زمبابوین حکومت دورہ پاکستان پر اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض

زمبابوین حکومت دورہ پاکستان پر اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوین حکومت دورئہ پاکستان پر بورڈ سے ناراض ہوگئی، اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیشن کا کہنا ہے کہ زیڈ سی نے ہماری منشا کے برعکس فیصلہ کیا، سیکیورٹی خدشات کو نظر انداز کیا گیا، ٹیم کی واپسی پر ان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ چکی […]

.....................................................

قومی کرکٹر سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

قومی کرکٹر سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفرار احمد کی شادی کی تقریب کراچی کے مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں سرفراز احمد کے عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سرفراز احمد اور خوش بخت آفتاب کا نکاح 50 ہزار روپے […]

.....................................................

عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار عرفان خان کہتے ہیں کہ ایشوریہ رائے بہت اچھی انسان اور اداکارہ ہیں اسی لئے وہ ہدایت کاروں کی پہلی ترجیح ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں عرفان خان کا کہنا تھا کہ وہ ایشوریہ کے ساتھ کام کرنے سے قبل ان کے بارے میں میڈیا کے ذریعے […]

.....................................................

سین کے لیے اب بھی ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے، امیتابھ بچن

سین کے لیے اب بھی ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے، امیتابھ بچن

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ کوئی لیجنڈ نہیں ہیں، انھیں اب بھی کسی سین کو ایک دم فرسٹ کلاس فلم بند کرانے کے لیے ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے۔ امیتابھ بچن نے مزاق میں کہا کہ لیجنڈ بننے کے لیے بھی انہیں ریہرسل کی ضرورت پڑے گی کیونکہ کوئی […]

.....................................................

افغانستان میں وزارت انصاف کی عمارت کے قریب دھماکا، 5 افراد ہلاک

افغانستان میں وزارت انصاف کی عمارت کے قریب دھماکا، 5 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت میں وزارت انصاف کی عمارت کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جب کہ دھماکے کی ذمے داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا وزارت انصاف کی بلڈنگ کے پارکنگ ایریا […]

.....................................................

چلی میں سیلاب نے تباہی مچا دی، نظام زندگی مفلوج

چلی میں سیلاب نے تباہی مچا دی، نظام زندگی مفلوج

چلی (جیوڈیسک) چلی کے لوس لاگوس علاقے میں چوبیس گھنٹوں میں ایک سو ملی میٹر بارش سے دریا چھلک پڑے۔ سیلابی پانی کئی گھروں کو بہا کر لے گیا۔ سیلاب سے سب سے زیادہ تباہی قصبے ہوا لائی میں ہوئی جہاں سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا۔ سینکڑوں لوگوں کو گھر بار چھوڑ کر کیمپوں میں […]

.....................................................

امریکی سائبر سکیورٹی کے ماہر کا جہاز کو ”ہیک” کرنے کا دعویٰ

امریکی سائبر سکیورٹی کے ماہر کا جہاز کو ”ہیک” کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ایک سرچ وارنٹ کے مطابق سائبر سکیورٹی کے ایک ماہر نے بتایا ہے کہ وہ جہاز میں بیٹھ کر اس کے کمپیوٹر سسٹم کو ہیک کرنے کے بعد جہاز کے انجن کو کنٹرول کر سکتا تھا۔ دستاویز کے مطابق کرس رابرٹ نے بتایا کہ وہ اپنی […]

.....................................................

یورپی یونین کی انسانی سمگلروں کیخلاف بحری فوج تشکیل دینے کی منظوری

یورپی یونین کی انسانی سمگلروں کیخلاف بحری فوج تشکیل دینے کی منظوری

برسلز (جیوڈیسک) یورپی ممالک کو افریقا اور مشرق وسطیٰ سے بحیرہ روم کے راستے یورپ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے تارکینِ وطن کی تعداد میں تیزی سے اضافے کا مسئلہ درپیش ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے یورپی یونین نے ایک فوج بنانے کی منظوری دیدی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے […]

.....................................................

لاہور کے مختلف علاقوں سے 6 ٹارگٹ کلرز گرفتار، سی آئی اے پولیس

لاہور کے مختلف علاقوں سے 6 ٹارگٹ کلرز گرفتار، سی آئی اے پولیس

لاہور (جیوڈیسک) سی آئی اے پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 6 ٹارگٹ کلر گرفتار کرنے کادعویٰ کیا ہے۔ سی آئی اے نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی جس میں 6 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کےمطابق گرفتار ملزمان میں، آصف، جونی، شفیق، عمران اور سجن شامل ہیں۔ […]

.....................................................

شعبان کا چاند نظر آ گیا، شب برات 02 جون کو ہو گی

شعبان کا چاند نظر آ گیا، شب برات 02 جون کو ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم 1436ھ کا چاند نظر آ گیا ہے۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ ملک بھر میں زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اُن کے اپنے اپنے مراکز پر […]

.....................................................

جنرل راحیل شریف سے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینئل فیلڈ مین کی ملاقات

جنرل راحیل شریف سے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینئل فیلڈ مین کی ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور افغانستان اور پاکستان کے لئے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینئل فیلڈ مین کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ملاقات میں […]

.....................................................

وزیراعظم ایگزیکٹ کیخلاف انکشافات کی فوری تحقیقات کرائیں: الطاف حسین

وزیراعظم ایگزیکٹ کیخلاف انکشافات کی فوری تحقیقات کرائیں: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا اگر امریکی اخبار کا انکشاف درست ہے تو واضح ہو گیا کہ ایگزیکٹ کمپنی نے پاکستان سے غداری کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ایگزیکٹ کے خلاف انکشافات کی اعلیٰ ترین سطح پر فوری تحقیقات کرائیں۔ الزامات درست ثابت ہونے پر کمپنی کے ایگزیکٹو لیول […]

.....................................................

واٹر بورڈ نے شہریوں کو پانی کیلیے ترسا دیا، کئی علاقوں میں احتجاج

واٹر بورڈ نے شہریوں کو پانی کیلیے ترسا دیا، کئی علاقوں میں احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) موسم گرما کے آغاز سے ہی شہر میں پانی کا بدترین بحران جاری ہے، واٹر بورڈ کی نااہل انتظامیہ پانی کے بحران پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے، آئندہ دنوں میں یہ بحران مزید سنگین ہوگا۔ مختلف علاقوں میں مشتعل شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں اور واٹر بورڈ کی تنصیبات پر […]

.....................................................

فیصل آباد اور مچھ میں 2 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

فیصل آباد اور مچھ میں 2 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد اور مچھ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں سزائے موت کے مجرم ذوالفقار کو پھانسی دی گئی۔ مجرم ذوالفقار 2000میں 1ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کرنے کے بعد اس کی ٹیکسی لے کر فرار ہوا تھا۔ ادھر سینٹرل جیل مچھ […]

.....................................................

زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان سے کرکٹ کی فتح ہوئی، اچھا کھیل پیش کرینگے، کپتان، ٹیم آفیشلز

زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان سے کرکٹ کی فتح ہوئی، اچھا کھیل پیش کرینگے، کپتان، ٹیم آفیشلز

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کرکٹ وفد کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ایک مقبول کھیل ہے جس میں آئیسولیشن نہیں ہونی چاہئے ، زمبابوے بھی اس کا شکار رہا ہے جس کی وجہ سے ہم پاکستان میں کرکٹ کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے تمام […]

.....................................................

سانحہ صفورا کے ملزموں کی گرفتاری قابل ستائش ہے: وزیراعظم

سانحہ صفورا کے ملزموں کی گرفتاری قابل ستائش ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو فون کر کے سانحہ صفورا کے 4 ملز موں کی گرفتاری کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ کم وقت میں ملزموں کی گرفتاری ثابت کرتی […]

.....................................................

سانحہ صفورا میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

سانحہ صفورا میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

نواب شاہ (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ صفورا ایک انتہائی اندوہناک واقعہ تھا۔ پولیس، رینجرز اور دیگر اداروں نے تفتیش کے بعد اس واقعہ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ جلد ہیں واقعہ میں ملوث دیگر […]

.....................................................

کراچی: ایگزیکٹ کے دفتر سے جعلی ڈگریاں اور دستاویزات برآمد کر لی گئیں

کراچی: ایگزیکٹ کے دفتر سے جعلی ڈگریاں اور دستاویزات برآمد کر لی گئیں

کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی میں ایگزیکٹ کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مار کر مختلف جعلی ڈگریاں، دستاویزات اور سرٹیفکیٹس کے نمونے قبضے میں لے لئے ہیں۔ جعلی ڈگریوں کے حوالے سے مختلف ملکوں کے تصدیق نامے جبکہ امریکی محکمہ خارجہ کا تصدیق نامہ بھی دستاویزات میں شامل ہے۔ فیس ادائیگی کی […]

.....................................................

گجرات : عتیق الرحمنٰ، صحافی صہیب سرور، لالہ یوسف و دیگر کا رانا ثاقب مشرف کے ساتھ ملاقات

گجرات : عتیق الرحمنٰ، صحافی صہیب سرور، لالہ یوسف و دیگر کا رانا ثاقب مشرف کے ساتھ ملاقات

گجرات : صدر موبائل ڈیلر ایسوسی ایشن عتیق الرحمنٰ، صحافی صہیب سرور، لالہ یوسف و دیگر کا رانا ثاقب مشرف کے ساتھ ملاقات گروپ فوٹو۔

.....................................................

سرکاری عہدوں پر سفارشی افسران بھرتی کرنا ہماری پالیسی نہیں، وزیراعظم

سرکاری عہدوں پر سفارشی افسران بھرتی کرنا ہماری پالیسی نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سول سروس میں ترقیوں کے معاملے کو صوبائیت کا رنگ نہیں دینا چاہیئے اور تیسرے درجے کے سفارشی افسر کو اول درجے پر ترجیح دینا ہماری پالیسی نہیں۔ قومی اسمبلی میں سرکاری عہدوں پر ترقیوں کے معاملے پر اٹھائے گئے اعتراض پر اظہار خیال کرتے […]

.....................................................

آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کی جعلسازی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کی جعلسازی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کی جعلسازی کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم، ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کمیٹی کے سربراہ ہیں، ذرائع۔

.....................................................

سول سروسز میں ترقیاں صوبائی نہیں میرٹ کا معاملہ ہے، نواز شریف

سول سروسز میں ترقیاں صوبائی نہیں میرٹ کا معاملہ ہے، نواز شریف

سول سروسز میں ترقیاں صوبائی نہیں میرٹ کا معاملہ ہے، ترقیاں میرٹ کی بنیاد پر ہونی چاہئیں، تیسرے درجے کے سفارشی کو اول درجے پر ترجیح دینا ہماری پالیسی نہیں، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

ایگزیکٹ کمیونیکیشن کا معاملہ تحقیقات کے لئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سپرد

ایگزیکٹ کمیونیکیشن کا معاملہ تحقیقات کے لئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایگزیکٹ کمیونیکیشن کی جانب سے جعلی ڈگریوں کا معاملہ تحقیقات کے لیے معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس دوران سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ ایگزیکٹ کے متعلق امریکا کے موقر روزنامے نیو یارک ٹائمز میں […]

.....................................................

وفاقی وزیر داخلہ کا جعلی ڈگریوں کے معاملے پر”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ کا جعلی ڈگریوں کے معاملے پر”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان میں کام کرنے والی آئی ٹی کمپنی “ایگزیکٹ” کی جانب سے جعلی ڈگریاں فروخت کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے آئی ٹی کمپنی “ایگزیکٹ” کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایف آئی کو […]

.....................................................