پرویز رشید کو عہدے سے فوری طور پر ہٹایا جائے، علماء کرام

پرویز رشید کو عہدے سے فوری طور پر ہٹایا جائے، علماء کرام

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کی زیر صدارت ،جمعیت علماء اسلام سندھ (ف) قاری محمد عثمان ،مولانا حماد اللہ، مولانا سیف اللہ ربانی ،مولانا غلام رسول ، مولانامحمد جہان یعقوب ، اہلسنت والجماعت کے مولانا عبدالحمید تونسوی سمیت دیگر علماء کرام کا اہم اجلاس […]

.....................................................

ٹنڈوآدم : بجلی کی 12 سے 14 گھنٹے طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

ٹنڈوآدم : بجلی کی 12 سے 14 گھنٹے طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) ٹنڈوآدم میں سورج آگ برسانے لگا درجہ حرارت 49 ڈگری تک پہنچ گیا بجلی کی 12سے14 گھنٹے طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، نہ پانی نہ بجلی شہری بلبلا اٹھے ، تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم اور گردو نواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت 49ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا […]

.....................................................

ٹنڈوآدم کے شہریوں اور سماجی تنظیموں کا بلاامتیاز غیر قانونی انکروچمنٹ کے خلاف کاروائی

ٹنڈوآدم کے شہریوں اور سماجی تنظیموں کا بلاامتیاز غیر قانونی انکروچمنٹ کے خلاف کاروائی

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) ٹنڈوآدم کے شہریوں اور سماجی تنظیموں کا بلا امتیاز غیر قانونی انکروچمنٹ کے خلاف کاروائی پر اسسٹینٹ کمشنر، چیف میونسپل آفیسر اور مختیارکار سے اظہار تشکر ،شہر میں جگہ جگہ تعریف کے پوسٹر چسپاں،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے شہریوں اور سماجی تنظیموںکے طرف سے ٹنڈوآدم میں بلا امتیاز غیر قانونی انکروچمنٹ کے […]

.....................................................

آج کے میڈیا کی آزادی

آج کے میڈیا کی آزادی

تحریر : محمد صدیق مدنی یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے۔اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہورہی ہے […]

.....................................................

سیٹھوں کی سازش

سیٹھوں کی سازش

تحریر : وسیم رضا بیس سال سے پاکستان کے پرائیویٹ سیکٹر میں کامیا بیاں سمیٹنے والے آئی ٹی ادارے ایگزیکٹ جس میں ہزاروں پاکستانی گریجویٹ بچے بچیاں کام کر رہے ہیں اس کے بارے میں نیو یارک تائمز کی ایک سٹوری پر پاکستانی حکومت کا ردعمل انتہائی حیرت انگیز اور افسوس ناک ہے ، یہ […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 25/5/2015

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 25/5/2015

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) سابق صدر حاجی مختار اور مشتاق لاہوری نے الیکشن بورڈ سے اختیارات واپس لے کر ثابت کر دیا کہ وہ الیکشن نہیں کروانا چاہتے۔ طارق پہاڑ پر الزام عائد کرنے والے خود سابق صوبائی وزیر کے نامزد کردہ امیدوار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آٹو مارکیٹ کے رہنمائوں شیخ محمد […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 25/5/2015

تلہ گنگ کی خبریں 25/5/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھانہ سٹی پولیس کی دو مختلف کاروائیو ں میں دوبو تل شراب اور نا جا ئز رائفل بر آ مد دو افراد کے خلا ف مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس نے مخبر کی اطلاع پر ظفراللہ خا ن ولد غلا م جعفر سا […]

.....................................................

اردو زبان و ادب کے فروغ میں مشاعروں کا بھی ایک اہم کردار ہے، محمد علی دانش

اردو زبان و ادب کے فروغ میں مشاعروں کا بھی ایک اہم کردار ہے، محمد علی دانش

جڑچرلہ : اردو زبان و ادب کے فروغ میں مشاعروں کا بھی ایک اہم کرداررہا ہے۔ نئی نسل کو اردو زبان سے جوڑنے میں مشاعرے کار آمد ثابت ہوتے ہیں۔ اردو ہماری مادری زبان ہے عصر حاضر میں نئی نسل اپنی مادری زبان سے دور ہوتی جارہی ہے ہماری ذمہ داری بھی ہے کہ بچے […]

.....................................................

حکمران ٹولہ عوامی غضب کا شکار ہونے والا ہے۔ روشن پاکستان پارٹی

حکمران ٹولہ عوامی غضب کا شکار ہونے والا ہے۔ روشن پاکستان پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد امیر پٹی نے کہا کہ احاطہ عدالت میں نقاب پوش اہلکاروں کا تشدد قابل نفرت و مذمت اقدام ہے اور اگر حکومت اس کی ذمہ دار ہے تو عوام اور میڈیا کے غضب سے دوچار ہو گی۔ اگر یہ […]

.....................................................

دکھ بانٹنا اور ہونٹوں پر مسکراہٹیں بکھیرنا عبادت ہے۔ گجراتی سرکار

دکھ بانٹنا اور ہونٹوں پر مسکراہٹیں بکھیرنا عبادت ہے۔ گجراتی سرکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کی جانب سے سندھ کے مایہ ناز فنکار علی مراد ‘ گلوکارہ لبنٰی غزل اور سماجی رہنما و ہمدم ویلفیئر کی چیئرپرسن روبینہ شاہین کے اعزا ز میںجی کیو ایم کے سربراہ گجراتی سرکار المعروف سورٹھ ویر کی صدارت میں تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں ایڈوکیٹ الطاف میمن’ […]

.....................................................

گھوسٹ تعلیمی ادارے قومی خزانے کا ضیاع ہیں: زبیر حفیظ

گھوسٹ تعلیمی ادارے قومی خزانے کا ضیاع ہیں: زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ گھوسٹ تعلیمی ادارے قومی خزانے کا ضیاع ہیں۔سندھ پنجاب کے تعلیمی ادارے بھینسوں کے باڑے کے طور پر استعمال کئے جا رہے ہیں۔ تعلیمی نظام میں غیر ضروری سیاسی مداخلت اور احتساب کے فقدان نے ملک سے تعلیمی کا جنازہ […]

.....................................................

پاکستانی آم کی پہلی کھیپ دبئی کی مارکیٹ میں پہنچ گئی

پاکستانی آم کی پہلی کھیپ دبئی کی مارکیٹ میں پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی آم کی پہلی کھیپ دبئی کی مارکیٹ میں پہنچ گئی ہے۔ لکڑی کی پیٹیوں پر پابندی کی وجہ سے پہلی مرتبہ تمام کنسائمنٹ گتے کے کارٹن پر مشتمل ہے جس میں معیار بہتر ہونے کی وجہ سے پاکستانی آم دبئی کی منڈی میں تاریخ کی سب سے بلند قیمت پر فروخت کیا […]

.....................................................

کرس الیگری سے ٹاکرے کے لیے عامر خان نے کمر کس لی

کرس الیگری سے ٹاکرے کے لیے عامر خان نے کمر کس لی

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 29 مئی کو امریکی باکسر کرس الیگری سے مقابلے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس حوالے سے انھوں نے گذشتہ دنوں اپنی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائقین سے شیئرکی،ویلٹر ویٹ کیٹیگری کی یہ فائٹ نیویارک کے بارکلے سینٹر پر منعقد ہوگی، عامر اس […]

.....................................................

زمبابوے کے خلاف سیریز، قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

زمبابوے کے خلاف سیریز، قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے مطابق زمبابوے کے خلاف آخری ٹی 20 کے بعد قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان کیا گیا۔ اظہر علی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، احمد شہزاد، اسد شفیق، حارث سہیل، شعیب ملک، بابر اعظم، محمد رضوان، سرفراز احمد، انور علی، حماد اعظم، عماد […]

.....................................................

کراچی : پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، آٹھ ملزمان گرفتار

کراچی : پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، آٹھ ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے رانگیواڑہ میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران چھ منشیات فروش دھر لئے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے۔ آپریشن کے دوران ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ سائٹ ایریا […]

.....................................................

بھارتی ریاست آندھر اپردیش اور تلنگانہ میں گرمی کے باعث 300 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آندھر اپردیش اور تلنگانہ میں گرمی کے باعث 300 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست آندھر اپردیش اور تلنگانہ میں گرمی کی شدید لہر سے ایک ہفتے کے دوران 3 سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت شہر حیدر آباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ ریاستوں کے بڑے شہروں اور اضلاع میں سڑکیں سنسان رہیں۔ جبکہ گرمی […]

.....................................................

کولمبیا : بارش کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے 92 افراد ہلاک

کولمبیا : بارش کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے 92 افراد ہلاک

بوگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 92 ہو گئی جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے شمال مغربی صوبے اینٹيوكيا میں شدید بارشوں کے باعث دریا میں آنے والا سیلاب مٹی کا تودا گرنے کی وجہ بنا۔ مقامی […]

.....................................................

چین : بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 52 افراد ہلاک

چین : بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 52 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے جنوبی اور وسطے علاقے میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی جبکہ 13 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ طوفانی بارش اور سیلاب سےصوبے Jiangxi اور guanxi کے متعدد علاقے زیر آب آچکے ہیں۔ مواصلات کا نظام درہم برہم اور اہم سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے […]

.....................................................

شمالی افغانستان میں طالبان کا پولیس چوکیوں پر حملہ، دس اہلکار ہلاک

شمالی افغانستان میں طالبان کا پولیس چوکیوں پر حملہ، دس اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) حکام کا کہنا ہے عسکریت پسندوں نے ضلع سنگین میں متعدد پولیس چوکیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ صوبائی پولیس کے سربراہ نبی جان ملاخیل نے بتایا ہے کہ حملوں میں پانچ پولیس افسر ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا لڑائی میں طالبان کا بھی جانی نقصان ہوا ہے […]

.....................................................

ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد کے قریب سے اجتماعی قبریں دریافت

ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد کے قریب سے اجتماعی قبریں دریافت

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا اورتھائی لینڈ کی سرحد کے قریب سے اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں جب کہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے یہ قبریں میانمار کے مسلمانوں کی ہوسکتی ہیں۔ ملائیشین پولیس کے مطابق تھائی لینڈ اور ملائیشیا کی سرحد کے قریب صوبہ پرلیس میں دو مختلف مقامات پر 30 کے قریب بڑی قبریں دریافت […]

.....................................................

پاکستانی گلوکار بھارتی گلوکاروں سے زیادہ باصلاحیت ہیں، حدیقہ کیانی

پاکستانی گلوکار بھارتی گلوکاروں سے زیادہ باصلاحیت ہیں، حدیقہ کیانی

لاہور (جیوڈیسک) معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ پاکستانی گلوکار بھارتی گلوکاروں سے کہیں زیادہ با صلاحیت اور مقبول ہیں، پاکستان کے چاروں صوبوں کی زبانوں میں گانا گانے پر فخر محسوس کرتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں حدیقہ کیانی نے کہا کہ اس شعبے سے وابستہ ہونیوالے ضرور کسی نہ کسی گلوکار کو […]

.....................................................

الطاف حسین کا وزیر اعلٰی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

الطاف حسین کا وزیر اعلٰی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پر وزیر اعلٰی سندھ اور آئی جی کی کوششوں کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس افسران شاباش کے مستحق ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پر زور دیا کہ وہ کراچی میں پانی کا بحران حل […]

.....................................................

ماڈل ایان علی کی شکایت پر پیشی کے لیے لانے والی پولیس ٹیم تبدیل

ماڈل ایان علی کی شکایت پر پیشی کے لیے لانے والی پولیس ٹیم تبدیل

راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت آج پیر25 مئی کو ہو گی، ملزمہ کی ضمانت کی درخواست کی سماعت بھی آج ہی ہوگی۔ ماڈل کی شکایت پراسے اڈیالہ جیل سے عدالت لانے والی پولیس ٹیم تبدیل کردی گئی ہے، ماڈل کی وکیل شائستہ وہاب […]

.....................................................

کراچی: سانحہ صفورا میں ملوث چار مزید ملزم گرفتار

کراچی: سانحہ صفورا میں ملوث چار مزید ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی سائوتھ کراچی کے دفتر میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ سانحہ صفورا میں ملوث مزید چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزمان سے مختلف ہائی پروفائل افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے بھی تفتیش کی جا رہی […]

.....................................................