہوتا ہے لیکن نئے سرکاری بجٹ میں ان کی تمام امیدوں پر گویا پانی ہی پھر گیا۔ دو ہزار پندرہ سولہ کے وفاقی بجٹ میں تنخواہیں تو بڑھائی گئیں لیکن اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر یعنی صرف ساڑھے […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجٹ کو امیروں کا بجٹ قرار دے دیا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجٹ کو امیروں کا بجٹ قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ بجٹ تقریر میں حکومتی کارکردگی کی تعریف کی گئی۔ پوری تقریر میں صرف ٹیکس بڑھانے کی باتیں سننے کو ملیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ پیش کیا گیا۔ جہازوں کے […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل 4 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل 4 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

اسلام آباد / راولپنڈی (جیوڈیسک) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سری لنکا کے4 روزہ سرکاری دورے پر جمعے کو کولمبو پہنچ گئے۔ بندرا نائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سری لنکا کی فوج کے کمانڈر نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے مزید 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے مزید 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان / ڈیرہ / پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیاں جاری ہیں، جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8دہشت گرد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے، ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی ایس پی کلاچی پرریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، گاڑی تباہ جبکہ 4گن مین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں 18 افراد کی ہلاکت پر بہت دکھ ہوا، وزیراعظم

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں 18 افراد کی ہلاکت پر بہت دکھ ہوا، وزیراعظم

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں 18 افراد کی ہلاکت پر بہت دکھ ہوا، ایسا تو کبھی عام انتخابات میں بھی نہیں ہوا، کیا یہ ہے نیا پاکستان کہ لوگوں کی جانوں سے کھیلا جائے، وزیراعظم۔

.....................................................

امن و امان کی صورت حال بہتر ہوئی ہے، آرمی چیف

امن و امان کی صورت حال بہتر ہوئی ہے، آرمی چیف

امن و امان کی صورت حال بہتر ہوئی ہے، انشاء اللہ آنے والے دنوں میں امن و امان کی صورت حال مزید بہتر ہو گی، آرمی چیف۔

.....................................................

گوجرانوالہ : گیس چوری میں ملوث فیکٹری کیخلاف کارروائی، مالک فرار

گوجرانوالہ : گیس چوری میں ملوث فیکٹری کیخلاف کارروائی، مالک فرار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) محکمہ سوئی گیس اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فیکٹری پر چھاپہ مارا اور فیکٹری میں گیس چوری پکڑ کے چوکیدار کو حراست میں لے لیا۔ محکمہ سوئی گیس حکام کا کہنا تھا کہ فیکٹری کے مالکان گیس چوری کر کے گورنمنٹ کے خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچا رہے […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر پولیس کے خلاف تحقیقات

بلدیاتی انتخابات، قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر پولیس کے خلاف تحقیقات

بلدیاتی انتخابات، قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر پولیس کے خلاف تحقیقات، پشاور کے 2 ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کے خلاف انکوائری شروع، اہل کاروں کے دھاندلی میں معاونت کرنے کی شکایات بھی موصول ہوئی ہیں، پولیس حکام۔

.....................................................

مرنے کے بعد بھی زندگی ہے، سائنس نے بھی اعتراف کر لیا

مرنے کے بعد بھی زندگی ہے، سائنس نے بھی اعتراف کر لیا

برلن (جیوڈیسک) موت کے بعد روح زندہ رہتی ہے یا سب کچھ ختم ہوجاتا ہے یہ بحث اتنی ہی پرانی ہے جتنی کے انسانی تاریخ۔ سائسندان مدتوں سے اس سوال کا جواب تلاش کررہے تھے اور بالآخر جرمنی کے ماہرین نفسیات اور محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے تجربات سے ثابت ہوگیا ہے […]

.....................................................

دنیا کے 10 بڑے مجرموں میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دوسرا نمبر

دنیا کے 10 بڑے مجرموں میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دوسرا نمبر

بھارت (جیوڈیسک) دنیا کے 10 بڑے مجرموں میں بھارتی موجودہ وزیراعظم نریندر مودی کا دوسرا نمبر ہے۔ گوگل کے سرچ انجن میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دنیا کے 10 بڑے مجرموں میں دوسرے نمبر پر رکھا گیا ہے، اگر گوگل سرچ انجن میں دنیا کے 10 بڑے مجرموں کو تلاش کیا جائے تو اس […]

.....................................................

ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا، صدر مملکت

ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا، صدر مملکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ خواہا یہ دہشتگرد فاٹا میں […]

.....................................................

لاہور میں ملتان روڈ پر کسانوں کا احتجاج

لاہور میں ملتان روڈ پر کسانوں کا احتجاج

لاہور میں ملتان روڈ پر کسانوں کا احتجاج، پولیس نے مظاہرین کو پنجاب اسمبلی جانے سے روک دیا، احتجاج کے باعث ملتان روڈ پر ٹریفک کا نظام درہم برہم۔

.....................................................

ملتان : مکان کا تنازعہ، شوہر نے بیوی اور بیٹے پر تیزاب پھینک دیا

ملتان : مکان کا تنازعہ، شوہر نے بیوی اور بیٹے پر تیزاب پھینک دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مکان کے تنازع پر شوہر نے بیوی اور بیٹے پر تیزاب پھینک دیا، ماں بیٹے کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔ نواں شہر چوک کے قریب رہائشی امیر اللہ کا بیوی سے مکان فروخت کرنے بارے تنازع چل رہا تھا۔ امیر اللہ مکان بیچتا تھا جبکہ اس کی بیوی […]

.....................................................

بیجنگ : دریائے یانگ زے میں ڈوبنے والے جہاز سے 66 لاشیں نکال لی گئیں

بیجنگ : دریائے یانگ زے میں ڈوبنے والے جہاز سے 66 لاشیں نکال لی گئیں

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے دریائے یانگ زے میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے چھیاسٹھ مسافروں کی لاشیں نکال لی گئیں، تین سو ستر افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ چین کے دریائے یانگ زے میں بحری جہاز کو ڈوبے تین روز ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے چھیاسٹھ لاشیں نکال لیں، جبکہ چودہ افراد کو زندہ بچایا جاسکا ہے […]

.....................................................

ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ سمیت 9 ملزموں کا 9 جون تک جسمانی ریمانڈ

ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ سمیت 9 ملزموں کا 9 جون تک جسمانی ریمانڈ

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ سمیت جعلی ڈگری سکینڈل میں ملوث دیگر نو ملزموں کو کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ، نور محمد کلمتی کی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت کے روبرو تفتیشی افسر نے بتایا کہ ابھی تک ملزموں سے تفتیش مکمل نہیں ہوئی۔ ملزموں کی نشاندہی پر مزید ایک […]

.....................................................

نجمی عالم کو پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا صدر بننے پر مبارکباد

نجمی عالم کو پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا صدر بننے پر مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل کالونی کے سنیئر رہنماء سلیم انصاری ،پیپلز پارٹی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹائون کی جنرل سیکریٹری صنور سلیم انصاری نے نجمی عالم کو پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا صدر بننے پر پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کے کار کنان کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے […]

.....................................................