داعش کو صرف اسلحہ کے زور پر شکست نہیں دی جا سکتی، سابق سی آئی اے چیف

داعش کو صرف اسلحہ کے زور پر شکست نہیں دی جا سکتی، سابق سی آئی اے چیف

لندن (جیوڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ڈیوڈ پیٹریاس نے اعتراف کیا ہے کہ داعش کو صرف جنگ سے شکست نہیں دی جاسکتی۔ ڈیوڈ پیٹریاس کا کہنا تھا کہ داعش کو شکست دینے کے لیے دو طرفہ یعنی سیاسی اور عسکری پالیسی اختیار کرنا پڑے گی کیوں کہ صرف اسلحہ کے […]

.....................................................

کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے

کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے

دبئی (جیوڈیسک) ون ڈے کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے، اوپنر نے ایک ساتھ 24 درجے چھلانگ لگا کر کیریئر بیسٹ 56 ویں نمبر پر رسائی حاصل کر لی، بیٹنگ میں2 سیڑھیاں اوپر چڑھنے والے حفیظ کو بولنگ میں ناقص کارکردگی نے ٹاپ 20 سے آؤٹ کردیا، وہاب ریاض کی […]

.....................................................

ناکردہ گناہ معاف، احمد شہزاد کی ٹیسٹ میں واپسی متوقع

ناکردہ گناہ معاف، احمد شہزاد کی ٹیسٹ میں واپسی متوقع

کراچی (جیوڈیسک) اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کے ناکردہ گناہ معاف ہوگئے، سلیکٹرز ان پر ٹیسٹ فارمیٹس کے دروازے بھی کھولنے پر غور کر رہے ہیں، سری لنکا کیخلاف میچز کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ شعیب ملک اور محمد سمیع کی سینئر فارمیٹ میں واپسی کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا،محمد عرفان کو صرف […]

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل ہو گیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل ہوگیا، بلوچستان اور سندھ سے تعلق رکھنے والے10 سینیٹرز اور پختونخوا اور پنجاب کے6,6 سینیٹرز کو کمیٹیوں کی سربراہی دی گئی، اسلام آباد سے منتخب ہونے والے تمام سینیٹرز اور فاٹا کے 3 سینیٹرز کو کمیٹیوں کی سربراہی ملی ہے۔ سینیٹ کمیٹیوں کے […]

.....................................................

پاکستان کی ترقی بھارت کو راس نہیں، بدنیتی کھل کر سامنے آ گئی: احسن اقبال

پاکستان کی ترقی بھارت کو راس نہیں، بدنیتی کھل کر سامنے آ گئی: احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کا عمل بھارت کو راس نہیں آ رہا۔ اس کی بدنیتی کُھل کر سامنے آ گئی ہے۔ چین سے اقتصادی راہداری کا تعلق شاہراہ قراقرم سے ہے۔ بھارت کا اس پر اعتراض ہی نہیں بنتا […]

.....................................................

قلات میں ایف سی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک

قلات میں ایف سی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں ایف سی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں ایف سی کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے بعد ایف سی […]

.....................................................

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی شرکت کریں گے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں بلوچستان میں امن وامان کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔ سانحہ مستونگ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں امریکی جاسوس طیارے نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اب پاک بھارت مذاکرات کا راگ الاپنا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے اور ہر وقت جنگ کی دھمکی دینے والے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر شاید کچھ ہوش آگیا ہے اسی لیے انہوں […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) سرگودھا جیل میں دوہرے قتل کے مجرم محمد خان کو پھانسی دی گئی۔ مجرم محمد خان نے کراچی میں 1998 میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹی کو قتل کر دیا تھا۔ مجرم کو 1998 میں پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ میانوالی کی سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا […]

.....................................................

ام القرآن کانفرنس کا اشتہار

ام القرآن کانفرنس کا اشتہار

کراچی : مورخہ 5 جون 2015 بروز جمعہ سید شاہ عبدالحق قادری کانفرنس میں خصوصی خطاب کریں گے۔

.....................................................

والدین اور بولتے قبرستان

والدین اور بولتے قبرستان

تحریر : عطاء محمد قصوری والدین اپنی اولاد کیلئے سایہ رحمت ہوتے ہیںانکی موجودگی میں انسان اپنے آپکو محفوظ سمجھتا ہے اور اسے زندگی کی تلخ حقیقتوں کا بھی احساس نہیں ہوتا ماں ہو یا باپ ہمیشہ اپنی اولاد کی پرورش، ترقی اور خوشحالی کیلئے دعا گو رہتے ہیںیتیم اسے کہا جاتا ہے کہ جس […]

.....................................................

کامیڈی اداکار کی ٹریجڈی موت!

کامیڈی اداکار کی ٹریجڈی موت!

تحریر : اختر سردار چودھری اداکار ننھا کا اصل نام رفیع خاور تھا اور وہ 1942ء میں ساہیوال میں پیدا ہوئے تھے ۔ کیر یئر کا آغاز تھیٹر سے کیا ، 1964ء میں ریڈیو پاکستان کے ایک پروگرام کے ذریعے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو اس بھرپور انداز میں پیش کیا کہ شائقین کی نظروں میں […]

.....................................................

بول کو بولنے دو۔۔۔۔!

بول کو بولنے دو۔۔۔۔!

تحریر :عمران احمد راجپوت حیرت انگیز بات ہے جون کی شدید گرمی میں پاکستان کی سیاست دسمبر کی ٹھنڈ کی طرح بالکل ٹھنڈی پڑی ہے۔ میڈیا ہائوسیز کا دھندا چوپٹ ہوا پڑا ہے۔ بریکنگ نیوز پر اب ذوالفقار مرزا جیسے ایکسٹرا کا رول نبھاتے دکھائی دے رہے ہیںیا ایان علی ہُڈ ماڈلنگ کرتے ہوئے نظر […]

.....................................................

اٹلی : جلال پور جٹاں چوہدری احمد فراز وڑائچ اپنے دوست کی شادی پر دولہا کے ہمراہ

اٹلی : جلال پور جٹاں چوہدری احمد فراز وڑائچ اپنے دوست کی شادی پر دولہا کے ہمراہ

اٹلی (شیخ بابر سے) جلال پور جٹاں کا خوبصورت نوجوان چوہدری احمد فراز وڑائچ اپنے دوست کی شادی پر دولہا کے ہمراہ۔

.....................................................

گجرات کا خوبصورت نوجوان اور عظیم صحافی محمد یوسف بھٹہ

گجرات کا خوبصورت نوجوان اور عظیم صحافی محمد یوسف بھٹہ

اٹلی، گجرات (شیخ بابر سے) گجرات کا خوبصورت نوجوان اور عظیم صحافی محمد یوسف بھٹہ۔

.....................................................

زاہد مصطفی اعوان نے ایم پی اے چوہدری شمشاد اور ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار

زاہد مصطفی اعوان نے ایم پی اے چوہدری شمشاد اور ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار

گلیانہ، فرانس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما زاہد مصطفی اعوان نے ایم پی اے چوہدری شمشاد اور ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری شمشاد نے اپنی زندگی میں سیاسی طور پر مثبت کردار ادا کیا ہے۔ انھوں نے عوامی مفادات کو ہمیشہ […]

.....................................................

رائل کامن ویلتھ سوسائٹی لندن کی طرف سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایسوسی ایٹ فیلو شپ کی اعزازی ڈگری

رائل کامن ویلتھ سوسائٹی لندن کی طرف سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایسوسی ایٹ فیلو شپ کی اعزازی ڈگری

لندن، چترال (رحمت عزیز چترالی) مادری زبانوں کے حقوق کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والے لسانی ماہر رحمت عزیز چترالی کو رائل کامن ویلتھ سوسائٹی گریٹ بریٹین لندن کی طرف سے ایسوسی ایٹ فیلوشپ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی رحمت عزیز وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہیں اس عالمی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان میں آئندہ حکومت عمران خان کی ہو گی۔ عاصم ایاز

پاکستان میں آئندہ حکومت عمران خان کی ہو گی۔ عاصم ایاز

ملکہ (عمر فاروق اعوان) پاکستان تحریک انصاف لیبر و نگ یو رپ کے جنر ل سیکر ٹر ی عا صم ایا ز آ را ئیں نے کہا کہ پاکستان میں آئندہ حکومت عمرا ن خان کی ہو گی۔ عمران خا ن نے عوام میں شعور بیدار کر دیا ہے اب عوام کو اچھے اور برے […]

.....................................................

صحافیوں پر جھوٹے مقدمے دائر کرنے پر احتجاج

صحافیوں پر جھوٹے مقدمے دائر کرنے پر احتجاج

بدین (عمران عباس) بدین پولیس کے جانب سے ضلع بدین کے صحافیوں پر جھوٹے مقدمے دائر کرنے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کراچی میں صحافیوں پر پولیس کی جانب سے تشدد کے خلاف حیدرآباد میں صحافی تنظیموں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائیٹی کی جانب سے بروز پہلی جون کو اولڈ کیمپس سے […]

.....................................................

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے منع کرنے پر باراتیوں کی پولیس سے تلخ کلامی

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے منع کرنے پر باراتیوں کی پولیس سے تلخ کلامی

ٹنڈوآدم(کامران انصاری) ٹنڈوآدم شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے منع کرنے پر باراتیوں کی پویس سے تلخ کلامی ،پولیس نے اورنفری بلا کر باراتی اورمہمانوںپر لاٹھی چارج کر کے پندرہ افراد کو حراست میں لے کر شادی ہال کے گیٹ بند کر دیئے۔ اطلاعت کے مطابق ہفتہ اور اتور کی درمیانی شب میر پور […]

.....................................................

ٹنڈوآدم پولیس نے تین ہفتہ قبل چھینی گئی کار برآمد کر لی

ٹنڈوآدم پولیس نے تین ہفتہ قبل چھینی گئی کار برآمد کر لی

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے تین ہفتہ قبل چھینی گئی کار برآمد کر لی ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم بھٹ شاہ روڑ پر واقع پبلک اسکول کے قریب تین ہفتہ قبل پانچ نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر روک کرکار میں سوارتعلقہ ٹنڈوآدم گورنمٹ پرائمری اسکول ایسوسی […]

.....................................................

آمد رمضان کی خوشی میں چوبیس اساتذہ کو عید کے لیے کپڑے کے جوڑے پیش

آمد رمضان کی خوشی میں چوبیس اساتذہ کو عید کے لیے کپڑے کے جوڑے پیش

ٹنڈو آدم (کامران انصاری) ڈاکٹر ضیاء الدین گورنمٹ پرائمری اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے آمد رمضان کی خوشی میں چوبیس اساتذہ کو عید کے لیے کپڑے کے جوڑے پیش کیے اور مکمل حاضری والے تمام طلبا میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پراسکول کے ہیڈ مدرس محمد کلیم آرائیں نے کہا محنتی اساتذہ […]

.....................................................

پوران کے نوجوان کھلاڑی راجہ حسن صفدر رائیکا گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پوران کے نوجوان کھلاڑی راجہ حسن صفدر رائیکا گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پوران (نمائندہ خصوصی) پوران کے نوجوان کھلاڑی راجہ حسن صفدر رائیکا گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو کر زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پرپوران کی سیاسی سماجی اور رفاحی شخصیات کی مبارکیں۔ مبارک باد دینے والوں میں راجہ سیف الرحمان جلالیہ، راجہ پرویز اقبال چب چیرمین میراں شاہ ہسپتال پوران،راجہ اصغر علی پرنس […]

.....................................................