دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے پاک زمبابوے سیریز کو انٹرنیشنل میچوں کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے حوالے سے آئی سی سی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک زمبابوے سیریز کو عالمی کرکٹ کا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تھانے پہنچنے پر ذوالفقار مرزا دھمکیاں دیتے رہے، کہتے ہیں پولیس والوں سے نمٹ لوں گا، کارکنوں کو ہدایت دی کہ جو گڑ بڑ کرے اسے گولی مار دو۔ شرجیل میمن کہتے ہیں مرزا نے سرکار کی رٹ چیلنج کی، عدالتیں نوٹس لیں، سابق وزیر داخلہ کے خلاف ایک اور مقدمہ […]
آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ بگ بیش کی ٹیموں کا فاسٹ بولر محمد عامر سے رابطہ، فاسٹ بولر محمد عامر کی پابندی اس سال دو ستمبر کر ختم ہو گی، محمد عامر کا بگ بیش کی جانب سے پیشکشوں پر غور، کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ الیکشن 2013 میں دھاندلی ایک حقیقت ہے جس کا خمیازہ پورا ملک بھگت رہا ہے۔ پرویز الہی کہتے ہیں کہ حکمرانوں کو جنگلہ بس کے علاوہ کوئی مسئلہ نظر نہیں آرہا۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر منڈی بہائو الدین کے […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پاک، زمبابوے سیریز کیلئے اپنے آفیشلز نہ بھیجنے کا اعلان، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فیصلہ سیکیورٹی کنسلٹنٹ کی رپورٹ کی روشنی میں کیا ہے، پاکستان اور زمبابوے کی سیریز کو انٹر نیشنل میچوں کا درجہ حاصل ہو گا۔
اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کے ممتاز بزنس مین عمر زبیر نے کہا کہ ہم لاہور اور گردونواح میں سب سے اچھا اور سستا سولر پینل دے رہے ہیں سولر پینل کے ساتھ بیٹری اور انورٹر بھی انتہائی معیاری اور گارنٹی کے ساتھ لگا کر دینا ہمارا کام ہے۔ میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے فون […]
بھمبر : قلندر کوہستانی حضرت پیر بابا شادی شہید کے سالانہ عرس کے موقع پر وزیر مال چوہدری علی شان، ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فیصل آباد سے لاہور جانے والی مسافر بس خان پور نہر کے قریب تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں 40 […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے سانحہ صفورا کے بعد قریبی عمارتوں سے حراست میں لئے گئے 2 چوکیداروں نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے، جس کے مطابق 8 دہشتگرد بس میں فائرنگ کرنے کے بعد 2 مختلف راستوٕں پر فرار ہو گئے۔ کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب 14 مئی کو دہشتگردوں نے […]
نیویارک (جیوڈیسک) سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور ان کی اہلیہ سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے جنوری 2014 کے اوائل سے اب تک مختلف لیکچرز کے ذریعے 25 ملین ڈالرز کی رقم حاصل کی ہے۔ امریکی الیکشن کمیشن کو دائر کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن جو […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے اتوار سے آئندہ ہفتے کے وسط تک ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام سے بدھ کے دوران اسلام آباد، فاٹا، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، راولپنڈی، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں آتشزدگی سے بچوں کے جاں بحق ہونے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر اور ایوان وزیراعظم سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت بھی کیا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید کے گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے چھ بچوں میں سے تین بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایک ہی گھر سے میتیں اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید شیر شاہ روڈ پر […]
کراچی ایئرپورٹ پر ابوظہبی سے آنے والے مسافروں سے ڈکیتی، موٹر سائیکل سوار ملزمان متاثرہ فیملی کا بیگ چھین کر فرار، بیگ میں ملکی، غیر ملکی کرنسی اور زیورات موجود تھے، متاثرہ فیملی کا بیان۔
تحریر : اختر سردار چودھری عجائب گھروں کی تاریخ کتنی پرانی ہے اس بابت ابھی تک کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکی ،اور اس بارے میں بھی کہ سب سے پہلا عجائب گھر کب اور کہاں بنایا گیا تھا ۔جن قدیم عجائب گھروں کے آثار ملے ہیں انکا تعلق بابل و نینوا، مصر، […]
تحریر : منشاء فریدی ستم درستم ہیں کہ جو ہم سہتے چلے آرہے ہیں ۔ ہمارا تن بدن ہے جو مسلسل برداشت کئے جا رہا ہے۔ مجال ہے کہ کسی کے آگے فریادی ہوئے ہوں یا آہ و فغاں کی ہو … ہر حال اور ہر حالت میں صابر و شاکر ہونے کا ثبوت دینے […]
تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے شہر منی پاکستان ، شہرِ قائد، کراچی میں بدھ کے روز صبح ہی صبح بندوق برداروں نے تقریباً چار درجن کے قریب اسماعیلی کمیونٹی کے لوگوں کو بس میں گھس کر گولیوں سے چھلنی کر دیا۔جن میں نہ صرف مرد بلکہ خواتین اور بچے بھی […]
لاہور : بیرون ممالک میں حکومتیں صحافیوں کو وسائل اور سہولتیں فراہم کرتی ہیں مگر پاکستان میں حکومتی پالیسی یکسر مختلف ہے ۔بیرونی دنیا میں سچ لکھنے پر صحافیوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے مگر پاکستان میں سچ لکھنے اور قومی مسائل کو اجاگر کرنے پر صحافیوں کو بدترین خطروں کا سامنا اور اکثر […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن کی ہدایت پر ضلع کورنگی میں صفائی وستھرائی ،تجاوزات اور وال چاکنگ کے خاتمے کے ساتھ علاقائی خوبصورتی کو اُجاگر کرنے کے لئے چورنگیوں ،چوراہوں اور گرین بیلٹس کی تزئن و آرائش کے حوالے سے انتظامات کا آغاز کردیا۔ ایڈمنسٹریٹر قرة العین میمن نے کہاکہ عوام تجاوزات […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر وہ ابلیسیت کے نمائندے نہیں ہو سکتے کہ ابلیس توخوداُن کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کرنے کی سوچ رہاہے ، ہلاکواور چنگیزبھی نہیںکہ وہ اپنی تمام تروحشتوں کے باوجودسامنے آکر جنگ کرتے تھے اور یہ بزدل چھُپ کروار کرتے ہیں۔محبِ وطن پاکستانی توہرگز نہیںکہ اُنہوںنے جن معصوموںکے خون سے ہولی […]
تحریر : وقار النساء رجب المرجب بزرگی والا مہینہ ہے جس میں آقائے دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ملی آپ عالم بالا کی سیر کو گئے –اور سرکار دو عالم کا یہ سفرچشم زدن مین اپنے رب کے حکم سے طے ہوا –جس میں جبرائیل امین کا آپ کو جگانا […]
تحریر : احسان الحق اظہر وفاقی بجٹ قریب آتے ہی عوام میں بے چینی اور خوف کی فضا ء پیدا ہو گئی ہے ،عوام بڑھتی مہنگائی اور بے روز گاری کے باعث موجودہ حکومت سے بد دل دکھائی دینے لگے ہیں ۔ پاکستان میں گزشتہ آٹھ سے دس سال سے مہنگائی کی شرح میں خطرناک […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی محکمہ لوکل ٹیکس میں چور بازاری اور کرپشن کا راج ،آئوٹ ڈور ایڈورٹائزرز کے لاکھوں روپے مالیت کے اسٹرکچر چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے محکمہ لوکل ٹیکس کے عملے کے خلاف کوئی کاروائی اب تک عمل میں نہیںلائی جا سکی۔ ایف آئی آر کے اندراج کے […]
کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ دشمن ملک پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے اور وہ پاکستان کی معاشی ترقی میں روکاوٹ ڈالنے کیلئے اس نے کراچی کا انتخاب کیا۔ جہاں اسے کرائے کہ دہشتگرد اور ٹارگٹ کلر با آسانی دستیاب ہوجاتے ہیں جسکی سب سے بڑی […]