زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، شعیب ملک، محمد سمیع کی واپسی

زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، شعیب ملک، محمد سمیع کی واپسی

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، شعیب ملک اور محمد سمیع کی واپسی، نعمان انور بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ اعلان کردہ قومی کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی (کپتان)، سرفراز احمد (نائب کپتان) شعیب ملک، محمد حفیظ، محمد سمیع، سرفراز احمد، احمد شہزاد، مختار احمد، […]

.....................................................

اٹلی : شیخ عتیق الرحمان اور ان کے بھانجوں کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی : شیخ عتیق الرحمان اور ان کے بھانجوں کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) گجرات کے نوجوان بزنس مین شیخ عتیق الرحمان اور ان کے بھانجوں کا ایک خوبصورت انداز۔

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایگزیکٹ کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایگزیکٹ کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایگزیکٹ کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا، ایگزیکٹ کمپنی مبینہ طور پر جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث ہے، وزیر داخلہ چودہری نثار نے ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

.....................................................

قلم دوست ادبی ترویج کی مظہر

قلم دوست ادبی ترویج کی مظہر

تحریر : ایم اے تبسم ادب سے انسان کا رشتہ اتنا گہرا ہوتا ہے کہ وہ چاہ کر بھی اس سے دامن نہیں چھڑا سکتا۔ پھر یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ایک صحتمند معاشرے کی تشکیل کا ضامن ایک ادیب ہی ہوتا ہے۔ ادب انسان کے اندر تہذیب و شائستگی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی سے متعلق ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی سے متعلق ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی سے متعلق ڈی جی رینجرز کو 2 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے […]

.....................................................

سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کر گئے

سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کر گئے

سنگاپور (جیوڈیسک) سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد انتقال کر گئے۔ انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد سانحہ نلترمیں زخمی ہوئے تھے، حادثے کے باعث ان کے جسم کا 70 فیصد حصہ جھلس گیا تھا، وہ سنگاپور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے […]

.....................................................

اٹلی : شیخ رضوان اور ان کے صاحبزادے شیخ سلیمان کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی : شیخ رضوان اور ان کے صاحبزادے شیخ سلیمان کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) اسلام آباد کے ممتاز بزنس مین شیخ رضوان اور ان کے صاحبزادے شیخ سلیمان کا ایک خوبصورت انداز۔

.....................................................

نوابشاہ: بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل، ماں بیٹی گرفتار

نوابشاہ: بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل، ماں بیٹی گرفتار

نوابشاہ (جیوڈیسک) نوابشاہ میں بیوی نے بیٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر دیا پولیس نے دونوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سانگھڑ روڈ کے علاقے گرین ٹاون میں 40 سالہ نسیم کا اپنے شوہر ظفر اقبال کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ گزشتہ شب دونوں میں تکرار بڑھ گئی۔ جس […]

.....................................................

گھوٹکی : ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن آخری مرحلے میں پہنچ گیا، پولیس

گھوٹکی : ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن آخری مرحلے میں پہنچ گیا، پولیس

گھوٹکی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی سکھر نے کہا ہے کہ گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے، رینجرز کے دستے کچے کے علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔ ڈی آئی جی سکھر کامران فضل نے ایس ایس پی آفس گھوٹکی میں گفتگو میں بتایا کہ ڈاکو پولیس کیخلاف اینٹی ایئر کرافٹ […]

.....................................................

جمہوریت کا حسن

جمہوریت کا حسن

تحریر : ایم آر ملک شہر قائد پر بدستور سیاسی وحشت طاری ہے یہ سیاست کی شورہ پستی کا رنگ ہے کہ قائد کے شہر میں لاشیں گرتی رہیں ،انسانیت کا خون ناحق بہتا رہا ، شہر کے باسیوں کی باہیں لاشیں اُٹھا اُٹھا کرشل ہوتی رہیں اور زرداری اینڈ کمپنی منی لانڈرنگ کا کھیل […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش نے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش نے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، پشاور، مردان، ہزارہ، مالاکنڈ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور کے بعض علاقوں میں بھی اتوار کی شب ہلکی بارش ہوئی۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، […]

.....................................................

”ملکی ترقی کے لیے ضروری … اردو کا نفاذ ”

”ملکی ترقی کے لیے ضروری … اردو کا نفاذ ”

تحریر : رانا اعجاز حسین قوموں کی ترقی میں مادری اور قومی زبان نہایت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے کیونکہ زبان سے ہی اشخاص اور معاشرے کا تہذیب و تمدن منسلک ہوتا ہے۔ پاکستان کی ترقی میں اردو زبان کا نفاذ بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے، اگرچہ ریاست پاکستان کی اس بنیاد سے اختلاف […]

.....................................................

کیا یہ ہمارا معیار ہے؟

کیا یہ ہمارا معیار ہے؟

تحریر : شاہ بانو میر اللہ پاک کو کسی کی گریہ وزاری ارتنی پسند آجاتی کہ وہ اس انسان سے ویسے ہی انداز میں دعا منت و سماجت سننا چاہتا کچھ ایسا ہی معاملہ پاکستانی لوگوں کے ساتھ ہورہا ـ اللہ پاک کو ان کا رونا پیٹنا سسکنا اتنا اچھا لگ گیا کہ جیسے ہی […]

.....................................................

سراپا درد ہوں

سراپا درد ہوں

تحریر : زاہد محمود نکلو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا یوں تو ار ض پاک کے ہر کونے میں زندگی محفوظ نہیں نہ تو مسلمان کہلانے والے اور نہ ہی غیر مسلم ، نہ تو سنی محفوظ ہیں اور نہ ہی […]

.....................................................

ملک کے معروف شاعرو محقق شکیل احمد خان کے لئے دعائے صحت کی اپیل

ملک کے معروف شاعرو محقق شکیل احمد خان کے لئے دعائے صحت کی اپیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک کے معروف شاعر محقق اور کئی کتابوں کے مصنف شکیل احمدخان اِن دِنوں شدیدعلالت کے باعث ضیاء الدین اسپتال کلفٹن کے فورتھ فلورروم نمبر 4007 میں زیرعلاج ہیں۔ اِن کے اہلِ خانہ اور دوست احباب نے عالمِ اسلام کے مسلمانوں سے اِن کے لئے جلد صحت یابی کی دُعاکی اپیل کی […]

.....................................................

کراچی : ذوالفقار مرزا کی پیشی، عدالت جانے والے راستے سیل

کراچی : ذوالفقار مرزا کی پیشی، عدالت جانے والے راستے سیل

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت جانے والے راستے سیکورٹی خدشات کے باعث سیل کر دیئے گئے۔ رات گئے پولیس کی جانب سے اے ٹی سی کورٹ جانے والے راستوں پر کنٹینر رکھ دیئے گئے۔ آج ذوالفقار مرزا کی عدالت میں پیشی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے اشتعال انگیزی اور ہنگامی آرائی سے بچنے کیلئے حفاظتی […]

.....................................................

صنعتی شعبے نے نو ماہ میں 2.4 فیصد کی شرح سے ترقی کی

صنعتی شعبے نے نو ماہ میں 2.4 فیصد کی شرح سے ترقی کی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملکی ترقی میں بڑی صنعتوں کی شرح نمو اہم کردار ادا کرتی ہے ، توانائی بحران اور گیس کی قلت کی وجہ سے ملک کے بڑے صنعتی شعبے نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں محض دو اعشاریہ چار فیصد کی شرح سے ترقی کی۔ حکومت نے رواں برس اقتصادی […]

.....................................................

سلمان خان وادی کشمیر کی خوبصورتی پر فدا ہو گئے

سلمان خان وادی کشمیر کی خوبصورتی پر فدا ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان جو ان دنوں اپنی آنے والی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کی شوٹنگ کے سلسلے میں کشمیر میں ہیں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر جنت ہے، ہم کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے خواہاں ہیں اور سیاحت کے فروغ کے لئے مل کر کام کریں […]

.....................................................

بھارتی ماڈل شیخا جوشی کی اپنی رہائشگاہ پر پراسرار موت

بھارتی ماڈل شیخا جوشی کی اپنی رہائشگاہ پر پراسرار موت

ممبئی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ماڈل اور ادکارہ شیخا جوشی مبینہ طور پر ممبئی مں اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائی گئی ہیں۔ شیخا جوشی جو کہ مہاوا کی راجورنگ سوسائٹی میں رہائش پذیر تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی روم میٹ نے بتایا کہ جب وہ فلیٹ پر […]

.....................................................

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کی قومی ٹیموں کا اعلان آج کیا جائے گا۔ فیصل آباد میں شیڈول سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کپ ختم ہو گیا۔ جہاں کھلاڑیوں سمیت سلیکٹرز نے بھی اپنا کام ختم کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عرفان ، احسان عادل ، وہاب ریاض اور […]

.....................................................

سرفراز احمد آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

سرفراز احمد آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی رہائش گاہ پر مہندی کی تقریب ہوئَی۔ تقریب میں عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں شریک لوگوں نے سرفراز احمد کیلئے نیک دعاؤں کا اظہار کیا۔ انکا کہنا تھا کہ سرفراز احمد زندگی کی نئی […]

.....................................................

شمالی کوریا پر مزید پابندیاں لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: جان کیری

شمالی کوریا پر مزید پابندیاں لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: جان کیری

سیول (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کیخلاف مزید پابندیاں لگانے پر غور کیا جا رہا ہے کیونکہ وہ بات چیت شروع کرنے کیلئے اپنے ایٹمی پروگرام کو روکنے کیلئے ضروری اقدامات نہیں کر رہا۔ جنوبی کوریا کے وزیرخارجہ ینگ بیانگ کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے […]

.....................................................

کولمبیا : مٹی کا تودہ گرنے سے اڑتالیس افراد ہلاک، تیس گھر تباہ

کولمبیا : مٹی کا تودہ گرنے سے اڑتالیس افراد ہلاک، تیس گھر تباہ

کولمبیا (جیوڈیسک) کولمبیا کے صوبے کلداس میں بارشوں کی وجہ سے مٹی کے تودے گرے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے تیس گھر تباہ ہوئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ ملبے سے اب تک اڑتالیس افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے۔ صدر یواں مینوئل […]

.....................................................

چین: موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، دو افراد ہلاک

چین: موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، دو افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مغربی شہری گھانسو میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ شدید بارش سے ایک گھرکی دیوار گرنے سے دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ امدادی کارکنوں نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال پہنچایا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی […]

.....................................................