کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سانحہ صفورا میں گرفتار چار ملزموں کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کئے۔ انہوں نے بتایا کہ سانحہ کے میٹرک پاس ماسٹر مائنڈ طاہر کو بہاولپور سے پکڑا گیا۔ ملزم سعد عزیز آئی بی اے سے بی بی اے اظہر […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری چاکیوڑاہ میں 2 مختلف کارروائیوں میں گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 3 کارندے مارے گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک ملزم جمال اور محمد ریاض 60 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے جبکہ ہلاک ملزم بشیر 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔ ہلاک ملزم بشیر اورنگزیب عرف اورنج […]
اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، عدالت نے وفاق سمیت تمام صوبوں سے 2 دن میں جواب طلب کر لیا، جواب بروقت جمع نہ کرانے پر وفاق کو 10 ہزار روپے جرمانہ۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 17 رکنی فل کورٹ 18 ویں، 21 ویں آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے خلاف کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ وفاق کے وکیل خالد انور نے اپنے دلائل میں کہا آئین کا بنیادی ڈھانچہ اگر ہو تو تبدیل نہیں ہو سکتا، جو تبدیل ہو […]
الجیریا (جیوڈیسک) الجیریا میں حالیہ برسوں میں سب سے بڑے فوجی آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے کم از کم 21 جنگجو ہلاک کردیئے ہیں جن کا تعلق داعش سے بتایا جارہا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ شدت پسند دارالحکومت الجیئر کے قریب ایک گھنے جنگل میں جمع […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پسرور روڈ پر موزہ شیخ رجادہ کے قریب دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں 3 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ وجہ نزہ انتخابی رنجش اور چوہدری کا جھگڑا بتائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقتول ناظم تلونڈی موسیٰ خاں عرفان ظفر چیمہ سابق انتخابات میں ناظم منتخب ہوئے […]
اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈا میں پولیس نےداعش میں شمولیت کے ارادہ رکھنے کے شبے میں10 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا کی پولیس نے تمام نوجوانوں کو مونٹریالز ٹروڈو نامی بین الاقوامی ہوائی اڈے پراس وقت گرفتار کیا جب وہ بیرون ملک جارہے تھے ،پولیس نے انہیں حراست میں لے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے فروخت کے معاملے پر قرارداد جمع کرا دی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے جعلی ڈگریوں کی فروخت اور دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وزیر تجارت خرم دستگیر سمیت اعلیٰ حکام بھی ترکمانستان گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم ترکمانی صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 5 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں […]
لیہ (لقمان اسد) تفصیل کے مطابق امسال بھی قومی بجٹ میں لیہ تونسہ پل کی تعمیرکی خا طر رقم مختص ہونے کے امکانات دھیرے ،دھیرے مخدوش ہوتے جارہے ہیں اور جوں جوں قومی بجٹ اجلاس کا وقت قریب آتادکھائی دیتا ہے نون لیگی قیادت اور ضلع لیہ ن لیکی ارکان اسمبلی مختلف حیلے بہانے بناتے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ماڈرن جیم خانہ زون چار کے زیر اہتمام پہلا آل کراچی انور خان میموریل فل کٹ رمضان کرکٹ لیگ2015ء کا آغاز رمضان المبارک شاہ فیصل اسٹیڈیم(پنجاب گرائونڈ) پر منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزینگ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ کی انٹری جمع کرانے کی آخری تاریخ 5جون 2015ء ہے ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم […]
تحریر : ایم سرور صدیقی میدان جنگ لہو سے اٹاہوا تھا اس کے باوجود مسلمان ٹولیوں میں آتے شہداء کو تدفین اور زخمیوں کو علاج کیلئے لے جارہے تھے ان میں قریبی عزیزو اقارب اور دوستوں کو لہو لہو دیکھ کر بھی ان کے چہرے پر طمانیت تھی سینے فخر سے چوڑے۔ اللہ تعالیٰ نے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال اسٹیڈیم آگرہ تاج لیاری میں جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں دو ٹیمیںپری کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔کھیلے گئے پہلے میچ میں رحمن فٹ بال کلب ماری پور نے سوسائٹی برادرز کیماڑی کو پنالٹی ککس پر 5-4سے شکست دیدی دوران کھیل […]
رحیم یار خان : روٹری انٹرنیشنل کی پاکستان نیشنل پولیو کمیٹی کے رکن ممتاز بیگ نے نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (این آر ایس پی) کی ٹیکنیکل سپورٹ سے دڑی عظیم خان، چک نمبر75پی میں قائم لوکل سپورٹ آرگینائزیشن کے ممبران سے پولیو آگاہی مہم کے سلسلہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت مند معاشرے […]
بدین (عمران عباس) ذوالفقار مرزا کی امکانی گرفتاری کے باعث اندرون سندھ میں سیکورٹی الرٹ، سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے پیش نظر ضلع بدین سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں پولیس کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اپنے اور پرائے کے ہاتھوں بے راہ روی کے شکاربے حس انسانوں نے اپنی دہشت گردانہ کارروائیوں اور اپنے گھناو ¿نے عزائم کی تکمیل کے خاطر سرزمینِ پاکستان کو بلارنگ و نسل زبان ومذہب معصوم اور نہتے اِنسانوں کے لئے مقتل گاہ بنادیاہے ایسے میں جہاں ضرورت اِس […]
ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت اپنی عیاشیوں، اوباشیوں اور فضول خرچیوں کی سزا غریب عوام کو دینے پر تلی ہوئی ہے اور آئندہ بجٹ میں پانچ سو ارب روپوں کے نئے ٹیکسوں کا زہریلا ٹیکہ لگا نا اس کی ترجیحات میں شامل […]
تحریر : شاہد جنجوعہ پچھلے سات سالوں میں ایک منظم سازش کے تحت سیاسی اور مذہبی قیادت نے خود کچھ ڈیلیور کرنیکی بجائے سارا زور جمہوریت کے قصیدے پڑھنے اور عوام کو فوج سے متنفر کرنیکی کوششوں میں ضائع کیا تاکہ ان کی دکانداری چلتی رہے، مگر وہ ناکام رہے ۔۔۔ اگر عوام سے جاکر […]
لاہور ایئرپورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی، سونا اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ملزم 15 کلو سونا اور غیر ملکی کرنسی دبئی اسمگل کر رہا تھا، کسٹم حکام۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت نے پاکستان میں متعین کرغزستان کے سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک کیلئے جنوبی ایشیاء اور سمندری تجارت کی راہداری ہے۔ جبکہ وسطی ایشیائی ممالک پاکستان کیلئے روس کی منافع بخش منڈیوں تک راہداری کا ذریعہ ہیں۔ انھوں نے […]