جھنگ کی خبریں 17/5/2015

جھنگ کی خبریں 17/5/2015

موٹر سائیکل اور چنگچی کا تصادم دو افراد شدید زخمی جھنگ : تفصیلات کے مطا بق ٹوبہ روڈ شوگر مل کے قریب تیز رفتار ی کے باعث موٹر سائیکل اور چنگچی کا تصادم ہوا اور موٹر سائیکل راہ چلتے ساتوی جماعت کے 15سالہ طالب علم ثقلین سے جا ٹکرایا جس ک نتیجہ میں موٹر سائیکل […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، اسحاق ڈار

آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈ کے لیے مزید رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔ اس فنڈ کے ذریعے غریب طبقے کی مدد کی جاتی ہے، آئندہ بجٹ میں بی آئی […]

.....................................................

بھارت میں ہندو مذہبی تنظیم کا اداکارہ سنی لیون کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

بھارت میں ہندو مذہبی تنظیم کا اداکارہ سنی لیون کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ان دنوں ایک مشکل میں آن پھنسی ہیں جہاں ہندو مذہبی تنظیم نے ان کی ویب سائٹ پر پابندی اور اداکارہ کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو مذہبی تنظیم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سنی لیون […]

.....................................................

فلم ’’یلغار ‘‘میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کر سکیں گے، عائشہ عمر

فلم ’’یلغار ‘‘میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کر سکیں گے، عائشہ عمر

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ فلم ’’یلغار ‘‘میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کرسکیں گے، حقیقی واقعات پر بننے والی اس فلم میں پوری کاسٹ نے بھرپور محنت سے کام کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا ’’یلغار ‘‘ جیسی فلمیں موجودہ وقت کی ضرورت ہیں، جس کے […]

.....................................................

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 151 طالبان مارے گئے

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 151 طالبان مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 151 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ طالبان جنگجوئوں نے پکتیا سے 27افراد کوحکومتی اہلکار ہونے کے شبہ میں اغوا کر لیا۔ افغان طالبان نے بدھ کو کابل کے ایک ہوٹل میں حملے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہاہے […]

.....................................................

مودی نے سیلفی ڈپلومیسی بھی شروع کر دی چینی ہم منصب کے ساتھ تصویر ہر جگہ مقبول

مودی نے سیلفی ڈپلومیسی بھی شروع کر دی چینی ہم منصب کے ساتھ تصویر ہر جگہ مقبول

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سیلفی ڈپلومیسی بھی شروع ہو گئی ہے چینی ہم منصب کے ساتھ ان کی سیلفی سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی۔ ویسے تو سیلفی لینا ایک عام سے بات ہو گئی ہے لیکن جب سیلفی لینے والے خاص ہوں تو خاص سیلفی بھی بن ہی […]

.....................................................

لاہور میں گھر میں آگ لگنے سے 6 بچے جھلس کر جاں بحق

لاہور میں گھر میں آگ لگنے سے 6 بچے جھلس کر جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) شادباغ میں گھر میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی وجہ سے 6بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ لاہور کے علاقے شادباغ میں گھر میں 9 سے 10 افراد سوئے ہوئے تھے کہ ایک اچانک بجلی چلی گئی تاہم بجلی واپس آئی تو ائیرکنڈیشنر کا سرکٹ شارٹ ہونے سے آگ لگ گئی جس […]

.....................................................

ویرات کوہلی میچ کے دوران سری لنکن امپائر دھرما سینا سے الجھ پڑے

ویرات کوہلی میچ کے دوران سری لنکن امپائر دھرما سینا سے الجھ پڑے

حیدرآباد دکن (جیوڈیسک) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی آئے روز تنازعات کا شکار رہتے ہیں اور حال ہی میں وہ آئی پی ایل کے میچ کے دوران امپائر سے بھی الجھ پڑے۔ انڈین پریمیئر لیگ میں حیدرآباد سن رائزرز اور رائل چیلینجز بنگلور کے درمیان میچ جاری تھا کہ اس دوران ہلکی بارش شروع ہو […]

.....................................................

ماجد خان کیخلاف نازیبا کلمات پر شکیل شیخ کیخلاف کارروائی کی جائے، جاوید میانداد

ماجد خان کیخلاف نازیبا کلمات پر شکیل شیخ کیخلاف کارروائی کی جائے، جاوید میانداد

لاہور (جیوڈیسک) شکیل شیخ کی طرف سے لیجنڈ کرکٹر ماجد خان کے لئے نازیبا الفاظ کے استعمال پر کرکٹ حلقوں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق کپتان جاوید میانداد نے کہاکہ زندگی میں کبھی انٹرنیشنل کرکٹ نہ کھیلنے والے شخص کی جانب سے سابق عظیم کھلاڑی کیخلاف اس نوعیت کی زبان استعمال […]

.....................................................

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے۔ جنرل نوید مختار

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے۔ جنرل نوید مختار

کراچی (جیوڈیسک) کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کریں گے۔ عوام اور سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کیونکہ قربانی کا عزم رکھنے والی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا امن […]

.....................................................

میانوالی: راستے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک

میانوالی: راستے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک

میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی کی تحصیل واں بھچراں کے علاقے مظفر پور میں کلو اور یارو خیل برادریوں کے درمیان کچھ عرصہ قبل راستے سے گزرنے کے معاملے پر جھگڑا ہوا تھا۔ تاہم مقامی عمائدین نے صلح کرا دی تھی۔ یارو خیل گروپ کے افراد متنازع راستے سے دوبارہ گزرے تو دونوں گروپوں میں پھر جھگڑا […]

.....................................................

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 20 دہشت گرد ہلاک

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 20 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) امن کے دشمنوں اور صوبے کا امن تہہ و بالا کرنے والے دہشت گردوں کے گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں تیسرے روز بھی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور […]

.....................................................

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

میران شاہ (جیوڈیسک) تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیاروں نے شوال کے علاقے وڑہ منڈی میں میں ایک گھر […]

.....................................................

کراچی : پاک کالونی میں رینجرز کی کارروائی، گینگ وار کا ملزم ہلاک

کراچی : پاک کالونی میں رینجرز کی کارروائی، گینگ وار کا ملزم ہلاک

کراچی : پاک کالونی میں رینجرز کی کارروائی، گینگ وار کا ملزم ہلاک، رینجرز اہلکار علاقے میں کارروائی کیلئے پہنچے تو ملزمان نے فائرنگ کردی، مارے جانے ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

وزیراعلی سندھ کے استعفے کے حق میں نہیں، چوہدری نثار

وزیراعلی سندھ کے استعفے کے حق میں نہیں، چوہدری نثار

کلرسیداں (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد وزرائے اعلیٰ کے استعفے کا مطالبہ درست نہیں اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے استعفے کے حق میں نہیں کیوں کہ استعفے مانگ کر دہشت گرد ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ کلرسیداں میں منعقدہ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 16/5/2015

گجرات کی خبریں 16/5/2015

گجرات (جی پی آئی) جامع مسجد منہاج القرآن میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد منہاج القرآن ویلفیئر فائونڈیشن یورپی یونین کے صدر حاجی ارشد جاوید وڑائچ نے کیا۔ مہمانوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن رانا محمد ادریس نے خصوصی خطاب کیا۔ […]

.....................................................

سانحہ صفورا سے رائو انوار کے ”را” بارے الزامات درست ثابت ہو گئے۔ فرخ شہباز وڑائچ

لاہور (پریس ریلیز) ”پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے جنرل سیکرٹری فرخ شہباز وڑائچ اور سیکرٹری انفارمیشن و کوارڈینیشن محمد نورالہدیٰ نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے فرقہ ورانہ فسادات عالمی سازشیں ہیں۔ داعش ، جنداللہ یا طالبان جیسی نام نہاد تنظیموں کی جانب سے حملوں کی ذمہ داری […]

.....................................................

قصر جنت ہوٹل۔۔۔۔۔ تلہ گنگ کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ

قصر جنت ہوٹل۔۔۔۔۔ تلہ گنگ کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ

تحریر : ارشد کوٹلہ قارئین محترم تلہ گنگ شہر دن بد ن تر قی کی راہ پرگا مز ن ہے آ ئے روز مختلف نجی شعبو ں میں تر قی دیکھنے کو مل رہی ہے اور تلہ گنگ میں ہو ٹلز ،ہا سپٹلز،یو ٹیلٹی سٹورزسمیت دیگر مختلف شعبوں میں جدت آ رہی ہے ،جو کہ […]

.....................................................

دنیا ہومیو پیتھی کی گرویدہ

دنیا ہومیو پیتھی کی گرویدہ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا القلم(قرآن پاک) قلم کی حرمت ۔اہل ایمان کا شیوہ ہے۔ قلم کی اہمیت احساسیت اور افادیت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس میں ایک سورة کا نام ہے۔اس سے صحافت اور قلم کے اعلیٰ مقام کا بخوبی پتا لگائا جا سکتا ہے۔ […]

.....................................................

حاجی صغیر احمد بھدر کی والدہ ماجدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

حاجی صغیر احمد بھدر کی والدہ ماجدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایس ایچ ا و تھا نہ رو ا ت حا جی صغیر ا حمد بھدر کی و ا لد ہ ما جد ہ کی و فا ت پرفا تحہ خو ا نی کر نے و الو ں کا تا نتا بند ھا ر ہا۔ فا تحہ خو ا نی کر […]

.....................................................

مجھے فخر ہے کہ میں آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، ذوالفقار مرزا

مجھے فخر ہے کہ میں آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، ذوالفقار مرزا

بدین (رپوٹ عمران عباس) سابق وزیر ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، میری سات پیڑیاں بھی آصف زرداری، فریال ٹالپر سے سندھ کو لوٹنے کا بدلہ لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزانے عدالت سے ضمانت منظورہونے کے بعد […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین نے 107حامیوں سمیت عبوری ضمانت منظور

ذوالفقار مرزا کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین نے 107حامیوں سمیت عبوری ضمانت منظور

بدین (عمران عباس) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین نے 107حامیوں سمیت عبوری ضمانت منظور کرلی، 23مئی کو دوبارہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم، تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے 107ساتھیوں کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین غلام رسول سموں کی عدالت […]

.....................................................

پانی کا موجودہ بحران سندھ حکومت کے خلاف سازش ہے۔ اعظم درانی

پانی کا موجودہ بحران سندھ حکومت کے خلاف سازش ہے۔ اعظم درانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر سندھ کونسل و صدر پی ایس 123 ضلع کورنگی اعظم خان درانی نے کراچی میں پانی کے موجودہ بحران پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سندھ حکومت کے خلاف گہری سازش قرار دیاانہوں نے کہا کہ پانی کا موجودہ بحران پیدا کرنے کے ذمہ […]

.....................................................

سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مجھے

سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مجھے

تحریر: ڈاکٹرایم اے قیصر موسیٰ ز ہوش رفت بیک جلوۂ صفات تو عینِ ذات می نگری و تبسمی سن 7نبوی میں قریش قبائل نے متفقہ طور پر ایک تحریری معاہدہ کیا جس کی ایک کاپی اندرونِ کعبہ بھی آویزاں کر دی گئی۔ یہ معاہدہ سوشل بائیکاٹ تھا کہ نہ کوئی شخص بنو ہاشم سے میل […]

.....................................................