لاہور (جیوڈیسک) میانوالی اور نیازی قبیلے کے سپوت مصباح الحق اٹھائیس مئی انیس سو چوہتر کو پیدا ہوئے۔ کرکٹ اور خاص طور پر بیٹنگ کی خداد داد صلاحیتوں نے اعلی تعلیمیافتہ مصباح الحق کو قومی ہیرو بنایا۔ آٹھ مارچ دو ہزار ایک کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے مصباح الحق نے پچپن […]
لاہور (جیوڈیسک) مین بلیوارڈ گلبرگ میں تیز رفتار کار لبرٹی گول چکر پر فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ جس سے نوجوان تیمور کمر کی ہڈی ٹوٹنے سے موقع پر دم توڑ گیا۔ گاڑی پر سوار دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ جنہیں سروسز اسپتال داخل کرا دیا گیا۔ ریسکیو کے مطابق 21 سالہ […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈی آئی خان کے نواحی علاقے درابن میں پولیس کی موبائل پر نامعلوم افراد نے راکٹ حملہ کیا اور فائرنگ کی۔ جس سے ایک اہلکار موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ اے ایس آئی اور ایک اہلکار کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں […]
دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 میچوں کی پابندی عائد کرتے ہوئے مہمان ٹیم کے ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ بھی عائد کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے خلاف پہلے ون […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں بدامنی کی نئی لہر ملک دشمن قوتوں کی سازش ہے جو ہمیں فرقہ واریت اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف صوبے میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز […]
مردان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سونامی کے خوف سے نواز شریف اور آصف زرداری بھائی بھائی بن گئے ہیں لیکن ہم عوام کی طاقت سے سب کو شکست سے دوچار کریں گے۔ مردان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ بلدیاتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن نے فارم 15 کے حوالے سے اپنا فیصلہ دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ووٹوں کے تھیلوں سے فارم 15 نکالے جائیں۔ تحریری فیصلے میں حکم دیا گیا ہے کہ فارم 15 نکالنے کا عمل متعلقہ ڈسٹرکٹ ججز کی نگرانی میں ہوگا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا ہے اور اب دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرسکتا۔ یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ عالمی دباؤ کے باوجود ملکی مفاد […]
کراچی (جیوڈیسک) جعلی ڈگریوں کے سکینڈل میں ملوث ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ، وقاص عتیق اور دیگر ملزمان کو ایف آئی اے دفتر سے ہتھکڑی لگا کر سٹی کورٹ لے جایا گیا۔ ایف آئی اے نے ملزمان کو جوڈیشیل مجسٹریٹ نور محمد کی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے وکلا کی درخواست پر […]
کراچی (جیوڈیسک) حیدرآباد میں طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں سزا یافتہ شہ سوار بلوچ اور صابر بلوچ کو سنٹرل جیل میں پھانسی دے گئی۔ مجرم شہسوار اور صابر بلوچ نے 1998میں تربت سے طیارہ اغوا کیا۔ طیارے نے حیدر آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا جہاں دونوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی […]
وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی بھی اجلاس میں شریک، اجلاس میں وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، وزیر دفاع سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب میں بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ کیا نیب کا ادارہ قابل احتساب نہیں؟ نیب کے اپنے افسران کیخلاف غفلت برتنے پر موثر کارروائی نہیں ہو رہی، […]
کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ کے قریب ملیر کے علاقے حدود تھانہ سی سیکشن میں ریلوے ٹریک کو اڑانے کے لئے دھماکہ خیز مواد نصب کرتے ہوئے دہشتگرد کو پولیس نے گرفتار کر لیا جب کہ گرفتار دہشتگرد سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار دہشتگرد کی شناخت امانت اللہ جھکرانی کے […]
تحریر : وقار النسا ڈسکہ میں ہونے والے ناخوشگوار واقعہ نے ایک دفعہ پھر لاقانونیت اور ظلم وبربریت کی ایک اور تاریخ رقم کر دی- جب تھانہ میں جانے والے وکلاءاور متعلقہ تھانے کے ایس ایچ اوکے درمیان تکرار بڑھی تو جھگڑے کی صورت اختیار کر گئی تھانے کے ایس ایچ اوتوایسے غیض وغضب سے […]
تحریر : شاہد جنجوعہ قارئین ! سانحہ ماڈل ٹائون کے حوالے سے جوائنٹ انوسٹی گیشن رپورٹ یکطرفہ ہے ، اس میں مظلوم کی دادرسی کرنیکی بجائے ظالم کو کووراپ دیا گیا ہے،دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول عام ٹاک شو “سوال یہ ہے “کے میزبان ڈاکٹر دانش نے گذشتہ روز آرمی چیف اور ڈی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال اسٹیڈیم آگرہ تاج لیاری پر جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں کھیلے گئے اہم میچ میں ماری پور بلوچ نے ایک سخت مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم پھول پتی اسٹار کو 1-0سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ کھیل […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی بلوچ فٹ بال اسٹیڈیم شرافی گوٹھ پر جاری پانچواں آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچ برادرز نے سخت مقابلے کے بعد 5-4سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرے میچ میں آل برادرز ملیر نے مضبوط حریف غریب نواز […]
بدین (عمران عباس) بدین میں پینے کے پانی کی قلت اور بدبودار پانی کی فراہمی کے خلاف شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ، شہریوں اشفاق احمد کھوسہ، رمضان ملاح، کریم بخش میمن، فدا لوہار اور دیگر کی قیاد ت میں سینکڑوں افراد نے بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا۔ مظاہرے میں […]
بدین (عمران عباس) ٹنڈو باگو میں مدرسے کے معلم کی طالب علم سے جسمانی زیادتی، مقدمہ دائر، ملزم فرار، بدین کی تحصیل ٹنڈو باگوکے نواحی گاؤں اڈوڑی ٹیل موری کے مدرسے میں 12سالا طالب علم سے مدرسے کے معلم نے جسمانی زیادتی کی، معصوم طالب علم کے بھائی کی فریاد پر ٹنڈو باگو تھانے پر […]
تحریر : کے ایم خالد ”چاغی میں اس روز موسم صاف اور خوشگوار تھا۔گراونڈ زیرو (ایٹمی دھماکے والے علاقے)سے متعلقہ لوگوں کے سوا تمام افراد کو ہٹا لیا گیا تھا۔دو بج کر تیس منٹ پرپی اے ای سی کے چئیر مین ڈاکٹر اشفاق احمد،ڈاکٹر عبدالقدیرخاں،جاوید ارشد مرزا،اور فرخ نسیم بھی وہاں موجود تھے۔تین بجے تک […]
رحیم یار خان : معاشی تجزیہ نگار ممتازبیگ نے بتایا کہ بچت اور سرمایہ کاری میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔سرمایہ کاری ہمیشہ بچتوں کے برابر ہوتی ہیں۔ سٹیٹ بنک کا شرح سوو مزید کم کرکے 7فیصد پر لے آنا ایک ریکارڈ اور تار یخی اقدام ہے جس سے یقینی طور پر بڑ ے بڑے […]
گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان) حاجی محمد ریاض آف حسام کا قاتل نصیر احمد ولد محمد بشیر کو گجرات جیل تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ گزشتہ روز ورثاء سے آخری ملاقات کروا دی گئی تھی۔ تفصیل کے مطابق گلیانہ کے نواحی موضع حسام میں 07/03/2002کو حاجی محمد ریاض کو اپنے ہی گاوں کے نوجوان نصیر […]
کون رہتا ہے سدا ایک سا لمحات کے ساتھ انسانی سوچ بدل ہی جاتی ہے حالات کے ساتھ بہت بھلانے کی کوشش کی میں نے ایک کتاب تمام حرف یاد رہے پر اپنی جزئیات کے ساتھ مجھے جتنا دیکھنا ہے اس لمحہ روشن میں دیکھ لو پھر شاید کھو جاؤں تاریکی میں اس رات کے […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ سانحہ ڈسکہ کی ہر محب نے شدید مذمت کرتے ہوئے قوم سانحہ قراردیاہے۔سانحہ میں جاں بحق ہونیوالے تحصیل بار کے صدر رانا خالد عباس اور ایڈووکیٹ عرفان چوہان آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کردیاگیا ‘نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک اور دیگر معزز جج […]