نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کیلئے مزید 157 ارب روپے مانگ لئے گئے

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کیلئے مزید 157 ارب روپے مانگ لئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کی فنڈنگ اور بروقت تکمیل کیلئے جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور چئیرمین واپڈا ظفر محمود نے شرکت کی۔ وزارت پانی و بجلی نے منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے 157 ارب روپے مزید […]

.....................................................

پشین: مولانا عبدالواسع کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ

پشین: مولانا عبدالواسع کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ

پشین (جیوڈیسک) لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع مولانا واسع پشین سے کوئٹہ سے آ رہے تھے کہ ان کے قافلے کو ریمورٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے سے قافلے میں شامل 2 گاڑیوں کو نقصان ہوا تاہم مولانا عبدالواسع محفوظ رہے۔ دہشتگرد واقعہ […]

.....................................................

ملک کی ترقی کے ساتھ عمران خان کی تکلیف بھی بڑھ رہی ہے، پرویز رشید

ملک کی ترقی کے ساتھ عمران خان کی تکلیف بھی بڑھ رہی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں کہا کہ ملتان کی ناکام جلسی نے عمران خان کو بد حواس کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ملتان کی ناکام جلسی نے عمران خان کو بد حواس کردیا ہے […]

.....................................................

حکومت کراچی کے امن کو بحال کر کے دم لے گی: حمزہ شہباز

حکومت کراچی کے امن کو بحال کر کے دم لے گی: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) الحمراء ہال لاہور میں سانحہ جوزف کالونی کے متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی دشمن کی آنکھ میں کھٹکتی ہے جب بھی پاکستان ترقی کی راہ چلنا شروع کرتا ہے تو دشمن کراچی جیسے واقعات کراتے ہیں۔ حکومت […]

.....................................................

ملتان کے شہری ضمنی الیکشن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف ووٹ دیں: عمران خان

ملتان کے شہری ضمنی الیکشن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف ووٹ دیں: عمران خان

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو لوگ اپنے حقوق کیلئے کھڑے نہیں ہوتے، انھیں کبھی حق نہیں مل سکتا۔ 1970ء سے صرف دو پارٹیاں باری لے رہی ہیں۔ قوم غریب ہو رہی ہے اور باریاں لینے والے […]

.....................................................

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی فورسز نے چارواہ سیکٹر کے گاؤں چارواہ، کھنور، بلھے اور جمال جند کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا اور مارٹر گنوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں۔ فائرنگ کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

دشمن ایجنسیاں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں: آرمی چیف

دشمن ایجنسیاں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی جانب سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو انسداد دہشتگردی سے متعلق آپریشن اور ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی […]

.....................................................

انتخابات میں مبینہ دھاندلی، تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشنل کمیشن کا اجلاس

انتخابات میں مبینہ دھاندلی، تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشنل کمیشن کا اجلاس

انتخابات میں مبینہ دھاندلی، تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشنل کمیشن کا اجلاس، الیکشن کمیشن کے ایکشن پلان کے مطابق بیلٹ پیپرز چھپنے میں کچھ غلطیاں ہوئیں، یہ درست ہے کہ ایکشن پلان کے مطابق 15 دن میں بیلٹ پیپرز چھپنا تھے، محبوب انور۔

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کراچی کور ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس، وزیراعلیٰ سندھ بھی طلب

آرمی چیف کی زیر صدارت کراچی کور ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس، وزیراعلیٰ سندھ بھی طلب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ، کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال […]

.....................................................

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ملک میں بدامنی پھیلا رہی ہے، پاکستان

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ملک میں بدامنی پھیلا رہی ہے، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ بدامنی پھیلا رہی ہے اور اس حوالے سے بھارت کو بارہا آگاہ بھی کر چکے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ بدامنی پھیلا رہی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 14/5/2015

گجرات کی خبریں 14/5/2015

گجرات (جی پی آئی) چیئرمین ڈسٹرکٹ زکوٰة کمیٹی چوہدری تنویر گوندل آج مورا سکالر شپ سکیم کے تحت کھاریاں کے 2 مدرسوں جامعہ اسلامیہ نزد خان محل ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ کھاریاں اور جامع فاطمة الزہرہ شریعت کالج کھاریاں کی طالبات میں وظائف کے چیک تقسیم کریں گے۔ ان کے ہمراہ ممبران ضلعی زکوٰة کمیٹی […]

.....................................................

وزیراعلی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجوہات سے قوم کو آگاہ کریں، خالد مقبول صدیقی

وزیراعلی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجوہات سے قوم کو آگاہ کریں، خالد مقبول صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سید قائم علی شاہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجوہات سے سب کو آگاہ کریں۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں موجود دہشت گردوں کو […]

.....................................................

پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ کوریا خطرے میں پڑ گیا

پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ کوریا خطرے میں پڑ گیا

پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ کوریا خطرے میں پڑ گیا، کھلاڑیوں کو دورہ آسٹریلیا کے ڈیلی الاؤنس کی پوری رقم نہیں ملی، کھلاڑیوں نے کوریا جانے سے انکار کر دیا، ذرائع۔

.....................................................

کراچی : عدالت نے ذوالفقار مرزا کی 2 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

کراچی : عدالت نے ذوالفقار مرزا کی 2 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ذوالفقار مرزا کی 2 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مقدمے کے تفتیشی افسر کی تبدیلی سے متعلق درخواست مسترد کر دی، عدالت نے ذوالفقار مرزا کی گھر پر بیان لینے کی درخواست بھی نمٹا دی۔

.....................................................

سانحہ کراچی کے ملزم نامعلوم نہیں، براہ راست ”را” ملوث ہے۔ فرخ شہباز وڑائچ

سانحہ کراچی کے ملزم نامعلوم نہیں، براہ راست ”را” ملوث ہے۔ فرخ شہباز وڑائچ

لاہور (فرخ شہباز وڑائچ) ”پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے جنرل سیکرٹری فرخ شہباز وڑائچ اور سیکرٹری انفارمیشن و کوارڈینیشن محمد نورالہدیٰ نے کراچی میں بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 43 بے گناہ افراد کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کراچی کے ذمہ […]

.....................................................

سانحہ صفور، حملہ آوروں نے تیز دھار آلے کا بھی استعمال کیا، رپورٹ

سانحہ صفور، حملہ آوروں نے تیز دھار آلے کا بھی استعمال کیا، رپورٹ

سانحہ صفور، حملہ آوروں نے تیز دھار آلے کا بھی استعمال کیا،ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ، تین لاشوں کے سر اور گردن پر تیز دھار آلے کے وار کے نشانات ہیں، دو مردوں اور ایک خاتون کے سر اور چہرے پر گہرے کٹ لگے ہوئے ہیں، 43 لاشوں میں سے 18 کے سر یا چہرے پر ایک […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) پیٹرولنگ ہائی وئے پولیس چیک پوسٹ فتح پور کے انچارج چوہدری خاور حسین گوندل نے گزشتہ روز صوفی میرج ہال فتح پور کے نزدیک مخبر کی اطلاع پر ناکہ بندی کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش ساجد حسین ولد منور حسین المعروف ساجو کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے […]

.....................................................

بدین کی تحصیل گولاچی کے قریبی گاؤں پر پولیس کا چھاپا، پیش امام گرفتار

بدین کی تحصیل گولاچی کے قریبی گاؤں پر پولیس کا چھاپا، پیش امام گرفتار

بدین : بدین کی تحصیل گولاچی کے قریبی گاؤں پر پولیس کا چھاپا، توڑ پھوڑ، پیش امام گرفتار، ضلع بدین کی تحصیل گولاڑچی کے قریبی گاؤں پر پولیس کے ڈی ایس پی 9موبائلز اور 50سے زائد اہکاروں کے ساتھ گاؤں احمد میمن پر فجر کے ٹائم چھاپا مار کر چادر اور چار دیواری کا تقدس […]

.....................................................

وعدے جو وفا نہ ہو سکے

وعدے جو وفا نہ ہو سکے

تحریر : روہیل اکبر کراچی میں امن وامان کے حوالہ سے حکومت کا کوئی بھی وعدہ وفا نہ ہوسکاآخر کار راؤ انوار کو دوبارہ اسی جبگہ تعینات کردیا گیا جہاں سے انہیں دوہفتے قبل بطور ایس ایس پی ملیر اس وقت انکو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا جب انہوں نے ملزمان سے دوران تفتیش […]

.....................................................

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر سچ تویہی ہے کہ ہم سنجیدہ کالم لکھ لکھ کرتھک بلکہ ”ہَپھ”چکے اوریہ بھی عین حقیقت کہ خشک کالم ہم سے لکھے جاتے ہیںنہ پڑھے ۔کتنے خوبصورت تھے وہ دِن جب دھرنوںکا موسم تھا اورہم اپنے کالموںمیں کبھی کپتان صاحب اورکبھی علامہ قادری کے بارے میںطرح طرح کی موشگافیاںکرتے رہتے […]

.....................................................

انور خان میموریل کلر کٹ رمضان کرکٹ لیگ 2015ء کا انعقاد رمضان کے پہلے ہفتے ہو گا

انور خان میموریل کلر کٹ رمضان کرکٹ لیگ 2015ء کا انعقاد رمضان کے پہلے ہفتے ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ماڈرن جیم خانہ زون چار کے زیر اہتمام زون چار کی تاریخ میں پہلی بار رمضان المبارک میں فل کلر کٹ رمضان کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ کرکٹ ٹورنامنٹ شاہ فیصل کالونی اسٹیڈیم (پنجاب گرائونڈ ) پر منعقد ہوگا ٹورنامنٹ میں انٹری فیس 10ہزار روپے ہوگی 3میچز لیگ کی بنیاد […]

.....................................................

بچوں کے حقوق میں سرگرداں تنظیم اسپارک کے زیراہتمام پینٹنگ مقابلے کی تقریب منعقد

بچوں کے حقوق میں سرگرداں تنظیم اسپارک کے زیراہتمام پینٹنگ مقابلے کی تقریب منعقد

کراچی : ایس ایس پی فضل اللہ کوریجو، شمائلہ مزمل اور دیگر بچوں کے حقوق میں سرگرداں تنظیم اسپارک کے زیراہتمام منعقد پینٹنگ مقابلے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

پیپلز پارٹی کے رہنماء شیخ عبدالرحمن کے چہلم میں پارٹی رہنمائوں کی شرکت

پیپلز پارٹی کے رہنماء شیخ عبدالرحمن کے چہلم میں پارٹی رہنمائوں کی شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء ڈسٹرکٹ ایسٹ سٹی ایریا PS-116کے سابق سیکریٹری اطلاعات شیخ عبدالرحمن کا چہلم گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ حیدرا باد کالونی میں منعقد ہوا۔مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اورخصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں ،کارکنان […]

.....................................................

خصوصی انتظامات کو مزید بہتر کرنا، وقت کی ضرورت

خصوصی انتظامات کو مزید بہتر کرنا، وقت کی ضرورت

تحریر : سجاد علی شاکر کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہاں آبادی اور معاشی لحاظ سے اس کی اہمیت ہمیشہ بڑھتی رہی ہے۔ کراچی کسی زمانے میں ایک پر امن شہر ہوا کرتا تھا۔ لوگ اسے روشنیوں کا شہر بھی کہا کرتے تھے۔ پھر اسے کسی کی نظر لگ گئی۔ اگرچہ شہر […]

.....................................................