تحریر : پروفیسر رفعت مظہر پہلے خلیفۂ راشد حضرت ابوبکر صدیق سے امیرالمومنین کا منصب سنبھالنے کے بعد صحابہ کرام نے اُن سے سوال کیاکہ بیت المال سے اُن کی کتنی تنخواہ مقررکی جائے تو آپ نے فرمایا ” اُتنی ہی جتنی ایک مزدور کو ملتی ہے” ۔صحابہ کرام نے حیرت سے پوچھا”کیاآپ اتنی قلیل […]
بدین (عمران عباس) ضلع بدین کے نواحی شہر ٹنڈو غلام علی میں گدھوں کا گوشت فروخت کرنے کا انکشاف، مختلف چھاپوں کے دوران 10سے زائد لوگ گرفتار، گوشت کراچی کی مختلف کمپنیوں اور بڑی ہوٹلوں پر فروخت کیا جاتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بدین کے نواحی شہر ٹنڈو غلام علی میں لوگوں کی شکایات پر […]
وزیرآباد (جی پی آئی) ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ ملزم کو7 سال قید سزا۔ مجسٹریٹ درجہ اول ملک عظمت اللہ اعوان نے تھانہ علی پورچٹھہ کے مقدمہ نمبر 382/10 بجرم395 کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم نعیم ولد سرد ار کو سات سال سزاکا حکم سنا دیا۔ ملزم نے محمد منشاء کو ڈکیتی کی واردات […]
گجرات : ٹیکنیکل ایجوکیشن ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور ٹیکنیکل ایجوکیشن فراہم کرنے والے ادارے بہت بڑا جہاد کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا نے گزشتہ روز فاران ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ گجرات کیمپس میں الیکٹریکل پاور لیب کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کیا۔ انہوں […]
تحریر : ایم سرور صدیقی ا۔آج ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیںتو احساس ہوگا کیااس کرہ ٔ ارض میں انسان ہی انسان کا دشمن نہیں ہے؟ لگتاہے کسی کے دل میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں عالمی سطح سے لے کر ملکوں ملکوں اور افراد سب کے سب عجب نفسا نفسی کا شکارہیں ،حرص […]
لاہور (ایم اے تبسم سے) معروف شاعرہ وادبی تنظیم ادب سرائے انٹرنیشنل کی جنرل سیکرٹری سفینہ چودھری ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ایک شام کا انعقاد 23مئی 2015ء بروز ہفتہ میانوالی کی معروف ادبی تنظیم قلم برائے امن (پین فار پیس ) نے کیا ہے۔ جس کی صدارت گلزار بخاری کرینگے، جبکہ مہمان خصوصی خالدنقش ہونگے […]
تحریر : اختر سردار چودھری حیاتیاتی تنوع کیا ہے ؟ یہ سمجھانا کافی مشکل ہے آپ غور کریں اربوں انسان ان حقائق سے ناواقف ہیں۔ سانس لیتے ، کھاتے اور پیتے یہ لوگ بے خبر ہیں کہ آکسیجن، خوارک اور پانی کہاں سے آتے ہیں؟اس سے زیادہ دکھ دینے والی یہ بات ہے کہ جو […]
تحریر : شاہ بانو میر طوفان کر رہا تھا میرے عزم کا طواف دنیا سمجھ رہی تھی کشتی بھنور میں ہے یہ کچھ روز پیشتر کی بات ہے کہ ہم مسجد میں استاذہ جی کے درس قرآن کیلیۓ کثیر تعداد میں اکٹھی ہوئیں ـ میں کیونکہ پروگرام انچارج میں تھی لہٰذا اِدہر سے اُدہر آ […]
کراچی (جیوڈیسک) افغانستان سے دبئی جانے والے کنٹینرز سے امریکی فوج کے زیر استعمال ساز و سامان چوری کر لیا گیا۔ کراچی پورٹ پر کسٹم حکام نے شک کی بنا پر کنٹینرز کی تلاشی لی تو اس میں سامان کے بجائے لکڑی بھری ہوئی تھی۔ حکام نے کنٹینرز قبضے میں لے کر بڑے پیمانے پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) طارق باجوہ نے کہا ہے کہ ہر سال ایک لاکھ نئے ٹیکس گزاروں کا اضافہ کیا جائے گا، پاکستان میں ٹیکسوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی کے کلچر کا فقدان ہے تاہم حکومت ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح بڑھانے کا عزم کیے ہوئے […]
احتساب عدالت میں آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت، آصف زرداری سخت سیکیورٹی میں عدالت کے سامنے پیش، سابق صدر آصف علی زرداری کو مکمل استثنیٰ دے دیا گیا۔
کراچی (جیوڈیسک) اداکار جاوید شیخ نے کہا میں خوش نصیب ہوں کہ آج کے دور میں بننے والی فلموں میں مجھے شامل کیا جارہا ہے۔ نوجوان ڈائریکٹر کے ساتھ مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ وہ سینئر کا کس قدر احترام کرتے ہیں، سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا جب بھی کوئی فنکار نیا […]
لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں ہی کرکٹ دشمنوں کا نشانہ بننے والے امپائر احسن رضا بھی اب بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ چھ سال پہلے ہونے والے حملے کے بعد سے وہ مایوس نہیں ہوئے آج کے اس دن کا انہیں انتظار تھا۔ قومی امپائر کا کہنا تھا کہ زمبابوے کی […]
سڈنی (جیوڈیسک) فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کی وجہ سے ان پر لگائی گئی پابندی سے وہ بہت مایوس ہوگئے تھے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ انہیں نئی زندگی ملی ہے۔ محمد عامر نے اعتراف کیا کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی وجہ سے 5 سالہ پابندی کا شکار ہونے […]
تہران (جیوڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی کو اپنی فوجی تنصیبات کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ایران کے رہبر اعلٰی آیت اﷲ سید علی خامنہ ای نے تہران میں امام حسین یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران پہلے ہی واضح کر چکا ہے کہ وہ اپنی کسی فوجی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن اپنے بعد اپنے بیٹے کو تنظیم اور جہادی سلطنت کاوارث بنانا چاہتے تھے جبکہ موت سے پہلے کے ایک سال میں انھیں اپنی جاسوسی کا شدید خدشہ لاحق رہا۔ ایبٹ آباد میں 2 مئی کو امریکی سیلزکے ہاتھوں ہلاکت سے قبل اسامہ نائن الیون حملوں کے 10 سال […]
ملتان کے حلقے پی پی 196 پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا وقت شروع، ن لیگ کے رانا محمود الحسن اور تحریک انصاف کے رانا عبدالجبار میں سخت مقابلہ متوقع، پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
باکو (جیوڈیسک) آذربائیجان میں 16 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کی وجہ سے عمارت میں موجود سولہ افراد ہلاک اور پچاس جھلس گئے۔ جھلسنے والے افراد کا اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ دارالحکومت باکو میں لگنے والی اس آگ پر قابو پانے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایپولیس کے مطابق ایک خاتون جس کی کمر پر بیگ تھا سرکاری عمارت میں داخل ہوئی اور لابی میں پہنچ کر دعویٰ کیا کہ بیگ میں بم ہے۔ اس دعوے پر عمارت کو خالی کروا لیا گیا۔ خاتون چیخ چیخ کر پولیس والوں سے بات کر رہی تھی۔ جس پر ایک روبوٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نئے گورنر رفیق رجوانہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کہ درست ہے کہ میرا صوبہ میں ایک آئینی کردار ہے لیکن میں اپنی حکومت کو جنوبی پنجاب کے مسائل سے آگاہ کرتا رہا ہوں گا۔ انہوں نے ملک کے روشن اور مضبوط […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے شہر میں پانی کے بحران پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیو ایم 8 سالوں سے وفاقی اور صوبائی سطح پرکراچی کے پانی کے لئے […]
لاہور (جیوڈیسک) فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان کی سنٹرل جیلوں میں قید تین مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ ملتان کی سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم عباس، گوجرانوالہ میں مجرم اعجاز جبکہ فیصل آباد میں مجرم شوکت مسیح کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ گوجرانوالہ میں قتل کے مجرم امجد علی کو مدعی […]
کراچی (جیوڈیسک) مستقبل بہتر بنانے کے خواہشمندوں کا مستقبل تباہ کرنیوالی ایگزیکٹ کے گرد قانون کا شکنجہ سخت کر دیا گیا ہے۔ جعلی ڈگریوں کی عالمی منڈی سجانے والی کمپنی ایگزیکٹ چھاپوں کی زد میں ہے۔ ایف آئی اے کے اہلکار ایگزیکٹ کے کراچی ہیڈ آفس ایک بار پھر پہنچے۔ ملازمین سے پوچھ گچھ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو فون کر کے سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر مبارک باد دی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ٹیلی فون کرکے سانحہ صفورا کے ملزمان […]