پشاور کے علاقے بڈھ بیر سے 2 اغوا کار گرفتار، مغوی بازیاب

پشاور کے علاقے بڈھ بیر سے 2 اغوا کار گرفتار، مغوی بازیاب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پولیس نے ایک مغوی بازیاب کر کے2 اغواء کار گرفتار کر لئے ہیں۔ ایس ایس پی آُپریشنز پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے بتایا کہ کاروائی پولیس کے اسپیشل آپریشنز یونٹ نے کی۔ انہوں نے بتایا کہ ایک مغوی اسد اللہ کو بازیاب کرایا گیا۔ جسے چند […]

.....................................................

مستونگ جیسی گھنائونی کارروائی سے عزم کمزور نہیں ہو گا، وزیراعظم

مستونگ جیسی گھنائونی کارروائی سے عزم کمزور نہیں ہو گا، وزیراعظم

کوئٹہ (جیوڈیسک) سانحہ مستونگ کے بعد بلوچستان کو دہشتگردی اور بے امنی سے نجات کیلئے متفقہ لائحہ تیار کرنے کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس تھوڑی دیر میں گورنر ہائوس میں شروع ہوگی۔ سانحہ مستونگ کے بعد سیاسی قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی۔وزیراعظم نواز شریف، وفاقی وزراء، قومی سیاسی قیادت کو […]

.....................................................

تھر: غذائیت کی کمی کے باعث 5 ماہ میں 170بچوں کا انتقال

تھر: غذائیت کی کمی کے باعث 5 ماہ میں 170بچوں کا انتقال

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر میں غذائیت کی کمی کے باعث مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا اور رواں سال کے 5 ماہ کے دوران 170بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت تھر کے ریکارڈ کے مطابق بچوں کی ہلاکتیں غذائیت کی کمی، قبل از وقت پیدائش اور دیگر امراض میں مبتلا […]

.....................................................

بھارت، چنائی پولیس کا مظاہرہ کرنیوالی طلبا تنظیموں کیخلاف کریک ڈائون، درجنوں گرفتار

بھارت، چنائی پولیس کا مظاہرہ کرنیوالی طلبا تنظیموں کیخلاف کریک ڈائون، درجنوں گرفتار

چنائی (جیوڈیسک) چند دن قبل چنائی کی نامورآئی ٹی یونیورسٹی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والی ایک طلبا تنظیم پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف آج طلبا تنظیموں نے سڑکوں پر احتجاج کیا، پولیس نے طلبا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درجنوں طلبا کو […]

.....................................................

چینی فوج نے میانمار کی سرحد کے قریب بری اور فضائی مشقوں کا آغاز کر دیا

چینی فوج نے میانمار کی سرحد کے قریب بری اور فضائی مشقوں کا آغاز کر دیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی بری اور فضائیہ کے دستوں نے چین کے سرحدی صوبے میں مشترکہ مشقوں میں حصہ لیا، مشقوں کا مقصد مشترکہ کارروائیوں کیلئے بری اور فضائی فوج کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا۔ سرحد اور فضائی حدود کی حفاظت کرنا ہے، مشقوں میں بری فوج کے ٹینکوں اور ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔ چینی […]

.....................................................

ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں کمی کر دی

ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں کمی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ ایف بی آر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس 20 سے کم کر کے 19 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 34 سے کم کرکے 28 فیصد جبکہ […]

.....................................................

سپین کے پاپ سٹار کو ڈرون کیمرے سے شوخی کرنا مہنگا پڑ گیا

سپین کے پاپ سٹار کو ڈرون کیمرے سے شوخی کرنا مہنگا پڑ گیا

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کیلیفورنیا میں رنگا رنگ میوزک شو جاری تھا اور سٹیج پر ہسپانوی پاپ سٹار اینرک اگلیسیس اپنے فن کے جوہر دکھا رہے تھے۔ شائقین کی بے تحاشا داد پا کر پاپ سٹار کو شوخی سوجھی اور انہوں نے ایک ہاتھ سے ڈرون پکڑ لیا۔ شائقین اپنے پسندیدہ گلوکار کی اس ادا پر جھوم […]

.....................................................

غیر قانونی اثاثہ جات، آصف زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

غیر قانونی اثاثہ جات، آصف زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ مقدمے کے ریکارڈ کا جائزہ نہیں لے سکا، جرح کیلئے وقت دیا […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 600 میگاواٹ، شہروں میں 9، دیہات میں 11 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 600 میگاواٹ، شہروں میں 9، دیہات میں 11 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب 17 ہزار 500 اور پیداوار 12 ہزار 900 میگاواٹ ہے جس سے شہری علاقوں میں نو اور دیہی علاقوں میں گیارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ گرمی بڑھنے کے ساتھ بجلی کی طلب بڑھتی جا رہی ہے جس سے سسٹم پر […]

.....................................................

اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبہ مکمل، وزیراعظم کل افتتاح کریں گے

اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبہ مکمل، وزیراعظم کل افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مارچ دو ہزار تیرہ میں وزیر اعظم نواز شریف نے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے باسیوں کو میٹرو کا تحفہ دیا۔ منصوبہ چودہ ماہ کی انتھک محنت کے باعث بلاآخر پایہ تکمیل کو پہنچ گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف تین جون کو منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ سیکورٹی خدشات کے […]

.....................................................

اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کی قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور

اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کی قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور

نوشہرہ (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین کی قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور ہو گئی۔ میاں افتخار حسین کو سول جج افتخار حسین کی عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پر ان کے وکلا کی جانب سے فریقین کے درمیان راضی نامہ عدالت میں پیش کیا گیا جس میں کہا […]

.....................................................

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، مجوزہ بجٹ کا حجم 700 ارب روپے ہو گا، سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 160 ارب روپے رکھے جائیں گے، ذرائع۔

.....................................................

امریکا میں مسلم خاتون اسکارف کی وجہ سے ملازمت نہ ملنے کیخلاف 8 سالہ عدالتی جنگ جیت گئی

امریکا میں مسلم خاتون اسکارف کی وجہ سے ملازمت نہ ملنے کیخلاف 8 سالہ عدالتی جنگ جیت گئی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے اسکارف پہننے کی وجہ سے ملازمت نہ دینے پر مسلمان خاتون کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔ ریاست اوکلوہاما کی رہائشی سمنتھا ایلاوف نے 2008 میں مقامی فیشن ڈیزائنر کمپنی ’ایبرکرومبے اینڈ فِچ‘ میں ملازمت کے لئے انٹرویو دیا تھا تاہم کمپنی نے سمنتھا کو اس کے اسکارف پہننے […]

.....................................................

سانحہ مستونگ پر پوری قوم سوگوار ہے، وزیراعظم

سانحہ مستونگ پر پوری قوم سوگوار ہے، وزیراعظم

سانحہ مستونگ پر پوری قوم سوگوار ہے، دشمن گھناؤنی کارروائیوں سے ملک کو کمزور کرنا چاہتا ہے، حکومت دہشتگردی اور انتہا پسندی کے مکمل خاتمے کا عزم رکھتی ہے، وزیراعظم۔

.....................................................

فیصل آباد : یونین کونسل نمبر 200 اظہر ٹاؤن میں پی سی سی گلی کا افتتاح

فیصل آباد : یونین کونسل نمبر 200 اظہر ٹاؤن میں پی سی سی گلی کا افتتاح

فیصل آباد : یونین کونسل نمبر 200 اظہر ٹاؤن میں پی سی سی گلی کا افتتاح میاں عبدالمنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی سے، میاں انور دھنولہ، میاں شاہد جاوید، میاں عبدالرزاق، غلام حسن بٹ، ملک عمران، حاجی نثار، خالد ڈوگر، محمد اسلم و دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات

خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر یوں تو بوستانِ سیاست کے سبھی ”باغباں”ہمہ وقت سہانے سپنوںکی دوکانداری ہی چمکاتے رہتے ہیںلیکن ایک باغباںنے توخوابوںکا ایسا الف لیلوی گلستاں سجایاکہ قعرِ مذلت میںگھری قوم نے سمجھا، یہ تووہی مسیحاہے جوکوہِ الم کی تسخیرکے لیے آسمانوںسے اتراہے ۔تب دامانِ الفت وا ہوئے اوروطنِ عزیز کی فضائیںلبیک لبیک کی […]

.....................................................

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے ہر فرد کو موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے، اسی باعث اسے پاکستان و بھارت میں پھلوں کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔لوگ اس کے میٹھے ذائقے اور نرالی خوشبو پر […]

.....................................................

۔،۔دوستی کی بنیاد۔،۔

۔،۔دوستی کی بنیاد۔،۔

تحریر : طارق حسین بٹ چین کی طرف سے٤٥ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کو ئی معمولی بات نہیں ہے۔سالہا سال لگتے ہیں تب بھی اتنی بڑی سرمایہ کاری کا ذائقہ چکھنا ممکن نہیں ہو تا ۔پچھلے کئی عشروں میں جتنی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے چینی قیات نے ایک ہی سٹروک […]

.....................................................

”شبِ برات”فیصلوں کی رات

”شبِ برات”فیصلوں کی رات

تحریر : عقیل خان آف جمبر شعبان کے مہینے کی پندرہویں رات کو شبِ برات کہا جاتا ہے شب کے معنی ہیں رات اور برات کے معنی قسمت کے ۔ چونکہ اس رات مسلمان توبہ و استغفار کرکے گناہوں سے پاک ہوتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی رحمتوں سے بے شمار مسلمان جہنم سے چھٹکارا […]

.....................................................

”زہریلی سبزیاں وبال جان،’

”زہریلی سبزیاں وبال جان،’

تحریر : مجید احمد جائی انسانی زندگی کے لئے ہوا ،پانی اور خوراک بنیادی ضروریات ہیں۔زندگی کو زندہ رکھنے کے لئے ان کا ہونا بہت ضروری ہے۔ڈاکٹر حضرات اور سائنسدان صحت کا راز تازی سبزیاں اور فروٹ کا استعما بتاتے ہیں۔لیکن ضروت اس امر کی ہے منگائی کے اس اژدھام میں خالص اشیاء کا حصول […]

.....................................................

’’گنگا جل2‘‘ملکی مسائل سے آگاہ کرنے والی فلم ہے، پریانکا چوپڑا

’’گنگا جل2‘‘ملکی مسائل سے آگاہ کرنے والی فلم ہے، پریانکا چوپڑا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی فلم ’’گنگا جل 2‘‘ کو کرپشن ، لینڈ مافیا سمیت ملک کو درپیش دیگر مسائل سے آگاہ کرنیوالی فلم قرار دیدیا ہے ’’گنگا جل 2‘‘ 2003 میں ریلیز ہونے والی اجے دیوگن کی فلم گنگا جل کا سیکوئل ہے۔ جس میں وہ خاتون پولیس افسر […]

.....................................................

حالات کیسے بھی ہوں کشمیری پاکستانی پرچم لہراتے رہیں گے، سید علی گیلانی

حالات کیسے بھی ہوں کشمیری پاکستانی پرچم لہراتے رہیں گے، سید علی گیلانی

سری نگر (جیوڈیسک) بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ علاقے میں پاکستانی پرچم 1947 سے لہرائے جارہے ہیں اور یہ مستقبل میں بھی لہرائے جائیں گے۔ حیدر پورہ سری نگر میں ایک غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی گیلانی نے کہاکہ پاکستانی پرچم لہرانا کشمیر میں پرانی روایت ہے۔ […]

.....................................................

بھارت نے پاک چین اقتصادی راہداری پر واویلا شروع کر دیا

بھارت نے پاک چین اقتصادی راہداری پر واویلا شروع کر دیا

نئی دلی (جیوڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری کے معاہدے کے بعد سے بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھنا شروع ہوگیا ہے اسی لیے بھارتی وزیر خارجہ نے اب ایک نیا شوشہ چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے اقتصادی راہداری روٹ کے کشمیر سے گزرنے پر اسے چینی قیادت کے سامنے ناقابل قبول […]

.....................................................

چین : دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

چین : دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی میڈیا کے مطابق جہاز نانجنگ سے چونگ کنگ جا رہا تھا کہ طوفان میں پھنس گیا۔ جہاز پر 406 مسافر ، پانچ ٹریول ایجنسی کے اہلکار اور عملے کے سینتالیس افراد سوار تھے۔ میڈیا کا کہنا ہے حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے پیش آیا۔ ڈھائی سو فٹ لمبا […]

.....................................................