کراچی (جیوڈیسک) نائن زیرو پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا دشمن طاقتور ہے طاقت کا ناجائز استعمال نہ کیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں کارکنوں کے مصائب کا اندازہ ہے۔ اس سے پہلے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے پارلیمانی سال کا آغاز آج ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا جس سے صدر مملکت ممنون حسین خطاب کریں گے۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہ، گورنرز، وزرائے اعلیٰ ، صدر اور وزیراعظم […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک دہشت گردی کو شکست فاش نہیں دیں گے اس وقت تک ملک امن کا گہوارہ نہیں بن سکتا اوراس کے خاتمے کے لئے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ کراچی میں میڈیا کے نمائندوں بات کرے ہوئے شہباز شریف […]
کراچی میں مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک وسیم کی موت سر پر گہرے زخم آنے سے ہوئی، وسیم کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں، تشدد کے باعث ملزم کو دل کا دورہ پڑا جو موت کا سبب بنا، پوسٹ مارٹم رپورٹ۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کرنے والے ایپکا ملازمین کو حراست میں لے لیا جب کہ قومی اسمبلی کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش پر پولیس نے مظاہرین لاٹھیاں برسا کر انہیں منشتر کردیا۔ تھانا آبپارہ اور اسلام آباد پریس کلب کے باہر مختلف شہروعں سے آئے ایپلا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ایان علی کیس کے اہم گواہ اور کسٹم آفیسر چوہدری اعجاز کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا گیا۔ ماڈل ایان علی کیس کے اہم ترین گواہ چوہدری اعجاز کو راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کھبہ میں ڈکیتی مزاحمت کر قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ […]
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات، ملاقات کے دوران سیاسی، ملکی امور اور مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال، ملاقات میں رانا مشہود، سینیٹر سلیم ضیائ، مسلم لیگ ن سندھ کے صدر اسماعیل راہو بھی شریک۔
سپریم کورٹ، این اے 162 سے پی ٹی آئی کے رکن رائے حسن نواز کی رکنیت بحال کر دی، سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر دیا، الیکشن ٹربیونل نے اثاثہ جات چھپانے پر رائے حسن کو نااہل قرار دیا تھا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھارت کی جانب سے اپنا اٹوٹ انگ قرار دینے کا دعوی مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جموں کشمیر پر غیرقانونی قبضہ جمائے ہوئے ہے اور گلگت بلتستان […]
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو خط، عمران خان کا برما میں مسلمانوں پر مظالم پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر اظہار تشویش، اقوام متحدہ اپنے بنیادی اصول اور انسانی حقوق کی حفاظت میں ناکام رہا، خط کا متن۔
گلگت بلتستان، جموں کشمیر سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہیں، گلگت بلتستان کے انتخابات پر بھارتی بیان پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، بھارت کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، کشمیر بین الاقوامی سطح پر ایک تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، ترجمان دفتر […]
میانمر (جیوڈیسک) میانمر سے بودھوں کے ظلم و ستم سے بچنے کے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمان انسانی سمگلروں کا نشانہ بننے لگے۔ پانیوں میں پھنسے ہزاروں مسلمان ابھی بھی امداد کے منتظر ہیں، برمی مسلمانوں پر ظلم آنگ سانگ سوچی کی خاموشی پر عالمی میڈیا حیران ہے۔ ارض میانمر سے آتی ہے یہ دل […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے بلدیہ کے علاقے سے 2 جون کو تین بھائیوں کو حراست میں لیا تھا تاہم آج علی الصبح ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ملزم کی شناخت وسیم ابا کے نام سے کی گئی ہے ملزم کی ہلاکت کی اطلاع ملتے ہی مشتعل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دشمن تنازعات پیدا کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، کسی دوسرے ملک کو بھی پاکستان کیخلاف پراکسی وار کی اجازت نہیں دینگے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ دشمن دہشتگردی کو ہوا دے […]
تحریر : حبیب اللہ سلفی بھارت سرکار نے بالآخر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی کھل کر مخالفت کر دی ہے اور کہا ہے کہ ہندوستانی cنریندر مودی نے اقتصادی راہداری روٹ کے کشمیر سے گزرنے پر اسے چینی قیادت کے سامنے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بی جے پی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کے جنرل سیکریٹری رحیم بخش نے پہلا آل کراچی صدارتی ایورڈ یافتہ اداکار آصف خان فٹ بال ٹورنامنٹ میں ینگ سولجر فٹ بال کلب کو ٹورنامنٹ میں غلط کھلاڑی کھلانے کی وجہ سے 3مہینے تک پابندی اور 3ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا پابندی کا اطلاق یکم […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کیماڑی ٹائون سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کلبوں کے وفد نے با بائے فٹ بال اور بھٹہ محمڈن فٹ بال کلب کے روح رواں نیک لالا کی قیادت میں مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ہمایوں خان سے ملاقات کی اور ان سے کے پی ٹی فٹ بال گرائونڈ کی خستہ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال پلے گرائونڈ آگرہ تاج میں جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء کے پہلے کوارٹر فائنل میں شاہ فیصل ٹائون کی چمپئن ٹیم ہزارہ محمڈن نے ایک سخت مقابلے کے بعد لیاری کی معروف ٹیم کلری یونین کو 2-0سے شکست دیکرکوارٹر فائنل میں جگہ مستحکم کرلی […]
بدین (عمران عباس) صحرائے تھر میں سینکڑوں موروں کے کی جان لینے کے بعد رانی کھیت کی بیماری نے ضلع بدین کا رخ کرلیا ایک ماہ کے دوران بدین کے ملاح اور مسان محلہ میں 19زائد موررانی کھیت میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوچکے ہیں۔ جبکہ سینکڑوں مور اس مرض میں مبتلا ہوکر رہ گئے ہیں […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اَب کیا اِس امریکی پیوریسرچ سروے کے بعد دنیاکے امن پسندلوگوں کو یہ یقین نہیںکرلیناچاہئے کہ امریکااور اِس کے عوام ہی ہرلحاظ سے اصل دہشت گردہیں جنہوں نے اپنی بقاءکے خاطر ساری دنیا(بالخصوص مسلم ممالک )کے امن پسندلوگوں پر دہشت گردی کا لیبل چسپاں کررکھاہے۔ اَب جنہیں مارنے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں موسم مختلف رنگ بدلتا نظر آیا، وفاقی دار الحکومت میں آج علی الصبح ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں بادلوں نے سائبان تان رکھا ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد میں آج مزید […]
گجرات (جی پی آئی) ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی محکمانہ پرموشن کمیٹی نے ضلع بھر کے 148اساتذہ کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی ہے جبکہ 655اساتذہ کے لئے ٹیچرز پیکج کی منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کی جبکہ […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے دریائے یانگ زی میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے لاپتہ مسافروں کے زندہ ملنے کی امیدیں دم توڑنے لگیں۔ تاحال 29 افراد کو تلاش کیا گیا ہے۔ اٹھارہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ چین کے صوبے ہیوبی میں ڈوبنے والے بحری جہاز ایسٹرن سٹار کے لاپتہ مسافروں […]