بھارتی وزیر دفاع کے دہشت گردی سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ

بھارتی وزیر دفاع کے دہشت گردی سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ

بھارتی وزیر دفاع کے دہشت گردی سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہیں، بھارتی وزیر دفاع کا معاملہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے دنیا کیلئے باعث تشویش ہے، پاکستان اپنی قومی مفاد میں تمام ممکنہ اقدامات کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے گھیراؤ کا معاملہ

سندھ ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے گھیراؤ کا معاملہ

سندھ ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے گھیراؤ کا معاملہ، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت 12 پولیس افسران نے ہائی کورٹ میں حلف نامے جمع کرا دیئے، افسران نے حلف نامے میں غیر مشروط معافی مانگی ہے، وکیل پولیس افسران۔

.....................................................

پاک چین دوستی سے متعلق کسی جماعت کی اجارہ داری نہیں ہے، احسن اقبال

پاک چین دوستی سے متعلق کسی جماعت کی اجارہ داری نہیں ہے، احسن اقبال

پاک چین دوستی سے متعلق کسی جماعت کی اجارہ داری نہیں ہے، چین پاک اقتصادی راہداری کے منصوبے 2014 سے 2030تک چلیں گے، یہ منصوبہ ایک سڑک کا نام نہیں ہے، احسن اقبال۔

.....................................................

گائے کا گوشت کھاتا ہوں ہمت ہے تو کوئی روک لے، نائب بھارتی وزیر داخلہ کا اعلان

گائے کا گوشت کھاتا ہوں ہمت ہے تو کوئی روک لے، نائب بھارتی وزیر داخلہ کا اعلان

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے نائب وزیر داخلہ کرن ریجی جو نے کہا ہے کہ میں گائے کا گوشت کھاتا ہوں اور مجھے کوئی گوشت کھانے سے نہیں روک سکتا۔ کرن ریجی جو نے کہا کہ میرا تعلق اروناچل پردیش سے ہے۔ کیا کوئی مجھے روک سکتا ہے؟ اس لیے ہمیں کسی کے طور طریقے […]

.....................................................

ایک روشن دن

ایک روشن دن

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہندوبنیئے نے تقسیم ِ ہندکو کبھی بھی دِل سے تسلیم نہیںکیا ۔پاکستان کاوجود اُس کے دِل میںہمشہ کانٹے کی طرح چبھتارہا ۔بھارت آج بھی پاکستان کولخت لخت کرنے کے لیے دہشت گردی سمیت ہرحربے کوجائز سمجھتاہے ۔یہی وجہ ہے کہ ایسے عیارومکارپڑوسی کی ریشہ دوانیوںسے بچنے کے لئے پاکستان کوہر […]

.....................................................

ملک میں موجودہ بحرانی کیفیت کے سدباب کے لئے تعلیمات اولیاء کو عام کیا جائے۔ خلیفہ صابر زمان

ملک میں موجودہ بحرانی کیفیت کے سدباب کے لئے تعلیمات اولیاء کو عام کیا جائے۔ خلیفہ صابر زمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نصرت اسلام پاکستان سندھ کے صدر و دربار عالیہ موہڑہ شریف مری کے خلیفہ صابر زمان نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ بحرانی کیفیت کے سدباب کے لئے تعلیمات اولیاء کو عام کرنا وقت کی اہم ضروت ہے ،مزارات اورخانقاہیں قلبی سکون پانے کے مراکز ہیں جہاں دکھی دلوں کے ذخموں […]

.....................................................

”نفاذ اردو کا مقدمہ ”

”نفاذ اردو کا مقدمہ ”

تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے پر دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کو کیس میں جواب جمع نہ کروانے پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے تین دن کے اندر جواب جمع کرانے کا حکم دیا ۔ جسٹس جواد ایس […]

.....................................................

”28مئی ”پاکستان کا نیا جنم

”28مئی ”پاکستان کا نیا جنم

تحریر : عقیل خان آف جمبر مسلم لیگ اس پارٹی کانام ہے جس نے قائداعظم کی قیادت میں انتھک کوششوں سے پاکستان کوبنایا اور مسلم لیگ ہی کے دور میں میاں نواز شریف کے دوٹوک فیصلے پر ایٹمی دھماکے کیے گئے ۔ پاکستان بننے سے لیکر آج تک پاکستان کے دشمنوں کی نظریں پاکستان کو […]

.....................................................

یوم تکبیر، امت مسلمہ کیلئے قابل فخر دن

یوم تکبیر، امت مسلمہ کیلئے قابل فخر دن

تحریر : ایم ایم علی اس سال پاکستانی قوم ایٹمی قوت بننے کی 17ویں سالگرہ منا رہی ہے ۔28 مئی کا دن اس وقت کی یا د تازہ کرتا ہے جب 1998ء میں 28مئی کے ہی دن پاکستان پہلی اسلامی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنا ۔یہ وہ یادگار لمحہ تھا جب دنیا کے […]

.....................................................

دیکھی نہ سنی

دیکھی نہ سنی

تحریر: ایم سرور صدیقی عرصہ ہوا حب الوطنی کے موضوع پر بننے والی ایک فلم میںملک دشمن عناصر اداکار ندیم کو اتنا زچ کردیتے ہیں کہ وہ وحشت میںپاگل ساہوجاتاہے پھر اسی کیفیت میں وہ پھاڑوا لے کر قائد ِ اعظم کے مزارپر جا تاہے اور قائدکا تابوت نکالنے کی کوشش کرتاہے اور اس جرم […]

.....................................................

ایگزیکٹ کیا۔ کیوں اور کیسے؟

ایگزیکٹ کیا۔ کیوں اور کیسے؟

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ایگزیکٹ جعلی ڈگریاں بنانے والا ادارہ کیا ہے اور کیسے وجود میں آیا اور ہمارے مرکزی حکمرانوں کے سابق دارالخلافہ کراچی میں کیسے قائم ہو گیا اس پر کوئی دو رائے نہیں ۔اگر کوئی دلیر ، باکردار قیادت آکر ایمان داری سے یہ تحقیق کرے تو ہزار فیصد یہی […]

.....................................................

انسان…..اُنس ….. اور انسانوں سے…. !!!

انسان…..اُنس ….. اور انسانوں سے…. !!!

تحریر : بدر سرحدی انسان ،اُنس سے مشتق ہے جس کے معنی محبت اگر انسان میں محبت نہیں تو پھر وہ انسان نہیں ،بلکہ حیوان بھی نہیں کہ اُس میں بھی محبت جِسے وفاداری بھی کہہ سکتے موجود ہے ، اگر محبت نہیں تو پھر یہ محض رینگتا ہوأ جانور ہے،انسان کو تو جس گھر […]

.....................................................

قومی خدمت کا صلہ

قومی خدمت کا صلہ

تحریر : ایم اے تبسم متعدد مستند ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کے حوالے سے بتاتے ہیں کہ جوزف فرانسس کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ ریاست و معاشرے میں امن وعامہ برقرار رکھنے اور کسی بھی ملکی قانونی خلاف ورزی پران ایکشن ہوتا ہے اور یہ اس […]

.....................................................

بلاتفریق رنگ و نسل و مذہب خدمت

بلاتفریق رنگ و نسل و مذہب خدمت

تحریر : اقبال کھوکھر خبر ہے کہ” حکومت نے جوزف فرانسیس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے”ملک بھر کی سیاسی ،سماجی وعوامی تنظیموں،شخصیات نے گزشتہ دنوں دو اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبرکی پرزور مذمت کرتے ہوئے شدید ردعمل کااظہار کیا ہے۔جوزف فرانسیس نے سانحہ یوحناآباد کی نہ صرف مذمت کی […]

.....................................................

دھواں جو ہمارا فخر بنا

دھواں جو ہمارا فخر بنا

تحریر : شاہ فیصل نعیم کائنات میں ہونے والے واقعات کچھ دنوں کو خاص اہمیت سے نواز دیتے ہیں ، وہ بڑا خوش قسمت دن تھا جب چاغی کے پہاڑوں سے دھواں اُٹھ رہا تھا پاکستان ہی نہیں پوری امتِ مسلمہ کا سر فخر سے بلند ہو گیا تھا۔ اسے اللہ کا فضل کہیں یا […]

.....................................................

اعجاز شاکر، محمود اختر محمود کا پیر عمران آف پکھووال کے ساتھ گروپ فوٹو

اعجاز شاکر، محمود اختر محمود کا پیر عمران آف پکھووال کے ساتھ گروپ فوٹو

اٹلی، گجرات (شیخ بابر سے) گجرات کی ممتاز صحافی اعجاز شاکر، محمود اختر محمود، سید عرفان جعفری کا پیر عمران آف پکھووال کے ساتھ گروپ فوٹو۔

.....................................................

جھوٹ کا مقدر ذلت و شکست ہے ہمیشہ

جھوٹ کا مقدر ذلت و شکست ہے ہمیشہ

تحریر : شاہ بانو میر پاکستان جیسے تیز ترین میڈیا سروس والے ملک میں چند روز پیشتر ہوئی بات کی بابت کہیں ذکر ہو اس قلیل دورانیے میں اتنی مزید برق رفتار اور حیرت انگیز خبریں آچکی ہوتی ہیں کہ اس خبر کا لگتا جیسے صدیوں پہلے کبھی ہوئی تھی ـ ایک نبی پاک کے […]

.....................................................

امریکی ڈالر 104 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر 104 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی بھرپور کوششوں کے باوجود امریکی ڈالر پھر بے قابو ہو گیا جس کے نتیجے میں بدھ کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر ایک بار پھر104 روپے پر پہنچ گئی جو گزشتہ ایک سال بلند ترین سطح ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع […]

.....................................................

بالی ووڈ میں مستقبل محفوظ بنانا چاہتی ہوں، کنگنا رناوت

بالی ووڈ میں مستقبل محفوظ بنانا چاہتی ہوں، کنگنا رناوت

ممبئی (جیوڈیسک) کنگنا رناوت کا شمار بالی ووڈ کی سب سے زیادہ باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا جارہا ہے اور وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک اچھے دور سے گزررہی ہیں۔ گزشتہ برس ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’’کوئین کی کامیابی نے انھیں بالی ووڈ کی ملکہ بنادیا جب کہ چند روز قبل سینما گھروں […]

.....................................................

فلم کسی بھی شہر میں بنائی جائے پاکستانی ہی کہلائے گی، سید نور

فلم کسی بھی شہر میں بنائی جائے پاکستانی ہی کہلائے گی، سید نور

لاہور (جیوڈیسک) فلمیں ملک کے کسی بھی شہر میں بنائی جائیں وہ پاکستانی ہی کہلائیں گی، فنکاروں کے کسی بھی پروڈیوسرکے ساتھ اختلافات نہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید نور نے فلمی صنعت کو تقسیم کرنے کے حوالے سے افواہوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔ […]

.....................................................

امریکہ : بارش اور طوفان نے تباہی مچا دی، 31 افراد ہلاک

امریکہ : بارش اور طوفان نے تباہی مچا دی، 31 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاستوں ٹیکساس اور اوکلاہوما میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ مختلف علاقوں میں 31 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ شہر ہوسٹن میں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ ہوسٹن میں ایک ہزار سے زائد گاڑیاں سیلابی پانی میں ڈوب گئیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا […]

.....................................................

لیبیا کے وزیر اعظم عبداللہ الثني قاتلانہ حملے میں بچ گئے، محافظ زخمی

لیبیا کے وزیر اعظم عبداللہ الثني قاتلانہ حملے میں بچ گئے، محافظ زخمی

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کے وزیر اعظم عبداللہ الثني قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ حملے میں ان کا ایک محافظ زخمی ہوا۔ وزیر اعظم کی گاڑی پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ پارلیمان کے اجلاس کے بعد واپس جا رہے تھے۔ لیبیا کے وزیرِ اعظم سنہ 2014 سے شدت پسندوں کی جانب سے […]

.....................................................

شامی کردوں نے المبروکہ کا کنٹرول حاصل کر لیا

شامی کردوں نے المبروکہ کا کنٹرول حاصل کر لیا

دمشق (جیوڈیسک) شامی کردوں کی تنظیم وائی پی جی داعش کے جنگجوؤں سے لڑائی کرتی دکھائی دیتی ہے۔ تنظیم وائی پی جی کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے میں شام میں داعش کو مسلسل شکست کا سامنا ہے۔ المبروکہ پر قبضے کے بعد داعش کے گڑھ صوبہ رقہ جانے والا راستہ کُردوں کے لئے کھل گیا […]

.....................................................

بھارت میں گرمی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 1400 سے بڑھ گئی

بھارت میں گرمی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 1400 سے بڑھ گئی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار بیس تک پہنچ گئی ہے۔ اٹھارہ تاریخ سے درجہ حرارت چھیالیس اور سینتالیس سینٹی گریڈ کے درمیان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مئی اور جون گرمیوں کے مہینے ہیں جس کے دوران درجہ حرات […]

.....................................................