وفاقی بجٹ 2015-16 کل پیش کیا جائیگا، حجم 40 کھرب روپے سے زائد ہو گا

وفاقی بجٹ 2015-16 کل پیش کیا جائیگا، حجم 40 کھرب روپے سے زائد ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔ اجلاس سے قبل وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوگا جس میں آئندہ مالی سال کی بجٹ، تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع، آرمی چیف بھی شریک

سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہیِں۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ […]

.....................................................

امریکا میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 مسلمان جاں بحق

امریکا میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 مسلمان جاں بحق

بوسٹن / لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکا میں پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر کے 2 مسلمانوں کو قتل کر دیا۔ پہلا واقعہ شہر بوسٹن میں پیش آیا جہاں امریکی پولیس کی اطلاع کے مطابق انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں 24گھنٹوں سے زیر نگرانی24 سالہ اسامہ رحیم کو پولیس اہلکاروں نے اس وقت گولی مار کر […]

.....................................................

آرمی چیف کا جرأت مندانہ بیان لائق تحسین

آرمی چیف کا جرأت مندانہ بیان لائق تحسین

تحریر: حبیب اللہ سلفی پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے’ پاکستان اور کشمیر لازم و ملزوم ہیں انہیں کسی صورت جدا نہیں کیا جاسکتا۔ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطہ میں امن قائم نہیں ہو گا۔امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ […]

.....................................................

نیا خیبرپختونخوا

نیا خیبرپختونخوا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہتھیلی پہ سَرسوںجمانا اسی کوکہتے ہیں، اُدھرہمارے کپتان صاحب نے گلگت بلتستان کی ”ٹھنڈی ٹھار”وادیوں میں ”نئے پاکستان سے پہلے نیا خیبرپختونخوا” بنانے کااعلان کیااور اِدھر ”گرماگرم” خیبرپختونخوا بن بھی گیا۔نئے پختونخوا کی پہلی جھلک ہم نے بلدیاتی انتخابات میںاُس وقت دیکھی جب تحریکِ انصاف کے وزیرباتدبیر علی امین گنڈاپوراپنے […]

.....................................................

ماحولیات کا عالمی دن اور دین اسلام کی تعلیمات !

ماحولیات کا عالمی دن اور دین اسلام کی تعلیمات !

تحریر : اختر سردارچودھری ماحولیاتی آلودگی کی کئی ایک اقسام ہیں ۔ مثلاً زمینی آلودگی’ آبی آلودگی’ ہوائی آلودگی ،شعاعی آلودگی اور شور کی آلودگی وغیرہ۔ آلودگی خواہ کسی بھی قسم کی ہو اس سے انسانی صحت اور قدرتی ماحول بہت بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ مثال کے طور پر شور کی آلودگی’ طبیعتوں […]

.....................................................

” اخوت و بھلائی کے فروغ کی ضرورت”

” اخوت و بھلائی کے فروغ کی ضرورت”

تحریر : رانا اعجاز حسین سورة الحجرات میں کی آیت نمبر ١٠میں ارشاد باریٰ تعالیٰ ہے کہ ”مسلمان تو آپس میں بھا ئی بھائی ہیں۔سو دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو۔اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو۔تاکہ تم پر رحمت کی جائے ۔”اس آیت میں اللہ تعالی ٰ نے ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان […]

.....................................................

کیا برما کے مسلمان انسان نہیں؟

کیا برما کے مسلمان انسان نہیں؟

تحریر : ایم ایم علی پوری دنیا میں اس وقت امت مسلمہ کئی مشکلات دو چار ہے،فلسطین ہو چیچنیا ہو کشمیر ہو یا پھر برما مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے ۔اسلام دشمن قوتیں کہیں پر تو منظم سازش کے ذریعے فرقوں کے نام پر مسلمانوں کو آپس میں لڑوا رہی ہیں اور […]

.....................................................

لالچ

لالچ

تحریر : شاہد شکیل کہتے ہیں لالچ بری بلا ہے لیکن موجودہ دور میں لالچ بلا نہیں بلکہ ذہنی بیماری اور احساسِ کمتری میں شمار ہوتی ہے لالچ انسانی ذہن کے وہ خرافات ، فتور اور جراثیم ہیں جن سے عام طور پر موقع پرست انسان اپنے مفاد اور سہولت کی خاطر ہر جائز و […]

.....................................................

برمی مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالے غیرانسانی سلوک پر اقوام عالم کی بے حسی قابل افسوس ہے، طاہر القادری

برمی مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالے غیرانسانی سلوک پر اقوام عالم کی بے حسی قابل افسوس ہے، طاہر القادری

سپین (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر اقوام عالم کی بے حسی قابل افسوس ہے۔برمی مسلمانوں سے انکے بنیادی انسانی،مذہبی حقوق چھین لئے گئے ،انہیں بھیڑ بکریوں کی طرح ذبح کیا جا رہا ہے مگر عالمی […]

.....................................................

ذرا سوچنا…!!!

ذرا سوچنا…!!!

تحریر : ندیم عباس ڈھکو ریسکیو 1122 پاکستان کا سب سے بہترین ادارہ ہے.جس کی خدمت کو چھوٹے بچوں سے لے کر بزرگوںتک سلام کرتے ہیںاور اس کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں.اس کے آغازسے پہلے پاکستانی عوام کو بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تاتھا .مگر اس ادارے کے آغاز کے بعد […]

.....................................................

ایکسچینج کمپنیوں کو بل جمع اور اے ٹی ایم نصب کرنے کی اجازت

ایکسچینج کمپنیوں کو بل جمع اور اے ٹی ایم نصب کرنے کی اجازت

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکس چینج کمپنیوں کے کاروبار کا دائرہ وسیع کرنے کی غرض سے ’اے‘ کیٹیگری والی ایکس چینج کمپنیوں کو واپڈا، کے الیکٹرک، پی ٹی سی ایل، سوئی سدرن گیس کمپنی وغیرہ جیسے یوٹیلٹی اداروں کے ساتھ ایسے معاہدوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن کے تحت […]

.....................................................

سری لنکا سیریز کیلئے قومی ٹیم اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے: مصباح الحق

سری لنکا سیریز کیلئے قومی ٹیم اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے: مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) باغ جناح گراؤنڈ میں سالانہ کرکٹ فیسٹول کی تقریب ہوئی۔ اس موقع پر ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ سری لنکا سیریز کیلئے ہماری ٹیم اچھی ہے۔ پر امید ہوں کہ سری لنکا کے خلاف کامیابی حاصل کریں۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم اچھا پرفام کر رہی ہے۔ پاکستان […]

.....................................................

سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کر سکتے، چیرمین پی سی بی

سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کر سکتے، چیرمین پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کرسکتے تاہم اس میں کچھ وقت لگے گا۔ شہریار خان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ سری لنکا کے دورہ پاکستان کے لئے بہت بے تاب ہیں کہ مہمان ٹیم رواں سال ہی […]

.....................................................

سوناکشی کی سالگرہ پر سلمان خان کی طرف سے سرپرائز پارٹی کا اہتمام

سوناکشی کی سالگرہ پر سلمان خان کی طرف سے سرپرائز پارٹی کا اہتمام

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو 2جون کو 28 برس کی ہو گئی ہیں۔ سوناکشی کی سالگرہ کی خوشی میں سلمان خان نے ایک سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا پانیول فارم ہاؤس میں رات گئے ہونے والی تقریب میں سوناکشی ان کے گھر والوں اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس […]

.....................................................

فلموں کا اچھا موضوع اور تفریح مدنظر رکھنی چاہیے، ہمایوں سعید

فلموں کا اچھا موضوع اور تفریح مدنظر رکھنی چاہیے، ہمایوں سعید

کراچی (جیوڈیسک) اداکار وہ ہدایتکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم بینوں کو سنیماؤں کی جانب واپس آنا ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے ماضی میں جب بھی اچھی فلمیں بنیں انھیں زبردست پزیرائی ملی اور لوگ سنیماؤں میں آکر فلم دیکھنے پر مجبور ہوئے لیکن غیر معیاری فلموں نے فلم بینوں […]

.....................................................

کراچی : تولیہ فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

کراچی : تولیہ فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی صنعتی ایریا کی تولیہ فیکٹری میں شام سات بجے لگنے والی آگ پر امدادی ٹیموں نے پانچ گھنٹے بعد قابو پا لیا۔ پولیس کے مطابق آگ فیکٹری سے متصل جھاڑیوں میں لگی تھی جس نے تیز ہواؤں کے باعث فیکڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا تھا […]

.....................................................

وفاق چاروں صوبوں میں میٹرو بس سروس کے طرز کے منصوبے شروع کرے گی، ذرائع

وفاق چاروں صوبوں میں میٹرو بس سروس کے طرز کے منصوبے شروع کرے گی، ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت ملک کے چاروں صوبوں میں عوام کو ٹرانسپورٹ کی جدید سہولتوں کی فراہمی کیلیے میٹرو بس سروس کے طرز کے منصوبے شروع کرے گی، یہ منصوبے وزیراعظم ٹرانسپورٹ اسکیم برائے عوام کے تحت شروع کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کی نگرانی میں […]

.....................................................

پنجاب : سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب : سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں شمس الحق نامی مجرم کو آج علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ شمس الحق نے 16 سال قبل 1999 میں علی عمران نامی ایک شخص کو ننکانہ صاحب کے علاقے تھانہ مانانوالہ کی حدود میں قتل کیا تھا۔ میانوالی جیل میں بھی قتل کے مجرم کو آج تختہ دار […]

.....................................................

افغانستان : فوجی آپریشن میں 28 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان : فوجی آپریشن میں 28 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

کابل (جیوڈیسک) حکام کے مطابق افغانستان کے مختلف علاقوں میں جاری فوجی آپریشن میں اٹھائیس عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ افغانستان کی وزارت دفاع سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ستائیس باغی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین فوجی اہلکار مارے گئے۔

.....................................................

بوکو حرام کے خلاف جلد بڑا آپریشن شروع کیا جائے گا: صدر محمدو بوہاری

بوکو حرام کے خلاف جلد بڑا آپریشن شروع کیا جائے گا: صدر محمدو بوہاری

ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا کے نو منتخب صدر بوہاری نے کہا وہ بوکوحرام کا پیچھا کریں گے اور اسے ختم کریں گے۔ انہوں نے کہا ملک کے شمال مشرقی حصوں میں بوکو حرام پانچ برس سے حملے کر رہی ہے اور نائجیریا کی فوج کو شکست دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نائجیریا کی فوج […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر کا حل صرف مذاکرات ہیں، میر واعظ عمر فاروق

مسئلہ کشمیر کا حل صرف مذاکرات ہیں، میر واعظ عمر فاروق

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حریت رہنماء میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے جسے دو طرفہ مذاکرات سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیری، پاکستان اور بھارت تینوں مل بیٹھ کر ہی اس مسئلے […]

.....................................................

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 مقامی افراد کے سر قلم

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 مقامی افراد کے سر قلم

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث مزید 2 مجرموں کے سر قلم کردیئے جب کہ رواں سال سزا پانے والے مجرموں کی تعداد 94 ہو گئی۔ سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے تبوک میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 2 مقامی شہریوں مسلم القرانی اور اواد الاتوی کے سر قلم کردیئے […]

.....................................................

متحدہ کے کارکن کی ہلاکت، وزیر اعلی سندھ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

متحدہ کے کارکن کی ہلاکت، وزیر اعلی سندھ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی (جیوڈیسک) تھانہ عزیز بھٹی میں حراست کے دوران پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے ایم کیو ایم کے کارکن وسیم کے ہلاکت پر وزیر اعلی سندھ سیل قائم علی شاہ نے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی جس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعلی […]

.....................................................