مظفر آباد (جیوڈیسک) مجہوئی کے مقام پر نیلم جہلم ہایئڈل پاور پراجیکٹ کی ٹنل بورنگ مشین میں اچانک گیس لیکج کی وجہ سے دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا گزشتہ رات ساڑھے بارہ بجے کے قریب ہوا۔ جس سے تین مزددور موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔ زخمی مزدوروں میں سے […]
پشاور (جیوڈیسک) دس سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کا جشن کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا۔ ٹانک کے علاقے کری حیدر میں آزاد کونسلر کی فتح کے بعد نکالے جانے والے جلوس پر مخالفین کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ جس سے چھ افراد […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تحصیل کامونکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئے۔ گوجرنوالہ کی تحصیل کامونکی کے علاقے راجہ بلھے میں نامعلوم افراد نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے کو جیت کیلئے 297 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا تاہم بارش کے باعث زمبابوے کا ہدف 46 اوورز میں 281 ہو گیا تھا۔ زمبابوے نے 9 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 68 رنز بنائے تھے۔ خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم پہلے ہی ابتدائی دو میچ جیت […]
فیصل آباد : منظور پارک میں پی سی سی 6,7,8, 10نمبر گلی کا افتتاح میاں عبد المنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے، حاجی احسان الہیٰ کاہلوں، عامر رفیق کمبوہ، بشیر احمد قادری، ماسٹر امتیاز احمد، مرزا اسلم بیگ، رانا عمر و دیگر کر رہے ہیں۔
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیم کے لئے جی ڈی پی کا کم ازکم پانچ فیصد مختص کیا جائے حکمران جماعت نے اپنے انتخابی منشور میں تعلیم کو ترجیح اول میں رکھا مگر تاحال تعلیم کے بارے میں مئوثر اقدامات نہیں کئے گئے۔ تعلیم کو […]
لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم میں محمد سمیع کی جگہ جنید خان کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ نوجوان کھلاڑی بابر اعظم کو بھی آج کے میچ میں پرفارمنس دکھانے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کوئلے کے ذخائر سے بھرپور فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔ توانائی کے متبادل ذرائع کو فروغ دینا مسلم لیگ ن کی حکومت کی اوّلین ترجیحات میں شامل ہے۔ حکومت کوئلے اور سولر پروجیکٹس کے ذریعے انرجی مکس کے عمل کو فروغ دینے کیلئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے تاکہ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مستقل مز اجی اور مسلسل محنت سے منزل کے حصول کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے زندگی کے ہر شعبے میں سپو رٹس مین سپر ٹ کا مظا ہر ہ کر نے کی ضرورت ہے پیپلز پارٹی کی حکومت اور محکمہ سپو رٹس اینڈ یو تھ کلچر نے نو جو انو […]
ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے آزاد امیدواروں کی جیت پر انھیں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے انہوں نے ان تمام منتخب امیدواروں کے عزم کو سلام کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے موجودہ گھسی پٹی […]
واں بھچراں (نامہ نگار) تھانہ واں بھچراں کا کمپیوٹر آپریٹر کانسٹیبل محمد عمران محرر بن کر لوٹ مار میں مصروف ہے تھانہ واں بھچراں میں آنیوالے سائلین درخواست گزار کو محمد عمران اور دیگر ملازمین ایس ایچ او سے ملنے کی اجازت نہیں دیتے پندرہ دن میں بیس سے زائد چھوٹی بڑی چوری کی وارداتیں […]
لاہور : نیو ویب سائیٹ کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی نے بول ٹی وی چینل کی نشریات کو روکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے نشریات روکیں تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گااور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر احتجاجی تحریک میں ملک بھر سے […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن کی ہدایت پر شب برات کے موقع پر شاہ فیصل زون کے تحت قبرستانوں اور عبادت گاہوں سمیت علاقائی سطح پر تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے قبرستانوں میں خار دار جھاڑیوں کی کٹائی ،صفائی وستھرائی اور روشنی کے انتظامات کو بہتر بنا نے کے ساتھ شاہ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوانوں کی صلا حیتو ں کو نکھار نے اور کھیل کی میدان میں آگے بڑ ھنے کے مواقع میسر ہو نے سے ہی کھیلو ں کو فروغ ملتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا رکشمیر گیمز 2015کی اختتا می تقریب سے بطو رمہما ن خصوصی وزیر تعمیرا ت عا مہ و […]
لاہور (جیوڈیسک) شالیمار کے علاقے میں زیرتعمیر عمارت میں کام کرنے والے 3 مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ لاہور کے علاقے شالیمار میں شیلر چوک کے قریب زیرتعمیر عمارت میں شیٹرنگ کا کام جاری تھا کہ وہاں مزدوری کرنے والے 3 افراد کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ تینوں کو فوری طور […]
کراچی (جیوڈیسک) نارتھ کراچی میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہو گئے۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں خواجہ اجمیر نگری تھانے کی حدود میں موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان شہریوں سے لوٹ مارکررہے تھے کہ پولیس کی گشتی ٹیم وہاں پہنچ گئی، پولیس کو دیکھتے […]
مستونگ (جیوڈیسک) سانحہ مستونگ کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبے میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔ شہر میں سوگ کی فضا اور تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز بند ہیں۔ سرکاری سطح پر تین روز کے سوگ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ سانحہ مستونگ کھڈ کوچہ کے خلاف حکومت بلوچستان، مختلف سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی اپیل […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف پولنگ عملے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد اور فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علی امین گنڈاپور اپنے محافظوں کے ہمرا ڈیرہ اسماعیل خان میں یو سی ہمت کے پولنگ اسٹیشن […]
پشاور (جیوڈیسک) کے پی کے میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی نے 89 سیٹوں کے ساتھ برتری قائم کر لی ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو اب تک کے نتائج کے مطابق 89، عوامی نیشنل پارٹی کو 45، مسلم لیگ ن کو 34، جماعت اسلامی کو 37 […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نگلیریا سے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے حکومتی سطح پر موثر اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگلیریا ڈینگی اور پولیو سمیت مہلک امراض سے بچائو کے حوالے سے احتیاطی تدابیر سے عوامی آگاہی کے […]
تحریر : رانا آصف خورشید وہ ایک زندہ جاگتا شخص تھاجسے آگ کے سرخ شعلوں نے لپیٹ رکھا تھا اس کی چیخوں سے شاید پتھر سے بھی ذیادہ سخت دل رکھنے والوں کو موم کر دیتی لیکن بھرے مجمع میں کوئی بھی ایسا نہیں تھا جو اسے آگ سے بچا لیتا اس کے ارد گرد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم فلاح و بہبود کے جنرل سیکریٹری مختار احمد اور جوائنٹ سیکریٹری سکینہ ناز نے کہا ہے کہ شہر کراچی میں گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے ٹھوس اقدامات کے لئے موثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ ماہ رمضان سے قبل روز مرہ اشیاء کا […]
عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو پولیس نے گرفتار کر لیا، پبی میں پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت پر میاں افتخار اور ان کے گارڈ پر مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عوامی مسائل سے عدم توجہی اور افسران و عوام کے ساتھ عوامی نمائندوں سے ناروا رویہ کے خلاف ضلع کورنگی کی عوام اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سراپا احتجاج لانڈھی میں اراکین اسمبلی کی جانب سے علاقائی مسائل کے حوالے سے منعقدہ کھلی کچہری میں عوام نے بلدیاتی مسائل کے حوالے […]