تحریر : سید انور محمود بِل گیٹس کا پورا نام ولیم ہنری گیٹس ہے۔ بِل گیٹس مائیکروسافٹ کمپنی کے چیئرمین اور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ بِل گیٹس28 اکتوبر 1955ء کو امریکہ واشنگٹن کے ایک مضافاتی علاقے سیایٹل میں ایک متوسط خاندان میں پیدا ہوئے۔ اُنکو بچپن سے ہی کمپیوٹر چلانے اور اُس کی […]
تحریر : اختر سردار چودھری اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ ” اور ان کے لیے تیار رکھو جو قوت تمہیں بن پڑے اور جتنے گھوڑے باندھ سکو کہ ان سے ان کے دلوں میں دھاک بٹھاؤ جو اللہ کے دشمن ہیں اور ان کے سوا کچھ اوروں کے دلوں میں جنہیں […]
تحریر : محمد صدیق مدنی ہم کہتے ہیں پاکستان کو اللہ نے ہر چیز سے نوازا ہے کیا ہے اِس مْلک میں نہ کھانا وافر ،نہ پانی موجود۔ معدنیات کے قدرتی ذخائر ہیں تو زیرِ زمیں دفن۔ مْجھے اْن سے شدید اختلاف تھا کیونکہ واقعی پاکستان خْدا کی طرف سے ایک نوازا ہوا مْلک ہے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ملک میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات اور اِن میں معصوم اِنسانی جانوں کے ضیائع پر حکومتی حلقوں کی جانب سے ہربار آہنی ہاتھ سے نمٹنے کی باتوں کے بعد بھی کچھ نہ ہونے پرپھرکسی المناک دہشت گردی کے واقعے کے رونماہونے جانے کے بعد….. آخرکار ایک روزہمارے […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے تھانے عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ تینوں اہلکار نائٹ ڈیوٹی پر علاقے مین گشت کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔ واقعہ کے بعد پولیس […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایکشن اور ایڈونچر سے سجی فلم ٹومارو لینڈ نے 22 مئی کو سینما گھروں میں لینڈ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے چھا گئی۔ حال اور مستقبل کی حیرت انگیز دنیا کے واقعات پر بنی فلم صرف پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کما کر ہالی وڈ باکس آفس پر سب سے اوپر […]
نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے گزشتہ ماہ نیپال میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ افراد کیلئے مزید خورک اور رہائش کی سہولتیں فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ اخباری نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ وہاں تعمیر نو سے زیادہ امداد فراہم کرنے پر توجہ دینے کی […]
کابل (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق کابل کے علاقے وزیر اکبر خان میں واقع ربانی گیسٹ ہاؤس پر حملہ کیا گیا۔ دھماکوں کے ساتھ آٹومیٹک ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد کا علم نہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ربانی گیسٹ ہاؤس کو 2009 میں بھی […]
بغداد (جیوڈیسک) برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں داعش کے ٹھکانے اور توپخانے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے میں ایک رپیر جہاز اور دو ٹورنیڈو جی آر فور نے حصہ لیا۔ داعش نے شام اور عراق کے حصوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔ امریکا اور اسکے اتحادی اسکے ٹھکانوں پر […]
لندن (جیوڈیسک) میگزین فوربز نے دنیا کی سو بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل مسلسل پانچویں بار پہلے نمبر پر ہیں۔ امریکا کی سابق خاتون اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن دوسرے نمبر پر آگئی ہیں گزشتہ برس وہ چھٹے نمبر پر تھیں۔ تیسرے نمبر پر مائیکروسافٹ کے بانی […]
ممبئی (جیوڈیسک) ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان پر بھارت سے باہر جانے پر پابندی عائد تھی۔ اداکار نے arab indo bollywood awards میں شرکت کے لیے ممبئی کی عدالت میں اپیل دائر کی۔ عدالت نے سلمان خان کے حق میں فیصلہ سنایا اب وہ انتیس مئی کو دبئی میں ہونے والی تقریب میں […]
لاہور (جیوڈیسک) مین آف دی میچ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ بڑے ہدف کے خلاف زمبابوے نے اچھا کھیل پیش کیا۔ ٹاپ ٹیم بھی ہوتی تو گھبرا جاتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ون ڈان سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کو تیار ہوں۔ زمبابوے کے خلاف پہلے میچ کے ہیرو شعیب ملک کا […]
راجن پور (جیوڈیسک) کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس عمر کوٹ کے مقام پر ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ ٹرین میں موجود خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں مسافروں کو گاڑیوں کے ذریعے راجن […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو لکھے گئے مراسلہ میں مذکورہ افسوس ناکہ سانحہ کی جوڈیشل انکوائری کے لئے پنجاب ٹریبونلز آف انکوائری آرڈیننس 1969 کے تحت کمیشن تشکیل دینے کی درخواست کی گئی تھی تاکہ حقائق کی چھان بین کے بعد واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وکیل عبد الحفیظ پیرزادہ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے وکیل شاہ خاور نے سابق الیکشن کمشنر بلوچستان سید سلطان پر جراح کی۔ عبدالحفیظ پیرزادہ نے کہا کہ درکار اضافی بیلٹ پیپرز چار فیصد چھپتے ہیں آپ نے 8 فیصد کیوں چھپوائے؟ جس پر سابق الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا […]
کراچی : عزیز آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ، سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکار جاں بحق، فائرنگ کا واقعہ بھنگوریا گوٹھ میں پیش آیا، جاں بحق اہلکاروں میں سب انسپکٹر سکندر، کانسٹیبل اشرف اور عابد شامل، پولیس۔
لاہور (جیوڈیسک) ڈسکہ میں ایس ایچ او کی مبینہ فائرنگ سے ڈسکہ بار کے صدر سمیت دو وکلا جاں بحق ہوگئے جس کیخلاف وکلاء برادری نے ملک بھر میں آج عدالتی بائیکاٹ کیا۔ ڈسکہ، کراچی، راولپنڈی، گجرات ، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں میں وکلاء نے جاں بحق ہونے والے وکلا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا […]
لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 376 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کو حاصل کرنے میں مشکلات کا شکار رہی۔ دونوں اوپنر بلے بازوں سکنر رضا اور وی سباینڈا نے ٹیم کو اچھی بنیاد فراہم نہ کی اور جلد آئوٹ ہوگئے۔ سکندر رضا 36 جبکہ وی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کوٹ لکھپت جیل میں دو افراد کو پھانسی دی گئی۔ مجرم عبد الخالق نے فیکٹری ایریا میں خاتون اور مجرم شہزاد نے ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ روالپنڈی اڈیالہ جیل میں ایک مجرم کو پھانسی دی گئی۔ مجرم بہادر خان نے 1997 میں یاسر محمود کو قتل کیا تھا۔ گجرات میں […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے جعلی ڈگری اسکینڈل میں سی ای او شعیب شیخ اور سی او او وقاص سمیت چھ ڈائریکٹرز کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ شعیب شیخ کے خلاف مقدمے میں جعلی ڈگریاں، دھوکا دہی، فراڈ اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اس سے پہلے ایف […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف سے ملاقات میں جرمنی کے وفدکی قیادت جرمن رکن پارلیمنٹ اور اقتصادی کمیٹی کی سربراہ مس ڈگمر جی ورل نے کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جرمنی کے وفد نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں اور خطے میں استحکام کے لیے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔ ملاقات میں دونوں […]
یمن (جیوڈیسک) یمن میں سعودی اتحادیوں نے یمنی فوج اور حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ فضائی کارروائیوں میں سابق یمنی صدر کے بیٹے کے گھر کو بھی نقصان پہنچا۔ سترہ مئی کو ختم ہونے والی جنگ بندی کے بعد سعودی اتحادیوں نے دوبارہ سے فضائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی عرب […]
ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کےمختلف علاقوں میں تیز بارشوں، سیلاب اور طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ہے۔ جس میں 8افراد ہلاک اور15 لاپتہ ہیں، طوفانی ہواوئوں کے باعث کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور درخت جڑ سے اکھڑ گئے ہیں۔ جبکہ ڈیلاس اور اوکلاہوما میں میں بھی طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی […]