دھاندلی کی تحقیقات: انکوائری کمیشن کی کارروائی آج پھر ہو گی

دھاندلی کی تحقیقات: انکوائری کمیشن کی کارروائی آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کی کارروائی آج پھر ہوگی۔ سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان بیان قلم بند کرائیں گے۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں قائم کمیشن عام انتخابات میں منظم دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کر ررہاہے۔ پیر کے روز تحریک انصاف، مسلم لیگ ن […]

.....................................................

لاہور جیل کو مردہ مرغیوں کا گوشت فراہم کرنے کا انکشاف

لاہور جیل کو مردہ مرغیوں کا گوشت فراہم کرنے کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کیلئے مردہ مرغیوں کا گوشت فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے کئی من مردہ مرغیاں تحویل میں لے لی ہیں۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر لاہور کے علاقے غازی روڈ پر ایک چکن شاپ پر چھاپہ […]

.....................................................

ملتان، عمارت کی چھت گرنے سے مزدور جاں بحق، ساتھیوں کا ٹھیکیدار پر تشدد، تھانے منتقل

ملتان، عمارت کی چھت گرنے سے مزدور جاں بحق، ساتھیوں کا ٹھیکیدار پر تشدد، تھانے منتقل

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے کینٹ چوک پر زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے ایک مزدور ملبے تلے دب گیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پہنچ گئیں اور ملبے کے ہٹانے کا کام شروع کر دیا تاہم ملبے سے مزدور کو مردہ حالت میں نکال کر نشتر ہسپتال کے سرد خانے […]

.....................................................

صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر حملہ میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر حملہ میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

حب (جیوڈیسک) سیکورٹی فورسز نے حساس اداروں کی رپورٹ پر حب کے علاقہ رمضان گوٹھ میں آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔ سیکورٹی فورس کے ترجمان کے مطابق گرفتار افراد 24 مئی کو حب بازار میں صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر بم حملے اور حب میں […]

.....................................................

شام شہر تدمر میں داعش نے 200 سے زائد لوگوں کو ہلاک کر دیا

شام شہر تدمر میں داعش نے 200 سے زائد لوگوں کو ہلاک کر دیا

دمشق (جیوڈیسک) شام میں کام کرنے والے برطانوی ادارے ”سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس” کے مطابق داعش نے تدمر میں 200 سے زائد لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراقی فوج دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں […]

.....................................................

افغانستان : سرکاری عمارت پر حملے میں 4 افراد ہلاک، 70 زخمی

افغانستان : سرکاری عمارت پر حملے میں 4 افراد ہلاک، 70 زخمی

کابل (جیوڈیسک) حملہ صوبے زابل کے شہر قلات میں صوبائی کونسل کی عمارت پر کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے ایک ہزار کلو گرام دھماکا خیز مواد سے بھرا ٹرک عمارت کے گیٹ سے ٹکرایا۔ زخمیوں میں متعدد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں […]

.....................................................

چین میں ضعیف افراد کے خصوصی مرکز میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک

چین میں ضعیف افراد کے خصوصی مرکز میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں ضعیف افراد کی دیکھ بھال کے مرکز میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبہ ہینان کی لوشان کاؤنٹی میں واقع ضعیف افراد کی دیکھ بھال کے خصوصی مرکز میں آگ لگ گئی، جس سے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع […]

.....................................................

ڈسکہ : وکلا کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلا کا شدید ردعمل

ڈسکہ : وکلا کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلا کا شدید ردعمل

ڈسکہ میں ایس ایچ او کی فائرنگ سے وکلا کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلا کا شدید ردعمل، وکلا کی ہڑتال کے باعث عدالتوں میں کام بند، وکلا کا مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا، پولیس کے خلاف نعرے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان گلے شکوے دور

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان گلے شکوے دور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ کے درمیان تمام گلے شکوے دور اور ناراضگیاں ختم ہو گئی ہیں جس کے بعد چوہدری نثار نے حکومتی اجلاسوں میں ایک بار پھر بھرپور طریقے سے شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد میں طویل ملاقات کی جس […]

.....................................................

ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں

ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں

تحریر: ایم سرور صدیقی درویش کے گرد آج بھی لوگوں کا ہجوم تھا کتنے ہی عقیدت سے بھلائی اور دانائی کی باتیں سن کر سر ہلا رہے تھے درویش کے چہرے پر عجب نور تھا۔ کشش بھی انوکھی بعض اوقات وہ اپنی گفتگو میں ذہنوں میں امڈتے سوال خود بیان کردیتا تو کئی حیرت سے […]

.....................................................

سوشل میڈیا پر قرآن و احادیث کی شیئرنگ

سوشل میڈیا پر قرآن و احادیث کی شیئرنگ

تحریر : ابن نیاز مجھے یاد ہے کہ جب ہم چھوٹے ہوتے تھے ۔ سکول کا زمانہ تھا تو اکثر گھروں میں کوئی بندہ دروازہ کھٹکھٹا کر ایک کاغذ ہاتھ میں تھما دیتا تھا۔ اس پر لکھا ہوتا تھا کہ سیالکوٹ کے فلاں شخص کو بی بی زینب خواب میں آئی ہیں اور انھوں نے […]

.....................................................

میانوالی علم وادب کا چراغ و شعر و سخن کا استعارہ بن کر ابھرا ہے، سفینہ چودھری

میانوالی علم وادب کا چراغ و شعر و سخن کا استعارہ بن کر ابھرا ہے، سفینہ چودھری

لاہور (ایم اے تبسم سے) میانوالی علم وادب کا چراغ اور سنگلاخ پہاڑوں کے دیس میں شعروسخن کا استعارہ بن کر ابھرا ہے، معاشرہ علم کی شمع روشن ہونے سے ترقی کی منازل طے کرتا ہے،پسماندہ علاقوں میں ادب کی ترویج کرنے والے جہاد کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امیدوآس کی ممتازشاعرہ، کالم […]

.....................................................

افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی

افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی

تحریر : امتیاز شاکر میڈیا ورلڈلائن کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی میں 113 نمبر پرہے اور پاکستان میں بدعنوانی کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے : عالمی اقتصادی فورم کی طرف سے افرادی قوت انڈیکس سے متعلق جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ […]

.....................................................

واقعہ معراج

واقعہ معراج

تحریر : علینہ ملک سورہ بنی اسرائیل کی پہلی آیت میں ارشاد باری تعالء ہے. “پاک ہے ذات اس (خدا) کی جس نے سیر کراء اپنے بندے(محمدرسول ۖ) کو رات کے ایک حصے میں مسجدالحرام سے مسجداقصی تک. جس کا ماحول (اردگرد)ہم نے مبارک بنایا تاکہ اس (بندے) کو نشانیاں دکھائیں ،یقیناوہ (اللہ) بہت سننے […]

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 40

شب و روز زندگی قسط 40

تحریر : انجم صحرائی مجھے اس الیکشن مہم کے دوران ہو نے والا ایک واقعہ نہیں بھو لتا میں نے اس پر ایک کالم بھی لکھا تھا اس زما نے میں کالم کا عنوان تھا” انجم خورشید کے ساتھ سجتا ہے “تفصیل اس کی یوں ہے کہ پیر خورشید اسی الیکشن مہم کے دوران حلقہ […]

.....................................................

شفقت

شفقت

تحریر : شاہد شکیل بچوں کے ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ ان پر دھونس اور بے جا دباؤ ان کی صحت ، مستقبل اور زندگی کیلئے شدید نقصان دہ ہے بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنے مثلاً مار پیٹ اور جنسی استحصال وغیرہ سے زیادہ تکلیف دہ ان پر رعب جھاڑنا ،دھونس جماناایک غیر […]

.....................................................

قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار

قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار

تحریر : مریم جہانگیر فطرت انسانی میں ودیعت کردہ سچائی ہے کہ انسانی زندگی کی بہار عمرِ جوانی میں مضمر ہے۔ جوان سال کچھ کر دکھانے کی صلاحیت سے لبریز ہونے کے ساتھ اپنی غلطیوں سے سیکھنا بھی جانتے ہیں۔ نوجوان دراصل آگ ہیں۔ دھیرے دھیرے پھیلتے ہیں ‘ بامِ عروج پر جا پہنچیں تو […]

.....................................................

پنجاب پولیس نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈسکہ میں دو وکلا کو گولیوں سے بھون ڈالا۔ احسان باری

پنجاب پولیس نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈسکہ میں دو وکلا کو گولیوں سے بھون ڈالا۔ احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے اپنی روائتی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈسکہ میں دو وکلا ء کو گولیوں سے بھون ڈالا اور دیگرکو زخمی کردیا پہلے بھی پولیس لاہور میں ایک دینی جماعت کے دفتر پر حملہ آور ہو کر معصوم […]

.....................................................

پاکستان اور افغانستان ملکر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، سرتاج عزیز

پاکستان اور افغانستان ملکر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر برائے قومی سلامتی وامور خارجہ سرتاج عزیزنے کہاہے کہ افغانستان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، پاکستان اور افغانستان ملکر دہشتگردی اور چیلنجز کا مقابلہ کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے پیر کو یہاں’’ہارٹ آف ایشیاء استنبول پراسیس‘‘کے سینئر افسران کے اجلاس سے افتتاحی خطاب میں کیا، اجلاس میں اس […]

.....................................................

تیونس میں فوجی اہلکار کی فائرنگ سے 7 ساتھی اہلکار ہلاک

تیونس میں فوجی اہلکار کی فائرنگ سے 7 ساتھی اہلکار ہلاک

تیونس (جیوڈیسک) تیونس میں فوجی اہلکار نے اپنے 7 ساتھیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ واقعہ دارالحکومت تیونس میں پیش آیا جہاں فوجی چھاؤنی میں اہلکار نے بیرک میں موجود ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے جن میں سے بعض […]

.....................................................

سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کرپشن کیسز میں عدالت حاضر

سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کرپشن کیسز میں عدالت حاضر

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا بدعنوانی کے 2 مقدمات میں عدالت کے سامنے پیش ہوئیں۔ عدالت نے مقدمات کی سماعت 18جون تک ملتوی کر دی۔ بیگم خالدہ ضیاء پر خیراتی ٹرسٹ اور ضیاء یتیم ٹرسٹ میں بدعنوانیوں کے 2مقدمات قائم ہیں۔ خصوصی عدالت کے جج ابو احمد جامعدا نے ہر سماعت […]

.....................................................

بھارتی میڈیا نے تجارتی میدان میں بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا

بھارتی میڈیا نے تجارتی میدان میں بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے داخلی سلامتی کے بعد اب تجارت کے میدان میں بھی پاکستان کے خلاف منفی اور جھوٹا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ بھارتی اخبار نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے واہگہ اٹاری کے راستے بھارتی سبزیوں کی پاکستان آمد روک دی ہے۔ پیاز کے بعد ٹماٹر اور ادرک سے […]

.....................................................

نوجوان ملکی اور قومی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، علی حیدر

نوجوان ملکی اور قومی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، علی حیدر

کراچی (جیوڈیسک) مشہور گلوکار علی حیدر نے کہا ہے کہ موسیقی دنیا بھر میں امن کا پیغام دیتی ہے۔ علی حیدر کا کہنا تھا کہ نوجوان ملک اور قوم کی تعمیر اور ترقی کے لیے پرعزم ہیں یہ بات انھوں نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے یوتھ فیسٹیول میں نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

انوشکا میں بطور انسان اور اداکارہ بہتری آئی ہے، رنویر سنگھ

انوشکا میں بطور انسان اور اداکارہ بہتری آئی ہے، رنویر سنگھ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما میں بطور انسان اور بطور اداکارہ کافی بہتری آئی ہے۔ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انھوں نے اداکارہ انوشکا شرما میں وقت کے ساتھ بطور انسان اور بطور اداکارہ بہتری دیکھی ہے ۔ان کا کہنا تھا […]

.....................................................