صنعاء (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتحادی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اتحاد نے الرمادی میں اپنی فضائی مدد میں اضافہ کر دیا ہے۔ اتحادی طیاروں نے داعش کے جنگجوئوں کے ٹھکانوں، فوجی گاڑیوں اور ان کے زیر قبضہ عمارتوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا […]
ہوائی (جیوڈیسک) تربیتی پرواز پر گئے ہیلی کاپٹر نے Bellows ائیر فورس اسٹیشن پر لینڈ کرنے کی کوشش کی کہ حادثہ پیش آ گیا۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں امریکی بحریہ کے بائیس اہلکار سوار تھے۔ واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ اکیس زخمی ہو گئے۔
لاہور / راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرانے کہاکہ پنجاب میں داعش کی سرگرمیوں کے حوالے سے کسی قسم کی انٹیلجنس اطلاعات موجود نہیں، لاہور میں زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کی آمد پر اسے بین الاقوامی سطح کی سیکیورٹی انتظامات دی جائے گی۔ آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ صوبے دہشت گردی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے شروع ہوں گی جبکہ تعلیمی ادارے پندرہ اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ نجی اسکولز سمر کیمپ کی کوئی فیس وصول نہیں کر سکیں گے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج سے چھبیس مئی تک خیبر پختونخوا میں بلدیاتی امیدواروں کی مہم چلانا تھی اور اس سلسلے میں آج مانسہرہ، ہری پور اور ایبٹ آباد میں جلسوں سے خطاب کرنا تھا۔ تاہم الیکشن کمیشن کے نوٹس کے بعد عمران خان نے خیبر پختونخوا میں تمام جلسے […]
شوال (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقہ زوئے نرے میں شدت پسندوں کے مرکز پر حملے کے نتیجے میں تین شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مظابق امریکی جاسوس طیارے نے شدت پسندوں کے کمپاونڈ پر دو میزائل فائر کئے جس سے وہاں موجود دو شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ میزائل […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے خفیہ ادارے (آئی ایس آئی) اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کا کہنا ہے کہ داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے۔ ایک انٹرویو میں رحمان ملک نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے، حکومت داعش اور جنداللہ کے بارے میں ایک تفصیلی بریفنگ دے۔ ملک میں جاری دہشتگردی […]
لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے لاہور پہنچ گئی جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کا خواب 6 سال بعد پورا ہو گیا اور زمبابوے کی ٹیم دورہ پاکستان کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم ایمریٹس کی پرواز ای کے 622 […]
سندھ اسمبلی میں منظور وسان کی تقریر سے قبل فنکشنل لیگ کے ارکان کا ایوان میں احتجاج، حکومت پر تنقید کے بعد جواب سننے کا بھی حوصلہ رکھنا چاہیے، ابھی تقریر شروع نہیں کی کچھ ممبران میں پہلے ہی بے چینی شروع ہو گئی، کرپشن کرنے والے میری بات نہیں سنیں گے، منظور وسان۔
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان میں عالمی کرکٹ کا دروازہ کھولنے کا ذریعہ بننے والی زمبابوے ٹیم دبئی میں موجود ہے جو آج رات پاکستان پہنچے گی جب کہ زمبابوے کھلاڑی دورہ پاکستان کے لئے پرجوش ہیں۔ مہمان ٹیم دورہ پاکستان کے لئے ہرارے سے دبئی ایئرپورٹ پہنچ گئی جہاں سے زمبابوین کھلاڑی برین ویٹوری اور رچمونڈ […]
لندن (جیوڈیسک) نارنجی میں وٹامن سی بکثرت پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کا استعمال جلد کی خوبصورتی، آنکھوں کی نشوونما اور جسم کا مدافعتی نظام مضبوط بناتا ہے تاہم جدید تحقیق کے مطابق اس کے باقاعدہ استعمال سے دماغی صلاحیتوں میں بھی حیرت انگیز اضافہ ہوتا ہے۔ برطانیہ کی ریڈنگ یونیورسٹی سے […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد کیا جائے، پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ فی الحال مہمان ٹیم کے لیے سیکیورٹی سمیت انتظامات پر توجہ مرکوز ہے، دیگر امور پر بعد میں غور کریں گے۔ تفصیلات کے […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے رینجرز ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔ چوہدری نثار امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے جب کہ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر انہیں شہر قائد میں جاری آپریشن اور امن و امان […]
تحریر : آصف خورشید رانا نہیں جناب ! ایسا نہیں ہوتا ۔دنیا میں بہت سی ریاستوں کو سیکورٹی مسائل ہوتے ہیں لیکن اس کے خلاف ٹھوس اقدامات کیے جاتے ہیں ۔سیاسی پوائنٹس سکورنگ اور ہے اور قوم کا مستقبل محفوط کرنا اور ہے۔عمل ہر حال میں عمل ۔ دہشت گردی کے عمل کو کوئی مذہبی […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی سانحہ صفورا کے بعد وفاقی حکومت نے قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے موجودہ نظام کو مزید موثر اور خود مختار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ایکشن پلان کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم قائم کیا جائے گا۔ یہ نظام وزارت داخلہ کے ماتحت ہو گا اور اس مرکزی مانیٹرنگ سیل […]
تحریر : رانا اعجاز حسین تمام تر سیاسی جماعتوں اور اعلیٰ سول و فوجی قیادت کے باہمی مشورے اور اتفاق رائے سے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ سال جولائی میں آپریشن ضربِ عضب کا آغاز کیا تھاضرب عضب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار مبارک کا نام ہے اس کا […]
بدین (عمران عباس) بدین کے صحافیوں کے خلاف پولیس اور پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں کی جانب سے جھوٹے مقدمے دائر کرنے کے خلاف صحافی تنظیموں کی جانب سے مذمت، تحریک شروع کرنے کااعلان۔ تفصیلات کے مطابق بدین میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور اس کے مخالفین میں ہونے والے تقرار کے باعث بدین پولیس اور […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا تاریخ بتاتی ہے جب بھی بنی آدم نے اصل راہ چھوڑ کر گمراہی کی طرف اپنے آپ کو ڈال لیا تورسوائی اور درندگی انسانوں کا مقدر بن گئی۔ شرک جہالت کی تمام حدیں عبور کر نا عام سی بات ہو کر ۔ کبھی آگ کبھی ستاروں ۔ کبھی چاند […]
تحریر : ایم سرور صدیقی سوچتا ہوں دسمبر کا مہینہ ہرسال کیوں آجاتاہے؟۔۔ہر سال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویاپھیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈرسے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے۔۔تلخ یادوںسے جان تو نہیں چھڑائی جا سکتی۔۔۔وقت پلٹ نہیں […]
لاہور (ایم اے تبسم سے) معروف ادبی تنظیم ادب سرائے انٹرنیشنل کے زیراہتمام گزشتہ دنوں فیض گھرماڈل ٹائون لاہور میں ماہانہ محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ،جس کی صدارت طارق واصفی نے کی،مہمان خاص بزم چغتائی کے چیئرمین طارق چغتائی جبکہ مہمان اعزازسیدفراست بخاری تھے،نظامت کے فرائض معروف شاعرہ سفینہ سلیم چودھری ایڈووکیٹ نے […]