مرسی کی گردن کی قیمت

مرسی کی گردن کی قیمت

تحریر : انجینئر افتخار چودھری مصر نے گویا تہیہ کر رکھا ہے کہ وہ اخوان المسلمون پر قیامت ڈھاتا رہے گا۔ابھی جمال عبدالناصر کے ہاتھوں لگائے گئے زخموں سے اخوان نہیں سنبھلے کہ ایک اور قیامت ان پر ڈھائی جا رہی ہے۔لعنت ایسے نظام اور سیاست پر اور ان ادارو ںملکوں پر جو محمد مرسی […]

.....................................................

سکینڈل۔۔۔۔سازش یا حقیقت ۔۔۔۔چند سوالات ۔۔۔۔ایگزیکٹ

سکینڈل۔۔۔۔سازش یا حقیقت ۔۔۔۔چند سوالات ۔۔۔۔ایگزیکٹ

تحریر : حسنین لیاقت عباسی ویسے نیویارک ٹائم کی رپورٹ کو قرآن و حدیث سمجھ کر مان لینا بڑی بے وقوفی ہوگی پچھلے کچھ عرصے میں وہ بہت سی رپورٹس کو شائع کر کے ان کے اوپر اپنا موقف تبدیل بھی کر چکے ہیں اور اس کے بعد معذرت بھی کر چکے ہیں۔مگر دلچسپ بات […]

.....................................................

سعودی عرب میں خودکش حملہ، خوفناک سازش

سعودی عرب میں خودکش حملہ، خوفناک سازش

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے مشرقی صوبہ قطیف کی ایک شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ میں 21افراد کی جانیں چلی گئیں اور ستر زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ خودکش […]

.....................................................

ملکہ روڈ محکمہ شاہرات گجرات روڈ کے اردگرد ناجائز تجاوزات ختم کی جائیں۔ چوہدری محمد صفدر

ملکہ روڈ محکمہ شاہرات گجرات روڈ کے اردگرد ناجائز تجاوزات ختم کی جائیں۔ چوہدری محمد صفدر

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سا بق و ا ئس چئیر مین یو سی بھگو ا ل چو ہد ری محمد صفد ر نے کہا کہ کھا ر یا ں با ئی بر ا ستہ ڈو گہ تا ملکہ رو ڈ محکمہ شا ہر ات گجر ات رو ڈ کے ا رد گر د نا […]

.....................................................

سندس فائونڈیشن کے اشتراک سے 25مئی بروز سوموار فری بلڈ گروپنگ کیمپ کا انعقاد

سندس فائونڈیشن کے اشتراک سے 25مئی بروز سوموار فری بلڈ گروپنگ کیمپ کا انعقاد

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) شمسہ ویلفیئر فائونڈیشن کے زیراہتمام سندس فائونڈیشن کے اشتراک سے 25مئی بروز سوموار فری بلڈ گروپنگ کیمپ شمسہ فری ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ گلیانہ میں لگایا جائے گا۔ شمسہ ویلفیئر فائونڈیشن کے ترجمان عمر فاروق اعوان کے مطابق کیمپ صبح9بجے سے دن 4بجے تک لگایا جائے گا۔ کیمپ کے مہمان خصوصی […]

.....................................................

ہومیو پیتھک طریقہ علاج نعمت خداوندی ہے

ہومیو پیتھک طریقہ علاج نعمت خداوندی ہے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہومیوپیتھک دنیا کا واحد بے ضرر قدرتی طریقہ علاج ہے جسکو دریافت ہوئے دو سو سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے مگر آج تک کوئی سائیڈ افیکٹ سامنے نہیں آیا۔اس سے بڑا دنیا کو کیا ثبوت چاہئے القلم(قرآن پاک) قلم کی حرمت ۔اہل ایمان کا شیوہ ہے۔ قلم […]

.....................................................

اعوان شریف میں مشترکہ زمین کا تنازعہ، وزیر اعلی شہباز شریف ہماری داد رسی کریں۔ محمد اعظم

اعوان شریف میں مشترکہ زمین کا تنازعہ، وزیر اعلی شہباز شریف ہماری داد رسی کریں۔ محمد اعظم

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) اعوان شریف میں مشترکہ زمین کا تنازعہ، وزیر اعلی شہباز شریف ہماری داد رسی کریں ،پولیس بھی ہم غریبوں کی کوئی مدد نہیں کر رہی ،تفصیل کے مطابق تھانہ کڑیانوالہ کے گاوں اعوان شریف کے رہائشی ملک محمد اعظم نے میڈیا کو بتایا کہ میں ایک غریب آدمی ہوں اور محنت […]

.....................................................

میڈیا انڈسٹریز کی ذمہ داریاں۔۔۔

میڈیا انڈسٹریز کی ذمہ داریاں۔۔۔

تحریر : جاوید صدیقی سابق صدر پرویز مشرف کی خامیوں پرتو تمام سیاسی جماعتیں اورکچھ میڈیا کے چینلز اور اخبارات یکجا نظر آتے ہیں مگر وہ بھول جاتے کہ ِان کے زمانے میں ہی میڈیا کو آزادی ملی۔۔ سرکاری ٹیلیویژن کے ساتھ نجی چینلز کیلئے راہیں کھول دی گئیں جن میں نہ صرف نجی چینلز […]

.....................................................

ہے حق ہمارا صوبہ ہزارہ

ہے حق ہمارا صوبہ ہزارہ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری چناروں کے دیس میں الگ صوبہ بنانے کی جد وجہد کو دم توڑتا دیکھ کر ہزارہ کے دشمن خوش نہ ہوں۔ ہری اے شاخ تمنا ۔۔۔۔۔اپنے حقوق کے لئے صوبے کا مطالبہ کرنے والوں کی آواز کو ہزارہ کی سڑکوں گلیوں گائوں دیہاتوں کی پستہ حالت زندہ رکھے ہوئے ہے۔ہے […]

.....................................................

جماعت اسلامی کی جانب سے محمد مرسی کو پھانسی کی سزا دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی کی جانب سے محمد مرسی کو پھانسی کی سزا دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بدین (عمران عباس) جماعت اسلامی بدین کی جانب سے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو پھانسی کی سزا دینے کے خلاف سینکڑوں افراد کا مسجد اقصیٰ سے بدین پریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ،جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد عظیم بلوچ اور ضلع بدین کے امیر غلام رسول احمدانی اور دیگر نے […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے ٹیکس فری بجٹ بنائیں، احسان باری

آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے ٹیکس فری بجٹ بنائیں، احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے لازماً ٹیکس فری بجٹ بنائیں جبکہ موجودہ حکومت ممبران اسمبلی کو تو نواز رہی ہے اور ان کی تنخواہوں میں91 فیصدسے زائداضافہ کرکے 68 ہزار سے ایک لاکھ 30ہزار روپے کرڈالی […]

.....................................................

چھلاوے کے دختران چیچہ وطنی پر چھرے سے حملے !

چھلاوے کے دختران چیچہ وطنی پر چھرے سے حملے !

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان میں تو کیا شائد پوری دنیا میں اس طرح 20 ماہ سے مسلسل جاری رہنے والایہ منفرد ترین واقع ہے ۔۔۔موٹرسائیکل سوار جنونی چھلاوہ صرف خواتین کو ہی نشانہ بناتا ہے خواتین کو کسی تیز دار آلے کے ساتھ زخمی کرنے کے بعد اچانک غائب ہوجاتا ہے۔ اب تک […]

.....................................................

اسٹیج ڈراموں میں ماں، بہن کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔ اداکار ہوش کے ناخن لیں، ایم اے تبسم

اسٹیج ڈراموں میں ماں، بہن کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔ اداکار ہوش کے ناخن لیں، ایم اے تبسم

لاہور : پنجاب بھر میں جاری اسٹیج ڈراموں میں ماں،اور بہن کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے۔جو کہ کسی بھی طرح ہمارے کلچر کی عکاسی نہیں،ان خیالات کا اظہار سینئرصحافی،کالم نگار ،شاعر وکالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی) کے مرکزی صدرایم اے تبسم نے کیا،انہوں نے کہا کہ فحش اور ذومعنی جگتیں ہمارا […]

.....................................................

جوزف فرانسیس کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلے پر سماجی وعوامی تنظیموں کی زور مذمت

جوزف فرانسیس کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلے پر سماجی وعوامی تنظیموں کی زور مذمت

قصور، لاہور (نامہ نگار) ملک بھر کی سیاسی، سماجی وعوامی تنظیموں، شخصیات نے گزشتہ دنوں دو اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر”کہ حکومت نے جوزف فرانسیس کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے”کی پرزور مذمت کرتے ہوئے شدید ردعمل کااظہار کیا ہے۔ بہاولپور سے قاری مونس بلوچ،بشپ نعیم،فیصل آباد سے اللہ دتہ،ڈاکٹرشمائلہ نذیر،قصور […]

.....................................................

اعوان فائونڈیشن کے زیراہتمام سنگ بنیاد کی تقریب

اعوان فائونڈیشن کے زیراہتمام سنگ بنیاد کی تقریب

تحریر : ارشد کوٹگلہ گز شتہ دنو ں اعوان فا ئو نڈ یشن کے زیر اہتما م سکو ل کی بلڈ نگ کی سنگ بنیاد تقر یب میں راقم کو اپنے دوست ملک شفقت بڈ ھیا ل ،حا جی رضا لا کھا اکوال ،صفی اللہ اور مشہور وڈیو گر افر ذیشا ن عر ف شا […]

.....................................................

شکریہ زمبابوے، دہشتگردی مردہ باد

شکریہ زمبابوے، دہشتگردی مردہ باد

تحریر : سید انور محمود آج 22 مئی ہے، آج ہم پاکستانیوں کے لیے بہت خوشی کا دن کیونکہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی شروع ہوگئی ہے اورانشاء اللہ آج شام 7 بجے یہ مکمل بحال ہوجائے گی۔ اس کے ساتھ ہی ذہن چھ سال قبل […]

.....................................................

میرا نیا رمضان

میرا نیا رمضان

تحریر : شاہ بانو میر آج صبح سکائپ پر ہماری رمضان دورہ قرآن تربیتی کلاس کا پہلا سیشن ہوا ـ دورہ قرآن کیا ہے؟ ماہ رمضان میں آپ سے حضرت جبرائیل نازل ہوا قرآن پاک سنتے ـ اسی سنت کو ہر سال ماہِ رمضان میں دہرانے کے عمل کو دورہ قرآن کہا جاتا ہے ـ […]

.....................................................

وزیر داخلہ کی تعیناتی سندھ حکومت کا اعتراف ناکامی ہے۔ امیر پٹی

وزیر داخلہ کی تعیناتی سندھ حکومت کا اعتراف ناکامی ہے۔ امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے نئے وزیرداخلہ سہیل انور سیال کو حلف برداری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ دو سال تک وزیر داخلہ سے محروم سندھ میں وزیرداخلہ کی حلف برداری سندھ حکومت کا اعتراف ناکامی اور وزیراعلیٰ سندھ کی سانحہ […]

.....................................................

امن و تحفظ کیلئے رینجرز کو مکمل اختیارات دیئے جائیں. جی کیو ایم

امن و تحفظ کیلئے رینجرز کو مکمل اختیارات دیئے جائیں. جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز کو مکمل اختیارات تفویض کرنے سے اگردہشتگردی ‘ بد امنی ‘ ٹارگیٹ کلنگ ‘ بھتہ و پرچی مافیا ‘ لینڈ مافیا ‘ چوری و ڈکیتی اور دیگر جرائم سے عوام کو نجات مل سکتی ہے اور ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اختر اس بات کی ضمانت فراہم کرتے ہیں کہ […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 23/5/2015

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 23/5/2015

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) الیکشن بورڈ نے ایک بار بوگس فہرستیں قرار دے کر الیکشن کروانے سے انکار کر دیا۔ الیکشن کمیٹی نے فیئر کام نہیں کیا۔ دوسری جانب عدالت نے بھی بوگس ووٹ ختم کر کے شفاف فہرستوں پر الیکشن کروانے کا آرڈر کیا ہے۔ لیکن افسوس کہ فہرستوں میں کہیں شفافیت نہیں۔ […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی جا رہی: اسحاق ڈار

آئندہ بجٹ میں بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی جا رہی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت میں آنے سے قبل دنیا کہہ رہی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا تاہم صرف بیس ماہ کی مدت میں دنیا نے پاکستانی معیشت کو پہلے مستحکم اور پھر اب مثبت قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے ان افواہوں کو بے بنیاد قرار […]

.....................................................

فرنچ اوپن ٹینس ڈراز: نڈال اور جوکو وک کا کوارٹر فائنل میں ممکنہ ٹاکرا

فرنچ اوپن ٹینس ڈراز: نڈال اور جوکو وک کا کوارٹر فائنل میں ممکنہ ٹاکرا

پیرس (جیوڈیسک) سیزن کے دوسرے گرینڈ سلم فرنچ اوپن کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا، اتوار سے شروع ہونے والے ایونٹ میں 9 مرتبہ کے چیمپئن رافیل نڈال کا ممکنہ کوارٹر فائنل نووک جوکووک کے ساتھ ہوسکتا ہے۔ ویمنز سنگلز میں ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز کوکوارٹر فائنل میں رسائی کےلیے دیرینہ حریف وکٹوریا آذرنیکا […]

.....................................................

چاچا کرکٹ پرجوش نعروں سے شائقین کا لہو گرماتے رہے

چاچا کرکٹ پرجوش نعروں سے شائقین کا لہو گرماتے رہے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے مابین پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں چاچا کرکٹ بھی شائقین کا لہو گرماتے رہے، سیالکوٹ کے رہائشی صوفی عبدالجلیل صبح ہی مخصوص سبز لباس زیب تن کیے اور ہاتھ میں قومی پرچم اٹھائے لاہور کی سڑکوں پر نکل پڑے نوجوانوں کے ساتھ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا […]

.....................................................

ورون دھون اور عالیہ بھٹ ’’شدھی‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

ورون دھون اور عالیہ بھٹ ’’شدھی‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

ممبئی (جیوڈیسک) نہ سلمان نہ دپیکا، فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’شدھی‘‘ میں ورون دھون اور عالیہ بھٹ جوڑی بنائیں گے۔ کبھی دپیکا اور کبھی کرینہ ، فلم ’’شدھی‘‘میں سلمان خان کے ساتھ مختلف اداکاراؤں کا نام لیا جا رہا تھا لیکن فلمساز کرن جوہر کی ٹویٹ نے سب کو چپ کرا دیا ۔ شدھی […]

.....................................................