تحریر : ایم سرور صدیقی وہ ہمیں جب پہلی بار ملا تو سردی سے کانپ رہا تھا اس کے منہ سے بے جملے خارج ہورہے تھے ،حالت انتہائی خستہ۔پائوں گھسیٹ گھسیٹ کر چلنے کی وجہ سے جوتوںکی حالت ناگفتہ بہ ہوگئی تھی۔بال گرد و غبارسے اٹے ہوئے شکل و صورت سے بھکاری نہیں لگ رہا […]
لاہور : مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد نے کہا ہے کہ دہشت گرد عوام کے حوصلے پست نہیں کرسکتے سانحہ ٔ صفورا کراچی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے حکومت بے گناہوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے کو کیفر ِ کردار تک پہنچا کردم لے گی اس […]
خدایا سن دعا میری مجھے تو سرخرو کر دے مرے دل کو چمک دے دے کہ مثل خوبرو کر دے نیا شوقِ تکلّم دے وہ تو ذوق تعلّم دے کہ اس نابود صلصالِ زمن کو جو گرُو کردے مرے دل کو عطا کر دے کہ اک شوق سحر خیزی اسی ذوق تقاضا سے عباد قبلہ […]
محبت آفرینی کا اگرچہ ہو ہنر آنس کٹے نہ پر مسرت، زندگی کا ہر سفر آنس یہ نفرت تو سکھاتا ہے زمانہ ہی ہمیں ورنہ محبت ہے ازل سے فطرت نوع بشر آنس یہی جو وادئ بیضا میں خود ہی چل پڑے گاڑی خدا کا سب کرشمہ ہے نہیں کوئی اثر آنس جہاں مردوں کے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاک چین بڑھتی دوستی اوراِسی دوستی کی بنیاد پر چین کی جانب سے پاکستان کو اقتصادی طور پر خطے کا ایک عظیم مستحکم مُلک) ایشیائی ٹائیگر) بنانے کے عزم واعلان کے ساتھ ہی بھارتی حکمرانوں اور ایجنسیوں کی دُھوتیوں(لُنگیوں) میں لگی گیٹھانیں بھی ڈھیلی ہونی شروع ہوگئیں ہیں اَب […]
لیہ : ملک بھر میں جشن شب معراج مصطفی آج رات مذہبی عقیدت ومحبت کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ حکومت پاکستان اوروزارت پانی وبجلی سے آج رات لوڈشیڈنگ نہ کرنے کامطالبہ۔ تفصیل کے مطابق سرکاردوجہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لامکاں پرمعراج پرجانے کی خوشی اوریادآج رات٦٢،٢٧ رجب المرجب١٤٣٦ھ ١٦،١٧مئی٢٠١٥ء کی درمیانی شب ملک […]
تحریر : خالد بن سلام گزشتہ روز کراچی میں اسماعیلی کمیونٹی کی بدقسمت بس پر درندہ صفت دہشت گردوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں کئی اموات واقع ہوئیں اور کئی جانیں زخمی ہوئیں، جن پر جتنا بھی دکھ کیا جائے کم ہے۔ اسماعیلی کمیونٹی کی یہ بس معمول کے مطابق اپنی منزل […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) محکمہ سوشل سیکیورٹی کے ورکرز ویلفیئر سکول وزیرآباد کے اساتزہ اور دیگر عملہ کا ہائوس رینٹ اور کنویئینس الائونس میں کٹوتی کے خلاف احتجاج اور کلاسوںکا بائیکاٹ۔پنشن اور جی پی فنڈ کی سہولت دینے کا مطالبہ۔ ایڈھاک الائونسز اور سالانہ انکریمنٹ میں کمی ملازمین کا معاشی قتل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ 67سال گزرنے کے باوجود اسرائیل کا قبضہ عالمی امن کے لئے خطرہ ہے مسلم ممالک کے حکمرانوں کا اسرائیل کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھانا انتہائی تشویش ناک ہے۔ اسرائیل نے فلسطین میں انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر دی ہیں، […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فوج کی نگرانی میں آئی ایس آئی کی مدد سے سانحہ صفورہ کی شفاف تحقیقات اور سانحہ کے ذمہ داران کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائدوچیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ […]
میرپور( نامہ نگار ) بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں سندھ کے تاریخی شہر عمر کوٹ کے نزدیک سامارو میں راجونی اتحاد کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے خاصخیلی اتحاد کے سربراہ غلام مصطفی خاصخیلی ‘ مارواڑی اتحاد کے رہنما اقبال ٹائیگر ‘گجراتی قومی موومنٹ کے رہنما یونس سایانی ‘ سولنگی اتحاد کے رہنما سردار […]
فیصل آباد : شہر کی معروف سماجی شخصیت چیئر مین امن و زکوة کمیٹی دھوبی گھاٹ میاں حفیظ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ،مرحوم کا جسد خاکی ان کی رہائش گاہ گلی نمبر 4محلہ دھوبی گھاٹ سے اٹھایا گیا ۔میاں حفیظ چند سالوں سے سانس کے مرض میں مبتلا تھے مرحوم و مغفور میاں […]
تحریر : فوزیہ عفت ابا مجھے ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے مگر میں لیکچرار بننا چاہتا تھا انہوں نے پھر مجھے مجبور نہیں کیا یا پھر ان کے پاس پیسہ کمانے کے علاوہ کسی اور بات کے لیے وقت ہی نہ تھا کہ وہ میرا مطمع نظر سمجھتے ۔ان کے لیے بس یہی بہت تھا کہ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دو سالہ (ن) لیگی اقتدار ناکامیوں سے عبارت ہے، جعلی مینڈیٹ اور جھوٹے وعدوں کا سہارا لے کر اقتدار میں آنے والوں کو بالآخر عوام کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا۔ عمران خان نے جعلی جمہوریت اور بادشاہت کو ختم کرنے کا عزم کر رکھا ہے، کارکنان اور عوام ملک میں […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکار بہروز سبزواری نے کہا کہ کم وسائل میں معیاری فلم بنانا اور اسے عوام کی جانب سے پسند کیا جاناکسی کارنامے سے کم نہیں۔ بہروز سبزواری نے کہا کہ کسی بھی کام پر تنقید کرنا بہت آسان ہے لیکن تنقید کرنے والے اس کے ساتھ کوئی اصلاحی پیغام بھی دیں تو بہتر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام مندی پر ہوا۔100انڈیکس میں 64 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد انڈیکس 33100کی حد کھوتے ہوئے 33039 پوائنٹس کی پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مندی کے سبب سرمائے کے حجم میں 27ارب روپے سے زائد کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں دھک دھک گرل کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 48 برس کی ہوگئیں۔ ممبئی کے ایک مراٹھی گھرانے میں پیدا ہونے والی مادھوری ڈکشٹ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1984 میں فلم ’’ابودھ‘‘ سے کیا تاہم بالی ووڈ میں انہیں پہلی کامیابی 1988 میں فلم ” […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی ختم کرکے منی آئی پی ایل لانچ کرنیکا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شائقین کی عدم دلچسپی کے باعث بی سی سی آئی نے چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیمپئینز لیگ کی جگہ یو اے ای […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی پاکستانی اداروں کی نااہلیت اور غیر ذمے دارانہ رویے کی عکاس ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ کرن جیجیو […]
رمادی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراقی شہر رمادی کی سرکاری عمارت میں داخلے سے پہلے داعش جنگجووں نے مرکزی دروازے پر خود کش حملے کئے جس سے سیکیورٹی کا نظام تباہ ہو گیا۔ داعش جنگجوؤں نے اندر گھستے ہی پچاس سے زائد سیکورٹی اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔ عمارت کے احاطے میں […]
چھتیس گڑھ (جیوڈیسک) مودی کے عتاب کا شکار ہونے والا سرکاری افسر ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بستر کا کلکٹر ہے جس نے مودی کا استقبال سیاہ شیشے والی عینک پہن کر کیا۔ مودی کو موصوف کا یہ ٹشن پسند نہ آیا اور کلکٹر کو نوٹس جاری کرا دیا۔ نوٹس کے مطابق کلکٹر نے وزیراعظم […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی کابینہ نے ایک بل منظور کر لیا ہے جس کی حتمی منظوری کے بعد جاپانی فوجوں کو بیرون ملک عسکری کارروائیوں میں حصہ لینے کی اجازت مل جائے گی۔ جاپان میں ملکی فوجوں کو بیرون ملک عسکری کارروائیوں میں حصہ لینے کی اجازت دینے کے اس بل کے معاملے پر ملکی عوام […]
کراچی (جیوڈیسک) امن کے دشمنوں اور شہر قائد کا امن تہہ و بالا کرنے والے قاتلوں، ٹارگٹ کلرز، دہشت گردوں کے گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق چھاپے خمیسو گوٹھ، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی، کورنگی، نارتھ ناظم اور اورنگی ٹاون کے علاقوں میں […]