اسٹریٹ چائلڈ کو تحفظ، صحت کی بنیادی ضروریات اور تعلیم فراہم کیا جائے۔ ناظرہ جہاں

اسٹریٹ چائلڈ کو تحفظ، صحت کی بنیادی ضروریات اور تعلیم فراہم کیا جائے۔ ناظرہ جہاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فائونڈیشن فار ریسرچ اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ کی ایگزیگٹیو ڈائریکٹر ناظرہ جہاں نے کہا ہے کہ سڑکوں پر رہنے والے بچے جنہیں ہم اسٹریٹ چائلڈ کے نام سے پکارتے ہیں ان کے بھی پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق حقو ق حاصل ہیں ان کے تحفظ ،صحت کی بنیادی ضروریات اور علم […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کا پہلی بار مغوی بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ

یوسف رضا گیلانی کا پہلی بار مغوی بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا پہلی بار مغوی بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ، مغوی بیٹے حیدر گیلانی کا یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون، یوسف رضا گیلانی نے 8 منٹ بیٹے حیدر گیلانی سے بات کی، ذرائع۔

.....................................................

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران غیرملکیوں سمیت 100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران غیرملکیوں سمیت 100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور میں پولیس نے گلبرگ، نوتھیہ، باڑہ روڈ، صدربازار اور پشتخرہ میں مصدقہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا، کارروائی کے دوران پولیس نے 100 سے مشتبہ افراد کو حراست […]

.....................................................

عمران خان کا دورہ گلگت موسم کی خرابی کے باعث پھر منسوخ

عمران خان کا دورہ گلگت موسم کی خرابی کے باعث پھر منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا دورہ گلگت ایک بار پھر موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو آج اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرنا تھا۔ عمران خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ریحام خان، جہانگیر ترین اور فیصل جاوید […]

.....................................................

بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے خدشات کی تصدیق ہو گئی : سرتاج عزیز

بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے خدشات کی تصدیق ہو گئی : سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے دہشت گردی کی حمایت میں بیان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں بھارت کے متعلق خدشات کی تصدیق ہو گئی۔ منہ میں چھری رکھ کر رام رام کرنے والے بھارت کی اصلیت بے نقاب ہو ہی گئی۔ بھارتی وزیر […]

.....................................................

لاہور : رنگ روڈ پر دو موٹر سائیکل کی ٹکر، دو افراد جاں بحق

لاہور : رنگ روڈ پر دو موٹر سائیکل کی ٹکر، دو افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں رنگ روڈ پرراوی گرڈ اسٹیشن کے قریب دو موٹر سائیکل ٹکرانے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاہور رنگ روڈ کی سروس لائن پر راوی گرڈ اسٹیشن کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں خالد […]

.....................................................

کوہاٹ، مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق

کوہاٹ، مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں مکان کی چھت گرنے سے بچی سمت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ کوہاٹ کے علاقہ گڑھی بہرام خان میں طارق خان نامی شخص کے دو منزلہ مکان کی چھت خستہ خالی کے باعث اچانک گر گئی جس کے نتیجے میں 18 سالہ ہما، 20 سالہ سفینہ اور آٹھ سالہ بچی […]

.....................................................

گھوٹکی : پولیس ڈاکوؤں کی پناہ گاہ کو فتح کرنے میں کامیاب

گھوٹکی : پولیس ڈاکوؤں کی پناہ گاہ کو فتح کرنے میں کامیاب

گھوٹکی : پولیس ڈاکوؤں کی پناہ گاہ کو فتح کرنے میں کامیاب ہو گئی، جہاں ڈاکو رہتے تھے آج وہاں پولیس کی چوکی بنا دی، ایس ایس پی خیرپور ناصر آفتاب۔

.....................................................

موسم کی خرابی کے باعث عمران خان کا دورہ گلگت منسوخ

موسم کی خرابی کے باعث عمران خان کا دورہ گلگت منسوخ

موسم کی خرابی کے باعث عمران خان کا دورہ گلگت منسوخ کر دیا گیا، عمران خان کو آج اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرنا تھا، ریحام خان، جہانگیر ترین اور فیصل جاوید خان کو بھی عمران خان کے ہمراہ جانا تھا، ترجمان تحریک انصاف۔

.....................................................

پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 100 افراد زیرحراست

پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 100 افراد زیرحراست

پشاور : تھانہ گلبرگ، تھانہ شرقی اور تھانہ غربی کے علاقوں میں سرچ آپریشن، 100 افراد زیرحراست، زیرحراست افراد میں 25 افغان باشندے بھی شامل ہیں، آپریشن میں 5 پستول، ایک رائفل اور سینکٹروں کارتوس بھی برآمد، پولیس۔

.....................................................

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی، فنکاروں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی، فنکاروں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں عالمی کرکٹ کی فاتحانہ انداز میں بحالی کے بعد ملکی اور غیر ملکی کرکٹ شائقین سمیت فنکار اور سابقہ و موجودہ فنکار بھی اس خوشی کے موقعے پر پھولے نہیں سما رہے جس کا اظہار وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کرتے نظر آ رہے ہیں۔ پاکستان میں کرکٹ کے […]

.....................................................

پاکستانی ٹیم کی خامیوں کا جلد نوٹس لیا جائے گا : وقار یونس

پاکستانی ٹیم کی خامیوں کا جلد نوٹس لیا جائے گا : وقار یونس

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کی افتتاحی ٹیم میں فتح کے بعد پوری عوام خوشی سے نہال ہے لیکن قومی کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ کچھ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی میں کچھ خامیاں تھیں جن کا نوٹس لیا جائے گا۔ قومی شاہینوں کی زمبابوے کے خلاف جیت اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) میدان وہی قذافی اسٹیڈیم وقت بھی شام سات بجے ٹیمیں بھی وہی پاکستان اور زمبابوے۔ نتیجہ کیا ہو گا اتوار کو پتہ چلے گا مقابلہ یعنی زور کا جوڑ ہو گا۔ قومی کھلاڑی ایک اور میدان مارنے کو تیار ہیں شاہین پریکٹس کے لیے اِن ایکشن ہو گئے۔ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں […]

.....................................................

رہوہنگیا کے مسلمان دو ہفتوں سے سمندر میں در بدر

رہوہنگیا کے مسلمان دو ہفتوں سے سمندر میں در بدر

برما (جیوڈیسک) میانمر حکومت کے ظلم و ستم اور بنیادی حقوق نہ ملنے پر روہنگیا مسلمانوں کی جانب سے دیگر ممالک کی جانب کوچ کا سلسلہ جاری ہے۔ ستم ظریفی یہ کہ ان بے کس اور مجبور مسلمانوں کو خطے کے مسلمان اور غیر مسلم تمام ممالک قبول کرنے کو تیار نہیں۔ ملائیشیا، تھائی لینڈ، […]

.....................................................

میکسیکو : فورسز کے ساتھ مقابلے میں منشیات فروش گینگ کے 42 ارکان ہلاک

میکسیکو : فورسز کے ساتھ مقابلے میں منشیات فروش گینگ کے 42 ارکان ہلاک

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) مقابلہ میکسیکو کی مغربی ریاست میچواکان اور جالیسکو کی سرحد پر ایک فارم میں ہوا۔ مقابلے میں جالیسکو نیو جینریشن گینگ کے بیالیس ارکان اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا۔ فورسز نے ایک سو بائیس ہیکٹر پر پھیلے فارم کی تلاشی لی لیکن مزید کوئی لاش یا ثبوت حاصل نہ کر پائے۔ […]

.....................................................

عمران خان نے پارٹی کے عبوری تنظیمی سیٹ اپ کا اعلان کر دیا

عمران خان نے پارٹی کے عبوری تنظیمی سیٹ اپ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارٹی اجلاس کے بعد عمران خان نے پریس کانفرنس میں پارٹی عہدے ختم کرنے اور نئے عبوری سیٹ اپ کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا چودھری محمد سرور کو پنجاب، ڈاکٹر عارف علوی کو سندھ، اظہر فاروق کو اسلام آباد کا آرگنائرز بنایا ہے۔ عمران خان نے کہا جسٹس(ر ) وجہیہ […]

.....................................................

جعلی ڈگری اسکینڈل، کامران خان سمیت نامور صحافی بول سے مستعفی

جعلی ڈگری اسکینڈل، کامران خان سمیت نامور صحافی بول سے مستعفی

لاہور (جیوڈیسک) ایگزیکٹ کمپنی کے جعلی ڈگری اسکینڈل نے بول کو رول دیا۔ نشریات شروع ہونے سے پہلے ہی بول کی بنیادیں ہلنے لگیں۔ ایک ایک کر کے پتے جھڑنے لگے۔ سینئر صحافی کامران خان بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں کامران خان نے بول سے راہیں جدا کر لیں۔ کہتے […]

.....................................................

بچوں کا مستقبل کوڑے کا ڈھیر نہیں ہونا چاہئے، ریحام خان

بچوں کا مستقبل کوڑے کا ڈھیر نہیں ہونا چاہئے، ریحام خان

لاہور (جیوڈیسک) شادی کے بعد ریحام خان پہلی بار لاہور پہنچیں اور سٹریٹ چلڈرن کے حوالے سے تقریب میں شرکت کی۔ بچوں کے ساتھ تصویریں بنوائیں اور ان میں گھل مل گئیں۔ ریحام خان کو اپنے درمیان پا کر بچوں کی خوشی بھی دیدنی تھی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ […]

.....................................................

ہالینڈ کی کابینہ نے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی

ہالینڈ کی کابینہ نے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی

ایمسٹریڈیم (جیوڈیسک) ہالینڈ کی کابینہ نے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کے نفاذ کے لئے پارلیمنٹ سے منظوری ضروری ہے۔ ہالینڈ کی کابینہ کی جانب سے منظور کئے جانے والے مجوزہ قانون کے تحت ملک میں عوامی ٹرانسپورٹ، اسکولوں، اسپتالوں اور سرکاری دفاتر میں چہرہ ڈھانپنے […]

.....................................................

عمران خان کا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے مرتکب عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ

عمران خان کا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے مرتکب عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وجہیہ الدین ٹریبونل کی رپورٹ کے تحت پارٹی انتخابات میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے مرتکب پارٹی عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بنی گالہ میں عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے اجلاس میں پارٹی انتخابات سے متعلق وجییہ […]

.....................................................

ریحام خان کے سیکیورٹی پر مامور ایلیٹ پولیس کے ڈرائیور کا رکشا ڈرائیور سے جھگڑا

ریحام خان کے سیکیورٹی پر مامور ایلیٹ پولیس کے ڈرائیور کا رکشا ڈرائیور سے جھگڑا

لاہور : ریحام خان کے سیکیورٹی پر مامور ایلیٹ پولیس کے ڈرائیور کا رکشا ڈرائیور سے جھگڑا، رکشا ڈرائیور نے اپنا رکشا ایلیٹ پولیس کی گاڑی کے سامنے لاکھڑا کیا، پولیس اہلکار اور ڈرائیور میں تکرار، اہلکار نے ڈرائیور کو تھپڑ جڑ دیے۔

.....................................................

ملتان : بستی علی والا میں اسکول کی چھت گر گئی

ملتان : بستی علی والا میں اسکول کی چھت گر گئی

ملتان : بستی علی والا میں اسکول کی چھت گر گئی، کئی بچے دبے ہونے کا خدشہ، اساتذہ سمیت 39 بچے زخمی، 20 شدید زخمی بچوں کو نشتر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

ڈی جی ایف آئی اے کا ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل میں آج شام تک ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

ڈی جی ایف آئی اے کا ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل میں آج شام تک ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

ڈی جی ایف آئی اے کا ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل میں آج شام تک ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ، مقدمہ درج ہونے کے بعد اسکینڈل میں ملوث ہونے والے افراد کی گرفتاری کا فیصلہ کیا جائے گا، ملک میں سائبر کرائم قوانین موجود نہیں، ڈی جی ایف آئی اے اکبر ہوتی۔

.....................................................

اسلامی یونیورسٹی کو کیوں بدنام کیا جا رہا ہے؟

اسلامی یونیورسٹی کو کیوں بدنام کیا جا رہا ہے؟

تحریر : عتیق الرحمن گزشتہ ہفتے ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ اور سابق ڈجی آئی ایس پی آر کے بیان میں چند ابہامات موجود تھے جس پر اپنی رائے کا اظہار مستقبل میں کروں گا مندرجہ ذیل تحریر اسلامی یونیورسٹی کے ایک ”پیام جامعہ” کے ایڈیٹرسید مزمل حسین شاہ نے مجھے ارسال کیا انہوں نے اسے […]

.....................................................