سانحہ کراچی، آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا

سانحہ کراچی، آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ کراچی پر پوری قوم افسردہ، سیاسی قیادت بھی غم میں برابر کی شریک ہے۔ وزیراعظم نے آج ملک گیر یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ قومی پرچم بھی سرنگوں رہے گا۔ نواز شریف کہتے ہیں نہتے شہریوں پر فائرنگ بزدلانہ فعل ہے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔ سابق صدر آصف […]

.....................................................

الطاف حسین کی سانحہ صفورا گوٹھ پر کل کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل

الطاف حسین کی سانحہ صفورا گوٹھ پر کل کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سانحہ صفورا گوٹھ پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان کرتے ہوئے ٹرانسپورٹرز، دکانداروں، اسکولوں، تاجروں اور صنعتکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے کاروبار اور سرگرمیوں کو بند رکھ کر سانحہ صفورا گوٹھ کے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کریں۔ سانحہ صفورا […]

.....................................................

سانحہ صفورا کے حملہ آوروں کی تعداد 12 تھی، 3 پولیس وردی میں ملبوس تھے، ابتدائی رپورٹ

سانحہ صفورا کے حملہ آوروں کی تعداد 12 تھی، 3 پولیس وردی میں ملبوس تھے، ابتدائی رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ صفورا چورنگی پر پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق سانحہ کی جگہ سے کالعدم تنظیم کے پمفلٹ اور نجی سیکیورٹی ایجنسی کی کیپ بھی ملی ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 12 کے قریب تھی جس میں سے تین دہشتگردوں نے پولیس کی […]

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا ڈی جی رینجرز سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا ڈی جی رینجرز سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا ڈی جی رینجرز سے ٹیلیفونک رابطہ، ڈی جی رینجرز نے بس پر فائرنگ کے واقعہ کی تفصیلی بریفنگ دی، اب تک ملنے والے شواہد کی بنیاد پر قاتلوں تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں، ڈی جی رینجرز کی یقین دہانی۔

.....................................................

کراچی : واقعے میں جاں بحق افراد کی نجی اسپتال میں شناخت کا عمل شروع

کراچی : واقعے میں جاں بحق افراد کی نجی اسپتال میں شناخت کا عمل شروع

کراچی : واقعے میں جاں بحق افراد کی نجی اسپتال میں شناخت کا عمل شروع، لواحقین کی مدد سے جاں بحق افراد کی شناخت کرکے فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں، اسپتال ذرائع۔

.....................................................

غیرقانونی اثاثہ جات کیس، آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات پر ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

غیرقانونی اثاثہ جات کیس، آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات پر ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے آصف زرداری کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری کو حاضری سے ایک روز کا استثنیٰ دینے کی درخواست کی۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ سکیورٹی خدشات کے باعث سابق صدر پیش نہیں ہو سکتے، […]

.....................................................

آرمی چیف کا کراچی میں دہشتگردی کے واقعے کے بعد دورہ سری لنکا منسوخ

آرمی چیف کا کراچی میں دہشتگردی کے واقعے کے بعد دورہ سری لنکا منسوخ

راولپنڈی (جیوڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے کراچی میں بس پر فائرنگ کے بعد واقعے کے بعد 3 روزہ دورہ سری لنکا منسوخ کردیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا 3 روزہ دورہ سری لنکا شیڈول تھا جسے سربراہ پاک فوج نے کراچی میں دہشت گردی کے بڑے واقعے کے بعد منسوخ کردیا۔ […]

.....................................................

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے اعظم خان ہوتی کے انتقال سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ کا عمل شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ اس نشست پر تحریک […]

.....................................................

نریندر مودی کا کراچی میں بس پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار افسوس

نریندر مودی کا کراچی میں بس پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار افسوس

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کراچی میں بس پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار افسوس، غم کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ بھرپور طریقے سے کھڑے ہیں، نریندر مودی۔

.....................................................

بزدلانہ کارروائی کرنے والوں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، شرجیل میمن

بزدلانہ کارروائی کرنے والوں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ دہشت گرد بزدلانہ کارروائی کرتے ہیں انہیں ملک کے کسی حصے میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے آسان ہدف کو نشانہ بنایا تاہم انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے اور […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں بس پر فائرنگ کی رپورٹ طلب کر لی

وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں بس پر فائرنگ کی رپورٹ طلب کر لی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں بس پر فائرنگ کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں بس پر فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کرتے ہوئے غم و […]

.....................................................

شاہ سلمان کا اوبامہ کی زیرصدارت اجلاس میں شرکت سے انکار

شاہ سلمان کا اوبامہ کی زیرصدارت اجلاس میں شرکت سے انکار

تحریر : حبیب اللہ سلفی خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے امریکی صدر اوبامہ کی زیر قیادت خلیجی ممالک کے سربراہان کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کرنے پر امریکی انتظامیہ ابھی تک سکتہ کی کیفیت میں ہے۔یمن بحران سے متعلق ہونے والی اس کانفرنس میں چھ ممالک جن میںسعودی عرب، […]

.....................................................

منظم دھاندلی کی تحقیقات پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

منظم دھاندلی کی تحقیقات پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ عام انتخابات میں منظم دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم 3رکنی جوڈیشل کمیشن کی کارروائی سپریم کورٹ میں جاری رہے گی۔ گزشتہ کارروائی میں تحریک انصاف کے وکیل عبد الحفیظ پیرزادہ نے سابق الیکشن کمشنر پنجاب محبوب […]

.....................................................

انسداد دہشتگردی عدالت میں آج اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت

انسداد دہشتگردی عدالت میں آج اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت آج ہو گی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جناب آفتاب احمد لون کرینگے۔ گزشتہ سماعت پر عدالت میں استغاثہ کی جانب سے وکیل سہیل راجپوت کا بیان ریکارڈ کرایا گیا تھا۔ آج استغاثہ کی جانب […]

.....................................................

جامشورو : مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک اور دو گرفتار

جامشورو : مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک اور دو گرفتار

جامشورو (جیوڈیسک) سعید آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں میں تین گھنٹے تک مقابلہ جاری رہا۔ جس میں تین خطرناک اشتہاری ڈاکو فرید چانڈیو، مصطفٰی چانڈیو اور نظیر رند ہلاک ہو گئے جبکہ دو ڈاکوؤں سکندر لُنڈ اور میو خان رودھانی کو گرفتار کر لیا گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار حشام اور ذوالفقار […]

.....................................................

امریکا میں مسافر ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

امریکا میں مسافر ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں مسافر ٹرین کے پٹری سے اترنے کے باعث 5 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ نیویارک اورواشنگٹن کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرین کا انجن اور 7 بوگیاں فلاڈیلفیا کے قریب پٹری سے اتر گئیں، حادثے کے وقت ٹرین پر 238 مسافر اور عملے کے پانچ ارکان سوار تھے۔ […]

.....................................................

اسلام کو آئیڈیل بنائیے

اسلام کو آئیڈیل بنائیے

تحریر : رانا اعجاز حسین قدرت نے انسانوں کو مختلف صلاحیتوں سے نوازا ہے سب انسان کبھی بھی ایک لیول پر نہیں آسکتے۔جو ڈاکٹر میں خوبیاں ہیں وہ انجینئر میں نہیں ہو سکتیں۔جو سائنسدان کو تحقیقی امور میں عبور حاصل ہے وہ سیاست دانوں میں موجود نہیں ہوسکتا۔ایک عام مزدور جتنی محنت اور مشقت کر […]

.....................................................

کرکٹ کے جواری محمد عامر کی واپسی

کرکٹ کے جواری محمد عامر کی واپسی

تحریر : سید انور محمود کرکٹ کا کھیل اس کرۂ ارض پر سو سال سے زائد بہاریں دیکھ چکا ہے۔ جو کرکٹ کو واقعی سمجھتا ہے، صرف وہی جانتا ہے کہ کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو آپ کو ہر ہر لمحے محظوظ کرے گا۔ایک بلے باز کا میدان میں بلا گھماتے ہوئے داخل ہونا، […]

.....................................................

یمن میں پانچ روز کے لیے تمام متحارب گروپوں کی جنگ بندی کو سراہتے ہیں۔ احسان باری

یمن میں پانچ روز کے لیے تمام متحارب گروپوں کی جنگ بندی کو سراہتے ہیں۔ احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری نے سعودی عرب کی اپیل پر یمن میں پانچ روز کے لیے تمام متحارب گروپوں کی جنگ بندی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب کلیدی کردار ادا کرے اپنے وفود بیرون ملک بھیجیں تاکہ صلح کا عمل مستقل ہو جائے اور عالم […]

.....................................................

میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں قاضی محمد ہارون کا اپنی رہائش گاہ پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں قاضی محمد ہارون کا اپنی رہائش گاہ پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

فرانس، ہری پور (میاں عرفان صدیق) اے آر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین میاں عرفان صدیق کی ہری پورآمد پر منہاج القرآن فرانس کے مرکزی جنرل سیکرٹری قاضی محمد ہارون کے کزن سیاسی راہنما،سابق صدر مجلس عاشورہ قاضی محمد نوروزایڈووکیٹ کے صاحبزادے تحریک انصاف ہری پور کے سرکردہ راہنماقاضی جمال یوسف نے پرتپاک استقبال […]

.....................................................

ریسکیو 1122 میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کی زیر صدارت ایک پروقار تقریب کا انعقاد

ریسکیو 1122 میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کی زیر صدارت ایک پروقار تقریب کا انعقاد

جھنگ : گلوبل روڈ سیفٹی ہفتہ منانے کے حوالہ سے ضلعی دفتر ایمر جنسی ریسکیو 1122میںڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کی زیر صدارت ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ریسکیو سیفٹی آفیسر اصغری پروین کے علاوہ ریسکیو عملہ اور شہریوں نے شرکت کی۔ تقریب میں ڈاکٹر طارق سعید نے خطاب […]

.....................................................

دعا

دعا

کھلیں لب میرے اس دعا کے ساتھ کٹے زندگی حُسن و ادا کے ساتھ نہ ہو فکر کو ئی سوال کی۔۔۔۔ ہو حشر بھی اس مدعا کے سا تھ تملق سے رہو ں دُور میں بلندی ہو خُو ئے بقا کے سا تھ دا ما ند گی نہ ہو و جو د میں ملے ز […]

.....................................................

اتنا آساں بھی نہیں کڑی دھوپ میں جلتے رہنا

اتنا آساں بھی نہیں کڑی دھوپ میں جلتے رہنا

تیرے ہی نام پہ رکھیں گے محبت کا عنوان ہم سے بدلے نہیں جاتے ہر بار نئے عنواں جاناں کیوں باربار کرتے ہیں تقاضا بے وفائی کا ہمیں جانتے ہی نہیں کتنے ہیں ناداں جاناں ڈھونڈتے رہتے ہو ہر روز اک نئی رنجش اور اب کتنے کرو گے ہم پہ احساں جاناں اتنا آساں بھی […]

.....................................................

رواں سال ملک سے جیولری کی برآمدات میں کمی

رواں سال ملک سے جیولری کی برآمدات میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک جیولری کی برآمدات میں اٹھانوے فیصد کمی ہوئی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں برآمدات اکتیس کروڑ چونسٹھ لاکھ ڈالر پر موجود تھی۔ رواں مالی سال قیمتی پتھروں کی برآمدات میں چھتیس فیصد اضافہ ہوا جس کی برآمدات کا حجم […]

.....................................................