ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا کہنا ہے کہ وہ بھارت اور چین کے اشتراک سے بننے والی فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ بطور اداکار جیکی چن ان کے پسندیدہ اداکار ہیں اوران کے […]
کوالالمپور (جیوڈیسک) میانمار سے روہنگیا مسلمانوں کی جانب سے وطن چھوڑنے اور سمندروں میں بھٹکنے کے بعد ملائشیا نے دست تعاون بڑھاتے ہوئے ان کی مدد کے لئے 4 بحری جہاز روانہ کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائشین وزیراعظم نجیب رزاق نے بحری افواج کو سمندر میں موجود ہزاروں روہنگیا تارکین […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے ایک بار پھر روایتی ہٹ دھرمی تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری بزرگ رہنما سید علی گیلانی کو اس وقت تک پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار کردیا جب تک کہ وہ اپنی شہریت واضح نہیں کرتے کہ وہ بھارتی شہری ہے۔ بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے […]
کابل (جیوڈیسک) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کہا ہے کہ کابل اور اسلام آباد کے درمیان ’’تاریخی غلط فہمیوں‘‘ کا خاتمہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی راہ میں مددگار ہو گا۔ افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی نے جمعرات کو ملکی سیکیورٹی کی صورتحال پر ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت کے خلاف ایم کیو ایم کے زیر اہتمام پاور ہاؤس چورنگی پر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی، رابطہ کمیٹی کے ارکان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ متحدہ کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) اسپیکر بلوچستان جان محمد جمالی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جسے صوبے کے قائم مقام گورنر نے منظور کرلیا۔ بلوچستان اسمبلی کی صوبائی کابینہ کی جانب سے اسپیکر میرجان محمد جمالی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کافیصلہ کیا گیا جس کے بعد جان محمد جمالی نے تحریک پیش ہونے سے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ہزار گنجی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم پکار عرف پاکو کو گرفتار کیا۔ ملزم پکار نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا کہ اس نے دیگر ساتھیوں شکار عرف لالو ، سواتی کمانڈر، دورو باز عرف بورو ، ہپتان ، راز عرف رازو ، ماموں ،سوری، ستار، باری استاد، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کا خون اتنا سستا نہیں کہ قاتلوں کی بنائی جے آئی ٹی اس پر مٹی ڈال سکے۔ حکومتی جے آئی ٹی نے حقائق مسخ کیے اور انصاف کا جنازہ نکالا، مظلوموں کے لئے آواز بلند کرنے پر اینکر پرسنز ، […]
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کمپنی کے جعلی ڈگریوں کے اجرا میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے شواہد مل گئے اور اس نے ابتدائی رپورت تیار کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی جعلی ڈگریوں کے اجرا میں مبینہ طورپر ملوث پائی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی […]
ریاض (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسجد میں 150 نمازی نماز ادا کر رہے تھے۔ دھماکہ اس قدر خوفناک تھا کہ کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل […]
سرینگر (جیوڈیسک) کشمیر سے اطلاعات کے مطابق سرینگر، بارہمولہ، کپواڑہ، ہندواڑہ، بانڈی پورہ، بیروہ، چاڈورہ اور دیگر علاقوں میں لوگوں نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں مظاہرے کئے۔ کئی مقامات پر مظاہرین نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم تھام رکھے تھے اور وہ بھارت کے خلاف اور پاکستان کے حق میں زبردست نعرہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے اوپنر احمد شہزاد اور مختار احمد کی شاندار بلے بازی کی بدولت پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دیدی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے کپتان چگمبورا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 172 […]
ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے کراچی میں واقع ہیڈ کوارٹر سے جعلی ڈگری اور سرٹیفکیٹ قبضے میں لے لیے، قبضے میں لیے گئے سرٹیفکیٹ طلبا کو جاری کیے جانے تھے، تعلیمی اسناد میں یونیورسٹی اور ہائر کالجز کے سرٹیفکیٹ شامل ہیں، ذرائع ایف آئی اے۔
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کےایم پی اے چودھری فضل الرحمان کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران دل کی تکلیف ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ خانیوال سے مسلم لیگ ن کےرکنِ پنجاب اسمبلی چودھری فضل الرحمان پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شریک تھےکہ انہیں دل میں تکلیف محسوس […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی میں امن کے لئے 5 برسوں میں جاری کئے گئے تمام اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی تجویز دے دی۔ کراچی میں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس کی سربراہی سینیٹر نسرین جلیل نے کی، اجلاس میں سینیٹر ستارا […]
اسلام آباد : سفاری پارک میں ناقص گوشت کھانے سے شیر مر گیا، خوراک کی عدم فراہمی کے باعث دو نیل گائے بھی مرگئیں، ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف پارک انور امان کی جانوروں کی ہلاکت کی تصدیق۔
کراچی : اگلے مہینے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 6 روپے تک اضافے کا امکان، ڈیزل قیمت 6 روپے 20 پیسے بڑھ سکتی ہے، فی لٹر پیٹرول کی قیمت 5 روپے 80 پیسے تک بڑھ سکتی ہے، انڈسٹری ذرائع۔
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے پنجاب کابینہ کے اجلاس نے آج خواتین کے تحفظ کے حوالے سے بل کی منظوری دیدی ہے جس کو اب پنجاب اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا۔ بل کے تحت خواتین کے تحفظ کے لئے ہر ضلع میں پروٹیکشن آفیسرز کا تقرر ہو […]
سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس، اجلاس میں چیف سیکرٹری، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور دیگر شریک، کراچی میں 13فیصد واقعات فرقہ وارانہ اور 17 فیصد اسٹریٹ کرائم کے ہیں، دہشتگردی میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، ڈی جی رینجرز۔
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے بچن پریوار نے پہلی بار سمندر پار بڑی سرمایہ کاری کر دی ۔سنگاپور کی کمپنی میں سات کروڑ دس لاکھ ڈالر لگا دئے،،بینک آف انڈیا اور وزرات خزانہ میں کھلبلی مچ گئی۔ امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشک بچن نے سنگاپور کی کمپنی میں اقلیتی اسٹیک کی بنیاد پرسرمایہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاد باغ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف جاں بحق ہونے والے بچوں کے گھر پہنچے اور بچوں کے لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آپ کے بچے تو واپس نہیں لا سکتا لیکن غفلت کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے امیدواروں قائم علی شمسی اور رانا عرفان محمود نے درخواست ایڈووکیٹ منور اقبال کی وساطت سے انکوائری کمیشن آفس میں دائر کی ہے۔ منور اقبال ایڈووکیٹ کے مطابق تحریک انصاف نے پی پی مظفر گڑھ 261 اور پی پی 213 خانیوال سے سید قائم علی شاہ شمسی اور رانا […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں اور کالجز کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سندھ بھر کے تمام اسکولوں اور کالجز میں تعطیلات کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ جس کے تحت یکم جون سے یکم اگست تک صوبے […]
تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کے قیام کے 68برس بیت گئے لیکن اس ملک میں غریب کی حالت نہیں بدلی،حکمران آتے ہیں ،الیکشن کے دنوں میں سہانے خواب دکھاتے ہیں اور جیتنے کے بعد ہمشیہ کے لئے ہی عوام کو بھول جاتے ہیں،پاکستان میں ایک غریب مزدور کی تنخواہ دس ہزار روپے ہے جو […]