اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خان نے پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کوعہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور نئے سیکریٹری اطلاعات کے لیے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کے نام کی منظوری جلد دے دی جائے گی جبکہ عمران خان کے لیے دوبارہ سے ترجمان […]
حب (جیوڈیسک) دھماکا اس وقت ہوا جب صدر مملکت ممنون حسین کے بیٹے سلیمان ممنون اپنے قافلے کے ہمراہ فارم ہاؤس سے واپس آ رہے تھے۔ دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ واقعہ میں سلیمان ممنون کے سکواڈ میں شامل موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔ اے ایس آئی سمیت پانچ اہلکار زخمی […]
مردان (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اگر صوبے کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا تو ہم سارے سسٹم کو آگ لگا دیں گے اور اگر کاشغر گوادر روٹ میں خیبرپختون خوا کو شامل نہ کیا گیا تو یہ سڑک یہاں گزرنے ہی نہیں دیں گے۔ مردان میں تقریب سے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ مختار احمد دوسرے میچ کے بھی بہترین کھلاڑی قرارپائے اورانہوں نے سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوین کپتان ایلٹن چگمبورا نے […]
تحریر : فیصل اظفر علوی کسی بھی ملک و قوم کی ترقی میں اس ملک کی قومی زبان انتہائی اہمیت کی حامل ہے، تاریخ گواہ ہے کہ اقوام عالم نے ترقی کے زینے ہمیشہ اپنے اخلاقی، سماجی، معاشرتی اقدار اور قومی زبان کی رسی کو تھام کر طے کئے ہیں، بد قسمتی سے پاکستان کے […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت نے جعلی ڈگری تحقیقات میں پاکستان کو تعاون کی پیشکش کی ہے۔ برطانوی محکمہ داخلہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان نے درخواست کی تو جعلی ڈگریوں کی تحقیقات میں مکمل تعاون کریں گے۔ قوانین کی خلاف ورزی اور جعلسازی کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، 2010 سے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں موت کے سوداگروں نے ڈیرے ڈال لئے، بیوپاریوں نے گلی گلی، محلے محلے منڈیاں سجا لیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ فیصل آباد شہر کے مرکز میں کھلےعام منشیات بک رہی ہیں، لائنیں لگائے منشیات کے عادی یہ لوگ، کچھ اور نہیں اپنے […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایگزیکٹ ہیڈ آفس سے قبضے میں لئے گئے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کی ٹیمیں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس میں موجود ہیں جب کہ تحقیقاتی ٹیموں نے قبضے میں لئے گئے تمام […]
تحریر : سحرش فاطمہ آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ لوگوں کو ٹی وی پہ جب کچھ دیکھنا ہوتا ہی ہے اور دیکھ کر پھر مزے سے تنقید بھی کرتے ہیں کہ جی یہ ہوگیا اس میں یہ بھی تھا نہین اس میں یہ چیز غلط دکھا دی،اب ہم بتائیں کیا ہوگیا؟ ٹی […]
گلیانہ (نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ گلیانہ کی شاندار پر کارکردگی ۔ڈی پی او گجرات کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے نقب زنی کا 3رکنی گینگ گرفتار کر لیا تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ کے ایس ایچ او چوہدری محمد امجد گجر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانہ گلیانہ میں نقب زنی […]
تحریر : سحرش فرحان اور یہ اہل کلیسا کا نظام تعلیم ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف کسی بھی قوم کی ترقی اور ترویج کے لیے اس قوم کی زبان اہم کردار ادا کرتی ہے۔اور ایک قوم کی بقا کے لیے اس کی زبان نا گزیر ہوتی ہے۔مگر بدقسمتی سے ایک طویل […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پانی کا بحران جاری ہے، ٹینکر مافیا کی من مانی اور پانی کی قلت سے شہری پریشان ہیں شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت برقرار ہے جس کے باعث شہری شدید پریشان ہیں۔ ٹینکر مافیا کا راج بھی قائم ہے جس کی وجہ سے شہری من مانی قیمتوں […]
بدین (جیوڈیسک) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے 12 حامیوں کیخلاف ہوائی فائرنگ اور زبردستی دکانیں بند کرانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بدین کی تحصیل گولارچی میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامیوں کی جانب سے کراچی میں ذوالفقار مرزا کے گھر کے باہر سے گارڈز کو پولیس نے زبردستی گرفتار کرنے کے خلاف، گولارچی […]
پشاور (جیوڈیسک) جماعتہ الدعوۃ پاکستان کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ اسلام دشمن فرقہ واریت پھیلا کر مسلمانوں کو کمزور کر رہے ہیں۔ اسلامی معاشرے میں قتل و غارت عام کرنا اللہ کے دشمنوں کی سازش ہے۔ پشاور کے مدرسہ الاثریہ کی سالانہ تقریب کے مہمان خصوصی جماعۃ الدعوہ پاکستان کے سربراہ حافظ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر آئیگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ٹیرف میں 1 روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔ نیپر اکی جانب سے کے الیکٹرک کیلئے منظور کی گئی ٹیرف کی اس کمی کا اطلاق جون کے بلوں پر ہو گا۔
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مبینہ طور پر بھتہ نہ دینے پر ایک شخص کو پیٹرول چھڑک کر جلا دیا گیا۔ متاثرہ شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق گرو نانک پور کا رہائشی ظفر نامی شخص کینال روڈ پر موٹر […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے شطرنج پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ممبئی میں منعقدہ شطرنج کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ انہیں شطرنج کا کھیل بہت پسند ہے، وہ فارغ وقت […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لئے بھی سیکیورٹی فورسز نے قذافی اسٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے ہیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا تاہم صبح سے ہی شائقین کرکٹ کی قذافی اسٹیڈیم آمد […]
ملتان (جیوڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم کا پاکستان میں آنا اچھا اقدام ہے، زمبابوے کے آنے سے امیج بہتر ہوا ہے۔ ملتان میں مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی کے گھر آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کہنا تھا […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بیرسٹر سلطان تبدیلی کی علامت ہیں، آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہو گی،بیرسٹر سلطان کشمیر کے واحد لیڈر ہیں جو کرپشن سے پاک ہیں اور کشمیر کاز کیلئے بیرسٹر سلطان کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سعودی عرب کے صدرراجہ نصیر نے صحافیوں سے […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم سمجھتے ہیںکہ پاک چائنا اکنامک کوریڈور محض دوملکوں کے باہمی مفادات کاایک منصوبہ ہی نہیںبلکہ دونوںملکوں کی اخوت ،محبت اوردوستی کا اٹوٹ بندھن بھی ہے۔ امریکہ توعشروں سے گوادر پر نظریںجمائے بیٹھاتھا لیکن اب اُسے بھی یقین ہوچلاہے کہ آبنائے ہرمزسے گزرنے والے دنیاکے 33 فیصد تیل کاچودھری بننے […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر ہاوسنگ اینڈ فیزیکل پلاننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی حکومت نے تعمیروترقی کے مثا لی کا م کرو اکر تا ریخ کو آئینہ دکھا یا ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت عوامی خد متگا ر اور حقیقی مسائل کے حل […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کے اِس کہے کے بعد کہ ”دہشت گردی کا جواب دہشت گردی سے دیں گے ،کانٹانکالنے کے لئے کانٹااستعمال کریں گے “اَب منوہر پاریکر کے خطے میں دہشت گردانہ عزائم کو تقویت دینے والے بیان کے بعد کسی بھی پاکستانی کی سوچ و فکر […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ شب برات سے قبل قبرستانوں کے اطراف صفائی وستھرائی اور بلدیاتی انتظامات کی بہتری کے ساتھ قبرستانوں کے اطراف قائم تجاوزات ،روکاٹیں اور دیواروں سے وال چاکنگ کا فوری خاتمہ یقینی بنا ئیں ،علاقائی سطح پر […]