لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کا مہمان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کا امتحان شروع ہونے کو ہے، قومی شاہین آج مہمان ٹیم کے خلاف ایک روزہ میچ کا افتتاحی میچ کھیلیں گے۔ ٹی 20 سیریز میں جیت کے بعد شاہد آفریدی کی قیادت کا امتحان تو ختم ہو گیا۔ اب ہے ون ڈے کپتان اظہر […]
لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان نے پی سی بی کی پوزیشن دنیائے کرکٹ میں بہت بہتر کر دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی شائقین نے جس طرح مہمان کھلاڑیوں کا استقبال کیا اس پر سب کو فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت متحدہ عرب […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق مدرسوں کی مانیٹرنگ کے عمل میں صوبہ بھر سے 13 ایسے اداروں کی نشاندہی ہوئی تھی۔ جن کے بارے میں اداروں کے پاس معلومات تھیں کہ یہاں انتہا پسندانہ نظریات کی تبلیغ کے ساتھ باقاعدہ دہشت گردی کیلئے تربیت اور ٹارگٹ سونپے جاتے ہیں۔ جس […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے حوالے سے کراچی میں مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ شاہد حیات نے ایف آئی اے کے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ایگزیکٹ کے دفتر میں شواہد کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد حیات کا کہنا تھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزير اعظم ہاؤس کے مطابق وزيراعظم نواز شريف نے وفاقی کابينہ کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ وزيراعظم نواز شريف اجلاس کی صدارت کريں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس ميں بجٹ تجاویز اور گيس کی قیمتوں پرغور کيا جائے گا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ حکمت عملی […]
کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاؤن کے علاقے فقیر کالونی میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں حملہ آور ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔ رینجرز نے خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹاؤن کے علاقے فقیر کالونی میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا تو علاقے میں […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب احمد شیخ کو سات گھنٹے تفتیش کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کا کہنا ہے کہ شعیب شیخ کو صبح ساڑھے 11 بجے دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کی مختلف جیلوں میں قید قتل کے مجرموں پر عرصہ حیات تنگ ہو گیا ہے۔ آج لاہور میں 2، فیصل آباد میں 2، ملتان 1، ساہیوال 1، گوجرانوالہ 1، ٹوبہ ٹیک سنگھ 1، مچھ 1 اور سرگودھا میں بھی ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ پھانسی پانے والوں میں ٹوبہ ٹیک […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) تحصیل ڈسکہ میں ایس ایچ او پولیس کی فائرنگ سے صدر بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا خالد جاں بحق جب کہ ان کے ساتھی سمیت ایک راہ گیر زخمی ہو گیا۔ وکلا کی جانب سے میونسپل ایڈمنسٹریشن آفس کے باہر احتجاج کیا جارہا تھا جس کے دوران وکیلوں اور پولیس کے درمیان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا برطرفی کیس میں حکومت کا جواب آنے پر چند ماہ قبل سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ جسٹس نور الحق قریشی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ، عدالت عالیہ نے حکومتی جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے اور چودھری رشید احمد […]
ڈسکہ میں ایس ایچ او سٹی اور صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن میں تصادم، ایس ایچ او سٹی کی فائرنگ، صدر بار ایسوسی ایشن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، وکلا تحصیل میونسپل ایڈمینسٹریشن آفس میں ہنگامہ آرائی کر رہے تھے، ڈی پی او۔
لاہور (جیوڈیسک) ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے متحدہ عرب امارات جانے والے سلیم نامی مسافر کے بیگ اور اس میں موجود سامان میں چھپائی […]
تحریر : وقار النسا ایک کے بعد ايک ایسے واقعات ہو رہے ہیں جو وطن عزیز کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں-بد امنی اور لاقانونیت نے ملک کا ستیاناس کر ہی رکھا ہے دن بدن کرپشن کے واقعات نے سوا ستیا ناس کر دیا -لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے ہوئے یہ مردہ ضمیر لوگ […]
جو تیری یاد میں محفل سجایا نہیں کرتے میلاد کی بزم میں کبھی بھی آیا نہیں کرتے تیری الفت میں جو لو لگایا نہیں کرتے حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے سجویاد مصطفی سے دل کو بہلایا نہیں کرتے کرتے ہیں صبر وہ شور مچایا نہیں کرتے چوٹ لگے انہیں کسی کو بتلایا […]
تحریر : ابن نیاز آج پانچواں دن تھا، وہ نہ سو پا رہی تھی نہ اسکو سکون مل رہا تھا۔ سگریٹ جسے وہ دنیا کی سب سے بڑی لعنت کہتی تھی، ایک کے بعد ایک سلگا کر خود کو سلگاتی جا رہی تھی۔ شراب جسے وہ واقعی ام الخبائث کہتی تھی اور سمجھتی تھی اور […]
تحریر : محمد سلیمان راں اُس روز ماڈل ٹائون کی گلیاں میدان جنگ کامنظر پیش کر رہی تھیں جب ریاستی پولیس ماڈل ٹائون کے حکمرانوں کے ناجائز احکامات پر عمل پیرا نہتی عورتوں کے چہروں پر گولیاں برساکر اہم فریضہ سر انجام دے رہی تھی ایسے لگ رہا تھا جیسے جنرل ڈائر جلیانوالہ باغ کی […]
تحریر: ایم سرور صدیقی تمام سیاستدان جمہوریت ۔۔ جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے، بیشتر حلق پھاڑکر پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے چیختے ہیں، زیادہ تر آئین اور قانون کی باتیںکرتے ہیںتو ہماری ہنسی نکل جاتی ہے کہ ان لوگوںنے عوام کو کیسے کیسے ڈھب سے بیوقوف بنایا ہواہے پھر بھی نہ جانے کیا بات […]
تحریر : ملک محمد ممریز قبلہ بانڈی گاؤں تربیلا روڈ پر مشر ق کی طرف ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں پر قبلہ بانڈی ڈیم بھی بنا ہو ا ہے ڈیم کے بالکل سامنے میر قریبی دوست چوہدری شوکت زمان ، چوہدری حیات ،چوہدری عمر حیات کا حجرہ ہے ۔حجرہ علاقہ چھچھ میں ڈیرے کو […]
تحریر : اقبال زرقاش آج دنیا میں بظاہرامن و سکون نظر آتاہے مگر اس خاموشی کے تہہ میں ہزاروں ہنگامے پل رہے ہیں ہر قوم دوسری قوم کے خون کی پیاسی ہے ہر ملک دوسرے ملک کو ہڑپ کر نا چاہتا ہے اور ہر شخص دوسرے شخص کا جان لیوا ہے اس دور انتشار میں […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی باہمی اتحاد اور اتفاق ایک ایسی نعمت ہے جس سے زندگی سنورتی ، نکھرتی اور بلند و بالا ہوتی ہے۔اتفاق کے اند ر اس قدر عظمتیں ، اس قدر خوبیاں اور اس قدر برکتیں ہیں کہ ان سے نہ کوئی انسان انکار کر سکتا ہے اور نہ کوئی قوم ۔ […]
بدین (عمران عباس) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے 12حامیوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج، فائرنگ اور زبردستی دکانیں بند کرانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، بدین کی تحصیل گولاڑچی میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامیوں کی جانب سے کراچی میں ذوالفقار مرزا کے گھر کے باہر سے گارڈز کو پولیس کی جانب […]
بدین (عمران عباس) کراچی میں صحافیوں پر ہونے والے تشدد اور بدین میں قائم جھوٹے مقدموں کے خلاف بدین پریس کلب کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ، پولیس کے خلاف سخت نعریبازی، گذشتہ دن کراچی میں سندھ ھائی کورٹ کے باہر پولیس کے نقاب پوش اہلکاروں کی جانب سے کوریج کے لیئے آنے والے صحافیوں پر […]
بدین (عمران عباس) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو اگر پولیس کی ہاتھوں قتل کرایا گیا تو سندھ کے اندر خوفناک آگ بھڑک اٹھے گی جو سندھ حکومت کو جلاکر راکھ کردے گی ان خیالات کا اظہار سومرا اتحاد ضلع بدین کے صدر اور تعلیمی ماہر عبدالکریم سومرو، قانون دان علی محمد سومرو، محمد حنیف سومرو اور […]
تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے لیے پوری قوم کی حمایت اور اتحاد ضروری ہے۔ پاک فوج کے سربراہ کو یہ بات اس لیے کہنا پڑی کہ کراچی میں ایک بڑی دہشت گردی کی کاروائی کے بعد چند لوگوں […]