تحریر : سید بخشی وقار ہاشم پرانے لوگ کہتے ہیں کہ خواتین کیلئے پردہ بہت ضروری ہے ہم سمجتے ہیں کہ خواتین کو پردے سے زیادہ میک اپ کی ضرورت ہے اس لئے کہ اگر خواتین نے برقع چادر دوپٹّے پر لگائی گئی رقم سے میک اپ خریدنا شروع کر دیا ہے تو اس میں […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 28 مئی 1998ء بروز جمعرات شام تین بجکرپندرہ منٹ پر پاکستان میں چاغی کے پہاڑوں میں پانچ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کے دفاع کوناقابلِ تسخیربنا دیا۔17 سال بعداُسی دِن ،تاریخ اور وقت پرہماری سیاسی قیادت نے پاک چائنااکنامک کوریڈورپر”ہم آواز”ہو کراقتصادی دھماکا کردیا ۔ابلیسیت کی علمبرداروہ قوتیںجو آس لگائے بیٹھی […]
تحریر : محمد کاشف رانا پاکستان میں کرپشن کا ناسور دیمک کی طرح ہے جو آہستہ آہستہ ملک کی جڑوں کو کھوکھلاکیے جا رہا ہے ہر سال ہزاروں اربوں رووپے کی کرپشن نے پورے نظام کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اقتدار پر قابض مافیا اس کو تحفظ دینے کے لیے متحد ہے جب […]
تحریر : عطاء محمد قصوری خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کروا کر تمام نام نہاد جمہوریت پسندوں کو ناک آئوٹ کردیا اگرچہ الیکشن شفاف ہوئے یا انتظامی بد نظمی مگر جیسے بھی ہوئے الیکشن کاعمل مکمل توہوا ، وہاںحکمران جماعت اکیلی انتخابات نہیں جیتی ساتھ ساتھ اے این پی ، جمعیت علما […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدرمیں کسی طور کمی نہیں کی جائے گی لہٰذا روپے کی قدر میں 5 فیصد ڈی ویلیوایشن کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ہفتے کومرکزی بینک میں گورنر اسٹیٹ بینک اشرف […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’تنوویڈزمنو ریٹرن‘‘ نے 9 روزمیں ہی دنیا بھر میں زبردست بزنس کرکے 100 کروڑ کلب میں انٹری مار لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار مادھاوان کی فلم ’’تنوویڈزمنو ریٹرن‘‘ ریلیز ہونے کے بعد باکس آفس پر کامیابی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ راکھی ساونت نے پیشہ وارانہ حسد رکھتے ہوئے ادکارہ سنی لیون سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا۔ بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت کو اداکارہ سنی لیون کی بھارتی فلم نگری میں انٹری کبھی بھی ایک آنکھ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے وہاب ریاض رواں برس ایک روزہ میچز میں زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے بولر بن گئے۔ لیفٹ آرم پیسر زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میں 2 وکٹیں لے کر کیوی کورے اینڈرسن کے ہمسر ہو گئے، دونوں نے اب تک 25، 25 پلیئرز کو آؤٹ کیا ہے، وہاب نے 12 […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں میزبان ٹیم سہل پسندی سے بچتے ہوئے مقصد پانے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ابتدائی دونوں میچز جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی تھی، […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکام نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کو ایک کمپیوٹر وائرس کے ذریعے تباہ کرنے کی کوشش میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے ایک انٹیلی جنس اہلکار نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت نے 5 برس قبل شمالی کوریا […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن میں حوثیوں کے اسلحہ ڈپو کے قریب کار بم دھماکے اور دیگر پرتشدد واقعات میں 12 حوثیوں سمیت 21 افراد ہلاک اور140 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے شمالی صوبہ آبیان کے علاقے شورقا میں حوثیوں کے اسلحہ ڈپو کے قریب بارود سے بھری […]
مقبوضہ بیت القدس (جیوڈیسک) اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 20ہزار مکانات مسمار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی شہری حکومت کے سربراہ نیر برکات نے کہاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 20ہزار ایسے مکانات جوحکومت کی اجازت کے بغیرتعمیر کیے گئے ہیں، جلد مسمار کردیے جائیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزيراعظم محمد نواز شريف نے دہشت گردی اور شدت پسندی كو بڑے چيلنج قرار ديتے ہوئے دشمنوں كے مذموم عزائم كو ناكام بنا كر پاكستان كو محفوظ اور خوشحال بنا نے كے عزم كا اعادہ كيا ہے اوركہا كہ پاكستان مخالف كسی بھی قسم كی سرگرميوں كو روكنے كيلئے تمام ممكنہ اقدامات […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران متعدد علاقوں میں خواتین کو ووٹنگ سے روکا گیا ہے اور جبروتشدد اور بندوق کے زور پر عوام کے جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ لہٰذا خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفور کالعدم […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر عمران خان اور پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کرے۔ آصف زرداری نے کہا ہے کہ آج ملک بھر نے عمران خان کے دھاندلی کےطریقہ کار کو دیکھ لیا ہے جس کے بعد اب […]
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری، تحریک انصاف کو ضلع اور تحصیل دونوں سطح پر برتری حاصل، ضلع کونسل کی کل 978 نشستوں میں سے 287 کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آئے ہیں۔
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہوگئی ہے، صوبے کی کل 41 ہزار 762 بلدیاتی نشستوں کے لیے 84 ہزار 420 امیدوار مدمقابل تھے جب کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر شدید بے ضابطگیاں اور بدنظمی سامنے آئی جہاں پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں […]
راولپنڈی کی احتساب عدالت نے اتفاق فاؤنڈری کیس کا فیصلہ سنا دیا، وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف باعزت بری، اتفاق فاؤنڈری کیس ری اوپن کرنے کی نیب کی درخواست مسترد۔
برلن (جیوڈیسک) سبز چائے کو خون کی نالیوں کے لیے بھی بہت مفید قرار دیا جاتا ہے تاہم اب یہ جلد کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی کریموں کا بھی ایک لازمی جزو بنتی جا رہی ہے۔ جرمنی میں کاسمیٹکس تیار کرنے والے اداروں کی ایسوسی ایشن آئی کیو ڈبلیو کی بِرگِٹ ہوبر کہتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کو بیلٹ پیپرز سے متعلق فارم پندرہ کی نقول موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن کو کل 69 ہزار 630 پولنگ سٹیشنز میں 21 ہزار 819 کے فارم 15 کا ریکارڈ موصول ہو گئے ہیں۔ جن میں سے فاٹا کے 1107 پولنگ سٹیشنزمیں سے 88 جبکہ پنجاب کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو شفاف بنانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری پر اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں وفاقی وزراء اور چاروں صوبوں […]
شبقدر (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دنیا پر واضح ہوگیا ہے کہ ملک میں ہونے والے دھماکوں کے پیچھے کون سی طاقتیں ہیں جو اسلام کے نام پر حملے کرنے والی کٹھ پتلیوں کی ڈوریں ہلا رہی ہیں۔ شب قدر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے […]