تحریر : ماجد امجد ثمر یہ بات تحقیق سے ثابت ہو چکی ہے کہ تمباکو کا استعمال خواہ وہ سگریٹ ،سگار،شیشہ ،حقہ،نسوار یا پان کی شکل میں ہو انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہے۔دنیا بھر میں تمباکو کا سب سے ذیادہ استعمال سگریٹ نوشی کی صورت میں نظر آتا ہے۔سگریٹ نوشی جو خصوصا’ آج […]
تحریر : ابن نیاز فضا میں ایک زوردار نعرہ گونج اٹھا۔ کسی نے نہیں دیکھا کہ نعرئہ تکبیر کی صدا بلند کرنے والا کون تھا، بس جواب میں شاید ہی وہاں کوئی موجود لوگوں میں سے خاموش رہا ہو۔ اور کیوں جواب نہ دیتا۔ سب کے جذبات اس وقت ایک جیسے تھے۔ سب اس وقت […]
تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے لازماًٹیکس فری بجٹ بنائیںجبکہ موجودہ حکومت ممبران اسمبلی کو تو نواز رہی ہے اور ان کی تنخواہیں91 فیصدسے زائد اضافہ کرکے 68 ہزار سے ایک لاکھ 30ہزار روپے کرڈالی گئی ہیںجبکہ یہ سبھی جاگیر دار ،سرمایہ دار ،صنعتکار طبقات […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی بلال مسجد کے پہلو میں واقع اس گلی پر واقعی اللہ کی رحمت کا سایہ تھا ،بچوں کو اسکول سے لاتے ہوئے میں اکثر ڈرئیور کو اسی گلی کا راستہ اختیار کرنے کو کہتی ،ایک تو اس گلی کے تندور کی روٹیاں مجھے بہت پسند تھیں پھر وہاں کا ماحول […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) سابق ایم پی اے بھائی چچا اور کزنوں سمیت 23 مسلح افراد نے ایک شخص کی دکان پر دھاوا بول کر ملحقہ گھر میں داخل ہو گئے۔ عورتوں ، بچوں اور بوڑھے شخص پر پستول ، کلاشنکوف کے بٹو اور مکوں اور ڈنڈوں سے حملے کر کے کئی افراد زخمی […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) 4 روز سے جنوبی بازار کا ٹرانسفارمر جلنے پر بھی تبدیل نہیں کیا گیا۔ شدید گرمی کے باعث شہریوں اور تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ھے۔ اگر فی الفور ٹرانسفارمر نہ لگایا گیا تو شہری اور تاجر احتجاج پر مجبور ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار امیدوار […]
تحریر : نعیم الرحمان شائق جمعۃ المبارک کے بابرکت دن خبر آئی کہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پہلے تین بسوں کے مسافروں کو اغوا کر لیا گیا اور پھر شناخت کے بعد بیس افراد کو شہید کر دیا گیا ۔ اسی بابرکت دن کو سعودی عرب کے شہر دمام میں مسجد کے باہر خود […]
تحریر : خان فہد خان گزشتہ ماہ چینی صدر جب پاکستان کے دورے پرآئے تو پاکستانیوں کے لیے شاندار سرمایہ کاری کا تحفہ دے کر گئے ۔جس کے مطابق پاکستان میں تقریبا85ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گا جس میں چین کے شہر کاشغر سے گوادر تک اقتصادی راہ داری بنائی جائیگی۔یہ منصوبہ صرف سڑکوں کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں پرہیلمٹ کی پابندی یقینا موٹر سائیکل سواروں کو حادثات اور جانی نقصان سے بچانے کا باعث بنے گی مگر رشوت و سفارش اور دہشتگردی و ٹارگیٹ کلنگ کا مکمل خاتمہ اور قانون پر عملدرآمد و قانون کی عملداری کو یقینی بنائے بغیر ہیلمٹ کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خیبر پختونخواہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میںتشدد کے واقعات اور معصوم افراد کی ہلاکت کے بعد حالات کنٹرول کرنے کیلئے فوج کی طلبی کے باجود الیکشن کمیشن کی جانب سے کے پی کے بلدیاتی انتخابات پر اظہار اطمینان اور انہیں تسلی بخش قرار دیئے جانے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے محب […]
کراچی : انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے رہنما امیر سندھ اور بزم طلبہ پاکستان کے صدر نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ انسانیت سوز مظالم، مظلوموںکی قتل و غارت گری، قاتلوں کی دیدہ دلیری ، مسلم مائوں و بہنوں کی عصمت دری، بچوں کو بھون کر جلا یا جانا اور اس پر مسلم امت […]
گجرات (جیوڈیسک) سوہنی کے شہر گجرات سے اٹھنے والی عنایت حسین بھٹی کی دلکش آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہے۔ عنایت حسین بھٹی لوک فنکار اور گلوکار کے ساتھ اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر، سکرپٹ رائٹر، سوشل ورکر، کالمنسٹ اور مذہبی سکالر بھی تھے۔ لاہور ریڈیو سے گلوکاری کا آغاز کرنے والے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے ماضی نامور اداکارہ سچتراسین پر بنائی جانیوالی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ مجھے سچتراسین کی پر بنائی جانے والی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی مگر میں نے اس میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے یہ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے زمبابوین ٹیم کی کامیاب میزبانی پر کہا ہے کہ دنیا کی دیگر ٹیموں کو بھی پاکستان آنا چاہیے، زمبابوین ٹیم نے پاکستان میں گذشتہ دنوں میں 2 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل انٹرنیشنل سیریز کھیلی ہے۔ مصباح کا کہنا تھا کہ افریقی ٹیم […]
لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم قدافی سٹیڈیم میں آخری ون ڈے کھیلنے کے بعد وطن واپس لوٹ گئی ہے۔ قدافی سٹیڈیم سے علامہ اقبال ائیرپورٹ تک مہمان ٹیم کو سخت سیکورٹی مہیا کی گئی۔ زمبابوین ٹیم کی سیکورٹی میں پاک فوج، رینجرز، ایلیٹ فورس اور پولیس کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ ٹیم کی واپسی […]
روم (جیوڈیسک) بحیرہ روم میں افریقی اور لیبیائی تارکین وطن سے بھری کشتیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اطالوی بحریہ نے خصوصی ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے آج بھی سیکڑوں تارکین وطن کو سمندر میں موت کا شکار ہونے سے بچایا۔ تارکین وطن کی ایک کشتی پر 454 افراد سوار تھے جن میں سے سترہ […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے سمنگان میں سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار اور نو حملہ آور زخمی بھی ہوئے۔
نئی دہلی / حیدرآباد دکن (جیوڈیسک) بھارت میں گرمی کی شدت سے ہلاک افراد کی تعداد 2200 سے تجاوز کرگئی، دارالحکومت نئی دہلی میں کل اتوار کے دن ہلکی بارش ہونے سے لوگوں نے کچھ سکھ کا سانس لیا مگردوپہر کو دہلی کا درجہ حرارت پھر 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا […]
کوہاٹ (جیوڈیسک) گمبت باراتی بانڈہ میں کونسلر کے امیدوار زبیع اللہ کی کامیابی پر اس کے گھر لوگ مبارکباد دینے آرہے تھے کہ اس دوران مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں طاہراللہ، حضرت بلال اور ثنا اللہ موقع پر جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) یونین کونسل بگنوتر میں معمولی تلخ کلامی پر پولیس تین افراد کو گرفتار کر کے لے جا رہی تھی کہ علاقہ گھلڈوک کے قریب پولیس موبائل گہری کھائی میں جا گری۔ جس کے باعث گرفتار کیے گئے تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ دو پولیس اہلکار ساجد اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے خیبر پختونخوا میں جمہوری نہیں کسی آمر کی حکومت ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی کو ٹیلی فون کرکے میاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 61 روپے 67 پیسے، مٹی کی نئی تیل فی لیٹر 64 روپے 94 پیسے، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے حوالے سے کہا کہ نادرا کے چیئرمین ملک سے باہر چلے گئے ان پر حکومتی دباؤ ہے اس لئے الیکشن کمیشن این اے 122 کے معاملے کا فیصلہ آر یا پار کرے۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس […]